شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر حوزہ علمیہ قم میں زیر تعلیم طلاب ہندوستان کی جانب سے مدرسہ حجتیہ میں ایک منفرد تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا.
مزید ...-
-
سلیمانی سلیمانی کیونکر بنے؟ / مکتب سلیمانی اقوام عالم کے لئے کارساز
جنوری 9, 2022 - 2:15 PMحقیقت یہ ہے کہ جنرل سلیمانی کی سوچ اور ان کا عمل اسلامی انقلاب کی فکر اور فکری نظام کے دوسرے ممالک میں برآمد ہو کر عالمگیر ہوجانے کی بنیاد بنا اور اس فکری نظام نے بہت گہرے اور زندہ جاوید اثرات مرتب کئے۔ اگر ایک قوم اپنی قومی صلاحیتوں کو میدان میں لائے یا اگر مختلف اقوام و مذاہب کے ہوتے ہوئے قومی یکجہتی قائم کرنا چاہے یا اگر اسے کسی جابر و ظالم قوت کا سامنا ہو اور وہ اس پر غلبہ پانا چاہے یا اگر وہ ایک پرامن اور محفوظ اور خوش و خرم علاقائی ماحول بنانا چاہے تو مکتبِ سلیمانی اس کے سامنے ہے۔
مزید ... -
جنرل الحاج قاسم کی شہادت سے قصر ستم پر لرزہ طاری ہو گیا
جنوری 4, 2022 - 6:10 PMیزید نے سیدالشہداء (علیہ السلام) کی زندگی کا چراغ گل کرکے طاغوت کی حکمرانی کے بچاؤ کا انتظام کیا مگر امام نے موت کے اس بیوپاری کو تا ابد ناکام بنایا، اور یزید کی موت سفیانی سلسلۂ سلطنت کی موت ثابت ہوئی؛ اس شہادت عظمیٰ نے سلسلۂ ستم کی جڑیں اکھاڑ دیں، اور اس کے بعد آج تک جہاں بھی ستم نے سر اٹھایا ہے عاشورا کے امینوں نے اس کا سکون چھین لیا ہے۔
مزید ... -
جنرل سلیمانی پر دہشت گردانہ حملوں کے بعد؛ (۱)
امریکہ کو تزویراتی نقصانات اور مسلسل پسپائیوں کا سامنا ہے
جنوری 3, 2022 - 6:16 PMجنرل سلیمانی پر حملے کا فیصلہ امریکی خارجہ پالیسی کے ان فیصلوں میں سے ایک ہے جس کے انجام اور عواقب کو کسی قسم کی توجہ نہیں دی گئی تھی۔ امریکی حکام پر لازم ہے کہ اس سادہ لوحانہ سوچ کو ترک کر دینا چاہئے کہ اگر کوئی ان کے مفادات کے خلاف ہے تو اسے مار دینا چاہئے۔
مزید ... -
سردار سرحدوں سے ماوراء کیوں؟
جنوری 3, 2022 - 4:07 PMجب امریکہ ظلم اور زیادتی میں اپنے آپ کو کسی سرحد کا پابند نہیں جانتا تو اس کے خلاف ردعمل کیسے سرحدوں میں مقید کیا جا سکتا ہے۔ کیا انسانیت کو سرحدوں کا پابند بنایا جاسکتا ہے؟
مزید ... -
مکتبِ حاج قاسم سلیمانی (رہ)
جنوری 3, 2022 - 4:03 PMشہید قاسم سلیمانی (رہ) کے فکری مکتب کو تفصیل سے جاننے اور سمجھنے کے لیے شہید کی عملی زندگی کے مطالعہ کے ساتھ ساتھ ان کی ولایت، انقلاب، دفاع، شہادت، مدافعینِ حرم، ثقافت اور ہنر کے حوالے سے تقاریر کے مختصر مگر مفید کتابی مجموعے “برادر قاسم” کے مطالعہ کی بھی تاکید کروں گا۔
مزید ... -
شہید قاسم سلیمانیؒ عہد ساز شخصیت
جنوری 2, 2022 - 3:14 PMحاج قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کا اصل مقصد خطے میں مزاحمتی بلاک کو کمزور کرنا تھا لیکن قاسم سلیمانی کے شہادت کے بعد امریکہ اور اس کے حواریوں کو واضع پیغام ملا کہ زندہ سلیمانی سے بڑھ کر شہیدسلیمانی ؒ ہر دل عزیز شخصیت بن گئے۔شہید سلیمانی ایک مکتب اور ایک نظریہ بن گیا جو دشمن کی آنکھوں میںتادیر کانٹے کی طرح کھٹکتا رہے گا۔
مزید ... -
شہید قاسم سلیمانی کی شہادت اسلام اور مظلومین کے لیے موثر واقع ہوئی: آیت اللہ طائب
جنوری 1, 2022 - 7:08 PMدشمن نے آپ کو شہید کر کے یہ سوچا کہ اس اقدام سے وہ اس عظیم مرد سے محفوظ ہو جائے گا، لیکن دشمن کے اس اقدام کا نتیجہ الٹا ہوا، اور بہت ساری کامیابیاں اسلام کو نصیب ہوئی۔ لہذا بغیر کسی شک و شبہہ کے قاسم سلیمانی کی شہادت انقلاب، اسلام اور مظلومین عالم کی کامیابی میں بے حد موثر واقع ہوئی۔
مزید ... -
ایران و شام، سامراجی طاقتوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ہیں
جون 23, 2020 - 2:39 PMایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام کے سفیر کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ شام کے خلاف اقتصادی پابندیاں، عسکری جنگ میں دشمن کی شکست کا مظہر ہیں۔
مزید ... -
شہید سلیمانی کے خون کا بدلہ لینے کا سلسلہ خطے سے امریکی دہشت گردوں کے انخلا تک جاری رہے گا
