اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مرحوم حجۃ الاسلام و المسلمین فاطمی نیا کا قم میں مسجد امام حسن عسکری علیہ السلام سے حرم مطہر کی طرف جانب جلوس جنازہ نکالا گیا اور حرم مطہر میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد تدفین کر دی گئی۔ مزید ...
-
-
مسجدالاقصی کو یہودیت کا رنگ نہیں دینے دیں گے: خالد مشعل
مئی 18, 2022 - 1:47 PMفلسطین سے باہر تحریک حماس کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ مسجدالاقصی پوری طرح ایک اسلامی مقدس مقام ہے اور ملت فلسطین اسے یہودیت کا رنگ دینے کی اجازت نہیں دے گی۔ مزید ...
-
علاقے کے استحکام میں قوموں کے کردار پر بشاراسد کی تاکید
مئی 18, 2022 - 1:47 PMشام کی سرکاری نیوزایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق المصطفی صہیب کی سربراہی میں موریتانیہ کے پارلیمانی وفد نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔ مزید ...
-
ایران اچھی قیمت پر تیل فروخت کر رہا ہے: وزیر پیٹرولیم
مئی 18, 2022 - 1:47 PMاوجی نے آرش گیس فیلڈ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی وزارت خارجہ کی کویت اور سعودی عرب کے ساتھ اس معاملے پر تنازع کے حل کے لیے مشاورت جاری ہے۔ مزید ...
-
افغانستان کی مشکلات کے حل کے لیے اقوام متحدہ کی تاکید
مئی 18, 2022 - 1:47 PMاقوام متحدہ نے افغانستان کی مشکلات کے حل کے لئے بین الاقوامی مدد کو ضروری بتایا ہے۔ مزید ...
-
اگلے سال تک 5 لاکھ برطانوی بچے شدید غربت کا شکار ہوں گے
مئی 18, 2022 - 1:47 PMبرطانیہ میں اشیاء خورد و نوش کی بے لگام بڑھتی قیمت اور مہنگائی کے مد نظر لیبر پارٹی کا کہنا ہے کہ اگلے سال تک 5 لاکھ برطانوی بچے شدید غربت کا شکار ہونگے۔ مزید ...
-
ویڈیو کلیپ/ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ ابوعاقلہ کے تشییع جنازہ سے تہران میں کتاب میلے تک
مئی 18, 2022 - 1:47 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ ابوعاقلہ کے تشییع جنازہ سے تہران میں کتاب میلے تک مزید ...
-
معلم اخلاق استاد فاطمی نیا دور حاضر کی ایک عظیم شخیصیت تھے، ڈاکٹر سید محمد نجفی
مئی 18, 2022 - 1:47 PMعلامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی نے آج اپنے ایک جاری کردہ تعزیتی پیغام میں کہا کہ معلم اخلاق استاد فاطمی نیا نوجوانوں کے یہاں ایک خاص مقام رکھتے تھے وہ اپنے آپ میں ایک تربیت گاہ تھے۔ مزید ...
-
لبنان میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا
مئی 17, 2022 - 11:27 PMلبنان کی پارلیمنٹ کی کل 128 نشستیں ہیں اور کسی دھڑے کو اکثریت حاصل کرنے کے لیے اس کے پاس 64 سے زیادہ نشستیں ہونی چاہئیں۔ اوپر دیئے گئے اعداد و شمار کے مطابق نہ تو حزب اللہ اور اس کے اتحادی اور نہ ہی ان کی مخالف دوسری جماعتیں جیسے قوات لبنانی اور اتحادی، پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکے ہیں۔ مزید ...
-
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی عنقریب ہو گی ملاقات
مئی 17, 2022 - 11:27 PMمستقبل قریب میں ایرانی وزیر خارجہ بغداد میں سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے۔ مزید ...
-
لبنان کے پارلیمانی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج
مئی 17, 2022 - 11:40 AMلبنان کے پارلیمانی انتخابات کے دو روز گذرنے کے بعد بعض انتخابی نشستوں کی تقسیم کی صورت حال واضح ہو گئی ہے۔ مزید ...
-
نابلس میں فلسطینی نوجوانوں پر صیہونیوں کی فائرنگ
مئی 17, 2022 - 11:40 AMمیڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔ مزید ...
-
آیت اللہ فاطمی نیا جیسی شخصیت عالم اسلام کے لیے باعث فخر ہے: مولانا کلب جواد نقوی
مئی 17, 2022 - 11:40 AMمولانا سید کلب جواد نقوی نے آیت اللہ فاطمی نیا کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مدظلہ العالی کے نام جاری خط میں میں تعزیت و تسلیت پیش کی اور مرحوم کے علمی خدمات کو یاد کیا۔ مزید ...
-
امام صادقؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے گریند کلان بڈگام میں سالانہ مجلس حسینیؑ
مئی 17, 2022 - 11:40 AMتنظیم کے مرکزی ذاکرین نے مرثیہ خوانی کی اور احیائے دین و شریعت کے حوالے سے امام صادق ؑ کی گرانقدر خدمات اور لامثال قربانیوں کو یاد کیا گیا۔ مزید ...
-
ہندوستان میں بڑھتی ہوئی سیاسی و سماجی انارکیت
مئی 17, 2022 - 11:40 AMگذشتہ کچھ سالوں میں جس طرح ملک میں نفرت اور فرقہ پرستی کو فروغ دیا گیا اس نے ملک کے جمہوری اقدار کو مجروح کیاہے۔اس وقت ہندوستان کی سیاست کا سارا دارومدار مسلمانوں کو کچلنے اور انہیں سرعام بے آبرو کرنے پر ہے ۔ان کی عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا جارہاہے۔ مزید ...
