عراق کے الوعد الحق گروہ نے سعودی دارالحکومت ریاض کی فضا میں ہونے والی کارروائی کی ذمہ داری قبول کی۔
مزید ...-
-
داعش کے ساتھ جھڑپ میں حشد الشعبی کے 11 اہلکار شہید/ دھشتگرد گھیراؤ میں
جنوری 23, 2021 - 11:42 راتعراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعشی دھششتگرد عناصر کی جانب سے رات کے سناٹے میں کئے جانے والے حملے کو ناکام بنا کر حشد الشعبی نے دھشتگردوں کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
مزید ... -
سعودی فوجی اتحاد کیجانب سے عدن کا "داعشی مفتی" رہا
جنوری 23, 2021 - 11:42 راتیمنی ای مجلے YNP کے مطابق سعودی فوجی اتحاد کے قبضے میں باقی رہ جانے والے یمنی صوبے عدن کی اعلی سعودی عدالت کی جانب سے داعشی مفتی ابوبکر البریکی کو بری کر دیا گیا ہے۔
مزید ... -
ایرانی ڈرونز میں اسرائیل کے ڈیفنس سسٹم کو تباہ کرنے کی توانائی ہے: اسرائیلی اخبار
جنوری 23, 2021 - 11:42 راتاسرائیل کے فوجی امور کی ایک ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے ایئر ڈیفنس سسٹم میں ایران کے ڈرون طیاروں کے مقابلے کی توانائی نہیں ہے۔
مزید ... -
شام پر اسرائیلی جارحیت میں ایک ہی کنبے کے 4 افراد جانبحق اور متعدد زخمی
جنوری 23, 2021 - 6:52 راتشام کے عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ حماہ میں اسرائیل کی جارحیت میں ایک ہی کنبہ کے 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔
مزید ... -
اسرائیل کی طرف سے شام پر مسلسل جارحانہ حملے انتہائی قابل مذمت ہیں
جنوری 23, 2021 - 6:33 راتشام نے غاصب صہیونی ٹولے کی جانب سے مسلسل جارحیت کو ملک کے اقتدار اعلیٰ اور ارضی سالمیت، انسانی حقوق اور بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
مزید ... -
قطر کے وزیر خارجہ کی صہیونی ہم منصب سے ملاقات
جنوری 22, 2021 - 11:14 راتصیہونی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ قطر کے وزیر خارجہ نے اپنے صیہونی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔
مزید ... -
بغداد کے خودکش حملوں میں اسرائیلی، سعودی عرب اور امریکہ کا ہاتھ: حزب اللہ عراق
جنوری 22, 2021 - 11:14 راتحزب اللہ عراق کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کو عراق میں باقی رکھنے کے مقصد سے بغداد میں خودکش حملے کروائے گئے ہیں۔
مزید ... -
بغداد میں خودکش حملہ کرنے والے دھشتگرد سعودی تھے
جنوری 22, 2021 - 11:13 راتبغداد میں خودکش دھماکے انجام دینے والے دہشتگرد سعودی شہری تھے، یہ بات عراق کے حکومتِ قانون سیاسی دھڑے کے ترجمان بہاء الدین النوری نے کہی۔
مزید ... -
عراقیوں کا خون بہانے والوں کی دنداں شکن جواب دیں گے: عراقی وزیر اعظم
جنوری 22, 2021 - 11:13 راتعراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے اعلان کیا ہے کہ بغداد کے دہشت گردانہ بم دھماکوں کے ذمہ داروں کو عبرت ناک سزا دی جائےگی ۔
مزید ... -
عراق؛ بغداد میں بم دھماکہ، درجنوں جانبحق اور زخمی
جنوری 21, 2021 - 7:14 راتعراق کے دارالحکومت بغداد کے وسطی علاقے میں ہونے والے دو دھماکوں میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
مزید ... -
داعشی دھشتگردوں نے شام میں پھر عورتوں کو اغوا کرنا شروع کر دیا
جنوری 21, 2021 - 3:45 راتشامی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ سے وابستہ دہشت گرد، شمالی شام سے عورتوں کو اغوا کرنے کی کارروائیاں کر رہے ہیں۔
مزید ... -
ہرات میں افغان فوجیوں پر حملہ، تین فوجی ہلاک دسیوں زخمی
جنوری 20, 2021 - 11:10 راتافغانستان کے صوبہ ہرات میں افغان فوجیوں پر ہونے والے حملے اور دہشت گردانہ بم دھماکے میں تین فوجی ہلاک اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئی۔
مزید ... -
انصار اللہ پر امریکی پابندیوں کے خلاف پچیس جنوری کو ملک بھر میں عوامی احتجاج کی اپیل
جنوری 20, 2021 - 11:09 راتیمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے امریکی پابندیوں کے جواب میں یمنی عوام سے کہا ہے کہ وہ پچیس جنوری کو بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہروں میں شرکت کریں۔
مزید ... -
انصار اللہ کو دھشتگرد تنظیم قرار دیے جانے کے خلاف یمنی عوام کا احتجاج
جنوری 19, 2021 - 11:28 راتسیکڑوں کی تعداد میں یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا میں امریکی سفارت خانے کے سامنے اجتماع کرکے یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کو دہشت گرد قرار دینے سے متعلق امریکی حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
