حزب اللہ کے رہنما کا کہنا ہے کہ استقامتی محاذ کی کامیابی اور فتحمندی کا سہرا شہید قاسم سلیمانی کے سرجاتا ہے۔
مزید ...-
-
تل ابیب اور ریاض میں تعلقات، سعودی شہزادوں میں پیدا ہوا اختلاف
دسمبر 21, 2020 - 11:39 راتسعودی عرب کے ولیعہد اور خفیہ شعبے کے سابق سربراہ کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔
مزید ... -
سعودی حکومت نے شہید آیت اللہ نمر کے بیٹے کو بھی گرفتار کر لیا
دسمبر 21, 2020 - 7:39 راتسعودی عرب کے مذہبی پیشوا شہید آیت اللہ باقر النمر کے بیٹے حیسن نمر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مزید ... -
دبئی کو دیکھنے ترسے ہوئے تھے یہودی؛
2 ہفتوں میں 50 ہزار صہیونیوں کی عرب امارات میں آمد و رفت!
دسمبر 20, 2020 - 4:50 راتخود ساختہ غاصب صیہونی ریاست کے ہاتھوں بکنے والے عرب امارات کے حکام نے اپنے ملک کا سفر کرنے والے صہیونیوں کو کورونا محدودیتوں کے حوالے سے کھلی چھوٹ دیدی ہے۔
مزید ... -
عراق پارلیمنٹ کے در و دیوار پر شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی تصویریں
دسمبر 20, 2020 - 4:19 راتشہید قدس قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی یاد میں عراقی پارلیمنٹ کے در دیوار شہدا کی تصاویر سے مزین کر دیئے گئے ہیں۔
مزید ... -
دنیا بھر میں اماراتی بنکوں کے بائیکاٹ کی مہم شروع
دسمبر 19, 2020 - 3:27 راتاسرائیل کے لؤمی بینک کے ساتھ معاہدے کے بعد بینک الاسلامی کے بائیکاٹ کی بین الاقوامی مہم شروع ہوگئی ہے۔
مزید ... -
اقوام عالم واشنگٹن کے منصوبوں کو خاک میں ملا سکتی ہیں: شام
دسمبر 19, 2020 - 11:46 دنشام نے کہا ہے کہ ایران، حزب اللہ اور فلسطین کے ساتھ تعلقات کی نوعیت کا تعین کرنے کا حق کسی کو بھی نہیں ہے۔
مزید ... -
نائیجیریا کے ڈالر شیخ زکزاکی کے قتل کے لیے دسیوں لاکھ ڈالر کھا لیے
دسمبر 17, 2020 - 2:52 راتسعودی عرب نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ علامہ شیخ ابراہیم زکزکی کے قتل کے درپے ہیں۔ یہ انکشاف شیخ زکزکی کے وکیل اسحاق آدم اسحاق نے کیا ہے۔
مزید ... -
عراق؛ امریکی فوجی کانوائے پر حملہ، تمام ساز و سامان تباہ
دسمبر 17, 2020 - 2:42 راتعراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے پر کل رات حملہ ہوا ہے۔
مزید ... -
یمن کو ہر طرح سے آزاد کروانے کا وقت آ گیا: وزیر دفاع
دسمبر 16, 2020 - 4:47 راتیمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے جارح ملکوں کے مقابلے میں یمن کی استقامت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کو ہر طرح سے آزاد کرائے جانے کا وقت آگیا ہے۔
مزید ... -
سعودی عرب میں سو سے زیادہ امام جمعہ و جماعت اپنے عہدوں سے برطرف
دسمبر 16, 2020 - 4:34 راتسعودی عرب میں ایک سو سے زائد امام جمعہ و الجماعت اور خطیبوں کو اخوان المسلمین کے خلاف بات نہ کرنے کی وجہ سے برطرف کردیا گیا۔
مزید ... -
اسرائیل کی 40 بڑی فرموں کے آن لائن ڈیٹا پرسائبر حملہ
دسمبر 15, 2020 - 11:41 رات40بڑی فرموں کے آن لائن ڈیٹا پر سائبر حملے کے بعد صیہونی معیشت کو بڑا دھچکا لگنے کا امکان ہے۔
مزید ... -
بصرہ میں داعش کے خلاف آپریشن کا تیسرا مرحلہ شروع
دسمبر 15, 2020 - 11:41 راتعراقی فوج نے بصرے میں الوعد الصادق آپریشن کا تیسرا مرحلہ بھی شروع کر دیا ہے۔
مزید ... -
مراکش نے زہر میں بُجھا خنجر فلسطینی کی پیٹھ میںگھونپا: الزھار
دسمبر 15, 2020 - 11:29 راتمحمود الزھار نے کہا کہ مراکش نے اسرائیل کو تسلیم کر کے ان مراکشی شہداء کے ساتھ غداری کی ہے جو لڑتے ہوئے اپنا پاک خون فلسطینی قوم کے لیے دیتے ہوئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر چکے ہیں۔
مزید ... -
صہیونی آبادکار نے فلسطینی ماں بیٹی کو گاڑی سے کچل دیا
