آقائے حکیم نے کہا: آپ کی شخصیت کی معرفت علمی اور تحقیقی کام کے ذریعے ہی ممکن ہے اور کتنا بہتر ہو گا کہ اس کانفرنس کے منعقد کرنے والے یونیورسٹیوں کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے اسٹوڈینٹس کو جناب ابوطالب کی زندگی پر تحقیقات کرنے کی ترغیب دلائی جائے۔ مزید ...
-
-
عشرہ فجر کا ساتواں دن تاریخ کے آئینے میں
فروری 6, 2021 - 12:34 دنآج عشرہ فجر کا ساتواں دن ہے آیئے دیکھتے ہیں کہ انیس اناسی میں اس دن کون کون سے اہم انقلابی واقعات رونما ہوئے۔ مزید ...
-
ایران کا مطالبہ، دنیا کے حریت پسندوں کے خلاف فضائیہ کی طاقت کے استعمال پر پابندی لگائی جائے
فروری 6, 2021 - 12:29 دنایران کی فضائیہ کے کمانڈر نے ہندوستان کے شہر بنگلور میں دنیا کے مختلف ملکوں کی فضائیہ کے کمانڈروں کے اجتماع میں دنیا کے حریت پسندوں کے خلاف فضائیہ کی طاقت کے استعمال پر پابندی عائد کئے جانے پر زور دیا۔ مزید ...
-
دنیا کے سامنے آ گیا، ایران پر امریکی پابندیوں کا مقصد
فروری 6, 2021 - 12:23 دنامریکی حکومت کی ایک عہدیدار کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف امریکا کی سابق حکومت کی پابندیوں کا مقصد، اس ملک کے اقتصاد کو کمزور کرنا تھا تاکہ لوگ سڑکوں پر اتر کر حکومت کے خلاف مظاہرے کریں۔ مزید ...
-
ایم ڈبلیو ایم کی یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے ملک بھر میں ریلیوں کا انعقاد
فروری 5, 2021 - 11:03 راتمقررین نے اپنے خطابات میں بھارتی مظالم کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے ہاتھوں انسانیت کی جو تضحیک کی جا رہی ہے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ستر سالوں سے کھیلے جانے والا ظلم و بربریت کا یہ گھناونا کھیل ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ مزید ...
-
مسئلہ کشمیر پر صرف بیانات کافی نہیں، عملی اقدامات اٹھانا ہونگے: علامہ ساجد نقوی
فروری 5, 2021 - 6:48 راتقائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ کشمیری عوام ایک عرصہ سے اپنی آزادی کی تمنا لئے ہوئے کہیں جام شہادت نوش کررہے ہیں تو کہیں عصمت دری، پیلٹ گنز کے ذریعے نشانہ بنایا جارہاہے۔ مزید ...
-
کینیڈا نے انتہاپسند تنظیم ''پراؤڈ بوائز" کو دھشتگرد قرار دے دیا
فروری 5, 2021 - 6:45 راتکینیڈا نے اپنے یہاں اور امریکہ میں سرگرم سفید فام انتہاپسند تنظیم "پراؤڈ بوائز" کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ مزید ...
-
ہم صدر بائیڈن کے بہکاوے میں آنے والے نہیں ہیں: محمد علی الحوثی
فروری 5, 2021 - 5:43 راتصنعا نے جنگ یمن کے حوالے سے امریکی صدر بائیڈن کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اُن کے بہکاوے میں آنے والے نہیں ہیں۔ مزید ...
-
رجب اردوغان کی انتظار کی گھڑیاں ختم، انقرہ میں اسرائیل کا ناظم الامور مقرر
فروری 5, 2021 - 5:25 راتخودساختہ و غاصب صیہونی حکومت نے ترکی کے لئے ناظم الامور کو منصوب کر دیا۔ مزید ...
-
آسٹریلیا کے مغربی علاقوں میں بھیانک آگ، متعدد گھر جل کر راکھ
فروری 5, 2021 - 5:19 راتآسٹریلیا کے مغربی علاقوں میں لگنے والی بھیانک آگ سے متعدد گھر جل کر راکھ ہوگئے۔ مزید ...
-
ویڈیو کلیپ/ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ تیونس سے میانمار تک
فروری 5, 2021 - 5:01 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ تیونس سے میانمار تک مزید ...
-
داعش کے متعدد خفیہ ٹھکانے تباہ؛ داعش پر بجلی بن کر گرے رضاکار فورس کے میزائل
فروری 5, 2021 - 3:45 راتعراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی میزائل یونٹ نے ملک کے مشرقی صوبے دیالہ کے نفط خانہ علاقے میں داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر شدید حملہ کیا جس میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ مزید ...
-
یمنی رہنما: یمن کے عوام جوبائيڈن کے فریب میں آنے والے نہیں
فروری 5, 2021 - 3:41 راتصنعا نے جنگ یمن کے حوالے سے امریکی صدر بائیڈن کے بیان پر رد رمل طاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اُن کے بہکاوے میں آنے والے نہیں ہیں۔ مزید ...
-
ایک بار پھر حیفا شہر میں شدید دھماکہ
فروری 5, 2021 - 3:34 راتمیڈیا ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع حیفا شہر میں شدید دھماکے کی آواز سنائی دینے کی اطلاع دی ہے۔ مزید ...
-
عشرہ فجر کا چھٹا دن تاریخ کے آئینے میں
فروری 5, 2021 - 2:49 راتآج اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبات یا عشرہ فجر کا چھٹا دن ہے- مزید ...
-
فلسطینی شہریوں کی درجنوں دکانیں آل یہود کے ہاتھوں منہدم
فروری 5, 2021 - 2:44 راتخود ساختہ و غاصب صیہونی ریاست کے باوردی دہشتگردوں نے جنین شہر میں فلسطینوں کی درجنوں دکانوں کو مسمار کر دیا ہے۔ مزید ...
