اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : sahar tv
اتوار

14 جون 2020

9:17:59 AM
1046324

چین، آئل ٹینکر میں دھماکہ، دس جاں بحق، سو سے زائد زخمی ۔ ویڈیو

چین: ہفتے کی شام چجیانگ صوبے کے تاژو شہر میں تیل سے بھرا ایک ٹینکر ہائی وے پر پھٹ گیا جس کے سبب کم از کم دس افراد جاں بحق اور ایک سو سترہ زخمی ہو گئے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ آس پاس موجود گاڑیوں میں آگ لگ گئی اور دسیوں میٹر دور تک عمارتوں اور مکانوں کو بھی خاصا نقصان پہونچا۔