-
یوم مردہ باد آمریکا و اسرائیل ریلی اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
مئی 17, 2022 - 11:40 AMاسرائیل خود کو طاقتور سمجھتا تھا لیکن حالیہ دنوں میں حماس اور فلسطین کے بہادر عوام نے اسرائیل کو اپنی اوقات یاد دلا دی ہے اور اسے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا، اسرائیل ایک جعلی چھوٹی سی ریاست ہے جب کہ اس نے سارے ممالک سے دشمنی موڑ لی ہے۔ مزید ...
-
قائدِ ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی سے وزیر اعلیٰ جی بی خالد خورشید کی ملاقات
مئی 17, 2022 - 11:40 AMقائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید، سابق گورنر راجہ جلال حسین اور سابق وزیر مذہبی امور صاحبزادہ نور الحق قادری نے ملاقات کی۔ مزید ...
-
پاکستان، کراچی میں امام بارگاہ کے قریب دھماکہ، خاتون جاں بحق، 10 افراد زخمی
مئی 17, 2022 - 11:40 AMپولیس افسرزبیر خان نے بتایا کہ کاغذی بازار میں ایک امام بارگاہ کے قریب پولیس موبائل کھڑی تھی جب ایک موٹر سائیکل نے اسے ٹکر مار دی جس سے دھماکا ہوا۔ مزید ...
-
تصویری رپورٹ/ بین الاقوامی تہران نمائش میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا پویلین
مئی 16, 2022 - 4:06 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ نشر و اشاعت نے تہران کی تینتیسویں بین الاقوامی نمائش میں شرکت کی۔ اسمبلی نے مختلف زبانوں میں چھپی اپنی کتابوں کو دو پویلینز 22 اور 62 میں اپنی کتابوں کو پیش کیا ہے۔ مزید ...
-
حجۃ الاسلام ذاکر حسین جعفری:
مرحوم آیت اللہ فاطمی نیا بہترین معلم اخلاق، عارف، خطیب توانا اور اسلامی مؤرخ تھے
مئی 16, 2022 - 3:45 PMمرحوم آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیا بہترین معلم اخلاق، عارف ، خطیب توانا ، اسلامی مؤرخ ہونے کے علاوہ علم رجال اور عرفان میں صاحب نظربھی تھے۔ مزید ...
-
تصویری رپورٹ/ بین الاقوامی تنظیموں کی اسمبلی کے اراکین کی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
مئی 16, 2022 - 3:45 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بین الاقوامی تنظیموں کی اسمبلی کے اراکین نے قم میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ ملاقات کی۔ مزید ...
-
تصویری رپورٹ/ تہران کی بین الاقوامی کتاب نمائش کی افتتاحی تقریب
مئی 16, 2022 - 1:29 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تہران کے مصلی میں منعقدہ بین الاقوامی کتاب نمائش 11 مئی سے 21 مئی تک جاری ہے اس نمائش میں 1700 ملکی پبلیشرز اور 170 غیر ملکی پبلیشرز نے شرکت کی ہے۔ مزید ...
-
تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ بعض مغربی ممالک کی یونیورسٹیوں کے کارکنان کی ملاقات
مئی 16, 2022 - 1:29 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکہ، کینیڈا اور آسٹریا کے علمی اور مذہبی وفد نے قم میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ ملاقات کی۔ مزید ...
-
تصویری رپورٹ/ ابوجا میں شیخ زکزاکی کے ساتھ بعض دینی طلاب کی ملاقات
مئی 16, 2022 - 1:29 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائیجیریا کے شہر ابوجا میں بعض دینی طلاب نے شیخ ابراہیم زکزاکی کے ساتھ ملاقات کی۔ مزید ...
-
تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی کی پالیسی کونسل کا تعارفی اجلاس
مئی 16, 2022 - 1:29 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے مطابق، ابنا نیوز ایجنسی کی پالیسی اور پلاننگ کونسل کا اجلاس تہران میں اسمبلی کے دفتر میں منعقد ہوا جس میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے ابنا کو بہتر اور موثر تر بنانے کے لیے اراکین کونسل کو احکامات جاری کئے۔ مزید ...
-
ایک طرف یوم امن، دوسری طرف بد امنی کی شہ، عالمی قوتوں کو دہرا معیار ترک کرنا ہوگا، ساجد نقوی
مئی 16, 2022 - 1:29 PMجب تک مسئلہ فلسطین و کشمیر حل نہیں ہونگے، دنیا میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں، دنیا کوفیصلہ کرنا ہوگا وہ ظالم کے ساتھ ہے یا مظلوم کے ساتھ ، دہرامعیار اورعالمی منافقت ہی انسانیت اور امن کےلئے سب سے بڑا خطرہ ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان مزید ...
-
موبائل گیم ۔۔۔۔ ایک نئی آفت جو بستیوں کو اجاڑ دے گی
مئی 16, 2022 - 1:29 PMپر تشدد گیمز کے منفی اثرات نہایت ہی خطرناک ہیں اور بعض اوقات اس کی لت کا شکار شخص نہ صرف خود کشی کی حد تک جا سکتا ہے بلکہ کسی اور کا قتل کرنے سے بھی دریغ نہیں کرے گا۔ چنانچہ بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر چھپی ایک دل دہلا دینے والی رپو ٹ اس معاملے کی سنگینی ظاہر کر رہی ہے ۔ مزید ...
