اس رپورٹ میں مختلف ذرائع کی رپورٹوں سے استفادہ کیا گیا ہے۔
مزید ...-
-
پاکستان میں عزائے امام حسین علیہ السلام کے جلوس
دسمبر 17, 2010 - 12:00 دن -
ڈیرہ غازی خان میں مجالس اور امام بارگاہیں
دسمبر 16, 2010 - 12:00 دنتاریخ عالم گواہ ہے کہ جب بھی وحشت نے حقیقتوں کو تاریک پردوں میں چھپانے کی کوشش کی، جہالت نے عقل کو اندھیروں میں ڈبونا چاہا، ظلم و جفا نے انسانیت کو کچلنا چاہا، فرعونیت و بربریت کی درندگی نے صبر و رضا کے چراغوں کو گل کرنا چاہا تو ربِ کریم کی رحمتوں کے جلال نے کوئی نہ کوئی ایسا غیر معمولی واقعہ رونما فرما دیا جس سے تاریخ انسانی کا دھارا ہی موڑ دیا گیا۔
مزید ... -
غزہ کےلئے ایشین امدادی کارواں کی قم آمد
دسمبر 14, 2010 - 12:00 دنغزہ کے محصور عوام کے لئے ایشین امدادی کارواں آج اصفہان ہوتا ہوا مقدس شہر قم پہنچا جہاں اس نے مرجع تقلید آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی سے ملاقات کی ۔
مزید ... -
وکی لیکس اور پاکستان
دسمبر 4, 2010 - 12:00 دنامریکا سے دوستی یا امریکا کی وفاداری کا انکشاف؛ گذرا ہوا وقت لوٹ کر تو نہیں آتا لیکن ۔۔۔
مزید ... -
ڈاکٹر تیجانی سماوی تیجانی:
ولایتِ فقیہ ولایتِ امیرالمومنین علی علیہ السلام کا تسلسل ہے
دسمبر 3, 2010 - 12:00 دنتیونس کے نامی گرامی عالم دین اور اسلام کی عظیم محقق، ڈاکٹر تیجانی سماوی نے کہا: کاش! مسلمان اس حقیقت کا ادراک کرسکتے کہ ولایت فقیہ امام علی علیہ السلام کا تسلسل ہے۔ / ڈاکٹر تیجانی سماوی کا مختصر تعارف...
مزید ... -
مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
مکتب جعفریہ کا موقف: نبی کریم (ص) کی شان میں گستاخی کا ارتکاب کرنے والوں کی سزا موت ہے
دسمبر 2, 2010 - 12:00 دنعلامہ محمد امین شہیدیمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ مکتب جعفریہ کا اصولی موقف ہے کہ نبی کریم (ص) کی شان میں گستاخی کا ارتکاب کرنے والوں کی سزا موت ہے، اگر رسول پاک (ص) نے کسی ایسے شخص کو معاف کیا ہو تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ مسلمان بھی اسے معاف کر دیں۔
مزید ... -
وکی لیکس ایک فتنہ، ایک سازش
دسمبر 2, 2010 - 12:00 دن -
پاکستان میں امریکی وایسرائے {یاسفیر} کی ریشہ دوانیاں:
وکی لیکس: ڈاکٹر قدیرکا معاملہ حکومت اسلام آباد ہائیکورٹ میں لے گئی
دسمبر 2, 2010 - 12:00 دنصدر زرداری نے امریکی سفیر کو یقین دلایا کہ ڈاکٹر قدیر کو گھر پر نظر بند رکھا جائے گا اور میڈیا پر آنے اور سیاست دانوں سے ملاقاتوں سے روکا جائے گا۔
مزید ... -
وکی لیکس کی تازہ ترین رپورٹ
نومبر 29, 2010 - 12:00 دنوکی لیکس کے انکشافات: پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھلبلی، امریکا میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی؛ گو کہ اس رپورٹ کے بارے میں ابہامات کی بھی کوئی کمی نہیں ہے۔
مزید ... -
امریکی وزارت خارجہ:
شیعیان حجاز سعودیوں کے روز افزوں ظلم و ستم کا شکار ہیں
نومبر 28, 2010 - 12:00 دنامریکی وزارت خارجہ نے اپنی رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ سعودی عرب میں بسنے والے شیعہ دوسری دینی اقلیتوں سے کہیں زیادہ، سعودی حکومت کے روزافزوں ظلم و ستم کا شکار ہیں۔
مزید ... -
بحرین کی بزرگ عالم دین:
اسلام دوستی کا دعوا اوباما کا سب سے بڑا جھوٹ
نومبر 18, 2010 - 12:00 دنبحرین کے شیعہ دینی رھنما نے اوباما کے اسلام دوستی اور مسلمانوں سے محبت کے دعوے کو سب سے بڑا جھوٹ بیان کیا اور امریکا کو دنیا اسلام کی ترقی میں روکاوٹ جانا۔
مزید ... -
امریکہ اور انسانی حقوق کی پامالی
نومبر 6, 2010 - 12:00 دنروس کی اسلام کمیٹی کے سربراہ حیدرجمال نے امریکہ کے انسانیت سوز اقدامات اور مختلف ملکوں پر اس کے حملوں اور قبضے کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا ہےکہ امریکہ دنیا میں سب سے زیادہ انسانی حقوق پامال کرنے والا ملک ہے۔
