قابض اسرائیلی فوج نے منظم ریاستی دہشت گردی کامظاہرہ کرتے ہوئے ایک 17 سالہ فلسطینی لڑکے کو غرب اردن کے وسطی شہررام اللہ کے قریب گولیاں مار کر شہید کردیا۔ مزید ...
-
-
بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی کی33 ویں برسی کی مناسبت سے علامہ ساجد علی نقوی کا پیغام
جون 3, 2022 - 6:47 PMعلامہ ساجد نقوی کے مطابق اس زمانے میں حضرت امام خمینی ؒنے پوری دنیا کو اس طور منور کیا ہے کہ طاغوت کے نمائندگان کی پھیلائی ہوئی منحوس ظلمتیں سمٹ کر رہ گئیں۔ مزید ...
-
33ویں برسی امام خمینی کی تقریب سے سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس کا خطاب
جون 3, 2022 - 6:47 PMامام خمینی نے امریکہ کو بدترین مکار قرار دے کر یہ واضح کیا کہ انسانیت اور عوام کی بھلائی اسی میں ہے کہ مسلم حکمران امریکہ پر انحصار ختم کریں۔ مزید ...
-
حضرت امام خمینی ؒ کو انکی 33 ویں برسی پر انجمن شرعی شیعیان کا خراج
ہم اس نازک گھڑی میں کشمیری پنڈتوں کے ساتھ کھڑے ہیں آغا حسن
جون 3, 2022 - 6:47 PMآغا صاحب نے کہا کہ امام خمینی ؒکی سب سے بڑی دین نظام ولایت فقیہ ہے جس کی بیخ کنی کے لئے اسلام مخالف قوتیں مدتوں سے مصروف عمل ہیں۔ مزید ...
-
ایک عظیم رہنما کی یاد میں
جون 3, 2022 - 6:47 PMامام خمینیؒ کی زندگی کے لاتعداد واقعات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں ۔ایران میں ان کا زمانۂ طالب علمی ،شاہ کے خلاف جدوجہداور اس کے بعد جلاوطنی کی زندگی ہمارے لئے نمونۂ عمل ہے ۔مگر افسوس ہم ہر سال 4 جون کو امام خمینیؒ کی برسی تو مناتے ہیں مگر ان کے افکاروخیالات پر عمل کرنے میں پیچھے رہ جاتے ہیں مزید ...
-
سامراج نظام کے خلاف سب سے مضبوط آواز امام خمینی(رہ) کی تھی: راجہ ناصر
جون 3, 2022 - 6:47 PMراجہ ناصر عباس جعفری نے امام خمینی کی 33ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سامراجی نظام اور عالمی استکباری قوتوں کے خلاف اس صدی کی سب سے مضبوط آواز امام خمینی کی تھی مزید ...
-
حضرت امام خمینی (رہ) نے دنیا کو امریکہ کے خلاف کھڑا ہونے کا عزم و حوصلہ عطا کیا: مولانا ذاکر جعفری
جون 3, 2022 - 6:39 PMحضرت امام خمینی (رہ) نے عوام کو سفارش کرتے ہوئے فرمایا: " پشتیبان ولایت فقیہ باشید تا بہ مملکتان آسیبی نرسد " ولایت فقیہ کے حامی اور ناصر رہیں تاکہ کوئي آپ کے ملک کو آسیب اور گزند نہ پہنچا سکے۔ مزید ...
-
امریکہ اب کھل کر روس کے خلاف میدان میں آگیا
جون 2, 2022 - 2:43 PMامریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کو جدید راکٹ سسٹم بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ مزید ...
-
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں دھماکہ، تین فوجی اہلکار زخمی
جون 2, 2022 - 2:43 PMہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے دھماکے میں ہندوستانی فوج کے 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ مزید ...
