سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی نے نائیجیرین اسلامی تحریک کے راہنما کی تازہ ترین جسمانی صورت حال کے بارے میں کہا: ڈاکٹروں نے شیخ زکزکی کی جسمانی صورت حال کو نازک قرار دیا ہے۔ 2015ع کے واقعے میں ان کے بدن میں پیوست ہونے والی گولیوں کی وجہ سے ان کی حالت مناسب نہیں ہے۔ وہ ایک آنکھ سے نابینا ہوچکے ہیں اور خون میں زہر آلودگی (یا دموی زہر) اور دوسرے جسمانی مسائل کی وجہ سے انہیں ہنگامی بنیادوں پر علاج کی ضرورت ہے۔
مزید ...-
-
آیت اللہ اراکی نے آیت اللہ شیخ زکزاکی سے ٹیلیفون کے ذریعہ بات کی
اگست 17, 2019 - 9:32 دنتقریب مذاہب اسلامی کی عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل نے اسلام تحریک نائیجریہ کے سربراہ آیت اللہ شیخ زکزاکی سے ٹیلی فون کر ذریعہ ان سے گفتگو کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔
مزید ... -
شیخ زکزاکی کا علاج شروع
اگست 13, 2019 - 11:32 دناسلامی تحریک کے سربراہ گذشتہ روز ہندوستان پہنچ گیے۔
مزید ... -
آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لیے نائیجریا میں مظاہرے
اگست 4, 2019 - 9:43 دننائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کرکے اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی اور ان کے لئے علاج کی سہولتیں فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید ... -
نائجیریا؛ اسلامی تحریک پر پابندی عائد
جولائ 31, 2019 - 10:22 دننائیجیرین حکومت نے شیخ زکزاکی کی اسلامی تحریک کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی۔
مزید ... -
پاکستان کے مختلف شہروں میں علامہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور دیگر شیعہ رہنماوں کی حمایت میں مظاہرے
جولائ 31, 2019 - 10:12 دنپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سمیت مختلف شہروں میں علامہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور دیگر شیعہ رہنماوں کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے۔
مزید ... -
شیخ ابراہیم زکزاکی کو قید میں رکھے جانے کے خلاف مظاہرہ
جولائ 30, 2019 - 10:45 دنآیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری اور انہیں قید میں رکھے جانے کے خلاف کراچی اور جیکب آباد میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
مزید ... -
اسلامک ہیومن رائٹس کمیشن کے ڈاکٹروں کی جانب سے شیخ زکزاکی کا جسمانی معاینہ+ تازہ ترین تصویر شائع
اپریل 26, 2019 - 7:28 راتگزشتہ روز جمعرات کو ڈاکٹروں کی ٹیم نے شیخ زکزاکی کا جسمانی معائنہ کر کے ان کے ساتھ لی گئی تصویر کو شائع کر دیا۔
مزید ... -
نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں پر پولیس کی اندھا دھند فائرنگ/ شیخ زکزاکی کے ۴۲ حامی شہید اور زخمی+ تصاویر
جون 23, 2018 - 10:26 راتمقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس احتجاجی مظاہرے میں پولیس کی فائرنگ سے دو افراد شہید اور ۴۰ زخمی ہوئے ہیں۔
مزید ... -
پرزور عوامی احتجاجی مظاہروں کے بعد
شیخ زکزاکی کو آخرکار طبی معائنہ کروانے کی اجازت مل گئی+ تصاویر
جنوری 13, 2018 - 9:53 راتموصوف اس حالت میں کہ عصا ہاتھ میں تھا اور گردن پر پٹی بندھی ہوئی تھی کو کال کوٹھری سے باہر نکال کر انہیں اس ملک کے دار الحکومت ابوجا کے ہسپتال میں طبی معاینہ کے لئے لے جایا گیا
مزید ... -
شیخ زکزاکی کی گرفتاری کی دوسری سالگرہ
تصویری رپورٹ/ نائیجیریا میں احتجاجی ریلی پر پولیس کا تشدد
جنوری 10, 2018 - 9:49 راتابنا:نائیجیریا کی پولیس نے اس ملک کے دار الحکومت ابوجا میں شیخ زکزاکی کی گرفتاری کی دوسری سالگرہ کے موقع نکالی گئی پر امن احتجاجی ریلی پر حملہ کر کے کئی افراد کو زخمی اور گرفتار کر لیا ہے۔ جبکہ بعض ذرائع نے دو افراد کے شہید ہونے کی خبر دی ہے۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ نائیجیریا کے شہر کاٹسینا میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ
اکتوبر 23, 2017 - 9:42 راتابنا: نائیجیریا کے شہر کاٹسینا میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں جوانوں، بوڑھوں بچوں اور عورتوں نے حصہ لیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ شیخ زکزاکی کی حمایت میں نائیجیریا میں احتجاجی مظاہرے جاری
ستمبر 10, 2016 - 9:44 راتابنا: نائیجیریا کے شہر کاڈونا میں شیخ زکزاکی کی حمایت اور ان کی آزادی کے لیے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔
مزید ... -
نائجیریا کے سپریم کورٹ نے آیتہ اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے
اگست 31, 2016 - 1:03 راتاطلاعات کے مطابق نائجیریا کے سپریم کورٹ نے " تحریک اسلامی نائجیریا" کے سربراہ آیۃ اللہ شیخ زکزکی" کی رہائی سے متعلق درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے۔
مزید ... -
آیت اللہ شیخ زکزکی کی حالت تشویشناک؛
آیت اللہ پیر سے مفلوج / آیت اللہ ایک آنکھ کی بینائی سے محروم، انہیں کسی قسم کی طبی سہولت فراہم نہیں کی جارہی ہے
جولائ 24, 2016 - 10:54 راتنائجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ زکزکی کے فرزند " شیخ ابراہیم " کا کہنا ہے کہ ان کے والد کی جسمانی حالت ٹھیک نہیں ہے، شیخ ابراہیم نے اپنے ایک کھلے خط میں لکھا ہے کہ ان کے والد کی جسمانی حالت خراب ہونے کے باوجود انہیں کسی قسم کی طبی سہولت فراہم نہیں کی جارہی ہے۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے شہر مینا میں احتجاج
اپریل 30, 2016 - 11:48 راتابنا: نائیجیریا کے شہر مینا میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مزید ... -
نائیجیریا کے بزرگ عالم دین شیخ زکزاکی کی حالت تشویشناک
اپریل 14, 2016 - 10:30 راتنائیجیریا کی اسلامی تحریک نے اعلان کیا ہے کہ جیل میں آیت اللہ زکزکی کی حالت دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے-
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ نائیجیریا؛ گمبہ میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے احتجاج
مارچ 26, 2016 - 9:18 راتابنا: نائیجیریا کے شہر گمبہ میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ نائیجیریا؛ بوچی میں خواتین کا احتجاج
مارچ 18, 2016 - 8:00 راتابنا: نائیجیریا کے شہر بوچی میں خواتین نے شیخ زکزاکی کی جلد رہائی کے لیے احتجاج کیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ نائیجیریا کے مرادی میں شیخ زکزاکی کے احتجاج
مارچ 7, 2016 - 10:06 راتابنا: شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے نائیجیریا کے شہر مرادی میں بھی لوگوں نے احتجاج مظاہرہ کیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے ناساراوا میں احتجاج
مارچ 7, 2016 - 10:04 راتابنا؛ نائیجیریا کے مختلف شہروں میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے احتجاجی مظاہرے جاری
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ نائیجیریا میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے احتجاج
مارچ 6, 2016 - 7:48 راتابنا: نائیجیریا میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ نائیجیریا؛ اسکول کے بچوں نے شیخ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ کیا
فروری 21, 2016 - 10:45 راتابنا: نائیجیریا کے بعض شہروں کے اسکولوں کے بچوں نے شیخ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ نائیجیریا؛ شہر یولا و گومبہ میں احتجاجی مظاہرہ
فروری 21, 2016 - 10:35 راتابنا؛ نائیجیریا کے مختلف شہروں میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ نائیجیریا؛ آڈمو میں شیخ زکزاکی کے لیے احتجاج
فروری 21, 2016 - 10:33 راتابنا: نائیجیریا کے دیگر شہروں کے طرح آڈمو میں بھی شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے احتجاج کیا گیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ نائیجیریا؛ کاڈونا میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے احتجاج
فروری 21, 2016 - 10:27 راتابنا: نائیجیریا کے شہر کاڈونا میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ نائیجیریا کے شہر یولا میں شیخ زکزاکی کے لیے احتجاج
فروری 18, 2016 - 11:22 راتابنا: نائیجیریا کے شہر یولا میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے احتجاجی جلوس نکالا گیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ نائجیریا؛ کانو میں خواتین کا احتجاج
فروری 17, 2016 - 10:00 راتابنا: نائیجیریا کے شہر کانو میں سیکڑوں خواتین نے احتجاج کر کے شیخ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ کاڈونا میں خواتین کا شیخ زکزاکی کے لیے احتجاج
فروری 17, 2016 - 9:57 راتابنا: نائیجیریا کے دار الحکومت کاڈونا میں خواتین نے شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے احتجاج کیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ نائیجیریا کے شہر آبیا میں شیخ زکزاکی کے لیے مظاہرہ
فروری 17, 2016 - 9:54 راتابنا: نائیجیریا کے شہر آبیا میں سینکڑوں افراد نے مظاہرہ کر کے شیخ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
مزید ...