-
مردہ باد امریکہ ۔۔۔ حلق سے نیچے اتارو
مئی 16, 2022 - 1:29 PMاس مکالمے نے مجھے بھی مبہوت کر دیا ۔ فیلم ختم ہوتے ہی میں نے موبائل آن کیا۔ وٹس ایپ میں ایک کالم پر میری نظر پڑی ۔ جسکا موضوع " سوچ کا سفر " تھا ۔ مقدرعباس نے یہ کالم لکھا تھا ۔ ان کا کہنا تھا کہ " امت مسلمہ کے تمام مسائل کی جڑ ، یہی چیمپئن ( امریکہ ) ہے ۔ اسرائیل کے ناجائز وجود سے لیکر داعش کی خونریزیوں تک اور آج کی حالیہ صورت حال میں یہ ہر دیکھنے والی آنکھ جان چکی ہے کہ اصل فساد کی جڑ کون ہے ؟ مزید ...
-
عرب لیگ نے یوم النکبہ پر اسرائیل کو خبردار کر دیا
مئی 16, 2022 - 1:29 PMعرب لیگ نے اسرائیل کے مسجد الاقصی کی صورت حال کو نشانہ بنانے کے نتائج کی بابت انتباہ دیا ہے۔ مزید ...
-
نیٹو یوکرین کی لامحدود مدد پر متفق، روس کا اسکے نتائج کی بابت انتباہ
مئی 16, 2022 - 1:29 PMنیٹو نے ایسی حالت میں یوکرین کو لامحدود عسکری امداد کا عہد کیا ہے کہ روس نے انتباہ دیا ہے کہ یوکرین کو مسلح کرنے سے بین الاقوامی سکورٹی خطرے میں پڑ جائے گي۔ مزید ...
-
لبنان میں پارلمانی انتخابات، چالیس فیصد ووٹنگ، حزب اللہ: نتیجہ جو ہوا، تسلیم کریں گے
مئی 16, 2022 - 1:29 PMپارلمانی انتخابات کے لئے اتوار کو ووٹ ڈالے گئے جس میں ایک سو اٹھائس پارلمانی نشستوں کے لئے سات سو اٹھارہ امیدوار میدان میں اترے۔ مزید ...
-
سعودی عرب کے بہیمانہ جرائم پر اقوام متحدہ خاموش، صنعا کی کڑی نکتہ چینی
مئی 15, 2022 - 5:54 PMیمنی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے صوبہ صعدہ میں عام شہریوں کے خلاف سعودی فوجیوں کے بہیمانہ جرائم کی مذمت کی ہے۔ مزید ...
-
غرب اردن میں صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں دسیوں فلسطینی زخمی
مئی 15, 2022 - 5:53 PMصیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔ مزید ...
-
اسرائیل فلسطین پر قائم کی جانے والی ایک ناجائز اور غاصب ریاست ہے، ڈاکٹر صابر ابو مریم
مئی 15, 2022 - 5:53 PMاحتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیل غاصب ریاست، مردہ باد امریکہ، اسرائیل نامنظور، فلسطین فلسطینیوں کا وطن اور شہید فلسطینی صحافی خاتون کی تصویریں آویزاں تھی۔ مزید ...
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو اگلے تین سال کے لیے بھاری اکثریت سے جماعت کا چیئرمین منتخب
مئی 15, 2022 - 5:53 PMمجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وحدت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شوری عالی و دیگر عہدیداروں کا اس اعتماد پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ اعلی مقاصد کا حصول، ظالموں سے نجات، عدل کے پرچم کی بلندی اور ظلم کی سیاہ رات کے خاتمے کے لیے بنیادی ہتھیار وحدت ہے۔ مزید ...
-
تعمیراتی کمیٹی جامع مسجد المصطفیٰ کا اجلاس تعمیراتی کام کا جائزہ لیا گیا
جامعہ باب العلم میرگنڈ بڈگام میں دو روزہ حج تربیتی کیمپ کا انعقاد
مئی 15, 2022 - 5:53 PMآغا صاحب نے تعمیری کام پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جامع مسجد المصطفیٰ حسن آباد سرینگر شیعیان کشمیر کی سب سے بڑی جامع مسجد ہے جس پر رقم کثیر خرچ ہوگی مزید ...
-
فلسطین کے یوم نکبت کی مناسبت پر صدر ایران کے دفتر کا بیان
مئی 15, 2022 - 5:53 PMجارح صیہونیوں نے چودہ مئی سن انیس سو اڑتالیس کو فلسطینی علاقوں پر قبضہ کر کے علاقے میں ظلم و زیادتی، جرم و جارحیت بدامنی و عدم استحکام کی بنیاد رکھی اور اسی بنا پر اس تاریخ کو یوم نکبت سے موسوم کیا گیا۔ مزید ...
-
لبنان کا صیہونی فوج کو حملے کے سنگین نتائج کا انتباہ
مئی 15, 2022 - 5:53 PMلبنان کے صدر میشل عون نے ملک پر صیہونی فوج کے کسی بھی حملے کے سنگین نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔ مزید ...
-
شیرین ابوعاقلہ کے قتل پر صہیونی حکومت کے مواخذہ کا مطالبہ
مئی 15, 2022 - 5:53 PMحماس کے سربراہ نے نامہ نگار شیرین ابو عاقلہ کے قتل پر صہیونی حکومت کے مواخذہ کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید ...
-
یوم النکبہ پر لندن، پیرس، ویانا سمیت مختلف جگہوں پر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ
مئی 15, 2022 - 5:53 PMیوم نکبہ کی 74ویں برسی پر یورپ کے مختلف ملکوں کی دارالحکومت میں عوام نے سڑکوں پر آکر فلسطین پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے اور شہید فلسطینی نامہ نگار کے قتل کی مذت کی۔ مزید ...