-
امام خمینی بت شکن کو ہم سے بچھڑے ہوئے 33 برس ہو گئے
جون 2, 2022 - 10:21 AMبانی انقلاب اسلامی سید روح اللہ موسوی الخمینی کی 33 ویں برسی کو عقیدت و احترام سے منانے کی تیاری جاری ہے۔ مزید ...
-
امام خمینی اور زہد و رہبانیت کا تصور
جون 2, 2022 - 10:21 AMامام خمینی (رہ) ایسے انسان تھے، جنہیں زہد کی صفت کا حامل قرار دے سکتے ہیں۔ آپ نہ صرف زبانی طور پر اور عقیدے کے اعتبار سے بلکہ اپنے عمل اور کردار میں بھی زہد کا مکمل نمونہ تھے۔ مزید ...
-
امام خمینی کا وصیت نامہ
جون 2, 2022 - 10:21 AMامام خمینی (رہ) ائمہ طاہرین (ع) کی پیروی کو ایرانی قوم کے لئے باعث فخر جانتے ہیں۔ آپ فرماتے ہیں کہ ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ ہمارے ائمہ معصومین (ع) نے دین اسلام کی سربلندی اور قرآن کریم کے احکامات کے نفاذ کے لئے کہ جن میں سے ایک عادل حکومت کی برقراری ہے۔ مزید ...
-
امریکہ، انڈیا اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ ہے، عمران خان
جون 2, 2022 - 10:21 AMسابق وزیراعظم پاکستان و پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا ’’بول نیوز‘‘ کے پروگرام میں اینکر سمیع ابراہیم کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ جس نے بھی سازش کرکے ہمیں ہٹایا یہ امریکہ کی ہر قسم کی غلامی کریں گے۔ مزید ...
-
شہباز شریف اور طیب اردوان کا دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ
جون 2, 2022 - 10:21 AMوزیراعظم نے کہا کہ آئندہ جون میں ترکی کا ایک تجارتی وفد بھی پاکستان کا دورہ کرے گا، جس کے شاندار نتائج سامنے آئیں گے۔ شہباز شریف نے امید ظاہر کی کہ ترکی کے عوام ای کامرس، سیاحت، تعلیم، بنیادی ڈھانچے اور پن بجلی جیسے شعبوں میں سرمایہ کاری کریں گے۔ مزید ...
-
برسی امام خمینی ؒ کی مناسبت سے قم المقدسہ میں دو کتابوں کی تقریب ِرونمائی
جون 2, 2022 - 10:21 AMحوزہ علمیہ قم میں منعقدہ اس علمی و فکری نشست میں اہل قلم و ثقافت کی حوصلہ افزائی اور تجلیل بھی ہوئی۔ مزید ...
-
حوزہ علمیہ قم کے مدیر اعلیٰ کی پوپ فرانسس سے ملاقات/ رہبر انقلاب کا پیغام پہنچایا
جون 2, 2022 - 10:21 AMحوزہ علمیہ قم کے مدیراعلیٰ آیت اللہ اعرافی اٹلی اور ویٹیکن کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے ویٹیکن میں کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس سے ملاقات کی۔ مزید ...
-
ویڈیو کلیپ/ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ فلسطین سے بحرین تک
جون 2, 2022 - 10:13 AMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ فلسطین سے بحرین تک مزید ...
-
قابض فوج نے فلسطینی لڑکی کو گولی مار کر شہید کر دیا
جون 1, 2022 - 2:32 PMآج صبح صیہونی دہشتگردوں نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے شمالی الخلیل کے «العروب» کالونی کے قریب فائرنگ کر کے ایک فلسطینی لڑکی کو شہید کردیا۔ مزید ...
-
روس یوکرین جنگ کے دوران اجتماعی قبروں کی دریافت کا سلسلہ جاری
جون 1, 2022 - 2:32 PMروس اور یوکرین کے مابین جاری جنگ کے دوران اجتماعی قبروں کی دریافت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ مزید ...
