ہندوستان سے موصول ہونے والی خبروں نے وہاں پر جمہوریت و آزادی کی موجودہ صورتحال پر بڑے سنجیدہ سوال کھڑے کر دئے ہیں۔
مزید ...-
-
آیت الله جوادی آملی :
دوسروں کے ساتھ نیکی کرو لیکن دفاعی و فوجی قدرت اس حد تک ہونی چاہیئے کہ دشمن جارحیت کی جرأت نہ کر سکے
اگست 15, 2019 - 12:58 دنحضرت آیت الله جوادی نے کہا : اسلحہ جدید ٹکنولوجی سے لیس و مضبوط ہونا چاہیئے کہ دشمن جارحیت کی جرأت نہ کر سکے ، یعنی دفاعی طریقہ پر تیار ہونا چاہیئے کہ دشمن خود میں ہمت پیدا نہ کر سکے کہ آپ لوگوں کی امنیت و سلامتی میں خلل پیدا کرے ۔
مزید ... -
پہلی ایرانی خاتون کا نام گینیز بک میں درج
جولائ 29, 2017 - 7:20 راتبندھے ہاتھوں کے ساتھ کھلے سمندر میں تیراکی کا ریکارڈ قائم کرنے والی ایرانی خاتون الھام سادات اصغری کا نام گینیز بک ورلڈ ریکارڈ میں درج کرلیا گیا ہے۔
مزید ... -
مغربی موصل میں عراقی فوج نے تلعفر ایئر بیس کو آزاد کرالیا
نومبر 17, 2016 - 6:36 راتعراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے تلعفر کے فوجی ایئر بیس کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
مزید ... -
ایران کے بیشتر شہروں میں رہروان زینبی کے زیر عنوان خواتین کے عظیم الشان اجتماعات
اکتوبر 15, 2016 - 1:03 راتاسلامی جمہوریہ ایران کی خواتین نے بارہ محرم کو پورے ملک میں رہروان زینبی کے زیر عنوان جلوس اور اجتماعات منعقد کرکے جناب زینب سلام اللہ علیھا کے صبر و شجاعت کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے راستے پر چلنے کا عہد کیا۔
مزید ... -
فرانس میں اسلام فوبیا عروج پرپہنچ گیا
ستمبر 6, 2016 - 2:22 راتفرانس میں اسلام فوبیا عروج پرپہنچ گیا بچوں کو اسکول چھوڑنے کے لیے آنے والی مسلمان خواتین کو حجاب کرنے کے باعث اسکول میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔
مزید ... -
آرمینیا کی تازہ مسلمان خاتون کی عیسائیوں کو حقیقی اسلام سے آشنا بنانے کی تمنا
جولائ 23, 2016 - 9:47 راتآرمینیا کی ایک تازہ مسلمان خاتوں نے مذہب شیعہ کو اسلام کی حقیقی تعلیمات کا مظہر قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ وہ آرمینیا کے تمام عیسائيوں کو مذہب شیعہ سے آشنا بنانے کی تمنا رکھتی ہیں۔
مزید ... -
کلیپ « حجاب کے سو سال» کی سوشل میڈیا پر بھرپور پذیرائی
مئ 29, 2016 - 1:51 راتسوشل میڈیا پر «مسلم گرل» ویب سایٹ کی جانب سے « حجاب کے سو سال» کے عنوان سے ویڈیو کلیپ کی بھرپور پذیرائی کی جارہی ہے
مزید ... -
ایک عورت قرآنی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے خاندان اور معاشرے کو کمال کی منزل تک پہنچاتی ہے
مئ 19, 2016 - 5:07 راتخواتین کونسل کی معاون منصوبہ بندی نے کہا ہے کہ آج عورتوں کی عزت نفس معنویت سے دوری کے سبب پامال ہو چکی ہے حالانکہ ایک عورت قرآنی تعلیمات کی روشنی میں خدا سے متمسک ہو کر خاندان اور معاشرے کو کمال تک پہنچا سکتی ہے۔
مزید ... -
پاکستان کی خاتون سماجی کارکن نے نیلسن منڈیلا ایوارڈ جیت لیا
اپریل 29, 2016 - 11:22 راتملالہ یوسفزئی کے بعد سوات سے تعلق رکھنے والی قوم کی ایک اور بیٹی تبسم عدنان نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرتے ہوئے خواتین کے مسائل اجاگر کرنے اور ان میں شعور بیدار کر کے نیلسن منڈیلا ایوارڈ 2016 اپنے نام کر لیا ہے۔
مزید ... -
حجاب کے ساتھ بھی ترقی کی جاسکتی ہے؛ امریکی ایتھلٹ
فروری 16, 2016 - 1:39 راتاس سال برازیل کے ریو ڈی جنیرو میں اولمپکس کے مقابلے منعقد ہونے والے ہیں۔ جس میں امریکی تاریخ میں پہلی بار کوئی مسلم خاتون حجاب کے ساتھ امریکہ کی نمائندگی کرے گی۔
مزید ... -
بہت سے لوگ حجاب کے بارے میں غلط سوج رکھتے ہیں: ٹیکساس یونیورسٹی کے طالب علم
ٹیکساس یونیورسٹی ... کیمیکل انجینیرنگ کے طالب علم ڈینیل گور کا اس حوالے سے کہنا تھا : بہت سے لوگ حجاب کے بارے میں غلط سوج رکھتے ہیں مگر یہ حقیقت ہے کہ حجاب مسلمان خواتین اور ہمارے معاشرے کا ایک جدا نہ ہونے والا حصہ اور ثقافت ہے اور ہم بعنوان مسلمان اس پر فخر کرتے ہیں.
