اس کانفرنس کی سرگرمیوں میں سے کچھ اہم سرگرمیاں جناب ابوطالب کے بارے میں تاریخی آثار کا احیاء، تحقیق، تصحیح اور ترجمہ ہے نیز "پیغمبر اکرم (ص) کے نزدیک جناب ابوطالب کا مقام شیعہ سنی منابع میں" کے زیر عنوان رسالے کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید ...
-
-
ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر نے رہبر انقلاب کا اہم پیغام صدر پوتین کو پہنچا دیا
فروری 8, 2021 - 11:46 راتپارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات میں کہا کہ تہران- ماسکو کے درمیان اقتصادی تعلقات کے لئے نئے ڈھانچے کی تعمیر ضروری ہے۔ مزید ...
-
سپاہ پاسداران کے چیف کمانڈر نے اسرائیل سے دوستی کرنے والے ممالک کو خبردار کر دیا
فروری 8, 2021 - 11:46 راتجنرل حسین سلامی نے علاقے کی رجعت پسند حکومتوں سے خطاب میں کہا کہ صیہونیوں کے ساتھ دوستی میں حد سے آگے نہ بڑھیں کیونکہ وہ اتنے منحوس ہیں کہ جہاں بھی جاتے ہیں وہاں تباہی کے علاوہ کچھ اور نتیجہ برآمد نہیں ہوتا۔ مزید ...
-
تصاویر/ یوم زہرا سلام اللہ علیہا عالمی یوم خواتین سیمینار
فروری 8, 2021 - 11:46 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اصغریہ خواتین علم و عمل پاکستان کے جانب سے جشن ولادت باسعادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پہ عالمی یوم خواتین کا سیمینار مرحبا ھال سکرنڈ شہر ضلع نواب شاھ میں منعقد کیا گیا، جس میں خصوصی خطاب حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ عارف حسین الحسینی نے کیا۔ مزید ...
-
اسرائیل نے دو ہفتوں میں فلسطینیوں کے درجنوں مکانات گرا دئیے
فروری 8, 2021 - 3:59 راتغاصب صیہونی حکومت نے دو ہفتوں کے دوران فلسطینیوں کے درجنوں مکانات کو مسمار کردیا ہے۔ مزید ...
-
پاک فوج کےلیے چینی فوج کی جانب سے کورونا ویکسین کا تحفہ
فروری 8, 2021 - 3:10 راتاسلام آباد/ بیجنگ: چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی جانب سے گزشتہ روز کورونا ویکسین کی ایک کھیپ پاک فوج کے سپرد کردی گئی۔ مزید ...
-
جکارتہ میں اسکارف پہننے کی پابندی ختم
فروری 8, 2021 - 3:00 راتانڈونیشیا میں ملک بھر کے اسکولوں میں طالبات کے لیے اسکارف پہننے کی پابندی کو اُٹھالیا گیا ہے۔ مزید ...
-
پاکستان میں انقلاب اسلامی ایران کے سلسلے میں 3 روزہ فلم فیسٹیول کا آغاز
فروری 8, 2021 - 2:49 راتفیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قونصل جنرل ایران لاہور محمد رضا ناظری نے بتایا کہ ہم پاکستان کے مختلف شہروں میں ثقافتی خدمات انجام دے رہے ہیں اور کرونا کے پیش نظر احتیاط سے کام لے رہے ہیں۔ معروف فلمساز سید نور نے کہا کہ مجھے فلم فیسٹیول کے سلسلے میں کئی مرتبہ ایران جانا ہوا ہے، گزشتہ سال ہمارا پروگرام تھا کہ ایران و پاکستان کے مابین مشترکہ فلم بنائی جائے لیکن کرونا کی وجہ سے ممکن نہیں ہو سکا۔ مزید ...