-
برطانوی شیعیت اور امریکی سنیت سے خبردار رہنے کی ضرورت: صدر ایران
مئی 15, 2022 - 5:53 PMصدر سید ابراہیم رئیسی نے شعیہ-سنی اتحاد کو اسٹرٹیجک اہمیت کا حامل بتایا ہے۔ مزید ...
-
کیا اسرائیل یہودیوں کے ہاتھوں تباہ ہو رہا ہے؟
مئی 15, 2022 - 5:53 PMصہیونی ریاست کے سابق وزیر اعظم ایہود بارک نے اس ریاست کو درپیش بیرونی خطرات - بشمول فلسطینی مقاومت، حماس اور حزب اللہ کے میزائلوں اور راکٹوں نیز ایران کی جوہری طاقت - کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تمام خطرے بہت سنجیدہ ہیں مگر ان میں سے کوئی بھی اسرائیل کے وجود کے لئے خطرہ نہیں ہے اور جو واحد خطرہ اس ریاست کے وجود کو خطرے میں ڈال رہا ہے یہودیوں کا اندرونی بحران اور ان میں پائی جانے والی دراڑیں ہیں۔ مزید ...
-
سعودی عرب میں دو شیعہ نوجوانوں کو سزائے موت دے دی گئی
مئی 15, 2022 - 12:37 PMسعودی عرب میں دو شیعہ نوجوانوں کو سزائے موت دے دی گئی۔ مزید ...
-
ایک طرف یوم خاندان ، دوسری طرف آج ہی کے دن فلسطینی خاندانوں پر قیامت ڈھا دی گئی، ساجد نقوی
مئی 14, 2022 - 8:29 AMقائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے الجزیرہ کی فلسطینی صحافی شیریں ابوالخیل کی اسرائیلی قابض افواج کی فائرنگ سے شہادت پر بھی گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنے صحافتی فرائض کی انجام دہی کے دوران نشانہ بنایا گیا۔ مزید ...
-
یوم آمریکا و اسرائیل کی مناسبت سے مرکزی صدر کا بیان
مئی 14, 2022 - 8:29 AMصہیونی ریاست اسرائیل کا وجود 15 مئی 1948ء کو رکھا گیا اور امریکہ نے 16 مئی 1948ء کو اس غیر قانونی ریاست کو تسلیم کیا۔ جس نے اپنی ناجائز پیدائش کے آغاز سے ہی اپنی بنیاد، واضح تشدد پر رکھی۔ مزید ...
-
وفاق ٹائمز کے چیف ایڈیٹر کی فلسطین میں خاتون صحافی کی شہادت پر شدید مذمت
مئی 14, 2022 - 8:29 AMمحمد ابراہیم صابری نے بین الاقوامی اداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں اور صحافت کی عالمی یونین سے اپیل کی کہ وہ فلسطین میں خاتون صحافی کو شہید کئے جانے کے بارے میں آزادانہ تحقیقات کے لئے آواز اٹھائیں۔ مزید ...
-
امیر قطر نے ایران کی شاندار میزبانی اور مہمان نوازی پر شکریہ ادا کیا
مئی 13, 2022 - 6:20 PMقطرکے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیج میں ایران کے شاندار استقبال اور مہیمان نوازی پر شکریہ ادا کیا۔ مزید ...
-
ایران میں آئل، گیس، ریفائننگ اور پیٹرو کیمیکل نمائش کا افتتاح
مئی 13, 2022 - 6:20 PM26ویں تیل، گیس، ریفائننگ اور پیٹرو کیمیکل نمائش کا "علم پر مبنی تیل، ایرانی پیداوار اور عالمی برآمدات" کے نعرے کے ساتھ تہران بین الاقوامی نمائشوں کے مستقل مقام پر افتتاح کیا گیا۔ مزید ...
-
کراچی کے تجاری علاقے میں دھماکہ، ایک کی موت، 13 زخمی
مئی 13, 2022 - 6:20 PMپاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے شہر کراچی میں ایک ہوٹل کے باہر دھماکہ ہوا، جس میں 1 شخص مارا گیا اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مزید ...
-
صیہونی فورسز کے ہاتھوں ابوعاقلہ کے قتل کے خلاف لندن اور برسلز میں مظاہرہ
مئی 13, 2022 - 6:20 PMالجزیرہ کی نامہ نگار شیریں ابو عاقلہ کے صیہونی فورسز کے ہاتھوں وحشیانہ قتل کی مذمت میں لندن اور برسلز میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا ہے۔ مزید ...
-
ایران و افغانستان کے درمیان سرحدی سیکورٹی تعاون کے فروغ پر تاکید
مئی 13, 2022 - 6:20 PMایران کی پولیس فورس کے نائب سربراہ نے افغانستان میں طالبان کے ایک اعلی سیکورٹی عہدیدار سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان مفاہمت اور سرحدی سیکورٹی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ مزید ...
-
بابری مسجد کی طرح ہندوستان میں ایک اور تاریخی مسجد کو مندر بنانے کی سازش شروع
مئی 13, 2022 - 6:20 PMہندوستان میں تاریخی بابری مسجد کی شہادت اور اس کی جگہ رام مندر بنانے کے بعد ایک اور تاریخی مسجد کو اسی انجام سے دوچار کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ مزید ...
-
صہیونی ریاست آج اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ عرب ممالک اس سے خوفزدہ رہیں: رہبر انقلاب
مئی 12, 2022 - 9:57 PMرہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ آج صہیونی کی صورتحال ایسی نہیں ہے جو عرب ممالک اس سے خوفزدہ رہیں۔ مزید ...