مزید ... -
اسلامی تنظیموں کی جانب سے عالمی یوم حجاب منانے کا اعلان
فروری 1, 2015 - 2:00 راتدنیا بھر میں اسلامی تنظیموں کی جانب سے تیسرے عالمی یوم حجاب منانے پر آمادگی کا اظھار
مزید ... -
آزادی نسواں
جنوری 21, 2015 - 12:19 راتاقبال اگرچہ عورتوں کے لئے صحيح تعليم ، ان کي حقيقي آزادي اور ان کي ترقي کے خواہاں ہيں- ليکن آزادي نسواں کے مغربي تصور کو قبول کرنے کے لئے وہ تيار نہيں
مزید ... -
کیا عورتوں کو بھی پیغمبر[ص] کی نماز کے مانند نماز پڑھنی چاہئے ؟
اکتوبر 22, 2014 - 3:09 راتپیغمبر اسلام نے فرمایا ہے:" : "جس طرح میں نماز پڑھتا ہوں تم بھی اسی طرح پڑھو ۔
مزید ... -
آسٹریلیا : پارلیمنٹ میں حجاب پر پابندی ختم
اکتوبر 20, 2014 - 12:55 راتآسٹریلیا میں حجاب لینے والی خواتین کو پابند کیا گیا تھا کہ وہ سیکیورٹی خدشات کی بناء پر پارلیمنٹ میں علیحدہ گیلری میں بیٹھیں گی
مزید ... -
گھر کو کیسے جنت بنائیں
مئ 1, 2014 - 2:46 راتگھر کو جنت بنانے کے چودہ مجّرب نسخے
مزید ... -
20 جمادی الثانی، حضرت فاطمہ زہرا کا یوم ولادت با سعادت
اپریل 19, 2014 - 7:14 راتبیس جمادی الثانی کوثرولایت ، مادرامامت، جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کا یوم ولادت باسعادت ہے.
مزید ... -
اپنے بچوں کو يہ ضرور سکھائيں
اپریل 6, 2014 - 5:01 راتہم اس تحرير ميں چند کاموں اور باتوں کا ذکر کريں گے جن کا خيال رکھتے ہوۓ ہم بچے کو بہت ساري اچھي عادات سکھا سکتے ہيں -
مزید ... -
اسلامی بیداری کی تحریک میں خواتین کا کردار
اپریل 6, 2014 - 4:50 راتاہل مغرب اپني ثقافت ميں عورت کو مرد کي خدمت کا وسيلہ سمجھتے ہيں اور اپنے اس مقصد کو حاصل کرنے کے ليے تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہيں اور اپنے ان باطل انحرافي نظريات کو آزادي کا نام ديتے ہيں- ليکن اسلامي معاشرے ميں خواتين کي مستقل شناخت اور عزت وکرامت محفوظ رکھي گئي ہے -
مزید ... -
اسلام میں خواتین کا مقام؛ اسٹریلین خواتین میں اسلام کی طرف رجحان کا بنیادی عامل
جنوری 26, 2014 - 12:00 دناسٹریلیا کے شہر سڈنی کی رہائشی نو مسلم جولیا مخللاتی نے خیال ظاہر کیا : خواتین کے بارے میں اسلام کے نقطہ نظر نے مجھے اس الہی دین کی طرف جلب کیا ہے کیونکہ اسلامی تعلیمات کی رو سے خواتین کو ایک انمول موتی کی حیثت حاصل ہے.
