برسوں بعد متحدہ عرب امارات کے شارجہ ایئرپورٹ سے شام کے لئے پہلی پرواز انجام پائی۔ مزید ...
-
-
ایران، عراق کے سیاسی امور میں کسی طرح کی مداخلت نہیں کرتا، مقتدی صدر کا اعتراف
جون 22, 2022 - 9:51 PMصدر گروہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ افواہوں کے برخلاف اسلامی جمہوریہ ایران عراق کے سیاسی امور میں کوئی مداخلت نہیں کرتا اور اس نے کسی بھی شیعہ گروہ پر دباؤ نہیں ڈالا ہے۔ مزید ...
-
عراق، سیکورٹی فورسز کا آپریشن، داعش کے 6 خفیہ ٹھکانے تباہ
جون 21, 2022 - 4:12 PMعراقی سیکورٹی اہلکاروں نے ایک خاص آپریشن کے دوران مرکزی عراق میں داعش کے 6 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔ مزید ...
-
حزب اللہ کے قیام کی چالیسویں سالگرہ کا جشن
جون 21, 2022 - 4:12 PMحزب اللہ لبنان کے قیام کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر حزب اللہ کے جوان، جیالے اور اس تحریک کے چاہنے والے جشن منا رہے ہیں۔ مزید ...
-
ملیشا کا ہندوستان میں اسلاموفوبیا کے منفی اثرات کا انتباہ
جون 21, 2022 - 4:12 PMملیشا کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان میں رونما ہونے والے اسلام مخالف واقعات جنوب مشرقی ایشیا کے ملکوں پر منفی اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔ مزید ...
-
امریکہ کی حمایت سے شام میں اس کے پالے ہوئے دھشتگرد تباہ کاروں میں مصروف
جون 21, 2022 - 4:12 PMامریکہ کی ہمہ جہتی حمایت و مدد کے باعث شام میں دہشتگرد گروہ اپنی تباہ کن سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ مزید ...
-
ترکی نے عراق کے صوبہ نینوا پر ایک بار پھر حملہ کر دیا
جون 21, 2022 - 4:12 PMترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبے نینوا کے شہر سنجار پر پھر حملہ کیا ہے۔ مزید ...
-
آسٹریلیا کی سینیٹ میں جگہ پانے والی نوجوان خاتون
جون 21, 2022 - 4:12 PMآسٹریلیا کی سینیٹ میں ایک باپردہ نوجوان خاتون نے اپنی جگہ بنا کر ایک تاریخ رقم کر دی ہے۔ مزید ...
-
پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم میں اشتراک عمل کا اہم معاہدہ ہو گیا
جون 21, 2022 - 4:12 PMمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے بعد اسلامی تحریک پاکستان نے بھی پاکستان تحریک انصاف کیساتھ اتحاد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مزید ...
-
دشمن کا ایجنڈا ایرانی عوام کے ایمان کو کمزور کرنا اور انہیں ناامید کرنا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
جون 21, 2022 - 4:12 PMرہبرانقلاب اسلامی نے دشمنوں کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ دشمن کا ایجنڈا ایرانی عوام کے ایمان کو کمزور کرنا اور حکام کی جانب سے عوام کو ناامید کرنا ہے۔ مزید ...
-
اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے لیے بینیٹ اور لاپڈ متفق
اسرائیل کی اتحادی کابینہ بکھرنے کے دہانے پر، پانچویں مرتبہ ہوں انتخابات
جون 20, 2022 - 6:13 PMاسرائیل کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے پارلیمنٹ (Knesset ) کو تحلیل کرنے اور مقبوضہ فلسطین میں قبل از وقت انتخابات کرانے پر اتفاق کیا ہے۔ مزید ...
-
دمشق: ہم اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے لیے فلسطینی عوام کی حمایت کرتے ہیں
جون 20, 2022 - 6:13 PMشام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک عبوری صیہونی حکومت کے قبضے کے خاتمے کے لیے فلسطینی عوام کی جدوجہد اور قانونی مزاحمت کی حمایت جاری رکھے گا۔ مزید ...
-
بنی گانٹز: اسرائیل امریکی قیادت میں "مشرق وسطیٰ فضائی دفاعی اتحاد" تشکیل دے رہا ہے
جون 20, 2022 - 6:13 PMامریکی وزیر جنگ نے اعلان کیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں امریکی قیادت میں فضائی دفاعی اتحاد تشکیل دے رہا ہے۔ مزید ...
-
عراق میں صدر دھڑے کے اراکین پارلیمنٹ کے استعفے منظور
جون 20, 2022 - 6:13 PMعراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے صدر دھڑے سے وابستہ ڈپٹی اسپیکر اور ستر دیگر اراکین پارلیمنٹ کے استعفے منظور کر لئے۔ مزید ...
-
گستاخ رسول کے خلاف مغربی بنگال کی اسمبلی میں قرار داد مذمت منظور
جون 20, 2022 - 6:13 PMہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی اسمبلی نے بی جے پی کی معطل رہنما نوپور شرما کے گستاخانہ بیان کی مذمت میں ایک قرارداد منظور کی ہے۔ مزید ...