-
بیرونی مداخلت خطے کی سلامتی کے لیے نقصان دہ، صدر رئیسی
مئی 12, 2022 - 9:57 PMرئیسی نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ امیر قطر کا اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ دونوں ممالک اور دونوں قوموں کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے میں ایک اہم موڑ ثابت ہوگا اور یقیناً ایران اور قطر کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم پیشرفت ہوگی۔ مزید ...
-
ایران اور قطر کے درمیان باہمی اقتصادی تعاون پر تاکید
مئی 12, 2022 - 9:57 PMمخبر نے خطے میں صیہونیوں کی موجودگی اور گذشتہ روز قابض حکومت کے ہاتھوں الجزیرہ کی ایک رپورٹر کی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے اس سلسلے میں قطری حکومت کے موقف کی تعریف کی ۔ مزید ...
-
یمن کا تنازع ختم کرنے کے لیے ایران سعودی عرب کے ساتھ سنجیدہ نہیں ہے: امریکہ
مئی 12, 2022 - 9:57 PMیمن کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب یمن میں تنازع کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے، لیکن ایران کی طرف سے کوئی سنجیدگی نظر نہیں آرہی۔ مزید ...
-
صدر ایران و امیر قطر کی مشترکہ کانفرنس، ایران اور قطر کے نظریات ایک ہیں
مئی 12, 2022 - 9:57 PMصدر ایران نے ہر قسم کی بیرونی مداخلت کو خطے کی سلامتی کے لئے خطرناک قرار دیا ہے۔ مزید ...
-
دہلی میں انہدامی کارروائی جاری، مزید عمارتیں مسمار کر دی گئیں
مئی 12, 2022 - 9:57 PMدہلی میونسپل کارپوریشن نے انہدامی کارروائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج جنوب مشرقی دہلی کے علاقے مدن پور کھادر میں انہدامی کارروائیاں انجام دیں۔ مزید ...
-
ڈیفلمپک، ریسلنگ میں چھے تمغوں کے ساتھ ایران کا پہلا نمبر
مئی 12, 2022 - 9:57 PMبرازیل ڈیفلمپک میں شریک ایران کی ریسلنگ ٹیم چھے رنگ برنگے تمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی۔ مزید ...
-
کینیڈا کے بعد امریکی اسکولوں میں ریڈ انڈین بچوں کی اجتماعی قبروں کا انکشاف
مئی 12, 2022 - 9:57 PMامریکہ میں ریڈ انڈین بچوں کے ترپن بورڈنگ اسکولوں میں اجتماعی قبروں کا انکشاف ہوا ہے۔ مزید ...
-
ایرانی کھلاڑیوں کا طفل کش اسرائیلی کھلاڑیوں سے مقابلے سے انکار لائق تحسین ہے
مئی 12, 2022 - 9:57 PMایران کے قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی کھلاڑیوں کا طفل کش اسرائیلی حکومت کے کھلاڑیوں کے ساتھ مقابلے سے انکار لائق تحسین ہے۔ مزید ...
-
ویڈیو کلیپ/ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ ہیوسٹن سے غزہ تک
مئی 12, 2022 - 9:57 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ ہیوسٹن سے غزہ تک مزید ...
-
فلسطین؛ فتح قریب کی بشارت
مئی 12, 2022 - 9:57 PMرہبر معظم نے یوم القدس کے موقع پر خطے میں امریکی پالیسیوں کی مطلق ناکامی پر زور دیا، اور اس ناکامی نے ایک طرف سے فلسطین کے قابضوں پر لرزہ طاری کیا ہے؛ دوسری طرف سے فلسطینیوں کے درمیان دوہری امید کی نئی لہر دوڑائی ہے اور ان کی مقاومت میں زبردست اضافہ کیا ہے۔ مزید ...
-
جنت البقیع کی تعمیر کے لیے ممبئی میں احتجاجی جلسہ+ تصاویر
مئی 12, 2022 - 1:00 PMجلسہ كى رہنمائى فرماتے ہوئے مسجد ايرانيان كے امام جماعت و ممبئى شہر كے جوان سال مبلغ مولانا سيد نجيب الحسن زيدى صاحب نے شہید النمر پر لکھی گئی ، لہو کا قصاص ، نامى نظم كے ذريعہ مؤمنين ميں وه جوش بهر ديا كہ تا دم آخر مؤمن جذباتى انداز ميں نعرے بلند كرتے رہے۔ مزید ...
-
نئے بین الاقوامی نظام کی طرف؛ (1)
آج دنیا میں ایک نئے بین الاقوامی نظام کی آمد ہے
مئی 11, 2022 - 10:25 PMاس دور میں رونما ہونے والا اہم ترین واقعہ سنہ 1979ع میں ایران کا اسلامی انقلاب تھا۔ یہ انقلاب عالمی تعلقات پر مسلط راہ و روش کے خلاف اور ان دونوں قطبوں میں سے کسی ایک پر بھروسہ کئے بغیر، بپا ہؤا اور دونوں بلاکوں کے خلاف تھا؛ اور اس نے ایک نیا منصوبہ بنی نوع انسان کے سامنے رکھا، جس میں دین [مذہب] پر قائم "لا شرقیہ لاغربیہ" کے اصول پر کاربند ایک نئے نظام حکومت کا قیام شامل تھا۔ مزید ...
-
نئے بین الاقوامی نظام کی طرف؛ (1)
آج دنیا میں ایک نئے بین الاقوامی نظام کی آمد ہے
مئی 11, 2022 - 10:25 PMتاریخ گواہ ہے کہ ہر زمانے میں کسی فرد، کسی نسل، کسی قوم، کسی ملک یا ممالک کا کسی اتحاد نے اپنے زمانے کی دنیا پر غلبہ حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس رجحان نے پہلی عالمی جنگ کے بعد سے، ایک قانونی شکل اختیار کی اور موجودہ طاقتیں اس بار قیام امن کے بہانے ایک "اجتماعی" ڈھانچے پر کاربند ہوئیں؛۔ مزید ...
