افغانستان کا دارالحکومت کابل آج صبح زورداردھماکے سے لرز اٹھا۔ مزید ...
-
-
الوعد الحق گروہ نے ریاض میں ہونے والے ڈرون حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
جنوری 24, 2021 - 2:56 راتعراق کے الوعد الحق گروہ نے سعودی دارالحکومت ریاض کی فضا میں ہونے والی کارروائی کی ذمہ داری قبول کی۔ مزید ...
-
داعش کے ساتھ جھڑپ میں حشد الشعبی کے 11 اہلکار شہید/ دھشتگرد گھیراؤ میں
جنوری 23, 2021 - 11:42 راتعراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعشی دھششتگرد عناصر کی جانب سے رات کے سناٹے میں کئے جانے والے حملے کو ناکام بنا کر حشد الشعبی نے دھشتگردوں کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ مزید ...
-
سانحہ مچھ، محرکات، معاہدہ، نتائج
جنوری 23, 2021 - 11:42 راتضروری ہے کہ حکومت شہداء کے لواحقین کے ساتھ طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنائے، دہشتگردی کا موجب بننے والے تمام تر عناصر کیخلاف کارروائی کی جائے، بدامنی اور شدت پسندی پھیلانے والی تنظیموں کیخلاف عملی اقدامات کئے جائیں۔ مزید ...
-
سعودی فوجی اتحاد کیجانب سے عدن کا "داعشی مفتی" رہا
جنوری 23, 2021 - 11:42 راتیمنی ای مجلے YNP کے مطابق سعودی فوجی اتحاد کے قبضے میں باقی رہ جانے والے یمنی صوبے عدن کی اعلی سعودی عدالت کی جانب سے داعشی مفتی ابوبکر البریکی کو بری کر دیا گیا ہے۔ مزید ...
-
امریکہ دھشتگردی کا سرغنہ ہے: نوام چامسکی
جنوری 23, 2021 - 11:42 راتامریکا کے مشہور تجزیہ نگار، تاریخ داں اور فلسفی نوام چامسکی کا کہنا ہے کہ امریکا دہشت گردی کا سرغنہ ہے۔ مزید ...
-
ایرانی ڈرونز میں اسرائیل کے ڈیفنس سسٹم کو تباہ کرنے کی توانائی ہے: اسرائیلی اخبار
جنوری 23, 2021 - 11:42 راتاسرائیل کے فوجی امور کی ایک ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے ایئر ڈیفنس سسٹم میں ایران کے ڈرون طیاروں کے مقابلے کی توانائی نہیں ہے۔ مزید ...
-
انفوگراف/ ایٹمی ڈیل اور پابندیاں ہٹانے کے تعلق سے رہبر انقلاب کے دس اہم نکات
جنوری 23, 2021 - 11:42 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 8 جنوری 2021 کی تقریر میں مغربی ممالک کے ذریعے پابندیاں ختم کئے جانے کی بابت کچھ انتباہات دئے اور ایٹمی ڈیل نیز اس ڈیل میں امریکہ کی واپسی کے بارے میں گفتگو کی۔ اس انفوگراف میں آپ کے اس خطاب کے اہم نکات پر ایک نظر ڈالی جا رہی ہے۔ مزید ...
-
ایران، پاکستان اور ترکی ریلوے لائن تینوں ممالک کے درمیان تجارتی روابط کو مستحکم بنانے کا اہم منصوبہ
جنوری 23, 2021 - 10:23 راتایران ، پاکستان اور ترکی کی ریلوے لائن کا فروغ نہ صرف خطی ممالک میں تجارتی تبادلے کے فروغ کے ساتھ ساتھ ایشیاء سے یوروپ تک سامان اور مسافروں کے تبادلے کا باعث ہوگا۔ مزید ...
-
ملک میں فروری سے کورونا ویکسینیشن شروع ہو گی: صدر روحانی
جنوری 23, 2021 - 10:15 راتصدر روحانی نے کہا کہ ملک میں کورونا ویکسینیشن فروری سے شروع کی جائے گی اور ملکی ویکسین کی آمد تک غیر ملکی ویکسینوں کا استعمال ضروری ہے۔ مزید ...