-
کیسپین ساحلی ریاستوں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ایرانی صدر کو باضابطہ دعوت
جون 20, 2022 - 6:13 PMمردوف نے ترکمانستان کے وزراء، تنظیموں کے سربراہان اور نجی شعبے کی اپنے ایرانی ہم منصبوں سے ملاقات کے لیے آمادگی کا بھی اعلان کیا تاکہ دونوں صدور کی ملاقات کے دوران طے پانے والے معاہدوں کو عملی جامہ پہنایا جا سکے۔ مزید ...
-
ایران سب سے بڑے پناہ گزینوں کی میزبانی کر رہا ہے
جون 20, 2022 - 6:13 PMایرانی صدر کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان کے امور نے کہا ہے کہ ایران سب سے بڑے پناہ گزینوں کی میزبانی کر رہا ہے۔ مزید ...
-
اسلام آباد، بی بی سکینہ ؑ کی شان میں گستاخی کے خلاف احتجاجی ریلی
جون 20, 2022 - 6:13 PMمقررین نے خطاب کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ اہل بیت علیہم السلام کی شان میں گستاخی دین اسلام کی توہین ہے۔ اس واقعہ میں ملوث شخص عرب امارت میں ہے۔ اسے انٹرپول کے ذریعے گرفتار کیا جائے۔ مزید ...
-
قزاقستان کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ ملاقات
جون 19, 2022 - 10:51 PMقزاقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف نے اپنے وفد کے ساتھ اتوار کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ مزید ...
-
روس کے میزائل حملے میں 50 سے زائد یوکرینی جنرل مارے گئے
جون 19, 2022 - 9:38 PMروس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین کے سینیئر فوجی کمانڈروں کے ہیڈ کوارٹر پر کامیاب میزائل حملے میں متعدد یوکرینی جنرلز ہلاک ہو گئے ہیں۔ مزید ...
-
عمران خان کی کال پر کئی شہروں میں لوگ نکل آئے سڑکوں پر
جون 19, 2022 - 9:38 PMپاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال پر پی ٹی آئی کارکنوں اور شہریوں نے اسلام آباد، لاہور اور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا۔ مزید ...
-
ایک صہیونی باشندے نے 2 فلسطینی لڑکیوں کو گاڑی سے قتل کر دیا
جون 19, 2022 - 9:38 PMایک صہیونی باشندے نے گزشتہ رات تل ابیب میں اسرائیل مخالف مظاہرے کے دوران 2 فلسطینی لڑکیوں کو گاڑی سے کچل کر شہید کر دیا۔ مزید ...
-
افغانستان نے ایران کی مہمان نوازی کی تعریف کی
جون 19, 2022 - 9:38 PMعباس استانکزی نے بتایا کہ ہم پڑوسی ممالک سے مطالبہ کرتے ہیں کہ صبر سے کام لیں اور صورتحال کی بحالی تک پناہ کے متلاشیوں کے ساتھ اچھا سلوک کریں۔ مزید ...
-
توانائی کے شعبے میں ایران و پاکستان کے درمیان تعاون کا فروغ
جون 19, 2022 - 9:38 PMتوانائی کے شعبے میں ایران کے ساتھ تعاون کی زیادہ سے زیادہ توسیع کے مقصد سے پاکستان کے بجلی کے وزیر ایران کے دورے پر تہران پہنچے ہیں۔ مزید ...
-
ترکی سے وابستہ دھشتگروں کی آپس میں جھڑپیں، 22 ہلاک
جون 19, 2022 - 9:38 PMترکی سے وابستہ دہشتگرد گروہ «الجبهه الشامیه» و «احرار الشام» میں ہونے والی خونریز جھڑپوں میں اب تک 22 دہشتگرد ہلاک و زخمی ہوچکے ہیں۔ مزید ...
-
صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان کی شہادت
جون 19, 2022 - 9:38 PMغاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک اور فلسطینی کوگولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔ مزید ...
-
گستاخ اہلبیت علیہ السلام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
جون 19, 2022 - 9:38 PMاس موقع پر مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پوسٹر بھی اٹھا رکھے تھے کہ گستاخ اہلبیت علیہ السلام کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے ۔ مزید ...
-
مرکز امامیہ فرینکفرٹ کے زیر اہتمام جشن ولادت با سعادت ثامن الحجج علی ابن موسی الرضا(ع) کا انعقاد+تصاویر
جون 19, 2022 - 9:38 PMمولانا محمد رضا داودانی نے تاریخ و سیرت آئمہ علیھم السلام پر روشنی ڈالی اور جوان نسل کے لیے ایسے نکات کی اہمیت اور معارف کو بیان کیا۔ مزید ...
-
لبنان میں حزب اللہ کی تشکیل کی 40ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے
جون 18, 2022 - 11:50 PMعفیف نے کہا کہ ہم چالیس سال کی عمر کا آغاز کر رہے ہیں تاکہ لبنان کے عوام کو معلوم ہو کہ ایک پوری نسل نے آزادی، وقار اور حقیقی خودمختاری کی خاطر زندگی کی خوشیاں چھوڑ دی ہیں۔ مزید ...
-
ہندوستان میں توہین رسالت ص کے خلاف یمن میں احتجاجی مظاہرہ
جون 18, 2022 - 7:28 PMہندوستان میں توہین رسالت ص کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مزید ...