مئی 31, 2020 - 2:19 PMااسلامہ جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے اسلامی انقلاب کو دنیا کے سرمایہ دارانہ نظام کا مقابلہ کرنے کا بہترین نمونہ قرار دیا۔
مزید ... -
صدر نے "سردار سلیمانی ورلڈ ایوارڈ" کے ضابطہ کو ابلاغ کردیا
مئی 20, 2020 - 2:51 PMاسلامی جمہوریہ ایران کی ثقافتی انقلاب کی اعلی کونسل میں "سردار سلیمانی ورلڈ ایوارڈ" کے ضابطے کی منظوری کے بعد صدر حسن روحانی نے اسے اجراء کے لئے ابلاغ کردیا ہے۔
مزید ... -
سید حسن نصراللہ اور شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر کے ساتھ فلسطینیوں کا مارچ
مئی 11, 2020 - 4:33 PMعوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے دسیوں جوانوں نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ اور پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی کی تصاویر کے ساتھ یوم قدس کے استقبال کا مارچ کیا۔
مزید ... -
ایران کے حملے میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کو نوازے جانے کا اعلان
اپریل 30, 2020 - 2:43 PMامریکی وزارت جنگ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے عین الاسد پر ہونے والے ایران کے میزائلی حملوں میں ٹرامیٹک برین انجری کا شکار ہونے والے فوجیوں کو خصوصی تمغوں سے نوازے جانے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
مزید ... -
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے وصیت نامے سے اقتباس
اپریل 29, 2020 - 2:41 PMایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شخصیت اور ان کے کارناموں سے کون واقف نہیں ہے۔ ان کے کارناموں میں عراق میں داعش کی نام نہاد خلافت کا خاتمہ ہے۔
مزید ... -
جنرل شہید سلیمانی ادارہ تعمیرنو مزارات اہل بیت علیہم السلام کے بانی
اپریل 26, 2020 - 11:08 AMجب بھی اسلام کے عظیم جرنیل قاسم سلیمانی کا نام آتا ہے، زیادہ تر افراد کو عراق، شام اور لبنان میں ان کی بہادریاں یاد آتی ہیں لیکن بہت کم لوگ ایسے ہونگے جو شہید سلیمانی کو عتبات عالیہ کی تعمیر نو کے ادارے کے بانی کے عنوان سے جانتے اور پہچانتے ہوں۔
مزید ... -
جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کا ذمہ دار امریکا ہے: حزب اللہ عراق
اپریل 24, 2020 - 5:14 PMحزب اللہ عراق نے جنرل قاسم سلیمانی اور جنرل ابو مہدی المہندس کے قتل ذمہ دار امریکا ہے۔
مزید ... -
قاسم سلیمانی کو شہید کر کے بھی امریکہ ناکام رہا: انصاراللہ
اپریل 15, 2020 - 10:11 AMیمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا کہ سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر قاسم سلیمانی کو شہید کر کے امریکہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔
مزید ... -
ویڈیوز: ایرانی یونیورسٹیوں کے بسیجی طلبہ کی تیار کردہ طبی مصنوعات میں سے مختصر سی امداد امریکی عوام کے لئے
اپریل 15, 2020 - 3:56 AMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی یونیورسٹیوں کے جہادی طلبہ کی طرف سے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کی غرض سے امریکہ کے ضرورتمند عوام کے لئے بھجوایا گیا انسان دوستانہ امدادی سامان جو تہران میں سوئس کے امریکی مفادات کے شعبے کی تحویل میں دیا گیا۔ یہ امدادی سامان شہید جنرل قاسم سلیمانی کے نام سے امریکہ کے ضرورتمند عوام کو پیش کیا گیا۔
مزید ... -
ہر دلعزیز شہید قاسم سلیمانی کے مزار کی جھلکیاں
اپریل 14, 2020 - 2:30 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کرمان میں کورونا وائرس کی پابندیوں کے خآتمہ کے بعد طبی فاصلہ کی رعایت کے ساتھ لوگ ہر دلعزیز شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضر ہورہے ہیں۔
مزید ... -
امریکی وزیر جنگ کا دورۂ عراق
اپریل 12, 2020 - 5:52 PMذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر جنگ مارک اسپر ہفتے کے روز غیر اعلانیہ دورے پر عراق میں امریکی دہشتگردوں کے اڈے عین الاسد پہنچے ۔
مزید ... -
داعش کے خلاف جنگ میں شہید قاسم سلیمانی نے ہماری مدد کی: مسعود بارزانی
اپریل 12, 2020 - 11:47 AMعراقی کردستان کے سربراہ نے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے داعش کے خلاف جنگ میں ہماری مدد کی۔
