اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : Sahar TV
بدھ

1 اپریل 2020

6:27:08 AM
1022212

ووہان میں لوٹ آئی زندگی۔ video

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ چین کا شہر ووہاں کہ جہاں سے کورونا وائرس نے سر اٹھایا، اب دو ماہ کے قرنطینے کے بعد معمولات زندگی کی جانب پلٹ رہا ہے۔