اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : Sahar TV
اتوار

29 مارچ 2020

10:16:47 AM
1021458

ووہان میں لوٹ رہی ہے زندگی!۔ تصاویر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ قریب دو ماہ کے قرنطینے کے بعد اب چین کے شہر ووہان میں بتدریج زندگی اپنے معمول پر لوٹ رہی ہے۔ ووہان، چین کا وہی شہر ہے جہاں کورونا وائرس نے سر اٹھایا اور اب یہ وائرس دنیا کے قریب دوسو ممالک میں سرایت کر چکا ہے۔ چین نے چند روز قبل اپنے ملک میں باضابطہ طور پر کورونا کو شکست دینے کا اعلان کر تے ہوئے ملک میں ایمرجنسی ختم کر دی ہے۔