مزید ... -
ایران ٹیلنٹ پروگرام میں شہید قاسم کو انوکھا خراج عقیدت ۔ ویڈیو
مارچ 29, 2020 - 1:45 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ان دنوں ایران کے چینل ۳ سے عصر جدید نام سے موسوم ’’ایران ٹیلنٹ‘‘ پروگرام نشر کیا جا رہا ہے جس میں زندگی کے مختلف شعبوں کے ماہرین اور فنکار ایران بھر سے آتے ہیں اور اپنی مہارت و فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ان ہی میں سے ایک نوجوان آرٹسٹ نے نہایت انوکھے اور منفرد انداز میں پروگرام کے دوران شہید قاسم سلیمانی کی تصویر اس طرح بنائی کہ پروگرام کے ججز تالیاں بجاتے ہوئے اپنی جگہ سے اٹھ کھڑے ہوئے اور شہید سلیمانی کی تعظیم کرنے کے ساتھ ساتھ اس نوجوان آرٹسٹ کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔
مزید ... -
ہر باپ تیرا قدرداں ہے قاسم! ۔ تصاویر
مارچ 9, 2020 - 4:14 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ۱۳ رجب سنہ ۳۰ عام الفیل کو مولیٰ الموحدین امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔ اس دن کو ایران میں یوم پدر کا عنوان دیا گیا ہے! اس بار یوم پدر کے موقع پر اُس باپ کی کمی محسوس رہی جس نے فرزندان اسلام و انسانیت کی خاطر اپنے بچوں کے فراق کو تحمل کرتے ہوئے اسلام کی سربلندی کے لئے جانفشانیاں کیں اور آخرکار امت اسلامیہ کو امن و سلامتی کا تحفہ دے کر اس دنیا سے سدھار گیا۔ جی ہاں شہید قاسم سلیمانی، جسکی امت اسلامیہ رہتی دنیا تک قدرداں رہے گی۔
مزید ... -
قبلہ اول آزاد ہوگا، یہ وعدہ ہے، جنرل قاسم کے مجسمے سے اسرائیل میں ہنگامہ
مارچ 7, 2020 - 12:12 PMجنوبی لبنان کے مارون الرأس شہر میں جنرل قاسم سلیمانی کا ایک دیو ہیکل مجسمہ نصب کیا گیا ہے۔ اس میں دو اہم باتیں بہت اہم جنہوں نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہیں۔
مزید ... -
پاکستان؛ جامعۃالنجف میں تجلیل وتکریم شہدائے مقاومت کے لئے اجلاس کا انعقاد
فروری 29, 2020 - 10:10 PMاستاد جامعہ حجۃ الاسلام شیخ غلام حسن جعفری نے ان عظیم سپہ سالاروں کی مظلومانہ شہادت پر رہبر مسلمین جہاں حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای، مرجع تشیع جہاں حضرت آیت اللہ العٖظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دیگر مراجع عظام،ملت ایران وعراق کی خدمت میں تعزیت وتسلیت پیش کیا۔
مزید ... -
امریکن اخبار: ابومهدی کا مزار اینٹی امریکہ مرکز بن چکا ہے
فروری 24, 2020 - 1:25 PMاخبار لکھتا ہے کہ حشد الشعبی کمانڈر ابومهدی المهندس کا مزار امریکہ مخالف افراد کے لیے سیاسی مرکز بن چکا ہے۔
مزید ... -
جنرل قاسم سلیمانی کا قتل بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی : اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر
فروری 20, 2020 - 10:34 AMاقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے دہشتگرد امریکی فوج کے ہاتھوں ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ گھانا میں شہید قاسم سلیمانی کے چہلم کی تقریب
فروری 19, 2020 - 4:14 PMابنا: شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کے چہلم اور ایران کے یوم آزادی کی مناسبت سے گھانا میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے نمائندوں نے شرکت کی۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ قم میں شہید قاسم سلیمانی کے چہلم پر عظیم اجتماع
فروری 19, 2020 - 3:59 PMابنا: شہید قاسم سلیمانی کے چہلم پر قم میں ایک عظیم اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں عوام کے علاوہ علما اور ذاکرین نے شمولیت اختیار کی۔
مزید ... -
جنرل قاسم سلیمانی پر امریکی حملہ عالمی قوانین کے خلاف تھا: اقوام متحدہ
فروری 19, 2020 - 10:53 AMاقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے امریکی دہشتگردوں کے ہاتھوں جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کئے جانے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کا یہ اقدام بین الاقوامی ضابطوں کے خلاف تھا۔
مزید ...