مزید ... -
عزاخانہ زہرا حیدرآباد - ہندوستان / با تصویر
نومبر 6, 2010 - 12:00 دنیہاں عزاخانہ زہرا حیدر آباد بھارت کی مختصرسے تاریخ و تصویری رپورٹ پیش خدمت ہے۔
مزید ... -
استعمار کے خلاف قومی دن / یوم مردہ باد امریکہ / تصویری رپورٹس
نومبر 4, 2010 - 12:00 دناسلامی جمہوریۂ ایران میں ہر سال چار نومبر کو استعمار سے مقابلے کا قومی دن منایا جاتا ہے۔
مزید ... -
سعودی تجویز ٹھکرائے جانے کےبعد؛
العراقیہ کا ایران پر عراق کے معاملات میں مداخلت کا الزام / ہوشیار زیباری: سعودی عرب مداخلت سے باز رہے
نومبر 4, 2010 - 12:00 دنسعودی نواز العراقیہ پارٹی کے رکن اور نائب صدر طارق الہاشمی نے ایک پریس کانفرنس میں ایران پر عراق کے داخلی امور میں مداخلت کا الزام لگایا ہے جبکہ عراقی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت کی تشکیل عراق کا داخلی مسئلہ ہے اور سعودی عرب کی حکومت مداخلت نہ کرے۔
مزید ... -
شاہ آل سعود کی تجویز مسترد ہونے پر:
بغداد میں 16 دھماکے؛ 500 کے قریب عراقی شہری جاں بحق اور زخمی
نومبر 3, 2010 - 12:00 دنکل رات بغداد میں دو خودکش دھماکے ہوئے اور بارود سے بھری 14 گاڑیاں دھماکے سے پھٹ گئیں جن کے نتیجے میں 464 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں؛ زیادہ تر دھماکے شیعہ علاقوں میں ہوئے۔
مزید ... -
عراقی رہنماؤں کی جانب سے سعودی پیشکش مسترد
اکتوبر 31, 2010 - 12:00 دنعراق کے نیشنل الائنس جس میں نوری المالکی کی سیاسی جماعت سمیت کرد اتحاد بھی شامل ہے، نے سعودی عرب کی جانب سے عراق میں کل جماعتی کانفرنس بلانے کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔
مزید ... -
قیام امن کا بہانہ؛
پاراچنار: سیکورٹی خدشات،پاک افغان سرحد سیل کر دی گئی / آپ بھی تبصرہ بھیجیں
اکتوبر 26, 2010 - 12:00 دنکرم ایجنسی سے متصل پاک افغان سرحد سیکورٹی خدشات کے پیش نظر مکمل طور پر سیل کر دی گئی۔ فرنٹیئرکورکی اضافی نفری اور ٹینک پاک افغان سرحد پر پہنچا دیئے گئے۔
مزید ... -
شہر مقدس قم میں رہبر معظم کی کل کی مصروفیات
اکتوبر 24, 2010 - 12:00 دنرہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہدائے قم کے مزارات، امامزادہ علی بن جعفر (ع) کے مزار اور قبرستان شیخان میں شہداء، علماء اور بزرگان دین کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حوزہ علمیہ قم کی تحقیقی کاوشوں پر مبنی نمائش کا معائنہ فرمایا۔
مزید ... -
پاکستان میں سیلاب اور عالمی امداد
اکتوبر 19, 2010 - 12:00 دنپاکستان میں تاریخ کے سب سے وسیع اور طویل المدت سیلاب کی تباہ کاریاں زبانزد خاص و عام ہیں لیکن کیا سیلاب زدہ عوام کو بھیجی جانے والی امداد کافی ہے؟ بان کی مون، بین الاقوامی ریڈ کراس، حکومت پاکستان اور اسلامی کانفرنس تنظیم کے اقدامات کی رپورٹ یہاں مطالعہ فرمائیں۔
مزید ... -
رفیق حریری قتل کیس پر ملاجلاردعمل:
سیدحسن نصراللہ کے انکشافات اور حزب اللہ کےثبوت اہم اور ناقابل انکار ہیں
اکتوبر 19, 2010 - 12:00 دناسلامی جمہوریہ ایران کےصدرڈاکٹراحمدی نژاد، لبنانی وزیراعظم سعد حریری اور لبنانی پارلیمنٹ کے سربراہ نبیہ بری نے سیدحسن نصراللہ کے انکشافات اور حزب اللہ کےثبوت اہم اور ناقابل انکار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان ثبوتوں کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔
مزید ... -
علی برکہ:
اگلی جنگ مسجداقصیٰ کی آزادی کے لئے ہوگی
اکتوبر 19, 2010 - 12:00 دنلبنان میں فلسطینی اسلامی تحریک مزاحمت. حماس. کے راہنما اور تنظیم کے مقامی عہدیدار علی برکہ نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ اور پورے فلسطین کی صہیونی تسلط سے آزادی صرف جہاد کے راستے سے ممکن ہے.
