عراقی رکن پارلمان کا کہنا ہے کہ امریکہ داعشی عناصر کو اپنے طیاروں کے ذریعے عراق منتقل کر رہا ہے۔ مزید ...
-
-
دنیا امام علی النقی الہادی علیہ السلام کی نظر میں
آیت اللہ جوادی آملی کی عالمانہ تشریح
فروری 15, 2021 - 2:32 راتامام (علیہ السلام) نے فرمایا: دنیا ایک بازار ہے، جہاں کچھ لوگوں نے نفع اٹھایا، یہ وہی لوگ ہیں جو "یَرْجُونَ تِجارَةً لَنْ تَبُورَ؛ ایسی تجارت سے امید باندھے ہوئے ہیں جو کبھی زوال پذیر نہیں ہوتی"۔ مزید ...
-
جناب ابوطالب (ع) کی یاد میں خطاطی/ میرباقری: ابوطالب (ع) ایک غیر معمولی لیکن مظلوم شخصیت ہیں
فروری 14, 2021 - 11:54 راتمیر باقری نے کہا: جناب ابوطالب ایک غیر معمولی شخصیت ہیں اور یہ ان کی سب سے بڑی مظلومیت ہے کہ انہوں نے اس قدر پیغمبر اکرم کی حمایت اور دین اسلام کی خدمت کی لیکن ان کی طرف شرک کی نسبت دی گئی اور انہیں مسلمان قبول نہیں کیا گیا۔ مزید ...
-
تصویری رپورٹ/ جناب ابوطالب (ع) کانفرنس کی مناسبت سے خطاطی کے اساتید کی مشترکہ خطاطی
فروری 14, 2021 - 11:54 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جناب ابوطالب(ع) حامی پیغمبر اعظم (ص) بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کے ایام میں خطاطی کے میدان میں ایران کے بہترین اساتید نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی دعوت پر حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں جمع ہو کر مشترکہ طور پر جناب ابوطالب کی شان میں عقیدت کا اظہار کیا اور خوبصورت فن پارے تیار کئے۔ مزید ...
-
مدین صاحب سرینگر میں انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام پروقار باقر العلوم تعلیمی کانفرنس
فروری 14, 2021 - 6:07 راتمقررین نے کہا کہ امام محمد باقر ؑ نے علم نبوت کے حقیقی وارث ہونے کے ناطے سازگار حالات کا بھر پور فائدہ اٹھا کر تشنگان علم کو بہرہ مند کرنے کے لئے کوئی بھی دقیقہ فرو گزاشت نہیں کیا آپ کے علمی کمالات کا شہرہ سن کر عالم اسلام کے قرب و جوار سے طالبان علم نے مدینۃ المنورہ کا رخ کیا۔ مزید ...
-
روسی صدر کے لئے رہبر انقلاب کے پیغام کے اہم نکات کیا تھے؟
فروری 14, 2021 - 5:50 رات8 فروری سنہ 2021 کو روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے نام رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا پیغام ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کے توسط سے روس کی پارلیمنٹ ڈیوما کے اسپیکر اور پوتین کے خصوصی نمائندے کے سپرد کیا گيا۔ مزید ...
-
افغانستان ایران کسٹم پوسٹ پر گیس ٹینکر میں دھماکہ، 10 افراد زخمی
فروری 14, 2021 - 5:41 راتافغانستان میں ایران کیساتھ کسٹم پوسٹ پر گیس ٹینکرمیں دھماکے سے کم ازکم 10افراد زخمی ہوگئے۔ مزید ...
-
آیت اللہ عیسی قاسم:
اسرائیل کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کے تعلقات برقرار کرنے کا مقصد قوم کی رسوائی کے سوا کچھ نہیں
انقلابی تحریک کامیابی تک جاری رہے گی
فروری 14, 2021 - 5:29 راتبحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے بحرین میں انقلابیوں کی سرکوبی کی دسویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ مظلوموں کو کچلے جانے اور ان پر ظلم و ستم روا رکھے جانے کے باوجود بحرینی عوام عزت و آزادی کی اپنی راہ بدستور جاری رکھیں گے۔ مزید ...
-
سعودی اپوزیشن راہنما:
جنگ یمن کا اختتام سعودی قبیلے کا زوال ہے
فروری 14, 2021 - 5:11 راتسعودی اپوزیشن راہنما "حمزۃ الحسن" کا کہنا تھا کہ جنگ یمن کے اختتام کے ساتھ ہی علاقے میں بہت وسیع تبدیلیوں کی توقع رکھنا چاہئے اور یہ واقعہ علاقے میں سعودی قبیلے کے زوال کا آغاز ثابت ہوگا۔ مزید ...
