اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سرینگر میں انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام رسول اسلام (ص) کے ایام ولادت میں حیدریہ ہال میں ایک بین الادیان و مسالک اخوات کے موضوع پر اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں مسلمانوں کے علاوہ دیگر ادیان کے افراد نے بھی شرکت کی۔
مزید ...-
-
آیت اللہ رمضانی: پیغمبر اکرم(ص) کی توہین عقل و فکر اور انسانی اقدار کی توہین ہے
نومبر 11, 2020 - 11:47 PMمغربی ممالک میں پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے، حوزہ علمیہ کے بزرگ استاد نے کہا: پیغمبر اکرم (ص) کی توہین کرنا عقلانیت کے خلاف ہے۔ لہذا ، ہم اسے اظہار رائے کی آزادی کے تحت نہیں رکھ سکتے ہیں۔ آزادی اظہار رائے کے آداب میں بھی کوئی توہین نہیں ہے۔ آزادی اظہار کا مطلب خودمختاری اور فکر پر تنقید ہے ، لیکن تنقید توہین کے ساتھ نہیں ہے۔
مزید ... -
فرانسیسی صدر کے بیانات مذہبی احترام کے بین الاقوامی ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی ہے، علامہ رضی جعفر نقوی
نومبر 4, 2020 - 11:55 PMفرانسیسی صدر میکرون کے بیانات مذہبی احترام کے بین الاقوامی ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی ہے جس کا عالمی اداروں کو نوٹس لینا چاہئے وقفے وقفے سے مغرب کا اسلامی مقدسات کی توہین ایک وطیرہ بن چکا ہے جو کسی قیمت پر برداشت نہیں
مزید ... -
انٹرنیشنل فاؤنڈیشن آف مسلم فیزیشنز کا فرانسیسی صدر کی توہین پر ردعمل/ ایم ایس ایف میکرون کی مذمت کرے
نومبر 2, 2020 - 11:56 PMایسے وقت میں جب دنیا کے ممالک کرونا وائرس سے نبرد آزما ہیں اور ہر دن زیادہ سے زیادہ لوگ موت کی آغوش میں سو رہے ہیں، تمام ممالک خصوصا وہ ممالک جن کے پاس اعلی ٹیکنالوجی موجود ہے اور جدید تہذیب کے دعویدار ہیں، سب مل جل کر اس جان لیوا وائرس سے انسانی جانوں کو بچانے پر توجہ دیں؟
مزید ... -
فرانسیسی صدر کے خلاف انڈونیشیا میں احتجاجی مظاہرے
نومبر 2, 2020 - 7:23 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جکارتہ میں ہزاروں مسلمانوں نے فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے اکٹھا ہو کر میکرون کے ذریعے رسول اسلام (ص) کی شان میں کی گئی گستاخی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور انڈونیشیا سے فرانسیسی سفیر کے اخراج کا مطالبہ کیا۔
مزید ... -
ویڈیو کلیپ/ امام صادق(ع) کا امت مسلمہ کے لیے درس
نومبر 2, 2020 - 5:50 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ۲۷ ربیع الاول امام صادق علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے حجۃ الاسلام و المسلمین سید عاکف زیدی نے "امام صادق (ع) کا امت مسلمہ کے لیے درس" کے عنوان سے گفتگو کی ہے۔
مزید ... -
ویڈیو کلیپ/ رسول اللہ(ص) اور تاریخ بشریت کا اہم ترین موڑ
نومبر 2, 2020 - 1:58 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حوزہ علمیہ قم میں زیر تعلیم حجۃ الاسلام و المسلمین سید عاکف زیدی نے میلاد النبی (ص) کے ایام کی مناسبت سے "رسول اللہ(ص) اور تاریخ بشریت کا اہم ترین موڑ" کے عنوان سے گفتگو کی ہے۔
مزید ... -
ویڈیو کلیپ/ وحدت کی اہمیت کا ایک رخ یہ بھی ہے
نومبر 1, 2020 - 11:24 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حوزہ علمیہ قم میں زیر تعلیم حجۃ الاسلام و المسلمین سید عاکف زیدی نے ہفتہ وحدت کی مناسبت سے "وحدت کی اہمیت کا ایک رخ یہ بھی ہے" کے عنوان پر گفتگو کی ہے۔
مزید ... -
فرانس میں اہانت رسولؐ کا مسئلہ اور ہندوستانی سرکار کا مؤقف
نومبر 1, 2020 - 5:03 PMہندوستانی سرکارنے فرانس کی حمایت کا اعلان کرکے یہ واضح کردیاہے کہ ان کے نزدیک ہندوستانی مسلمانوں کے مذہبی جذبات کی کوئی قدروقیمت نہیں ہے ۔آرایس ایس اور بی جے پی مسلسل مسلمانوں کو یہ جتلانے کی کوشش کرتے رہے ہیں کہ ہندوستان میں مسلمان قوم اور ان کے مذہبی جذبات کی کوئی اہمیت نہیں ہے
مزید ... -
لاہور؛ جامعۃ العروۃ الوثقیٰ کی جانب سے عظیم الشان جشن میلاد النبی(ص) کا انعقاد
نومبر 1, 2020 - 2:54 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لاہور میں جامعۃ العروۃ الوثقیٰ کی جانب سے میلاد النبی(ص) کے موقع پر ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں فرانسیس میں ہوئی شان نبی میں گستاخی کے خلاف احتجاجی نعرے بھی لگائے گئے۔
