اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد اپنا دو روزہ دورہ لبنان مکمل کر کے تہران واپس پہنچ گئے ہیں۔
مزید ...-
-
فرانس میں اسلامی شعائرکی توہین کے واقعات میں اضافہ
اکتوبر 6, 2010 - 12:00 دنامریکہ اورمغرب میں اسلام مخالف سرگرمیوں کے تحت اسلامی مقدسات کی اہانت کا سلسلہ بدستورجاری ہے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب کا فتوی؛ عرب دینی راہنماؤں کا خیر مقدم
اکتوبر 4, 2010 - 12:00 دنشیخ الازہر کے علاوہ دیگر عرب مفکرین اور علماء نے بھی رہبر انقلاب اسلامی کے فتوی کا خیر مقدم کیا ہے۔
مزید ... -
ڈائریکٹر الجزیرہ چینل تہران دفتر:
آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا فتوی تکلف نہیں بلکہ یہ اتحاد اسلامی پر آپ کے یقین کی علامت ہے
اکتوبر 4, 2010 - 12:00 دنالجزیرہ نیٹ ورک کے تہران دفتر کے ڈائریکٹر نے زوجہ رسول (ص) عائشہ بنت ابی بکر نیز اہل سنت کی علامتوں اور مقدسات کی توہین کو حرام قرار دینے کے سلسلے میں آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے فتوی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ فتوی شیعہ سنی اتحاد پر آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور ایران کے دیگر مراجع تقلید اور سیاسی قائدین کے پختہ یقین کی علامت ہے۔
مزید ... -
آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا فتوی؛ عالم اسلام کا زبردست خیر مقدم
اکتوبر 4, 2010 - 12:00 دنالجزیرہ چینل نے "ماوراء الخبر" کے عنوان سے اپنے تبصرے میں مختلف ماہرین کی موجودگی میں آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے فتوی اور اسلامی اتحاد و یکجہتی پر اس کے اثرات کے بارے میں پر تبصرہ کیا۔
مزید ... -
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام قومی شیعہ کانفرنس (2)
اکتوبر 4, 2010 - 12:00 دندوسری نشست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید ... -
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام قومی شیعہ کانفرنس (1)
اکتوبر 4, 2010 - 12:00 دنپہلی نشست کی رو داد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید ... -
شیعہ اور سنی راہنماؤں کا مشترکہ مطالبہ:
حکومت سانحہ یوم القدس ریلی میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کرے
ستمبر 29, 2010 - 12:00 دنمجلس وحدت مسلمین پاکستان بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ میں جاری دہشتگردی اور بالخصوص القدس ریلی میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ... -
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے صدر احمدی نژاد کا خطاب
ستمبر 26, 2010 - 12:00 دناسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جناب احمدی نژاد نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں کہا کہ 11 ستمبر کے واقعات کی تحقیقات کے لئے ایک کمیٹی بنائی جانی چاہئے ۔ اور ویٹو پاور کو ختم کیا جانا چاہئے.
مزید ... -
تین اکتوبر؛ اسلام آباد میں قومی عزاداری کانفرنس
ستمبر 21, 2010 - 12:00 دنمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی راہنماؤں کا کراچی پریس کلب میں پاراچنار کی موجودہ صورتحال اور ملک میں ملت جعفریہ کے اجتماعات پر ہونے والے دہشت گردانہ حملوں اور مسلسل ٹارگٹ کلنگ کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
مزید ... -
قران سوزی، مظاہروں کے اختتام پر قراداد مذمت / تصویری لنکس
ستمبر 18, 2010 - 12:00 دنآج اسلامی جمہوریہ ایران دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران میں نماز جمعہ کے فورا بعد لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے اپنے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ اور صہیونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے ۔
مزید ... -
زاہدان کے دہشت گردانہ واقعے کی عالمی مذمت
ستمبر 18, 2010 - 12:00 دناسلامی جمہوریۂ ایران کے شہر زاہدان میں ایک جامع مسجد میں ہونے والے خودکش دہشت گردانہ حملے کے خلاف مختلف شخصیات ممالک اور عالمی اداروں کی طرف سے مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
مزید ... -
حساس پاکستانی اداروں کی خصوصی رپورٹ؛
لشکرجھنگوی،حرکۃ الجہاد، تحریک طالبان وغیرہ دہشت گردی میں ملوث ہیں
ستمبر 18, 2010 - 12:00 دنپنجاب کے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور حساس اداروں نے اپنی ایک جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پنجاب میں ہونے والی دہشت گردی کی کاروائیوں میں کالعدم لشکر جھنگوی،کالعدم حرکۃ الجہاد اور کالعدم تحریک طالبان ملوث ہیں۔
مزید ... -
انا للہ و انا الیہ راجعون...