-
نئے عالمی نظام کا ظہور، علامات اور خصوصیات
مئی 11, 2022 - 10:25 PMسابق سوویت یونین کے زوال کے بعد امریکہ اس خوش فہمی کا شکار ہو گیا کہ وہ دنیا کی واحد سپر پاور ہے لہذا اس نے دنیا پر یونی پولر عالمی نظام مسلط کرنے کیلئے ایڑی چوڑی کا زور لگانا شروع کر دیا۔ مزید ...
-
ایران پڑوسیوں کیساتھ اچھے تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہے
مئی 11, 2022 - 10:25 PMایران اور چین کے دوستی گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعاون ایران کی اصولی اور اہم پالیسی ہے۔ مزید ...
-
اٹلی کی کمپنیوں کو ایران سے تجارتی لین دین میں بہت دلچسبی ہے: اطالوی سفیر
مئی 11, 2022 - 10:25 PMپرونہ نے مزید کہا کہ اٹلی ایران کا ایک اچھا شراکت دار رہا ہے اور ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف پابندیوں کے نفاذ سے پہلے، اٹلی یورپ کے ساتھ تجارت کے لحاظ سے ایران کا پہلا شراکت دار تھاـ تاہم؛ اب پابندیوں سے اٹلی اور ایران کے درمیان تجارت شدید متاثر ہوئی ہے۔ مزید ...
-
ایران کی صہیونی ہاتھوں الجزیرہ نیوز چینل کی خاتون رپورٹر کی شہادت کی مذمت
مئی 11, 2022 - 10:25 PMایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ناجائز صہیونی ریاست فورسز کیجانب سے مقبوضہ فلسطین میں الجزیرہ نیوز چینل کی نامور خاتون رپورٹر کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کی شدت سے مذمت کی۔ مزید ...
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں 4 ہزار بچوں سمیت 18 ہزارافراد شہید
مئی 11, 2022 - 10:25 PMانسانی حقوق و ترقی کے مرکز عین الانسانیہ نے یمن پر سعودی اتحاد کی چھبیس سو روزہ جارحیت اور اس جارحیت میں ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔ مزید ...
-
انسداد منشیات کی راہ میں ایران اور ہندوستان نے اٹھایا مشترکہ قدم
مئی 11, 2022 - 10:25 PMاسلامی جمہوریہ ایران کی انسداد منشیات پولیس نے مشترکہ تعاون کے لیے ہندوستان کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔ مزید ...
-
تہران میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح
مئی 11, 2022 - 10:25 PMایران کے ادارہ ثقافت کی منتظمہ کمیٹی اور دنیا کے تیس ملکوں کے ناشرین کی شرکت سے تہران کی امام خمینی عیدگاہ (مصلیٰ) میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح ہو گیا۔ تہران میں مصلائے امام خمینی میں کتابوں کی تینتیسویں بین الاقوامی نمائش کا آغاز بدھ کو ہوا ہے جبکہ یہ نمائش اکیس مئی تک جاری ہے گی۔ ایران کے نائب وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی اور کتابوں کی اس نمائش کی منتظمہ کمیٹی کے سربراہ یاسر احمدوند نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کی تینتیسویں بین الاقوامی نمائش کو آنلائن بھی دیکھے جانے کا اہتمام کیا گیا ہے اور کتاب ڈاٹ آئی آر پر وزٹ کر کے اس نمائش کو آںلائن بھی دیکھا جا سکتا ہے اور کتابوں اور مطالعے کے شوقین حضرات محظوظ ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس بین الاقوامی نمائش میں ایک سو ستر غیر ملکی ناشرین نے بھی چھیاسٹھ اسٹالوں میں اپنی کتابوں کے ذریعے شرکت کی ہے۔ ایران کے نائب وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی اور کتابوں کی اس نمائش کی منتظمہ کمیٹی کے سربراہ یاسر احمدوند نے افتتاحی تقریب سے اپنے خطاب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے قطر کی شرکت کی قدردانی کی اور کہا کہ جلد ہی تہران میں کتابوں کی اس نمائش میں قطر کے وزیر ثقافت کی میزبانی کی جائے گی۔ مزید ...
-
یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے سکردو میں اسلامی تحریک کی احتجاجی ریلی
مئی 10, 2022 - 4:07 PMیوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے سکردو میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ مزید ...
-
سعودی حکومت جنت البقیع میں مزارات مقدسہ کی تعمیر نو کی اجازت دے، مولانا سید کلب جواد نقوی
مئی 10, 2022 - 4:07 PMمولانا نے کہا کہ سعودی تکفیری حکومت ایک غیر اسلامی حکومت ہے جسکے غیر شرعی اقدامامت کی عالمی سطح پر مذمت اور مخالفت ہونی چاہیے۔ مزید ...
-
سانحہ انہدام جنت البقیع کی برسی کے موقع پر انجمن شرعی شیعیان کا صدائے احتجاج
منہدم کردہ مقدسات کی تعمیر نو مسلمین جہان کی قلبی آرزو ہے آغا حسن
مئی 10, 2022 - 4:07 PMآغا سید حسن الموسوی الصفوی نے انہدام جنت البقیع کے پس پردہ حکومت آل سعود کی فکر و ذہنیت اور مکروہ مقاصد کے مختلف گوشوں کی وضاحت کی آغا صاحب نے کہا کہ جنت البقیع دنیاے اسلام کا سب سے مقدس اور معروف قبرستان ہے جہاں اہلبیت نبوی ؑ کے ساتھ ساتھ گیارہ ہزار اصحاب و تابعین مدفون ہیں۔ مزید ...