مزید ... -
آیت اللہ رمضانی: پیغمبر اسلام (ص) کی توہین اخلاق، انسانیت اور عدالت کی توہین ہے
نومبر 1, 2020 - 2:25 PMآیت اللہ رمضانی نے کہا گزشتہ دو دہائیوں سے مغربی ممالک میں اظہار رائے کی آزادی کے بہانے سے پیغمبر اکرم(ص) کی شان میں گستاخیوں کا سلسلہ جاری ہے لیکن انہیں یہ جان لینا چاہیے کہ اسلاموفوبیا کا پروجیکٹ شکست سے دوچار ہو چکا ہے۔
مزید ... -
سینئر ایرانی اداکارہ:
فرانسیسیوں نے رسول اللہ(ص) کی توہین کرکے اپنی حقارت اور احساس کمتری کا اظہار کیا ہے/ سمندر کتے کے منہ مارنے سے نجس نہیں ہؤا کرتا
اکتوبر 31, 2020 - 11:15 PMہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہمارے پیارے نبی حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ کی شان و منزلت کیا ہے اور بہتر ہے کہ میں کہہ دو کہ پوری دنیا اس حقیقت کو جانتی اور سمجھتی ہے، وہ توہین کے ذریعے، چیخ چیخ کر اپنی حقارت اور احساس کمتری کا اظہار رہے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ اگر کتا سمندر کو منہ مارے تو سمندر کا پانی نجس نہیں ہؤا کرتا۔
مزید ... -
آزادی اظہار کسی کی توہین کا حق نہیں دیتا: مہاتیر محمد
اکتوبر 30, 2020 - 2:09 PMفرانس کے صدر میکرون کی جانب سے رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی اہانت کرنے والے مجرم کی قدردانی کرنے کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج ہے۔
مزید ... -
فرانسیسی صدر کے ذریعہ رسول اکرمؐ کی شان اقدس میں گستاخی مذموم اور ناقابل برداشت عمل ہے: مولاناکلب جواد نقوی
اکتوبر 30, 2020 - 1:46 PMمسلمان ممالک کی بے حسی اور منافقانہ پالیسی کا خمیازہ عالم اسلام بھگت رہاہے ،اب بھی مسلمان ممالک متحد نہیں ہوں گے تو مزید نقصان جھیلنا ہوگا
مزید ... -
علامہ ساجد علی نقوی کا 12 تا 17ربیع الاول ہفتہ وحدت و عشق مصطفی منانے کا اعلان
اکتوبر 30, 2020 - 1:25 PMامت مسلمہ مشترکات کی روشنی میں باہمی اتحاد و یگانگت کو فروغ دیتے ہوئے فروعی نوعیت کے اختلافات کو پس پشت ڈالے، ملک کو سازشوں اور فتنوں سے نکالنے کے لئے اتحاد امت کا اپنا مشن جاری رکھیں گے ، علامہ سید ساجد علی نقوی
مزید ... -
تمام مسلمان ممالک فرانسیسی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کریں: راجہ ناصر
اکتوبر 30, 2020 - 1:20 PMعلامہ ناصر جعفری نے کہا کہ دینی حمیت کو جب للکارا جائے تو پھر خاموش رہنا غیرت ایمانی کا تقاضہ نہیں۔تمام مسلمان ممالک فرانسیسی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ اور سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کر کے یہ ثابت کریں کہ ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات مبارکہ ہر دنیاوی تعلق پر مقدم ہے
مزید ... -
توہین رسالت کے خلاف وادی کی مذہبی انجمنوں کی صدائے احتجاج
گستاخی ناقابل برداشت، فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کی اپیل
اکتوبر 30, 2020 - 1:00 PMاہلبیت فاونڈیشن کشمیر کے سربراہ مولانا شیخ غلام رسول نوری نے مرسل اعظم کی توہین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فرانسیسی صدر ایمونل میکرون کو عالمی امن کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
مزید ... -
میکرون کا اسلام مخالف موقف، ایک لمحہ فکریہ
اکتوبر 29, 2020 - 11:37 PMاسلام مخالف بیانات سے ایمانیوئیل میکرون کا دوسرا مقصد مسلمان شہریوں کو اشتعال دلا کر انہیں شدت پسندی پر اکسانا ہے تاکہ ان شدت پسندانہ اقدامات کو بنیاد بنا کر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈا مہم چلانے کیلئے مناسب مواد حاصل ہو سکے۔
مزید ... -
تہران میں نوفل لوشاتو روڈ کا نام بدل کر محمد رسول اللہ(ص) رکھ دیا
اکتوبر 29, 2020 - 11:37 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ ابنا۔ تہران میں فرانسیسی سفارتخانے کے باہر اسٹوڈینٹس نے دھرنا دینے کے بعد نوفل لوشاتو روڈ کا نام بدل کر محمد رسول اللہ (ص) رکھ دیا۔
مزید ... -
فرانس میں ہلاکتوں کے واقعات، حالات کشیدہ
اکتوبر 29, 2020 - 11:36 PMفرانس میں الگ الگ واقعات میں چار افراد ہلاک ہوگئے جبکہ سیکورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
مزید ... -
فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے پاکستانی عوام کا مظاہرہ