مزید ... -
گلزار ہستی میں عورت کا کردار
دسمبر 11, 2013 - 12:00 دندنیا میں فقط اسلام ایسا دین فطرت ہے، جس نے عورت کو عورت اور خدا کی حسین مخلوق سمجھا ہے اور اس کی بشری کمزوریوں کو نہیں اچھالا بلکہ مردوں اور عورتوں دونوں کے لئے حکم دیا کہ دونوں میں بہتر وہی ہے جو تقویٰ میں بہتر ہے۔
مزید ... -
خواتین پر سماجی تشدد
دسمبر 11, 2013 - 12:00 دنماں باپ اگر دیندار بھی ہوں پھر بھی انہیں ایک سے زیادہ بیٹی پسند نہیں ہے اور دوسری یا تیسری بیٹی کی ولادت ان کے لئے بہت ہی ناگوار ہے لہذا اسی لئے بھارت میں دختر کشی کے واقعات بڑھ رہے ہیں، بچوں کو زہریلی دوائیوں کے ذریعے ماں کے پیٹ ہی میں مار دیا جاتا ہے، اور اس طرح سے جدید جاہلیت سے قدیم جاہلیت کی یاد پھر تازہ ہورہی ہے، اور قرآنی آیات ابھی بھی اپنا مصداق ظاہر کررہی ہے، جو ڈاکٹر صاحبان یہ کام انجام دے رہے ہیں یا جن والدین کے کہنے یا رشتہ داروں کے کہنے پر یہ کام انجام دیا جارہا ہے، سبھی یاد رکھیں کہ قرآن مجید کی نظر میں یہ لوگ قاتل ہیں اور انکی سزا بھی قاتل کی سزا ہے۔
مزید ... -
کیا لڑکی لڑکے کے ساتھ بغیر عشق کے دوستانہ رابطہ کر سکتی ہے؟
جولائ 10, 2013 - 12:00 دنلڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ہیں کہ نامحرم مرد اور عورت کے درمیان کم ترین رابطہ برقرار ہونا چاہئے کیونکہ ایسے رابطہ میں گناہ کے مرتکب ہونے کے امکانات زیادہ پائے جاتے ہیں اور کافی حد تک لغزش کے مواقع فراہم ہوتے ہیں، خاص کر اگر یہ رابطہ صمیمی اور خاص صورت میں ہو- اس بناپر فہمائش کی جاتی ہے کہ کام اور تعلیم کے سلسلہ میں بهی جنس مخالف کے ساتھ کم از کم رابطہ برقرار کرنےپر اکتفا کرنا چاہئیے اور غیر ضروری مواقع پر عادی رابطہ بر قرار کرنے سے بھی اجتناب کرنا چاہئے-
مزید ... -
عورت جناب زہراء (س) كى نظر ميں
اپریل 30, 2013 - 12:00 دن -
عورت اور ترقی
مارچ 22, 2013 - 5:48 راتعلامہ اقبال نے آج سے ستر برس قبل يورپ کے متعلق کہا تھا : يہي ہے فرنگي معاشرے کا کمال مرد بے کار و زَن تہي آغوش " مرد بے کار پھر رہے ہيں اور عورتوں کي گود خالي ہے کيونکہ وہ ماں بننے کيلئے آمادہ نہيں ہيں "
مزید ... -
قرآنِ کریم میں "حجاب" سے متعلق آیات
فروری 23, 2013 - 1:42 راتحجاب کی تاریخ اور اس کے مقصد سے قطعِ نظر موجودہ زمانے میں حجاب کے اصولوں کو اسلامی شریعت میں ایک قانونی شکل دے دی گئی ہے اور اِس سلسلے میں قرآنِ کریم کی چند آیات کو بنیاد بنا کر حجاب کو خواتین پر مسلّط کیا گیا ہے اور وہ آیات یہ ہیں: سورہَ نور کی آیات ۳۰/ اور۳۱/ اور سورہَ احزاب کی آیات ۵۸/ اور۵۹۔
مزید ... -
16 سال کی عمر میں مسلمان ہوئی
اکتوبر 26, 2012 - 6:21 راتآج میں ایسے دو موضوعات کے بارے میں بات کرنا چاہتی ہوں جن پر میں مسلمان ہونے کے لمحے سے یقین کامل اور ایمان راسخ رکھتی تھی اور آج بھی ان پر اتنا ہی یقین کامل اور ایمان راسخ رکھتی ہوں: 1۔ اسلام اور دین میں سادگی 2۔ اسلام اور انسان کا قلب و روح/ ابتداء میں اختصار کے ساتھ اپنے قبول اسلام کے بارے میں بتانا چاہوں گی۔
مزید ... -
ناہید شمس
تحریک اسلامی بیداری میں خواتین کا کردار پر سیمینار کا انعقاد
اکتوبر 8, 2012 - 12:00 دنایران کے صوبہ فارس کے گورنر ہاوس کے امور خواتین؛ دفتر کی سربراہ نے کہا ہے کہ اس صوبے کے شہردار اب میں"تحریک اسلامی بیداری میں خواتین کا کردار" کے موضوع پر ایک سیمینار منعقد ہو رہا ہے۔
مزید ... -
کتاب اسلام میں عورت کے اقتصادی حقوق کی اشاعت
اکتوبر 8, 2012 - 12:00 دنمشہد مقدس کے حضرت زہرا(س) دینی مدرسہ کی سربراہ نے کہا ہے کہ کتاب"اسلام میں عورت کے اقتصادی حقوق" زیور طبع سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی ہے جس میں عورت کی مالکیت نفقہ،حق مہر ورثہ دیت اور قصاص جیسے موضوعات کو تحریر کیا گیا ہے۔
مزید ...