مزید ... -
مجلس وحدت مسلمین:
دہشتگردوں سے پاراچنار سڑک کی بندش ختم کروائیں گے
اکتوبر 19, 2010 - 12:00 دنحکومت عید الفطر سے قبل دہشتگردوں سے پاراچنار سڑک کی بندش ختم کروائے، عید الفطر کے بعد آزادی کاروان چلایا جائے گا، اور پاراچنار کا طالبان دہشت گردوں سے محاصرہ ختم کروایا جائے گا۔
مزید ... -
اسرائیل اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہاہے
اکتوبر 19, 2010 - 12:00 دنلبنان پر اسرائیلی جارحیت غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے،اسرائیل اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہاہے، وہ وقت آگیا ہے جب دنیا اسرائیل کی نابودی کا جشن منائے گی۔
مزید ... -
کراچی؛
دہشت گردوں کے ہاتھوں شیعہ رکن اسمبلی کی شہادت کا رد عمل / تفصیل
اکتوبر 19, 2010 - 12:00 دنرحمان ملک سے سوال ہے کہ جب دہشت گردوں کی کارروائی کا پہلے سے علم تھا تو ان کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی گئی۔
مزید ... -
ملت جعفریہ پاکستان کےاستحکام میں پیش پیش
اکتوبر 19, 2010 - 12:00 دنمجلس وحدت مسلمین پاکستان رہنماؤں نے ملک کےحکمراں دہشتگردی اوردہشتگردوں کوختم کرنےمیں مکمل طورپرناکام ہوچکےہيں جس کاواضح ثبوت معتدل مزاج پاکستانیوں کا دہشتگردی کاشکار ہوناہے۔
مزید ... -
عبداللہ بن عبدالعزیز سے مذاکرات میں بشار اسد کا دو ٹوک موقف؛
اسلامی تحریک مزاحمت ہماری ریڈ لائن ہے
اکتوبر 19, 2010 - 12:00 دنلبنان میں شام کے صدر، سعودی عرب کے بادشاہ اور امیر قطر کے سفر کے نتائج کے بارے میں بعض با خبر ذرائع کا کہنا ہے کہ رفیق حریری قتل کیس کی عدالت ان رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کا اصلی محور رہی ہے۔
مزید ... -
قائد شہید کی برسی:
وحدت ٹرین مارچ کا آغاز،سینکڑوں فرزندان توحید کراچی سے روانہ
اکتوبر 19, 2010 - 12:00 دنمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام یکم اگست کو اسلام آباد میں ملک میں جاری بد امنی،فرقہ واریت،ٹارگٹ کلنگ،مہنگائی اور بیرونی سازشوں کے خلاف منعقد ہونے والےوحدت ملت کنونشن و استحکام پاکستان ریلی'میں شرکت کے لئے کراچی سے سینکڑوں فرزندان توحید کا کارواں 'وحدت ٹرین مارچ'میں روانہ ہو گیا ہے ۔
مزید ... -
ایران اپنا پہلا خلاباز خلائی سفر میں بھیجے گا
اکتوبر 19, 2010 - 12:00 دنصدر اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹرمحمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ایران 2018 میں خلا میں اپنی انسانی شٹل فضا میں روانہ کرے گا / مستقل مواصلاتی سیارچہ اور کئی دیگر سیارچے اسی سال خلا میں روانہ کئے جارہے ہیں۔
مزید ...