-
امریکی حکومت سے براہ راست رابطہ کرنے میں ہمیں کوئی دلچسپی نہیں: نائب وزیر خارجہ
جنوری 23, 2021 - 7:53 راتایرانی سینئر سفارت کار نے جوہری معاہدے کے بارے میں بائیڈن انتظامیہ سے ایران کی درخواست کے بارے میں کہا کہ ایران کی درخواست حقیقت پسندانہ ہے اور وہ یہ ہے کہ امریکہ پابندیاں ختم کرے. مزید ...
-
ایران میں سالانہ 135 ہزار افراد کینسر کی بیماری سے لقمہ اجل بنتے ہیں
جنوری 23, 2021 - 7:23 راتایران میں اس بیماری سے متاثر افراد کی اموات عالمی اوسط سے کم ہیں؛ ملک میں فی 100 ہزار آبادی میں کینسر کے واقعات مردوں میں 155 فی صد ہزار اور خواتین میں 128 فی صد ہزار ہیں۔ مزید ...
-
شام پر اسرائیلی جارحیت میں ایک ہی کنبے کے 4 افراد جانبحق اور متعدد زخمی
جنوری 23, 2021 - 6:52 راتشام کے عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ حماہ میں اسرائیل کی جارحیت میں ایک ہی کنبہ کے 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔ مزید ...
-
امریکہ بغیر کسی شرط کے ایٹمی معاہدے میں واپس آئے/ ایران کو جھکایا نہیں جا سکتا
جنوری 23, 2021 - 6:41 راتیورپی یونین کے خارجہ امور کی سابق سیکریٹری اور امریکہ کے سابق وزیر دفاع نے یہ واضح کیا ہے کہ نہ تو ایران کو دوبارہ ایٹمی مذاکرات کے لئے مجبور کیا جا سکتا ہے اور نہ جامع ایٹمی معاہدے میں امریکی واپسی کے لئے کوئی شرط لگائی جا سکتی ہے۔ مزید ...
-
اسرائیل کی طرف سے شام پر مسلسل جارحانہ حملے انتہائی قابل مذمت ہیں
جنوری 23, 2021 - 6:33 راتشام نے غاصب صہیونی ٹولے کی جانب سے مسلسل جارحیت کو ملک کے اقتدار اعلیٰ اور ارضی سالمیت، انسانی حقوق اور بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ مزید ...
-
خاکہ/ ڈونلڈ ٹرمپ تاریخ کے کوڑے دان میں
جنوری 22, 2021 - 11:55 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکی سابق صدر جنہوں نے چار سال دنیا میں ظلم و بربریت کی انتہا کر دی آخر کار تاریخ کے کوڑے دان میں چلے گئے۔ مزید ...
-
شیخ زکزاکی کی زوجہ جیل میں کورونا کا شکار ہو گئیں
جنوری 22, 2021 - 11:55 راتشیخ ابراہیم زکزاکی کے تنہا باقی ماندہ بیٹے محمد ابراہیم زکزاکی نے جیل میں اپنے والدین کی دردناک حالت بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی والدہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکی ہیں۔ مزید ...
-
سینٹکام کی زیر نگرانی ایران مخالف صہیونی عربی اتحاد کی تشکیل
جنوری 22, 2021 - 11:14 راتپینٹاگون نے "متحدہ کمانڈ منصوبے" کے تحت اسرائیل کو امریکہ کے یورپ کمانڈر ایریا (یو کام) سے نکال کر مرکزی کمانڈ ایریا (سینٹکام) میں داخل کر دیا ہے۔ اس مناسبت سے پینٹاگون کی جانب سے ایک اہم بیانیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔ مزید ...
-
ایران میں 1.4 ارب ڈالر کی ڈیجیٹل رقم تیار کرنے کی گنجائش ہے
جنوری 22, 2021 - 11:14 راتایرانی وزارت صنعت، کان کنی اور تجارت کی سرمایہ کاری کے جنرل ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایران میں لائسنس حاصل کرنے کے ساتھ 1.4 ارب ڈالر ڈیجیٹل رقم تیار کرنے کی گنجائش ہے۔ مزید ...