دسمبر 15, 2020 - 10:15 راتعینی شاہدین نے بتایا کہ شاہراہ حوارہ پر چلتے ہوئے فلسطینی ماں بیٹی کو اس قت گاڑی تلے کچلا گیا جب وہ سڑک پار کررہی تھیں۔
مزید ... -
یہودی شرپسندوں کے ذریعے مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی جاری
دسمبر 15, 2020 - 10:08 راتقابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل سوموار کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 140 یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
مزید ... -
سعودی عرب میں شیعہ علماء کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
دسمبر 15, 2020 - 5:51 راتسعودی عرب میں علماء اور نوجوانوں کی گرفتاریوں کا نیا سلسلہ شروع ہوا ہے۔
مزید ... -
جدہ بندرگاہ پر آئل ٹینکر میں دھماکہ
دسمبر 14, 2020 - 4:48 راتجدہ بندرگاہ پر ایک آئل ٹینکر میں دھماکہ کی خبر موصول ہوئی ہے۔
مزید ... -
مراکش اسرائیل تعلقات کے خلاف الجزائر کا دوٹوک موقف
دسمبر 13, 2020 - 3:46 راتالجزائر کے وزیراعظم نے مراکش اسرائیل تعلقات کو الجزائر کے خطرات سے تعبیر کیا ہے۔
مزید ... -
صہیونی وزیر اعظم کا 23 دسمبر کو متحدہ عرب امارات کے دورے کا اعلان
دسمبر 12, 2020 - 3:04 راتخودساختہ اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم 23 دسمبر کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔
مزید ... -
آخر کار اہل سنت کے لیڈروں میں کوئی تو نظر آیا جو حق بات کہے
دسمبر 12, 2020 - 12:56 دنکیوں اہل سنت ایران کے شاہ کے زمانے میں شاہ کے ساتھ کوئی مخالفت نہیں رکھتے تھے جبکہ شاہ بھی شیعہ تھا؟ مخالفت تو دور کی بات بلکہ اہل سنت سب اس کے مطیع تھے!
مزید ... -
مراکش اور اسرائیل باہمی تعلقات قائم کرنے پر متفق: ڈونلڈ ٹرمپ
دسمبر 10, 2020 - 11:33 راتامریکہ کے صدر نے جمعرات کو خبر دی ہے کہ مراکش اور صیہونی حکومت ایک دوسرے سے تعلقات قائم کرنے پر متفق ہو گئے ہیں۔
مزید ... -
غاصب صہیونیوں کے لیے کورونا وائرس کی پہلی کھیپ پہنچ گئی!
دسمبر 10, 2020 - 4:47 راتغاصب صیہونی ٹولے کے لئے کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ تل ابیب پہونچ گئی۔
مزید ... -
بیت الحرام کے کرین سانحے کے ملزمان کو بری کر دیا گیا
دسمبر 10, 2020 - 4:44 راتاب سے پانچ برس قبل مکۂ مکرمہ میں پیش آنے والے 108 افراد کے ہلاکت خيز واقعے کے ملزمان کو بری کر دیا گیا۔
مزید ... -
عمان کی ویزہ فری فہرست میں پاکستان کا نام شامل نہیں
دسمبر 10, 2020 - 12:35 راتسلطنت عمان کی جانب سے 103 ممالک کے لیے مشروط طور پر انٹری فری سیاحتی ویزہ پروگرام شروع کیا جا رہا ہے۔
مزید ... -
امریکہ عرب ملکوں کے پیسوں سے یمنی عوام کا قتل کروا رہا ہے: الحوثی
دسمبر 9, 2020 - 6:03 راتیمن کی اعلیٰ انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے سعودی عرب کے ہاتھوں یمن میں انجام پا رہے جرائم کا اصل ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے۔
مزید ... -
یمن؛ مفرور فوجی واپس لوٹ آئے، سعودی عرب کو لگا ایک اور بڑا جھٹکا
دسمبر 9, 2020 - 6:03 راتیمن، منصور ہادی سے منحرف ہونے والے سیکڑوں فوجی اور سیاستداں صنعا لوٹ آئے ہیں۔
مزید ... -
غاصب اسرائیلیوں اور صہیونیوں کے درمیان تصادم، متعدد فلسطینی زخمی
دسمبر 9, 2020 - 6:03 راتغاصب اسرائیلیوں اور فلسطینوں کے درمیان ایک تصادم میں کئی فسلطینی شہری زخمی ہو گئے ہیں۔
مزید ... -
نیتن یاہو اور بن سلمان کے مابین خفیہ ملاقاتوں سے پڑی آل سعود کے درمیان پھوٹ
دسمبر 9, 2020 - 6:03 راتصیہونی ذرائع ابلاغ نے ریاض تل ابیب گٹھ جوڑ کے معاملے پر سعودی خاندان کے دو دھڑوں میں تقسیم ہو جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
مزید ... -
سعودی عرب نے انصار اللہ کی توانائیوں کا اعتراف کر لیا
دسمبر 8, 2020 - 4:53 راتسعودی عرب نے ملک کے جنوبی علاقے پر انصاراللہ کے ڈرون حملوں کا اعتراف کیا ہے۔
مزید ...