شمالی کوریا نے دفاعی میدان میں ایک اور بڑا قدم اٹھالیا۔
مزید ...-
-
جہاز اسرائیل نہیں لے جاوں گا، امارات کی پائلٹ کے خلاف انتقامی کارروائی
جنوری 14, 2021 - 5:36 راتتونسی پائلٹ کی جرات انکار پر اسرائیل نواز عرب حلقوں میں غم وغصے کی آگ لگ گئی جب کہ اسرائیل کے اندر بھی اس واقعے پر سخت برہمی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
مزید ... -
دیر الزور میں صہیونی جارحیت، داعش کے ساتھ تل ابیب کے رابطوں کی عکاسی کرتی ہے
جنوری 14, 2021 - 4:12 راتشام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے ایک مراسلے میں دیرالزور پر صیہونی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
مزید ... -
صہیونی دھشتگردوں نے فلسطینی محنت کشوں پر گاڑی چڑھا دی
جنوری 13, 2021 - 8:33 راتصیہونی دہشتگردوں کی گاڑی نے فلسطینی محنت کشوں کی گاڑی کو جان بوجھ کر ٹکر مار کے ایک فلسطینی محنت کش کو شہید اور پانچ کو زخمی کردیا۔
مزید ... -
ٹرمپ کی مجرمانہ حقیقت خود امریکی عوام کے سامنے بھی کھل کر آ گئی: سید حسن نصر اللہ
جنوری 9, 2021 - 7:23 راتسید حسن نصر اللہ نے جمعے کی رات خطے اور دنیا کے حالات کے بارے میں اپنی تقریر میں کہا کہ آج ٹرمپ کی مجرمانہ حقیقت، خود امریکی عوام کے سامنے آ گئي
مزید ... -
بحرین ایک بڑی جیل میں تبدیل ہو چکا ہے: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
جنوری 7, 2021 - 11:04 راتبحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما کا کہنا ہے کہ بحرینی عوام پر روا رکھے جانے والے ظلم و ستم نے بحرین کو ایک بڑے جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔
مزید ... -
عراقی عدالت نے ٹرمپ کی گرفتاری کا حکم دے دیا
جنوری 7, 2021 - 11:01 راتعراق میں استقامتی محاذ کے کمانڈروں جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کیس کی سماعت کرنے والی الرصافہ عدالت نے امریکی صدر ٹرمپ کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
مزید ... -
شامی فوج نے اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا
جنوری 7, 2021 - 4:12 راتشامی فوج نے دارالحکومت دمشق کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
مزید ... -
قطر سے صلح کر کے سعودی عرب کیا مقصد حاصل کرنا چاہتا ہے؟
جنوری 6, 2021 - 10:17 راتخلیج فارس تعاون کونسل کی نشست میں قطر کا محاصرہ ختم کیے جانے کے سمجھوتے پر دستخط کے بعد اس سلسلے میں متعدد سوال سامنے آ رہے ہیں۔
مزید ... -
شہید جنرل سلیمانی نے نہایت دشوار حالات میں داعش کا مقابلہ کیا: عراقی صدر
جنوری 6, 2021 - 2:42 راتعراق کے صدر نے دہشتگردی کے خلاف سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی اور ملک کی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر کی جانفشانیوں کی قدردانی کی۔
مزید ... -
200 فوجی گاڑیوں پر مشتمل امریکی کانوائے عین الاسد میں داخل
جنوری 5, 2021 - 4:42 راتغاصب امریکہ کی 200 فوجی گاڑیاں فوجی ساز و سامان کے ساتھ اس ملک کی فضائیہ کی نگرانی میں غیرقانونی فوجی اڈے عین الاسد میں تعینات ہونے کے لئے داخل ہوگئی ہیں۔
مزید ... -
سعودی عرب میں مزید 7 علماء اور ائمہ مساجد گرفتار
جنوری 4, 2021 - 11:28 راتسعودی عرب میں آل سعود کی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے والے علما، ائمہ مساجد و جمعہ کی گرفتاریوں اور برطرفی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
مزید ... -
عراقی عوام نے کیا شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کے مشن کو جاری رکھنے کا عزم
جنوری 2, 2021 - 5:15 راتعراق کے عوام اور قبائل نے جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر بغداد میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور بہت بڑی ریلی نکالی۔
مزید ... -
شام؛ داعش کا دھشتگردانہ حملہ، 28 عام آدمی جانبحق
دسمبر 31, 2020 - 3:58 راتشام کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کے حملے میں 28 شامی باشندے جاں بحق ہو گئے۔
مزید ... -
عدن ہوائی اڈے پر ہونے والے دھماکے کا انصار اللہ سے کوئی تعلق نہیں: البخیتی
دسمبر 31, 2020 - 3:58 راتتحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ عدن ایئرپورٹ پر ہو نے والے حملے کا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
مزید ... -
شہید قاسم سلیمانی استقامتی محاذ کا بنیادی ستون تھے: فلسطینی تنظیمیں
دسمبر 31, 2020 - 3:58 راتفلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کے اعلی عہدیداروں نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں استقامتی محاذ کا بنیادی ستون قرار دیا ہے۔
مزید ... -
ریاض 2021 کے آخر تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کر لے گا
دسمبر 30, 2020 - 4:03 راتاسرائیلی اخبار جیروسلم پوسٹ نے لکھا ہے کہ ریاض 2021 کے آخر تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کر لے گا۔
مزید ... -
ویڈیوکلیپ/ داعش کو شکست دے کر شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس جشن مناتے ہوئے
دسمبر 30, 2020 - 3:55 راتعالمی سامراج بالخصوص امریکی، صیہونی اور تکفیری دہشتگردی کے خلاف محاذ آرائی کا آئندہ جب کبھی ذکر ہوگا، تو قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس ضرور یاد آئیں گے۔
مزید ... -
قاسم سلیمانی کو شہید کرنے میں برطانوی کمپنی بھی ملوث: قیس الخزعلی
دسمبر 29, 2020 - 5:15 راتعصائب اهلالحق موومنٹ کے سیکریٹری جنرل قیس الخزعلی نے کہا ہے کہ قاسم سلیمانی اور ابومهدی المهندس کو شہید کرنے میں ایک برطانوی کمپنی کا بھی ہاتھ ہے۔
مزید ... -
شہید جنرل سلیمانی نے ہمیشہ فلسطینی مزاحمتی کاروائیوں کی حمایت کی
دسمبر 28, 2020 - 11:40 راتفلسطین کی پاپولر مزاحمتی کمیٹیوں (پی آر سی) کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی نے ہمیشہ فلسطینی مزاحمتی کاروائیوں کی حمایت کی۔
مزید ... -
جنرل سلیمانی مزاحمتی محاذ اور عالم اسلام کے شہید ہیں: حزب اللہ
دسمبر 28, 2020 - 11:40 راتلبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے نائب سکریٹری نے جنرل قاسم سلیمانی کو مزاحمتی محاذ اور عالم اسلام کا شہید قرار دیا ہے۔
مزید ... -
امریکی ڈرون عراقی فضائی حدود پر مسلط
دسمبر 28, 2020 - 11:40 راتعراق کے فوجی امور کے تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ عراقی حکومت کی نظروں کے سامنے امریکی ڈرون طیارے ملک کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کرتے رہتے ہیں۔
مزید ... -
عراق؛ صوبہ کرکوک کی داعش سے مکمل پاک سازی
دسمبر 28, 2020 - 11:40 راتعراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ نے داعش کے غیر ملکی عناصر سے صوبہ کرکوک کی مکمل آزادی کی اطلاع دی ہے۔
مزید ... -
امریکی دھشتگردوں نے شام میں داعشی دھشتگردوں کی جگہ لے لی
دسمبر 28, 2020 - 4:31 راتداعش کی شکست کے وقت سے ہی شام میں امریکا اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں کی کاروائیاں تیز ہو گئیں اور شمال مشرقی شام میں امریکا کے دہشت گرد فوجیوں نے داعش کے دہشت گردوں کی جگہ لے لی ہے۔
مزید ... -
ٹرمپ کے باقی بچے دنوں میں انتہائی ہوشیاری کی ضرورت ہے: حسن نصر اللہ
دسمبر 28, 2020 - 4:23 راتحزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ جیسے بڑے دیوانے سے کسی بھی چیز کی امید کی جا سکتی ہے۔
مزید ... -
شہید قاسم سلیمانی نے عراق کو داعش کے قبضے سے آزاد کروانے میں اہم کردار ادا کیا: ہادمی العامری
دسمبر 28, 2020 - 4:00 راتہادی العامری نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی خدمات کی قدر دانی کرتے ہوئے کہا کہ عراق کو داعش دہشت گردوں سے آزاد کرانے میں انہوں نے اہم اور بنیادی کردار ادا کیا۔
مزید ... -
2020 میں صہیونی ریاست کے ہاتھوں 170 فلسطینی مکانات مسمار
دسمبر 27, 2020 - 7:55 راتفلسطین کی وزارت خارجہ نے سن دوہزار بیس میں خود ساختہ صہیونی حکومت کے ہاتھوں مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے ایک سو ستّر سے زیادہ مکانات کی مسماری اور چار سو سے زائد باشندوں کے دربدر ہوجانے کی خبر دی ہے۔
مزید ... -
عراق میں شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی برسی کی تیاریاں عروج پر
دسمبر 27, 2020 - 7:30 راتشہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابومہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر عراقی شہروں کو محاذ استقامت کے ان دونوں جنریلوں کی تصاویر سے مزین کر دیا گیا ہے۔
مزید ... -
نیتن یاہو کے خلاف اسرائیلی عوام ایک بار سڑکوں پر نکل آئے
دسمبر 27, 2020 - 2:31 راتاسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مزید ... -
شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی پہلی برسی، پورے عراق میں شہیدوں کی تصویریں نصب
دسمبر 27, 2020 - 2:22 راتشہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر عراقی عوام اپنے ان دو ہر دلعزیز شہداء سے عقیدت کا اظہار کر رہے ہیں۔
مزید ...