-
صحرائے سینا میں ہوئے مصری فوج پر دھشتگردانہ حملے کی ایران نے کی مذمت
مئی 10, 2022 - 9:54 AMاسلامی جمہوریہ ایران نے مصر کے صحرائے سینا میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ مزید ...
-
پوتین کو خصوصی فوجی آپریشن سے یوکرین میں خاطر خواہ نتیجے کی امید
مئی 10, 2022 - 9:54 AMروسی صدر ولادیمیر پوتین نے یہ بات زور دے کر کہی کہ ملک کے خصوصی فوجی آپریشن کے ذریعے یوکرین میں مطلوبہ نتائج حاصل ہوں گے۔ مزید ...
-
ایران و پاکستان طبی اقتصادی اور تجاری میدانوں میں مشترکہ تعاون کے لئے پرعزم
مئی 10, 2022 - 9:54 AMاسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے طبی، اقتصادی اور تجارتی میدانوں میں تعاون میں فروغ پر زور دیا ہے۔ مزید ...
-
انہدام جنت البقیع سے یمن کی تاراجی تک شیطان کی ڈگڈی پر تکفیریت کا ننگا ناچ
مئی 10, 2022 - 9:54 AMبقیع محض ایک قبرستان نہیں تھا جو ویران ہوا بلکہ ایک تاریخی دستاویز کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش کر کے کچھ لوگوں نے اپنی نابودی کی سطریں رقم کی تھیں اور آج مذہبی و تکفیریت کے جنون میں بے گناہوں کو مار کر بہشت میں جانے کی آرزو اس کا جیتا جاگتا ثبوت ہے وہابیت و تکفیریت نے یہ چند مزارات مقدسہ کو مسمار نہیں کیا تھا انسانیت و شرافت کے تاج کو اپنے پیروں تلے روند کر دنیا کو بتلایا تھا کہ پہچانو ہم کون ہیں؟ مزید ...
-
مولانا سید ذاکر حسین جعفری:
جنت البقیع میں آل رسول (ص) امہات المؤمنین اور صحابہ کی قبروں کا انہدام آل سعود کے وحشیانہ جرائم کا مظہر
مئی 10, 2022 - 9:54 AMآئمہ معصومین(ع) اور بعض دوسرے اکابرین کی قبروں پر گنبد و بارگاہ موجود تھی، جسے پہلی بار تیرہویں صدی ہجری اور دوسری بار چودہویں صدی ہجری میں وہابیوں نے شہید اور منہدم کر دیا، جس پر پاکستان ، ایران اور ہندوستان سمیت مختلف اسلامی ممالک کے شیعہ اور سنی علماء اور عوام نے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ مزید ...
-
تصویری رپورٹ/ لبنان کی سپریم شیعہ اسلامک کونسل کے نائب سربراہ کی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
مئی 10, 2022 - 9:54 AMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لبنان کی سپریم شیعہ اسلامک کونسل کے نائب سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ علی الخطیب نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی سے قم میں ملاقات کی۔ مزید ...
-
جنت البقیع کی مسماری کا سعودی اقدام امت مسلمہ کے دل پر کاری ضرب ہے،علامہ باقر عباس زیدی
مئی 9, 2022 - 10:32 PMآل سعود نے اہلبیت اطہار علیہم السلام، ازواج رسول ص اور صحابہ کرام کی قبروں کو مسمار کر کے صیہونیوں کے اسلام دشمن ایجنڈے کو تقویت دی ہے۔ مزید ...
-
اسلام میں قبروں کی حرمت کا سبق ملتا ہے، مگر سعودی حکمرانوں نے اسلامی روایات کو پامال کیا ہے، علامہ شیخ ہادی حسین نجفی
مئی 9, 2022 - 10:32 PMشیخ ہادی کا کہنا تھا کہ آٹھ شوال تاریخ جہان اسلام کا وہ غم انگیز دن ہے کہ جب بوڑھے استعمار برطانیہ کی پیداوار وہابی فرقے سے تعلق رکھنے والے افراد نے جنت البقیع کے تاریخی قبرستان کو منہدم و مسمار کر دیا تھا۔ مزید ...
-
جنت البقیع از سر نو شایان شان تعمیر کی جائے، علامہ ساجد نقوی
مئی 9, 2022 - 10:32 PMعلامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ جنت البقیع ہمیں رسول خدا، ان کی آل پاک ؑ اور اصحاب باوفا کے ساتھ عقیدت اور وابستگی کے اسباب فراہم کرتا ہے۔ مزید ...
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے یوم انہدام جنت البقیع کے بارے میں بیان
مئی 9, 2022 - 10:32 PM08 شوال 1443ھ کو یوم انہدام جنت البقیع کے عنوان سے منانے کا اعلان کرتے ہیں اور سعودی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں جنت البقیع قبرستان میں موجود آئمہ اہلبیت علیہ السلام کی قبروں پر روضے تعمیر کئے جائیں. مزید ...
-
مقبوضہ فلسطین میں ایک بار پھر شہادت پسندانہ کاروائی، اسرائیل کا بجنے لگا سائرن
مئی 9, 2022 - 10:32 PMمقبوضہ فلسطین میں ایک بار پھر شہادت پسندانہ کارروائی کی خبر ہے جبکہ ایک اور کارروائی کی وجہ سے مقبوضہ فلسطین کے متعدد علاقوں میں سائرن کی آواز گونجنے لگی۔ مزید ...