آیت اللہ سید محمد فضل اللہ انتقال فرما گئے / لنک
ستمبر 18, 2010 - 12:00 دنآیت اللہ سید محمد فضل اللہ آج صبح لبنان کے دارالحکومت بیروت کے ایک ہسپتال میں دار فانی سے کوچ فرما گئے۔
مزید ... -
اہم رپورٹ؛
سی آئی اے کا اعتراف: اسرائیل جلد نابود ہوجائے گا / لنک
ستمبر 18, 2010 - 12:00 دنیہ سنت الہی بھی ہے اورتاریخ کی ایک ناقابل انکار حقیقت بھی کہ ظلم کی شاخ کبھی پھولتی پھلتی ہي نہيں۔
مزید ... -
حکومتی پابندیوں کے باجود؛
ہزاروں شیعیان حیدر کرار کی عظیم الشان 'دفاع تشیع ریلی'
ستمبر 18, 2010 - 12:00 دنکراچی میں کالعدم دہست گردوں کی جانب سے ملت جعفریہ کی مسلسل ٹارگٹ کلنگ اور حکومتی بے حسی کے خلاف مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے 'دفاع تشیع ریلی' نکالی گئی ۔
مزید ... -
امریکہ میں قرآن سوزی؛
مسلمانان عالم سراپا احتجاج
ستمبر 15, 2010 - 12:00 دنامریکی حکومت کی ايماء پر قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
مزید ... -
شرح خواندگی،
دنیا کے 180 ممالک میں پاکستان 162 ویں نمبر پر
ستمبر 9, 2010 - 12:00 دناسلامی جمہوریہ ایران اس فہرست میں ایک سو اکیسویں نمبر پر ہے اور خواندگی کی شرح 82.3 ہے جبکہ ایران شرح خواندگی کے لحاظ سے بیشتر افریقی اور ایشیائی ممالک کی نسبت بہتر پوزیشن میں ہے۔ انقلاب اسلامی کی کامیابی کے وقت ایران کی آبادی تقریباً تین کروڑ ساٹھ لاکھ اور شرح خواندگی 47 فیصد تھی جبکہ اس وقت ایران کی آبادی ساڑھے سات کروڑ اور شرح خواندگی 82.3 ہے۔
مزید ... -
یوم القدس:
پاکستان میں اسرائیل کیخلاف ملک گیر احتجاج
ستمبر 5, 2010 - 12:00 دنلاہور/ کراچی/ اسلام آباد (نیوز رپورٹر+ سٹاف رپورٹر+ وقائع نگار خصوصی+ ریڈیو مانیٹرنگ+ ایجنسیاں) فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف لاہور' اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک بھر میں زبردست احتجاج کیا گیا' مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں' جن میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور اسرائیل' امریکہ اور بھارت کیخلاف نعرے بازی کی۔
مزید ... -
کوئٹہ میں القدس ریلی پر وحشیانہ حملہ؛ حماس کا رد عمل
ستمبر 4, 2010 - 12:00 دناسلامی تحریک مزاحمت" حماس" نے جمعۃ الوداع کے موقع پر پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان میں القدس سے یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی پر دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حملہ امت مسلمہ کو تقسیم کرنے کی صہیونی سازش ہے۔
مزید ... -
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں؛
صدر اسلامی جمہوریہ ایران پاکستان جائيں گے
اگست 26, 2010 - 12:00 دنصدرڈاکٹراحمدی نژاد سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئےجلد ہی پاکستان روانہ ہونے والے ہیں؛ یوں صدر احمدی نژاد دنیا کے پہلے سربراہ مملکت ہونگے جو اس مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کی مدد کو پہنچیں گے۔
مزید ... -
سعودی عوام کی غربت اور آل سعود کی 1کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر کی بس + تصاویر