-
آل سعود نے حکومت مخالف افراد کو حراست میں لینے کے لیے ان کے بچوں کو کیا گرفتار
فروری 14, 2021 - 12:17 راتآل سعود کے دربار سے وابستہ پولیس نے باپ کی گرفتاری کے لئے اس کے بچوں کو اغوا کرلیا ہے۔ مزید ...
-
کورونا کی نئی قسم 50 سے زائد ملکوں میں شناخت کی جا چکی ہے
فروری 14, 2021 - 12:13 راتبرطانوی جینیاتی ادارے جنیو مکس نے اعلان کیا ہے کہ کووڈ 19 کی نئی قسم 50 سے زائد ممالک میں شناخت کی جا چکی ہے۔ مزید ...
-
صہیونی دھشتگرد نے تین فلسطینیوں کو گاڑی سے کچل ڈالا
فروری 14, 2021 - 12:03 راتفلسطین کی مقبوضہ وادیٔ اُردن کے شمال میں ایک صیہونی دہشتگرد نے اپنی گاڑی سے 3 فلسطینیوں کو کچل ڈالا، جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی موقع پر دم توڑ گیا جب کہ 2 شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیے گئے۔ مزید ...
-
ایک سوپر پاور کا زوال-3
ایران کے مقابلے میں امریکہ کی تنہائی
فروری 14, 2021 - 11:43 دنکسی بھی ملک نے اس سلسلے میں واشنگٹن کی پیروی نہیں کی اور یہ ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے دنیا کے ممالک کو اپنے ساتھ ملانے کی دعوت میں ٹرمپ کی آخری شکست تھی۔ مزید ...
-
جناب ابوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظم (ص) بین الاقوامی کانفرنس کی پچیسویں علمی نشست
فروری 13, 2021 - 11:54 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جناب ابوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظم (ص) بین الاقوامی کانفرنس کی پچیسویں علمی نشست کل بروز جمعہ کو آنلاین منعقد ہوئی۔ یہ کانفرنس جو اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا اور دفتر تبلیغات اسلامی کے باہمی تعاون سے منعقد ہوئی اس میں ابوطالب تحقیقاتی مرکز کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد مہدی صباحی کاشانی اور حوزہ علمیہ قم کے استاد حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد کاطم مدرسی نے گفتگو کی۔ مزید ...
-
شام؛ الحسکہ کے مضافاتی علاقوں سے امریکی دھشتگردوں کا انخلاء
فروری 13, 2021 - 5:38 راتدہشتگرد امریکی فوجیوں نے شمال مشرقی شام کے الحسکہ کے مضافاتی علاقے تل علو میں واقع اپنے فوجی اڈوں کو خالی اور فوجی ساز و سامان عراق منتقل کردیے ہیں۔ مزید ...
-
انقلاب اسلامی مادی اور سماجی انقلاب نہیں بلکہ الہی اور روحانی انقلاب ہے: مرتضیٰ زیدی
فروری 13, 2021 - 5:38 راتانہوں نے کہا کہ معاملہ صرف سیاسی انقلاب، میزایئل اور ائٹمی ٹیکنالوجی کا نہیں ہے جس میں بھی ایران آگے ہے جس نے مسلمانوں کا نام روش کیا ہے۔ مزید ...
-
ویلنٹائن ڈے ایک شیطانی تہذیب
فروری 13, 2021 - 5:38 راتاس دن کو یومِ محبت کی بجائے یوم حجاب و حیاء کے طور پر منانا ضروری ہے، تاکہ اسلامی تہذیب کی ترویج ہوسکے، ہر شخص کی ذمہ داری ہے کہ اسلامی تہذیب کو پروان چڑھائے، تاکہ حیاء و پاکدامنی کے ذریعے معاشرے میں امن و امان برقرار رہے اور ہر ایک معاشرے کو ان مہلک رسومات سے بچا کر ترقی کی راہ پر گامزن کرسکے۔ مزید ...
-
یمن تاریخ کے بدترین انسانی المیہ کا شکار: اقوام متحدہ
فروری 13, 2021 - 5:38 راتقبیلہ آل سعود اور اسکے اتحادیوں کی جارحیت کے باعث تیئیس لاکھ کمسن یمنی بچے شدید طور پر ناقص غذا کا شکار ہو چکے ہیں ۔یہ بات اقوام متحدہ سے وابستہ چار اداروں نے ایک مشترکہ رپورٹ میں کہی ہے۔ مزید ...