-
جوبائیڈن نے امریکی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کے چند ایک اشارے دئے
فروری 5, 2021 - 2:36 راتعلاقائی اور عالمی بحرانوں کے تعلق سے جوبائيڈن کی خارجہ پالیسی میں تبدیلیوں کے کچھ ابتدائی اشارے ملے ہیں۔ مزید ...
-
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان نیا فوجی معاہدہ
فروری 5, 2021 - 2:29 راتامریکی دہشت گرد فورس سینٹکام نے سعودی عرب میں فوجی چھاونیوں میں توسیع کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ اس ملک کے مغربی علاقے میں واقع فوجی چھاونی کی توسیع کی جائے گی۔ مزید ...
-
ترک صدر رجب طیب اردوغان کا انتظار ختم ہوا، صیہونیوں نے انقرہ میں اپنا نمائندہ مقرر کر دیا
فروری 5, 2021 - 2:20 راتخودساختہ و غاصب صیہونی حکومت نے ترکی کے لئے ناظم الامور کو منصوب کر دیا۔ مزید ...
-
روسی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی
فروری 4, 2021 - 7:15 راتروس کی تیار کردہ کورونا ویکسین ’اسپوٹنک وی‘ کی پہلی کھیپ جمعرات کو ایران پہنچ گئی ہے۔ مزید ...
-
سوئٹزرلینڈ ایرانی کرونا ویکسین درآمد کریگا
فروری 4, 2021 - 7:10 راتسوئس اخبار کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ سوئٹزرلینڈ کو کرونا وائرس کے سنگین بحران کیساتھ ویکسین کی شدید کمی کا سامنا ہے، ایسے میں وہ غیر مغربی ممالک جیسے ایران، مصر و دیگر ممالک سے کرونا ویکسین کے حصول کی کوشش کر رہا ہے، کیونکہ یورپ میں فائزر اور موڈرنا کمپنیوں نے ویکسین کی بڑی تعداد میں فراہمی سے معذوری ظاہر کی ہے۔ مزید ...
-
ایرانی وزیر دفاع کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات
فروری 4, 2021 - 5:48 راتبھارت کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر دفاع نے اپنے بھارتی ہم منصب کیساتھ ایک ملاقات میں باہمی، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کی۔ مزید ...
-
عالمی عدالت میں ایران کے مقابلے میں امریکہ کی متعدد بار شکست، ایرانی قوم کی فتح ہے: صدر روحانی
فروری 4, 2021 - 5:21 راتصدر روحانی نے موجودہ حکومت کے دوران، عالمی عدالت انصاف میں کئی بار امریکہ کو شکست کا سامنا کرنے پر تبصرہ کرتے ہوئے اس فتح پر ایرانی عوام کو مبارکباد پیش کی۔ مزید ...
-
ایران کو پچھلے 4 دہایئوں میں قرآنی امور سے متعلق 200 بین الاقوامی پوزیشن حاصل
فروری 4, 2021 - 5:16 راتقرہ شیخ لو نے کہا کہ قرآن پاک کے حافظوں اور تلاوت کرنے والوں میں اضافہ ملک میں قرآنی امور کی ایک دوسری بڑی پیشرفت ہے۔ مزید ...
-
کراچی میں عشرہ فجر کی مناسبت سے ایران کا ثقافتی میلہ
فروری 4, 2021 - 4:57 راتکراچی میں عشرہ فجر کی مناسبت سے ایران کا ثقافتی میلہ جاری ہے۔ مزید ...
-
امریکی حکومت نے ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے نئی ٹیم تشکیل دینا شروع کر دی
فروری 4, 2021 - 4:50 راتامریکہ نے اپنے خیال میں اپنے سخت حریف ایران کو مغلوب کرنے کے لئے، مختلف نظریات کے حامل سیاستدانوں اور سفارتکاروں پر مبنی ایک اور خصوصی ٹیم بنانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ مزید ...
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک بدستور جاری
فروری 4, 2021 - 4:50 راتہندوستان میں کسانوں کی تحریک اور دہلی کی مختلف سرحدوں پر ان کا دھرنا بدستور جاری ہے ۔ مزید ...
-
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کرنے والی میانماری حکومت کا تختہ الٹنے پر اقوام متحدہ کو تشویش
فروری 4, 2021 - 4:21 راتروہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کرنے والی حکومت کے خلاف کوئی مؤثر اقدام نہ کرنے والے اقوام متحدہ نے میانماری فوج کے ہاتھوں حکومت کا تختہ الٹ دئے جانے پر تشویش ظاہر کی ہے۔ مزید ...
-
عراق میں امریکی دھشتگردوں پر ایک بار پھر حملہ
فروری 4, 2021 - 4:15 راتعراق میں امریکہ کے بارودی دہشت گردوں کے دو کاروانوں پر ایک بار پھر حملے ہوئے ہیں۔ مزید ...
-
ٹرمپ کی رخصتی اور ٹرمپ ازم کا جماؤ
فروری 4, 2021 - 4:06 راتٹرمپ نے عریاں ہوکر امریکہ کا حقیقی چہرہ نمایاں کیا ورنہ جو کچھ انھوں نے کیا وہی امریکی کی اصل پالیسی کے مطابق تھا؛ ٹرمپی اقدامات کی عریانی نے بہت سوں کو ناراض کردیا لیکن نئی ٹیم کا لب و لہجہ سفارتکارانہ ہوگا اور اس کی روش پیشہ ورانہ ہوگی اور بائڈن کے دور میں روایتی ظاہرداری کا لحاظ رکھا جائے گا۔ مزید ...