-
یمن کی جنگ کا خاتمہ، امریکی تازہ حکومت کی ترجیحات میں شامل: ذرائع کا دعویٰ
جنوری 22, 2021 - 11:14 راتامریکا کے ایک کہنہ کار سیاست داں اور سابق اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ جنگ یمن کا خاتمہ، بائیڈن کی ترجیحات میں شامل ہے لیکن وہ سعودی عرب سے پیسے وصول کرنے کی پالیسی جاری رکھیں گے۔ مزید ...
-
قطر کے وزیر خارجہ کی صہیونی ہم منصب سے ملاقات
جنوری 22, 2021 - 11:14 راتصیہونی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ قطر کے وزیر خارجہ نے اپنے صیہونی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔ مزید ...
-
بغداد کے خودکش حملوں میں اسرائیلی، سعودی عرب اور امریکہ کا ہاتھ: حزب اللہ عراق
جنوری 22, 2021 - 11:14 راتحزب اللہ عراق کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کو عراق میں باقی رکھنے کے مقصد سے بغداد میں خودکش حملے کروائے گئے ہیں۔ مزید ...
-
کراچی میں اسرائیل نامنظور مارچ/ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت کی: اسمائیل ہنیہ
جنوری 22, 2021 - 11:13 راتحماس کے رہنما اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت کی ہے۔ مزید ...
-
بغداد میں خودکش حملہ کرنے والے دھشتگرد سعودی تھے
جنوری 22, 2021 - 11:13 راتبغداد میں خودکش دھماکے انجام دینے والے دہشتگرد سعودی شہری تھے، یہ بات عراق کے حکومتِ قانون سیاسی دھڑے کے ترجمان بہاء الدین النوری نے کہی۔ مزید ...
-
عراقیوں کا خون بہانے والوں کی دنداں شکن جواب دیں گے: عراقی وزیر اعظم
جنوری 22, 2021 - 11:13 راتعراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے اعلان کیا ہے کہ بغداد کے دہشت گردانہ بم دھماکوں کے ذمہ داروں کو عبرت ناک سزا دی جائےگی ۔ مزید ...
-
ویڈیو کلیپ/ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ امریکہ سے صنعاء تک
جنوری 22, 2021 - 10:20 دناہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ امریکہ سے صنعاء تک۔ مزید ...
-
آیت اللہ اعرافی: ابوطالب (ع) فضائل کے مجموعے کا نام ہے جنہوں نے تاریخ میں تزویری کردارنبھایا/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا کانفرنس کے اہتمام پر شکریہ
جنوری 21, 2021 - 9:22 راتآیت اللہ اعرافی نے جناب ابوطالب (ع) کی سیرت کے حوالے سے تحقیقاتی آثار کی اشاعت پر تاکید کرتے ہوئے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی قدردانی کی اور کہا: میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور ان افراد کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو اس مقدس کام کی راہ میں تک و دو کر رہے ہیں۔ مزید ...
-
عراق؛ بغداد میں بم دھماکہ، درجنوں جانبحق اور زخمی
جنوری 21, 2021 - 7:14 راتعراق کے دارالحکومت بغداد کے وسطی علاقے میں ہونے والے دو دھماکوں میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔ مزید ...
-
کیا بائیڈن انتظامیہ کی خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی متوقع ہے؟
جنوری 21, 2021 - 7:14 راتاصل سوال یہ اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا بائیڈن انتظامیہ ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے اور وینیزویلا اور شمالی کوریا کے بارے میں واشنگٹن کی پالیسی سمیت خارجہ پالیسی کے بنیادی ایجنڈے اور بین الاقوامی معاملات کے بارے میں وائٹ ہاوس کی سوچ تبدیل کرنے کی طاقت رکھتی ہے۔ مزید ...
-
بھارت کے کورونا ویکسین بنانے والے انسٹی ٹیوت میں آگ لگ گئی،
جنوری 21, 2021 - 7:14 راتہندوستان کے شہر پونہ میں کورونا ویکسین بنانے والے سیرم انسٹی ٹیوٹ کی عمارت میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں کم سے کم پانچ افراد جھلس کر جاں بحق گئے۔ مزید ...