-
اسلام آباد کے چرچ میں ایک تقریب سے طاہر اشرفی کا خطاب/ توہین مذہب و ناموسِ رسالتﷺ کے قانون کا غلط استعمال نہیں ہو رہا
فروری 8, 2021 - 2:43 راتاسلام آباد کے چرچ میں تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ غیر مسلموں کی جائز شکایات کے حل کیلئے نمائندہ خصوصی کے دفتر میں شکایت سیل قائم کیا ہوا ہے، اگر کوئی مذہب کے نام پر کسی کو ہراساں کرتا ہے تو وہ مطلع کر کے ہر پاکستانی کیلئے قانون کی بالا دستی چاہتے ہیں۔ مزید ...
-
عشرہ فجر کا نواں دن تاریخ کے آئینے میں
فروری 8, 2021 - 2:32 راتامام خمینی رح نے ہڑتالوں اوراحتجاج کو ہم آہنگ کرنے والی کونسل کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اختلافات سے گریز کی ضرورت ہے کیونکہ ملک کی تعمیر نو کے لیے ہمیں طویل راستہ طے کرنا ہے۔ اسی روز شاہ ایران اور بختیار کے حامیوں کے ایک گروہ نے تہران کے امجدیہ گراؤند میں ایک جلسہ کیا۔ مزید ...
-
ایٹمی معاہدہ ہو چکا ہے اور اب اِس پر کوئی مذاکرات نہیں: وزیر خارجہ
فروری 8, 2021 - 2:26 راتمحمد جواد ظریف نے اتوار کی شب ایران کے چینل دو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جامع مشترکہ ایکشن پلان یا جے سی پی او اے کا چیپٹر بند ہو چکا ہے اس لئے اب اس حوالے سے دوبارہ مذاکرات نہیں کئے جائیں گے۔ مزید ...
-
افغانستان کے صوبہ جوزجان میں دھماکے سے آٹھ افراد جاں بحق و زخمی
فروری 8, 2021 - 12:49 دنافغانستان کے صوبہ جوزجان میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم آٹھ افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔ مزید ...
-
عراق کے کئی شہروں میں عشرہ فجر کی تقریبات کا انعقاد
فروری 7, 2021 - 11:47 راتعراقی عوام نے اپنے ملک کے مختلف شہروں میں ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے عشرہ فجر کی تقریبات کا انعقاد کیا۔ مزید ...
-
جوبائیڈن کا ایران پر عائد پابندیاں ہٹانے سے انکار
فروری 7, 2021 - 11:47 راتجوبائیڈن نے سی بی ایس ٹی وی چینل سے انٹرویو میں واضح طور پر کم الفاظ میں کہا کہ امریکا کسی بھی پابندی کو ختم نہیں کرے گا تاہم یہ کہ ایران پہلے یورینیم کی افزودگی روکے۔ مزید ...
-
آخر کار دس سال کے بعد اسرائیلی طیارے کی ترکی میں لینڈنگ
فروری 7, 2021 - 11:47 راتاسرائیل کے ایک مسافر بردار طیارے نے 10 سال بعد استنبول میں لینڈنگ کی۔ مزید ...
-
حساس معلومات تک ٹرمپ کی رسائی ختم کی جائے: بائیڈن حکومت
فروری 7, 2021 - 11:47 راتوائٹ ہاوس کی ترجمان جین ساکی نے سابق امریکی صدر کی حساس اطلاعات تک رسائی ختم کرنے کی بات کی ہے۔ مزید ...
-
امریکا، پابندیاں ختم کئے بغیر ہی ایران سے مذاکرات چاہتا ہے: امریکی صدر
فروری 7, 2021 - 11:45 راتامریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لئے کسی پابندی کو نہیں ہٹائیں گے۔ مزید ...
-
عشرہ فجر کا آٹھواں دن تاریخ کے آئینے میں
فروری 7, 2021 - 6:25 راتاسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبات عشرہ فجر کا آٹھواں دن ایک تاریخ ساز واقعے کی یاد دلاتا ہے ۔ مزید ...