-
امریکہ ایران ایٹمی معاہدے کے حوالے سے توہمات کا شکار
فروری 13, 2021 - 4:27 راتتوہمات کے شکار وائٹ ہاؤس نے ایک بار پھر اپنا تکراری موقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران جامع ایٹمی معاہدے کے مکمل عملدرآمد کی جانب واپس آجائے تو امریکہ بھی اس معاہدے میں دوبارہ شامل ہو جائے گا۔ مزید ...
-
یمنی ڈرون طیاروں نے سعودی عرب کی ناک میں دم کر دیا
فروری 13, 2021 - 4:26 راتعرب اتحاد نے سعودی عرب کی سمت بھیجے گئے دو مزید ڈرون طیارے فضا میں تباہ کرنےکا دعوی کیا ہے۔ مزید ...
-
مغرب کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک بار پھر شام کے خلاف داعش کو سرگرم کرنا شروع کر دیا
فروری 13, 2021 - 4:26 راتمغربی ایجنسیوں نے سرکردہ داعشی عناصر کو دہشت گردانہ اقدامات بڑھانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ مزید ...
-
"خطے میں بڑھتی ہوئی صہیونی سازشیں" کے زیر عنوان قم میں سیمینار کا انعقاد
فروری 13, 2021 - 4:26 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ محاذ مزاحمت کے معروف پاکستانی شہید "شہید مظفر علی کرمانی" کی برسی کے موقع پر قم میں "خطے میں بڑھتی ہوئی صہیونی سازشیں" کے زیر عنوان ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس سے ڈاکٹر فرج نژاد نے خطاب کیا، سیمینار میں کورونا وائرس کی وجہ سے بہت کم افراد کو مدعو کیا گیا تھا جبکہ سیمینار سے قبل "انگریزی شیعہ کون؟" کتاب کا آنلاین مسابقہ بھی کروایا گیا جس میں مختلف ممالک سے کئی افراد نے شرکت کی۔ مزید ...
-
14 فروری بحرینی انقلاب کی سالگرہ، پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے
فروری 13, 2021 - 4:26 راتچودہ فروری دوہزار گیارہ سے شروع ہونے والی بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کو دس سال پورے ہونے والے ہیں ، اس مناسبت سے بحرینی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں پر زور مظاہرے کئے ہیں۔ مزید ...
-
ویڈیو کلیپ/ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ عراق سے ایران تک
فروری 13, 2021 - 4:14 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ عراق سے اسلامی جمہوریہ ایران تک مزید ...
-
امریکی نئی حکومت کا انصار اللہ کے خلاف اپنا دباؤ جاری رکھنے کا اعلان
فروری 12, 2021 - 7:28 راتامریکہ کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن یمن کی انصاراللہ تحریک کے خلاف اپنا دباؤ جاری رکھے گا۔ مزید ...
-
ایران اور پاکستان کی بحریہ کے درمیان تعاون کی تقویت پر زور
فروری 12, 2021 - 7:23 راتپاکستانی بحریہ کی میزبانی میں امن دو ہزار اکیس سے موسوم بین الاقوامی فوجی مشقوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی وفد کے سربراہ نے ایران اور پاکستان کی بحریہ کے درمیان تعاون کی تقویت پر زور دیا ہے۔ مزید ...
-
امریکی نئی انتظامیہ ابھی سرگرداں ہے: ڈاکٹر ظریف
فروری 12, 2021 - 7:16 راتایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جوبائیڈن حکومت تاحال اپنی پالیسیوں کی منصوبہ بندی نہیں کر سکی ہے جبکہ ایران کی پالیسیاں ٹھوس اور مکمل شفاف و واضح ہیں۔ مزید ...
-
ایران کے علمائے دین نے ایک طاقتور شاہی حکومت کو شکست دی تھی: اصغریہ اسٹوڈنٹس
فروری 12, 2021 - 6:51 راتایران کے تاریخ ساز انقلاب کے محرکات و عوامل کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوگا کہ ایرانی انقلاب رضا شاہ پہلوی کے اس آمرانہ نظام کے خلاف برپا گیا تھا جہاں عوامی حقوق کی پامالی شاہی حکومت کی ایک روش بن گئی تھی۔ مزید ...
-
تصویری رپورٹ/ تہران میں یوم آزادی پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی پریڈ
فروری 11, 2021 - 5:59 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تہران میں یوم آزادی کے موقع پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی پریڈ کی گئی۔ مزید ...
-
روس اور یورپی یونین کے درمیان سفارتی کشیدگی، روس پر پابندیاں عائد کئے جانے کا امکان
فروری 11, 2021 - 5:26 راتروس اور یورپی یونین کے درمیان سفارتی کشیدگی بڑھنے کے بعد یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ بریسلز کی جانب سے ماسکو کے خلاف نئی پابندیاں عائد کئے جانے کا امکان ہے۔ مزید ...