مزید ... -
امام خامنہ ای کے ساتھ آزاد مسجد الاقصیٰ میں نماز پڑھیں گے: فلسطینی سفیر
جنوری 18, 2021 - 11:57 راتانہوں نے مزید کہا کہ فلسطینی عوام کا اتحاد قابل ستائش ہے کیونکہ اس کی وجہ سے فلسطین کو دنیا کے تمام آزاد لوگوں کے لئے یکجہتی مرکز کے طور پر سمجھے جاتے ہیں۔
مزید ... -
بیت المقدس کو صہیونی ریاست کی جانب سے وسیع سازشوں کا سامنا
جنوری 18, 2021 - 5:43 راتمسجد الاقصیٰ کے امام کا کہنا ہے کہ اس وقت فلسطینی مراکز، مکانات اور مقدسات کو وسیع پیمانے پر خود ساختہ غاصب صیہونی ریاست کی سازشوں اور جارحیتوں کا سامنا ہے۔
مزید ... -
انصار اللہ کے خلاف امریکی فیصلے کی منسوخی کے لیے عالمی برادری کے تعاون کی ضرورت: یمنی اسپیکر
جنوری 18, 2021 - 4:46 راتیمن کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مختلف ممالک کے پارلیمانی اسپیکروں اور بین الاقوامی پارلیمانی یونینوں اور سینیٹ کے سربراہوں کے نام اپنے مراسلے میں یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے خلاف امریکی فیصلے کی منسوخی کے لئے عالمی سطح پر سفارتی دباؤ ڈالنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
مزید ... -
اسرائیل کا غزہ پر وحشیانہ فضائی حملہ
جنوری 18, 2021 - 4:38 راتغاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کے جنوب میں واقع صوبوں رفح اور خان یونس کے مشرقی علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
مزید ... -
نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ پھر سے شروع ہو گیا
جنوری 17, 2021 - 8:30 راتکورونا وائرس کے باعث اجتماعات پر پابندیوں کے باوجود صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ پھر سے شروع ہوگیا ہے۔
مزید ... -
ایرانی میزائل امریکی بیڑے کے قریب جا کر گرے: فارکس نیوز
جنوری 17, 2021 - 2:30 راتفاکس نیوز نے کچھ امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کے میزائیل بحر ہند میں امریکی بیڑے کے قریب گرے ہیں۔
مزید ... -
اسرائیلی، آل سعود کو اپنا چچازاد سمجھتے ہیں
جنوری 17, 2021 - 1:59 راتسعودی عرب میں منعقد ہونے والے کار ریس مقابلوں ’’ڈاکار ریلی 2021ء ‘‘ میں صیہونی وفد نے شرکت کی ہے۔
مزید ... -
شمالی کوریا نے ثابت کر دیا کہ امریکہ کاغذی شیر ہے
جنوری 16, 2021 - 11:20 دنشمالی کوریا نے دفاعی میدان میں ایک اور بڑا قدم اٹھالیا۔
مزید ... -
جہاز اسرائیل نہیں لے جاوں گا، امارات کی پائلٹ کے خلاف انتقامی کارروائی
جنوری 14, 2021 - 5:36 راتتونسی پائلٹ کی جرات انکار پر اسرائیل نواز عرب حلقوں میں غم وغصے کی آگ لگ گئی جب کہ اسرائیل کے اندر بھی اس واقعے پر سخت برہمی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
مزید ... -
دیر الزور میں صہیونی جارحیت، داعش کے ساتھ تل ابیب کے رابطوں کی عکاسی کرتی ہے
جنوری 14, 2021 - 4:12 راتشام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے ایک مراسلے میں دیرالزور پر صیہونی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
مزید ... -
صہیونی دھشتگردوں نے فلسطینی محنت کشوں پر گاڑی چڑھا دی
جنوری 13, 2021 - 8:33 راتصیہونی دہشتگردوں کی گاڑی نے فلسطینی محنت کشوں کی گاڑی کو جان بوجھ کر ٹکر مار کے ایک فلسطینی محنت کش کو شہید اور پانچ کو زخمی کردیا۔
مزید ... -
ٹرمپ کی مجرمانہ حقیقت خود امریکی عوام کے سامنے بھی کھل کر آ گئی: سید حسن نصر اللہ
جنوری 9, 2021 - 7:23 راتسید حسن نصر اللہ نے جمعے کی رات خطے اور دنیا کے حالات کے بارے میں اپنی تقریر میں کہا کہ آج ٹرمپ کی مجرمانہ حقیقت، خود امریکی عوام کے سامنے آ گئي
مزید ... -
بحرین ایک بڑی جیل میں تبدیل ہو چکا ہے: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
جنوری 7, 2021 - 11:04 راتبحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما کا کہنا ہے کہ بحرینی عوام پر روا رکھے جانے والے ظلم و ستم نے بحرین کو ایک بڑے جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔
مزید ... -
عراقی عدالت نے ٹرمپ کی گرفتاری کا حکم دے دیا
جنوری 7, 2021 - 11:01 راتعراق میں استقامتی محاذ کے کمانڈروں جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کیس کی سماعت کرنے والی الرصافہ عدالت نے امریکی صدر ٹرمپ کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
مزید ... -
شامی فوج نے اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا
جنوری 7, 2021 - 4:12 راتشامی فوج نے دارالحکومت دمشق کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
مزید ...