شام کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ دمشق ہوائی اڈے کو پہنچنے والے نقصان کے بعد تعمیرنو کا کام تیزی سے جاری ہے اور عنقریب اس ایئرپورٹ کی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔ مزید ...
-
-
اسرائیل میں انجینئرنگ اور ٹیکنیکل ساز و سامان کے گودام میں دھماکہ
جون 13, 2022 - 8:08 PMمقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے زیرقبضہ کریوت حسیدیم صنعتی علاقے میں واقع ٹیکنیکل ساز و سامان کا ایک گودام دھماکے کے باعث نذرآتش ہو گیا۔ مزید ...
-
عراق کے سیاسی بحران میں نیا موڑ، جعفر صدر وزارت عظمیٰ کی امیدواری سے دستبردار
جون 13, 2022 - 8:08 PMمحمد جعفر صدر نے عراق میں وزارت عظمی کی امیدواری سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے۔ مزید ...
-
یمن میں ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی
جون 13, 2022 - 8:08 PMجارح سعودی اتحاد نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ مزید ...
-
تصویری رپورٹ/ امناء الرسول کانفرنس کی علمی کمیٹی کی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
جون 12, 2022 - 5:41 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امناء الرسول کانفرنس کی علمی اور ایگزیکٹو کمیٹی نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی سے ملاقات کی۔ مزید ...
-
یمن کے مقبوضہ علاقوں میں سعودی اتحاد کے جرائم کی مذمت
جون 12, 2022 - 5:41 PMیمن کے پارلیمانی اراکین نے جنوبی یمن کے مقبوضہ شہروں میں سعودی اتحاد کے جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔ مزید ...
-
ایرانی عازمین حج کا پہلا کارروان مکہ روانہ
جون 12, 2022 - 5:41 PMایرانی عازمین حج کا پہلا کاررواں آج مکہ مکرمہ کے لئے روانہ ہوگیا۔ مزید ...
-
ہندوستان میں توہین رسالت کے بعد اب مسلمان مظاہرین کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن شروع
جون 12, 2022 - 5:41 PMہندوستان کے مختلف علاقوں میں جہاں توہین رسالت کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے وہیں حکومت نے مظاہروں میں پیش پیش رہنے والے افراد کے خلاف جارحانہ انداز اپناتے ہوئے سخت کاروائی کرنا شروع کردی ہے اور لوگوں کے خلاف کیس تیار کر کے ان کے مکانات مسمار کئے جا رہے ہیں۔ مزید ...
-
جنگ کی آہٹ ، اسرائیل کی اشتعال انگیزی ، کیا شام سے بھڑکے گي اگلی جنگ کی چنگاری ؟
جون 12, 2022 - 5:41 PMلندن سے شائع ہونے والے اخبار کے چیف ایڈیٹر اور معروف عرب صحافی عبدالباری عطوان کے ایک مقالے کا اقتباس ۔ مزید ...
-
صدر رئیسی نے شہید صیاد خدائی کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی
جون 12, 2022 - 5:41 PMایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے آج بروز اتوار شہید حسن صیاد خدایی کے گھر جا کر شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ مزید ...
-
ایرانی صدر کا علم پر مبنی مصنوعات کی برآمدات کی بنیادیں فراہم کرنے کا حکم
جون 12, 2022 - 5:41 PMایرانی صدر مملکت نے اسلامی جمہوریہ ایران اور دوست ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدے گزشتہ سال کے دوران سفارتکاری میں تبدیلی کا نتیجہ ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران تمام دستاویزات اور معاہدوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کام کرے گا۔ مزید ...
-
ایران کے خلاف مغرب کی ہائبرڈ وار
جون 12, 2022 - 5:41 PMہائبرڈ وار کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ وہ محض فوجی میدان تک محدود نہیں ہوتی بلکہ اس میں اقتصادی، سیاسی، سکیورٹی، میڈیا اور سفارتی شعبے میں شامل ہوتے ہیں۔ مزید ...
-
اہل بیت (ع) کی مثال سفینہ نوح جیسی ہے، جو اس پر سوار ہوگا وہی نجات پائے گا: امام رضا (ع)
جون 12, 2022 - 5:40 PMحضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا: اہل بیت (ع) کی مثال سفینہ نوح جیسی ہے، جواس پرسوارہوگا وہی نجات پائے گا ۔ مزید ...
-
وینیزوئلا کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات/ امریکی دباؤ کے مقابلے کا واحد راستہ مزاحمت ہے
جون 12, 2022 - 10:50 AMرہبر انقلاب اسلامی نے سنیچر کی شام وینیزوئيلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات کی۔ مزید ...
-
سلام کمانڈر دنیائے تشیع کا گزشتہ چند سالوں میں مقبول ترین مذہبی ترانہ
جون 12, 2022 - 10:32 AMالمیادین کی رپورٹ میں مزید اس بات کو بیان کیا گیا ہے کہ سلام کمانڈر ، ایک ایسا ترانہ ہے جو آج ہر ایرانی گھر میں سنا جا رہا ہے جس کا ایک خاص ثقافتی پیغام ہے نورانی کلمات اور موثر آہنگ و انداز کے ساتھ یہ ایک ایسا ترانہ ہے جو معاشرے کے دل کی دھڑکن بن گیا ہے حتی ایران کی سرحدوں سے عبور کر کے یہ بعض عربی اور افریقی ممالک تک بھی پہنچ گیا ہے . مزید ...