-
میانمار میں انٹرنیٹ سروس منقطع، فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرہ
فروری 7, 2021 - 5:44 راتمیانمار کے سب سے بڑے شہر یانگون کے عوام فوجی بغاوت کے خلاف کئے جانے والے احتجاج میں شامل ہو گئے ہیں۔ مزید ...
-
ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی تمام پابندیوں کے عملی خاتمے سے مشروط ہے: رہبر انقلاب
فروری 7, 2021 - 5:09 راترہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد، امریکہ کی جانب سے تمام پابندیوں کے عملی خاتمے سے مشروط ہے۔ مزید ...
-
ہندوستان میں کے کئی شہروں میں کسانوں نے چکہ جام کر دیا
فروری 7, 2021 - 4:59 راتہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف اپنے ستر روز سے زائد عرصے سے دہلی کے بارڈر پر احتجاج کرنے والے کسانوں نے ہفتے کو پورے ملک میں روڈ بلاک کردی۔ مزید ...
-
عالمی فوجداری عدالت کو فلسطین میں اسرائیلی جنگی جرائم کی تفتیش کا اختیار مل گیا
فروری 7, 2021 - 4:48 راتعالمی فوجداری عدالت کی پراسیکیوٹر کو فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کا اختیار مل گیا۔ مزید ...
-
لیبیا میں عبوری وزیر اعظم اور 3 رکنی صدارتی کونسل پر اتفاق کر لیا گیا
فروری 7, 2021 - 3:59 راتلیبیا میں عبوری وزیر اعظم اور 3 رکنی صدارتی کونسل پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ مزید ...
-
صہیونی ریاست کی ممکنہ حماقت کا جواب تباہ کن ہو گا: ایران
فروری 7, 2021 - 3:52 راتایران نے ایک بار پھر غاصب صیہونی ٹولے کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے ہر قسم کی ممکنہ حماقت کی صورت میں اس کا جواب تباہ کن ہوگا۔ مزید ...
-
امریکہ کو دودھ دینے والی گائے اپنے شہریوں کا پیٹ نہ بھر سکی
فروری 7, 2021 - 2:13 راتآل سعود کی معاشی پالیسیوں کے خلاف سول نافرمانی کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں۔ مزید ...
-
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی میں "تارکین وطن خواتین کی توانائیاں" نامی نمائش کی اختتامی تقریب
فروری 6, 2021 - 9:59 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے قم دفتر میں منعقدہ "تارکین وطن خواتین کی توانائیاں" نامی نمائش کی اختتامی تقریب میں حجۃ الاسلام و المسلمین احمد احمدی تبار نے تقریر کی جبکہ پروگرام میں حجۃ الاسلام و المسلمین محمد رضا آل ایوب اور محمد جواد خرسندی نے شرکت کی۔ یہ نمائش افغان خواتین کے ذریعے منعقد کی گئی تھی۔ مزید ...
-
لاطینی امریکی طلاب کی آیت اللہ رمضانی کے ساتھ ملاقات
فروری 6, 2021 - 9:59 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے لاطینی امریکی طلاب کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ مزید ...
-
بن سلمان کو راستے سے ہٹانے کی تیاریاں
فروری 6, 2021 - 4:31 راتجوبائڈن جمال خاشقچی کے قتل سے متعلق خفیہ رپورٹ کانگریس کو پیش کریں گے۔ مزید ...
-
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے سے فلسطینی خوش اور صیہونی ناراض
فروری 6, 2021 - 4:20 راتاقوام متحدہ کی عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا جہاں فلسطینیوں نے خیر مقدم کیا ہے وہیں خود ساختہ غاصب صیہونی حکومت چراغ ہو اٹھی ہے۔ مزید ...
-
آیت اللہ رمضانی نے جامعہ آل البیت(ع) العالمیہ کی نئی عمارت کا دورہ کیا
فروری 6, 2021 - 3:47 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے قم میں جامعۃ آل البیت(ع) العالمیہ کی نئی عمارت کا دورہ کیا اور اس دوران یونیورسٹی کے عہدیداران سے ملاقات اور گفتگو کی۔ مزید ...