-
تکفیریوں نے مذہبِ تشیع کو کمزور کرنے کیلئے اپنے تمام تر وسائل کو متحرک کر رکھا ہے، شیخ ابراہیم زکزاکی
مئی 9, 2022 - 10:32 PMاسلامی تحریک نائیجیریا کے اراکین سے ملاقات کے دوران معروف مذہبی رہنماء کا کہنا تھا کہ سائبر اسپیس میں تبلیغ کی راہ میں موجود مشکلات اور مسائل میں سے ایک دشمنانِ دین کی طرف سے ثقافتی اور مذہبی حملوں کا ہونا ہے۔ مزید ...
-
شہید ڈاکٹر فیاض حسین کی میت لیہ پہنچ گئی، نماز جنازہ صبح ادا کی جائیگی
مئی 9, 2022 - 10:32 PMلاہور میں ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والے سرجن ڈاکٹر فیاض حسین کو گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے شہید کر دیا گیا۔ مزید ...
-
انہدام جنت البقیع سیاہ ترین کارنامہ ہے جس نے آل ِسعود کا منافق چہرہ بے نقاب کیا، علامہ صادق جعفری
مئی 9, 2022 - 10:08 AMخصوصی نشست سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم رہنما نے کہا کہ آل سعود نے جنت البقیع کے مقدس قبرستان میں دُختر رسول (ع) و اہلبیت رسول (ع) اور اصحاب رسول (رض) کے مقدس مزارات کو بلڈوزر کے زریعے مسمار کردیا جوکہ غلامان ِرسول اللہ (ص) کے سینوں میں زہر آلود خنجر کی مانند ہے۔ مزید ...
-
8 شوال کو یوم انہدام جنت البقیع سے متعلق منظم مہم چلائی جائے گی، اصغریہ اسٹوڈنٹس
مئی 9, 2022 - 9:43 AMجنت البقیع کی مسماری کا واقعہ مسلمانوں کے دل میں ہمیشہ کیلئے زخم چھوڑ گیا۔ مزید ...
-
کیئف کی سڑکوں پر یہودی جارج سوروس کے قدموں کی آہٹ سنائی دے رہی ہے / رنگین انقلابات کا باپ یوکرین پراجیکٹ میں کیا ڈھونڈ رہا ہے؟
مئی 9, 2022 - 9:20 AMسوروس مایوسی کے ساتھ اپنی سازشوں کو اپنے تجارتی مفادات کے عین مطابق بیان کرتے ہیں اور انہيں سرمایہ کاری کا نام دیتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے: "میں صرف پیسہ کماتا ہوں۔ میں اپنے کاموں کے منفی یا مثبت سیاسی اور سماجی انجام کے بارے میں نہيں سوچتا اور نہیں سوچ سکتا"۔ مزید ...
-
تل ابیب میں فدائی حملے کی کامیابی پر انصار اللہ کیجانب سے فلسطینی عوام کو مبارکباد
مئی 6, 2022 - 10:05 PMانصار اللہ کا کہنا تھا کہ دشمن حکومت کو یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ جب تک فلسطین کی سرزمین پر قبضہ ہے، اس کے لیے سلامتی اور امن حاصل نہیں ہوسکے گا۔ مزید ...
-
اسرائیلی صیہونی دہشتگردی دراصل عالم اسلام پر حملہ ہے، عبدالحق ہاشمی
مئی 6, 2022 - 10:05 PMعبدالحق ہاشمی نے کہا کہ اسرائیل امریکی سرپرستی میں دہشت گردی کر رہا ہے۔ کفار کی ان سازشوں کے خلاف امت مسلمہ کو اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ مزید ...
-
مسجد الاقصی کی حفاظت صیہونی حکومت کی نابودی پر منتج ہو گی، اسماعیل ہنیہ
مئی 6, 2022 - 10:05 PMفلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ فلسطینی قوم کی جانب سے مسجد الاقصی کی حفاظت و پاسداری غاصب صیہونی حکومت کے زوال اور تباہی پر منتج ہو گی۔ مزید ...
-
عالمی اقتصادی جنگ شروع ہونے کا اندیشہ قوی ہو گیا ہے: روس
مئی 6, 2022 - 10:05 PMاقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ یوکرین میں خصوصی فوجی آپریشن کے جواب میں ان کے ملک کے خلاف انجام پانے والے اقدامات کے باعث عالمی اقتصادی جنگ شروع ہونے کا اندیشہ قوی ہوگیا ہے۔ مزید ...
-
فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پسندانہ کاروائی پر فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے کی قدردانی
مئی 6, 2022 - 10:05 PMمقبوضہ فلسطین میں تل ابیب کے نزدیک ہونے والی کارروائیوں پر، جن میں 3 صیہونی ہلاک اور 9 زخمی ہوئے، حماس اور جهاد اسلامی نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔ مزید ...
-
40 ہزار ایرانی اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے
مئی 6, 2022 - 10:05 PMاس سال 40 ہزار کے قریب ایرانی فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔ مزید ...
-
دنیا کے مختلف ملکوں میں اسلامو فوبیا باعث تشویش ہے، روانچی
مئی 6, 2022 - 10:05 PMمجید تخت روانچی نے اسی طرح مغربی دنیا میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ دنیا کے مختلف ملکوں میں اسلامو فوبیا باعث تشویش ہے ۔ مزید ...
-
جنت البقیع میں مزارات مقدسہ کی مسماری کے خلاف اور بقیع کی تعمیر نو کے لیے آصفی مسجد میں احتجاجی مظاہرہ
مئی 6, 2022 - 10:05 PMمجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے اس موقع پر بیان جاری کرتے ہوئے سعودی حکومت کے شریعت مخالف اقدامات کی سخت الفاظ میں مذمت کی مزید ...