اگست 18, 2010 - 12:00 دنگو کہ سعودی عرب خطے میں امریکہ کا اصلی حلیف سمجھا جاتا ہے امریکی وزارت خارجہ بھی مزید خاموش نہ رہ سکی اور اس نے اس ملک آل سعود کی حکومت کی جانب سے عوام کی دینی آزادیوں کا قلع قمع کئے جانے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے سعودی عرب بیان اور افکار کے اظہار کی آزادی کے حوالے سے بدترین ملک ہے۔
مزید ... -
رابطہ کمیٹی :
علمائے کرام اتحاد بین المسلمین کا درس دیں/ ایک دلچسپ یادداشت
اگست 18, 2010 - 12:00 دنکراچی میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور بھائی چارے کی فضاء کے قیام کیلئے متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید ... -
خصوصی رپورٹ:
اہم شیعہ شخصیات، کالعدم دہشت گرد ٹولوں کا اگلا ہدف
اگست 18, 2010 - 12:00 دنپاکستان کے ایک اہم ادارے نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل نے خبر دار کیا ہے کہ سندھ میں اہم شیعہ شخصیات کو شدید خطرہ لا حق ہے اور کالعدم دہشت گرد ٹولے انہیں دہشت گردی کا نشانہ بنا سکتے ہیں۔
مزید ... -
کراچی میں شیعہ نسل کشی اور شہادتوں کا سلسلہ جاری
اگست 18, 2010 - 12:00 دنہفتے کی صبح کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 7 میں کالعدم دہشت گرد جمات سپاہ صحابہ کے ناصبی دہشت گردوں نے پینتیس سالہ شیعہ نوجوان نصیر الحسن جعفری کو شہید کردیا۔
مزید ... -
امریکیوں کی مداخلت؛ سعودی عرب میں تنازعہ / تصویر
اگست 18, 2010 - 12:00 دنسعودی عرب میں امریکی اہلکاروں کے بڑھتے ہوئے رابطے اور خاتون سرمایہ کاروں یا سماجی و سیاسی شعبوں میں سرگرم خواتین سے ان کی مسلسل ملاقاتوں نے سعودی عرب کے اندرونی حلقوں میں میں تنازعہ کھڑا کیا ہے۔
مزید ... -
حجتالاسلام صحتی:
امریکی ڈالر؛ تشیع کے خلاف استعمال ہورہے ہیں
اگست 18, 2010 - 12:00 دنحجتالاسلام محمد صحتی نے کہا آج صہیونی ادارے، یہودی ربی اور عیسائی گرجاگھر کروڑوں ڈالر خرچ کرکے شیعیان اہل بیت (ع) کو دہشت گردوں کے عنوان سے متعارف کرانے کی سازشیں کررہے ہیں۔
مزید ... -
تہران اعلامئے کا عالمی خیر مقدم
اگست 18, 2010 - 12:00 دنترکی، برازیل، بھارت، اقوام متحدہ، اسلامی کانفرنس تنظیم اور ایٹمی انرجی ایجنسی نے تہران اعلامئے کی حمایت کردی ہے۔
مزید ... -
امام خمینی اور آیت اللہ العظمی خوئی (رحمہمااللہ) کے "دروسِ خارج"، انٹرنیٹ پر
جولائ 18, 2010 - 12:00 دنصدائے بہار فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ امام خمینی اور آیت اللہ العظمی خوئی رحمةاللہ علیہما کے دروس خارج کو انٹرنیٹ کے ذریعے طالبعلموں کو فراہم کئے جانے کی خبر دی ہے۔
مزید ... -
الخلیج:
احمدی نژاد نے امریکہ کے منہ پر احمدی نژاد نے ایک اور مکا رسید کیا
جولائ 18, 2010 - 12:00 دنامارات کے روزنامے الخلیج نے لکھا: ایران نے ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے نظام پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کرکے امریکہ کے منہ پر ایک اور مکا رسید کیا اور اجلاس کے شرکاء کی طرف سے ان کی تأئید کردی۔
مزید ...