اکتوبر 29, 2020 - 5:03 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گستاخ رسول فرانسیسی حکام کے خلاف پاکستانی عوام نے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرکے اسکے جھنڈے کو آگ لگادی۔
مزید ... -
کارٹون/ فرانس کے گستاخ
اکتوبر 29, 2020 - 5:00 PMحضرت رسالتمآب (ص) کی شانِ اقدس میں بدنام زمانہ فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کی بارِ دیگر اہانت پر فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون نے اسکی حمایت کی اور کہا ہے کہ ملک میں اظہار رائے کی آزادی ہے اور چارلی ہیبڈو کی جانب سے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کے فیصلے پر وہ کوئی حکم نہیں دے سکتے اور یہ سلسلہ بدستور جاری رہے گا۔ انکے اس گستاخانہ بیان کی پورے عالم اسلام میں شدید مذمت کی جا رہی ہے اور کئی ممالک نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ بھی شروع کر دیا ہے۔
مزید ... -
تمام مسلمان حکمران اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہو کر آواز اٹھائیں: عمران خان
اکتوبر 29, 2020 - 4:37 PMپاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلمان حکمرانوں سے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہو کر آواز اٹھائیں۔
مزید ... -
تہران؛ فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
اکتوبر 28, 2020 - 11:54 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فرانسیسی صدر کی جانب سے پیغمبر اکرم(ص) کی شان میں گستاخی کے خلاف تہران میں فرانس کے سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مزید ... -
فرانسیسی صدر کی جانب سے پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کے بعد رہبر انقلاب کا فرانس کے جوانوں کے نام خط
اکتوبر 28, 2020 - 11:53 PMاپنی صدر سے سوال کرو کہ کیوں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ کی شان میں ہونے والی گستاخی کی حمایت کر تے ہیں اور اسے اظہار رائے کی آزادی کا نام دیتے ہیں؟ کیا اظہار رائے کی آزادی کا مطلب توہین کرنا، وہ بھی نورانی اور مقدس ہستیوں کی؟
مزید ... -
اردن میں فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے زبردست مظاہرہ
اکتوبر 28, 2020 - 9:22 PMاردن کے عوام نے فرانسیسی صدر کی جانب سے رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کے گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کرنے کی حمایت میں بیان دینے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے فرانس کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مزید ... -
رسول اسلام(ص) کی شان میں گستاخی تمام انبیاء کی توہین ہے: صدر روحانی
اکتوبر 28, 2020 - 4:47 PMایرانی صدر نے کہا ہے کہ حضرت رسول (ص) کی شان میں گستاخی کرنا تمام انبیا (ع) کی توہین اور انسانی اقدار کی پامالی ہے۔
مزید ... -
ترک صدر نے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا کیا اعلان، اسرائیل نے کی مخالفت
اکتوبر 28, 2020 - 2:04 PMفرانسیسی صدر کی جانب سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز بیانات دینے اور پیغمبر رحمت کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر اصرار کے بعد ترک صدر نے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے جس کی اسرائیل نے مخالفت کی ہے۔
مزید ... -
توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر کی شان رسالت میں گستاخی
یہ اسلامو فوبیا کی عالمگیرسازش کی ایک بدترین کڑی ہے; آغا حسن
اکتوبر 27, 2020 - 11:15 PMآغا حسن نے کہا کہ دشمنان اسلام کی روز افزوں فتنہ پروازیوں اور شان رسالت میں گستاخیوں کے تسلسل کے خلاف مسلمانوں کے ردعمل کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہم نبی اکرمؐ کی ذات اقدس کے ساتھ اپنی عشق و عقیدت کا عملی سطح پر زیادہ سے زیادہ مظاہرہ کریں
مزید ... -
رسالت مآب کی شان میں گستاخانہ اقدام کی پاکستانی کابینہ میں شدید مذمت
اکتوبر 27, 2020 - 10:27 PMوزیر اعظم پاکستان عمران خان کی صدارت میں منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ارکان نے فرانس میں شان رسالتماب (ص) میں گستاخانہ اقدامات کی مذمت کی اور کہا کہ ایسے اقدام کی تشہیر کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی-
مزید ...