-
تصویری رپورٹ/ امام رضا (ع) کی شب ولادت کے موقع پر حرم بی بی معصومہ(ع)
جون 12, 2022 - 12:18 AMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام رضا علیہ السلام کی شب ولادت کے موقع پر قم حرم بی بی معصومہ میں جشن و سرود کا سما تھا۔ مزید ...
-
تصویری رپورٹ/ بحرین کے علاقے کرزکان میں جشن امام رضا(ع) کا انعقاد
جون 11, 2022 - 9:29 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بحرین کے علاقے کرزکان میں امام رضا علیہ السلام کے یوم ولادت پر جشن کا انعقاد کیا گیا۔ مزید ...
-
تصویری رپورٹ/ کراچی میں امام خمینی(رہ) کی برسی پر تقریب کا انعقاد
جون 11, 2022 - 9:29 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کراچی میں امام خمینی(رہ) کی برسی کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مزید ...
-
تصویری رپورٹ/ نائیجیریا کے شہر بوچی میں امام خمینی(رہ) کی برسی پر تقریب
جون 11, 2022 - 9:29 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائیجیریا کے شہر بوچی میں امام خمینی (رہ) کی برسی پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مزید ...
-
تصویری رپورٹ/ کرگل میں امام خمینی(عہ) کی برسی پر عظیم الشان پروگرام کا انعقاد
جون 11, 2022 - 9:29 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہر کرگل میں امام خمینی (رہ) کی برسی پر ایک عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ مزید ...
-
تصویری رپورٹ/ ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں امام خمینی(رہ) کی برسی پر سیمینار کا انعقاد
جون 11, 2022 - 9:29 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں امام خمینی(رہ) کی 33 ویں برسی کے موقع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ مزید ...
-
تصویری رپورٹ/ ماسکو میں امام خمینی(رہ) کی 33 ویں برسی کا انعقاد
جون 11, 2022 - 9:29 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام خمینی کی 33 ویں برسی کے موقع پر روس کے دار الحکومت ماسکو میں مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔ مزید ...
-
امام علی رضا علیہ السلام اور مہدوی اقدار
جون 11, 2022 - 9:29 PMامام مہدی عج کے ظہور کا انتظار کرنے کو انتظار فرج کہا جاتا ہے۔ چونکہ ایسا انتظار معاشرے کو متحرک اور سرگرم بنا دیتا ہے اور جمود اور تحجر کو زائل کر دیتا ہے لہذا اخلاقی ترقی کا اہم ترین سبب سمجھا جاتا ہے۔ مزید ...
-
اترپردیش میں احتجاج کر رہے 200 سے زیادہ مسلمان گرفتار
جون 11, 2022 - 5:13 PMبی جے پی لیڈروں کی طرف سے پیغمبر اسلام کے بارے میں کئے گئے تبصروں پر گزشتہ روز ملک کے کئی علاقوں میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ مزید ...
-
امام رضاؑ نے دین اسلام کی اساس اور بنیاد کو مستحکم کیا، علامہ ساجد نقوی
جون 11, 2022 - 5:13 PMعلامہ ساجد نقوی کا مزید کہنا ہے کہ دین اسلام کی اساس اور بنیاد کو مستحکم کرنے اور اپنے جد امجد پیغمبر گرامی کی تعلیمات سے زمانے کو بہرہ مند کرنے کی خاطر اپنے والد گرامی کی حضرت امام موسی کاظم ؑکی شہادت کے بعد انتہائی مشکل اور نامساعد حالات میں منصب امامت کی ذمہ داریاں نبھائیں۔ مزید ...
-
بجٹ اور مستقل معاشی پالیسیوں کی راہ آئی ایم ایف نہیں خود انحصاری ہے، ساجد نقوی
جون 11, 2022 - 5:13 PMعلامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں کہ جب تک آئی ایم ایف سمیت عالمی مالیاتی اداروں اور دیگر بیرونی ذرائع کی بجائے خود انحصاری، خود اعتمادی کی جانب نہیں بڑھا جائے گا ۔ مزید ...
-
اسرائیل نے "ابو عاقلہ" قتل کیس کی تحقیقات مکمل نہیں کی: عبرانی میڈیا
جون 11, 2022 - 5:13 PMکل جمعہ کوعبرانی میڈیا نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل کے چار ہفتے گذرنے کے باوجود ان کے قتل کی تحقیقات مکمل نہیں کی ہیں۔ مزید ...
-
یمن میں بارودی سرنگ کا دھماکہ،21 جاں بحق و زخمی
جون 11, 2022 - 5:13 PMخبری ذرائع نے گزشتہ شب رپورٹ دی کہ یمن کے مختلف علاقوں میں ہونے والے بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں 21 جاں بحق و زخمی ہو گئے۔ مزید ...
-
فلسطینی مزاحمت نے جدید میزائلوں کا تجربہ کر کے اپنی طاقت کا کیا مظاہرہ
جون 11, 2022 - 5:13 PMمیڈیا رپورٹوں کے مطابق فلسطینی استقامتی تنظیموں نے اپنی دفاعی اور عسکری طاقت میں اضافے کے منصوبے پر عمل کرتے ہوئے غزہ کے ساحلوں کے قریب فوجی مشقیں انجام دیں جس کے دوران کئی جدید ترین میزائلوں کا تجربہ بھی کیا گیا۔ مزید ...
-
بحرینی عوام کا آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے احتجاج
جون 11, 2022 - 5:13 PMبحرینی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں سے اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔ مزید ...