اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف مختلف قسم کی پابندیوں کے باوجود تہران نے افغان مہاجروں کی قابل ذکر مدد کی ہے۔ مزید ...
-
-
کابل میں سکھوں کے گرودوارے میں دھماکہ، 2 ہلاک 7 زخمی
جون 18, 2022 - 7:28 PMافغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکھوں کی عبادت گاہ گردوارے میں دھماکے کے بعد مسلح افراد اندر گھس گئے جن کے ساتھ طالبان اہلکاروں کی گھمسان کی جنگ جاری ہے۔ مزید ...
-
آئی اے ای اے نطنز میں ایران کے اقدامات سے باخبر ہے، کمالوندی
جون 18, 2022 - 7:28 PMامریکی اخبـار نیو یارک ٹائمز نے جمعے کے روز اپنی ایک رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ ایران نطنز ایٹمی سائٹ کے جنوب میں سرنگیں کھود رہا ہے۔ مزید ...
-
غزہ پر اسرائیل کے جنگی طیاروں کا حملہ
جون 18, 2022 - 7:28 PMغاصب اسرائیلی حکومت نے صیہونی کالونی کی جانب دو راکٹ فائر کئے جانے کے بہانے غزہ کے مرکزی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔ مزید ...
-
امریکی فوجیوں نے شام کے دسیوں گندم کے ٹرک لوٹ لیے
جون 18, 2022 - 7:28 PMامریکی فوجیوں نے شام کا دسیوں ٹرک گندم لوٹ لیا۔ مزید ...
-
ہندوستان؛ کئی ریاستوں میں جلاؤ گھیراؤ اور پرتشدد واقعات
جون 18, 2022 - 7:28 PMنئی بھرتی اسکیم اگنی پتھ کے خلاف ملک میں ہنگامہ آرائی کے بعد فوج نے آج بھرتی کا عمل جلد شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دو دن میں فوج کی ویب سائٹ پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ مزید ...
-
کم تنخواہوں کی وجہ سے سیکڑوں اسرائیلی پولیس اہلکاروں نے استعفیٰ دے دیا
جون 18, 2022 - 7:28 PMرواں سال کے آغاز سے مقبوضہ فلسطین میں سینکڑوں پولیس اہلکاروں نے کم تنخواہوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا ہے۔ مزید ...
-
یعقوب شاریت اسرائیل گناہ کی پیداوار ہے
جون 18, 2022 - 7:28 PMبے شک اگر اسرائیلی ریاست بری ہے تو میں بھی برا ہوں کیونکہ میں ہنوز اس ریاست کو ٹیکس ادا کرتا ہوں؛ تاہم یہ ایک حقیقت ہے کہ صہیونیت نے اپنے لوگوں کو جو وعدے دیئے تھے وہ وعدے مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور وہ یہودی قوم کو خونرزی، قتل و غارت اور تشدد کی راہ میں استعمال کررہی ہے۔ مزید ...
-
پہلی یورپی پارلیمان جس نے صہیونی ریاست کو نسل پرست (Apartheid) قرار دیا
جون 18, 2022 - 7:28 PMایک یورپی قانون ساز ادارے نے ایک قرارداد منظور کرکے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاست کے اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور نسل پرستی (Apartheid) کا عملی نمونہ قرار دیا ہے۔ مزید ...
-
فلسطینی شہدا کے خون کا انتقام ہر حال میں لیں گے: فلسطینی گروہوں کا اعلان
جون 17, 2022 - 6:36 PMغاصب صیہونی فوجیوں کی غرب اردن کے شہر جنین کے مشرقی محلے میں فلسطینیوں پر حملہ کرکے تین فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کردینے پر فلسطینیوں کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ مزید ...
-
کشمیر اننت ناگ میں دو عسکریت پسند جانبحق
جون 17, 2022 - 6:35 PMہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے ہانگل گنڈ کوکر ناگ علاقے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں دو عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔ مزید ...
-
یمن میں سعودی اتحاد کو لگا دھچکا، 78 فوجی یمنی فورس میں شامل
جون 17, 2022 - 6:35 PMیمن میں سعودی اتحاد کو ایک دھچکا اُس وقت لگا ہے جب اُس کے 78 فوجی یمن کی فورسز سے جا ملے۔ مزید ...
-
طالبان نے عورتوں کے لیے چہرے کا پردہ لازمی قرار دے دیا
جون 17, 2022 - 6:35 PMطالبان کی پولیس نے افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں پوسٹرز آویزاں کیے ہیں جن پر لکھا ہے کہ مسلمان خواتین کو چاہئیے کہ اپنے جسم کو مکمل طور پر ڈھانپنے والا حجاب کریں۔ مزید ...
-
امریکہ اور ترکی شام پر غاصبانہ قبضہ جاری رکھنے پر اڑے ہوئے ہیں: شامی حکومت
جون 17, 2022 - 6:35 PMشامی حکومت کا کہنا ہے کہ دہشت گردانہ جنگ اور ترکی و امریکا کا غاصبانہ قبضہ شامی عوام کے مصائب و آلام میں روز افزوں اضافہ کررہا ہے اس کے باوجود یہ دونوں ممالک شام میں اپنا غاصبانہ قبضہ جاری رکھنے پر اڑے ہوئے ہیں۔ مزید ...
-
توہین رسالت ؐ کے سد باب کے لئے قانون سازی حالات و واقعات کا ناگزیر تقاضا
زائرین ائمہ معصومین ؑ کے لیے رعایات کا سلسلہ بحال رکھا جائے، آغا حسن
جون 17, 2022 - 6:35 PMآغا صاحب نے کہا کہ تمام مذاہب اور تمام عقیدے قابل احترام ہیں اور تمام مذاہب کی برگزیدہ شخصیات کی عزت اور ان کا احترام عالم بشریت کا ایک اعلامیہ ہے لہذا کسی بھی مذہب اور مذہبی شخصیات کی توہین و تذلیل کو روکنے کے لئے قانون سازی ہونی چاہئے۔ مزید ...
-
ہیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے بھارت میں ہونے والی توہین رسالت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
جون 17, 2022 - 6:28 PMمظاہرین سے دیگر علماء کرام کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا بھارتی معلونہ کے بیان سے پوری امت مسلمہ کی دل آزاری ہوئی الٹا بھارتی حکمرانوں نے احتجاج کرنے والے بے گناہ مسلمانوں کو گرفتار کر لی۔ مزید ...
-
توہین رسالت، بنگلہ دیش میں وسیع مظاہرے، ہندوستانی مصنوعات کے بائیکاٹ کیا مطالبہ
جون 16, 2022 - 7:39 PMبنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں تقریباً 10 ہزار افراد نے ہندوستانی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے پیغمبراسلام (ص) کے بارے میں ادا کیے گئے توہین آمیز ریمارکس کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مزید ...
-
تصویری رپورٹ/ نائجر کے اعلیٰ اہلکاروں کی حرم حضرت معصومہ (س) میں حاضری
جون 16, 2022 - 7:39 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائیجر کے دارالحکومت نیامی کے میئر "ڈوگاری مومنی" نے نائیجیرین حکام کے ایک گروپ کے ساتھ قم میں حرم حضرت معصومہ (س) میں حاضری دی۔ مزید ...
-
تصویری رپورٹ/ پاکستان کے وزیر خارجہ کی صدر رئیسی سے ملاقات
جون 16, 2022 - 7:39 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے تہران میں ایران کے صدر رئیسی سے ملاقات کی۔ مزید ...
-
شام میں امریکی فوجی اتحاد کا داعش رہنماء کی گرفتاری کا دعویٰ
جون 16, 2022 - 7:39 PMنام نہاد داعش مخالف اتحاد نے شام میں ''ہیلی برن'' کارروائی کے دوران داعش کے ایک سینیئر رہنماء کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ مزید ...
-
ایم ڈبلیو ایم سندھ کی جانب سے محفل شاہ خراسان روڈ پر منعقدہ محفل میلاد
جون 16, 2022 - 5:01 PMعلامہ باقر عباس زیدی نے کہا ہے کہ بی جے پی کی مسلمان دشمن پالیسیاں پوری دنیا میں عیاں ہوگئی ہیں۔ بظاہر سیکولر کہلانے والا ملک در حقیقت اسلام وفوبیا کا شکار ہے۔ مزید ...
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا غرور و گھمنڈ ٹوٹ گیا: انصار اللہ
جون 16, 2022 - 5:01 PMیمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ حالیہ برسوں کے دوران سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا وہ غرور اور گھمنڈ ٹوٹ گیا جوامریکہ و اسرائیل کے بل بوتے پر کیا کرتے تھے۔ مزید ...
-
امریکی پابندیوں نے ایران پاکستان اورعلاقے کو مسائل و مشکلات سے دوچار کیا: بلاول بھٹو
جون 16, 2022 - 5:01 PMپاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں نہ صرف ایران بلکہ پاکستان اور پورے علاقے کو مسائل و مشکلات سے دوچار کئے ہوئے ہیں اور ان پابندیوں سے عوام پر براہ راست منفی اثر پڑ رہا ہے۔ مزید ...
-
ترکی امریکی فوجیوں کے انجام سے سبق حاصل کرے: عصائب اہل الحق
جون 16, 2022 - 5:01 PMشمالی عراق میں ترک فوج کے ہوائی حملے پر عراق کے استقامتی گروہوں نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترکی سے کہا ہے کہ وہ غاصب امریکی فوجیوں کے انجام سے سبق حاصل کرے۔ مزید ...
-
بلخاب پر طالبان کی لشکر کشی، ہزارہ قوم کے خلاف اعلان جنگ ہے : حزب وحدت اسلامی
جون 16, 2022 - 5:01 PMافغانستان کی حزب وحدت اسلامی کے سربراہ نے ہزارہ قوم سے تعلق رکھنے والے طالبان کے کمانڈر کے خلاف صوبہ سرپل کے بلخاب ضلع پر طالبان کی کارروائی پر انتباہ دیا ہے۔ مزید ...
-
شام میں امریکی فوجی چھاونی پر ڈرون حملہ
جون 16, 2022 - 5:01 PMمیڈیا ذرائع نے شام کے التنف علاقے میں امریکی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔ مزید ...
-
ایران نے علاقے میں امریکہ کی ہیبت کا بت توڑ دیا: بریگیڈیئر حیدری
جون 16, 2022 - 5:01 PMاسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران نے علاقے میں بارہا امریکی ہیبت کا بت پاش پاش کرکے رکھ دیا ہے ۔ مزید ...
-
ویڈیو کلیپ/ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ وینزویلا کے صدر کی رہبر انقلاب سے ملاقات سے لیکر امریکہ میں گن کلچر کے خلاف احتجاج تک
جون 16, 2022 - 5:01 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ وینزویلا کے صدر کی رہبر انقلاب سے ملاقات سے لیکر امریکہ میں گن کلچر کے خلاف احتجاج تک مزید ...
-
تصویری رپورٹ/ پاکستان کے دار الحکومت میں امام خمینی(رہ) کی برسی پر عظیم اجتماع
جون 15, 2022 - 5:58 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں امام خمینی(رہ) کی 33 ویں برسی کے موقع پر ملک کی معروف مذہبی و سیاسی شخصیات کی موجودگی میں ایک عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ مزید ...
-
ترکمنستان کے صدر کی رہبر انقلاب سے ملاقات/ ایران اور ترکمنستان کے روابط کا فروغ دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے: رہبر انقلاب اسلامی
جون 15, 2022 - 5:58 PMاسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر آئے ہوئے ترکمنستان کے صدر سردار بردی محمد اوف نے آج رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ مزید ...