-
افریقی ممالک پر توجہ، ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم ایجنڈا: صدر رئیسی
جون 1, 2022 - 2:32 PMایران کے صدر نے کہا ہے کہ افریقہ ایران کی خارجہ پالیسی کا ایک اہم محور افریقی ممالک پر توجہ دینا ہے۔ مزید ...
-
عشرہ کرامت کا آغاز، عالم تشیع غرق جشن و سرور
جون 1, 2022 - 11:19 AMایران میں عشرہ کرامت کا آغاز ہو گیا ہے جس کے پیش نظر پورا ایران بالخصوص مقامات مقدسہ جشن و سرور کی فضاؤں میں ڈوب گئے ہیں۔ مزید ...
-
نہ مشرق و نہ مغرب کے نعرے کا مطلب مشرق و مغرب پر عدم انحصار ہے: ایرانی وزیر خارجہ
جون 1, 2022 - 11:12 AMایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نہ مشرق اور نہ مغرب کے نعرے کا مطلب مشرق اور مغرب سے الگ تھلگ اور دوری نہیں بلکہ اس کا اصل مقصد مشرق اور مغرب پر عدم انحصار ہے۔ مزید ...
-
حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زیارت بہشت میں داخل ہونے کی اہم دستاویز ہے
جون 1, 2022 - 9:16 AMحضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی صاحبزادی، حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ اور امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی پھوپھی ہیں۔ مزید ...
-
عراق کی عین الاسد امریکی فوجی چھاونی پر راکٹوں کی بارش
مئی 31, 2022 - 9:45 PMعراق کی عین الاسد امریکی فوجی چھاونی پر راکٹ حملے ہوئے ہیں۔ مزید ...
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں کا ایک اڈہ نذر آتش
مئی 31, 2022 - 7:40 PMمقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوجی اڈے کو آگ لگا دی گئی۔ مزید ...
-
ناوابستہ تحریک ناانصافی دور کرنے کے لئے کردار ادا کرے : ایران
مئی 31, 2022 - 7:40 PMایران کے کوآپریٹو، محنت اور سماجی بہبود کے وزیر نے بین الاقوامی ناانصافی دور کرنے اور ملکوں کے درمیان موثرتعاون بڑھانے کے لئے ناوابستہ تحریک کے کردار اور تعاون پرزور دیا ہے۔ مزید ...
-
ایران اور پاکستان تجارتی کمیٹی کا نواں اجلاس، تجارتی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے پر غور
مئی 31, 2022 - 7:40 PMایران پاکستان سرحدی تجارت کی مشترکہ کمیٹی کے نویں اجلاس میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا۔ مزید ...
-
پاکستانی سینیٹ سے اسرائیل کا دورہ کرنے والوں کی شہریت کی منسوخی کا مطالبہ
مئی 31, 2022 - 7:40 PMایوان بالا میں قائد حزب اختلاف ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا کہ پاکستان کے پاسپورٹ پر واضح لکھا ہے کہ آپ اس پاسپورٹ پر اسرائیل کا دورہ نہیں کر سکتے۔ مزید ...
-
یمنی جوانوں نے فوڈ میزائل تیار کرلیا
مئی 31, 2022 - 7:40 PMفوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے محصور شہر الدریہمی کے لوگوں کو غذائی اشیا پہنچانے کے لیے میزائل ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کیا ہے جسے انہوں نے فوڈ میزائل کا نام دیا ہے۔ مزید ...
-
انسانیت کے علمبردار حضرت امام خمینیؒ
مئی 31, 2022 - 7:40 PMامام خمینی ؒ اتحاد بین المسلمین کے سب سے بڑے علمبردار تھے ۔آپ نے مسلم امہ کو متحد کرنے کی جو پالیسی مرتب کی تھی اگر مسلم امہ اس پالیسی پر عمل پیرا ہوتے تو دنیا کی کوئی بھی طاغوتی قوت مسلمانوں کی طرف میلی آنکھ اٹھانے کی جسارت بھی نہیں کرسکتی تھی مزید ...