ویسے تو وہابیت کے علمبردار صرف وہابیوں کو مسلمان سمجھتے ہیں اور دوسروں کو کافر سمجھ کر واجب القتل قرار دیتے ہیں لیکن ان کے کرتوت دیکھئے کہ اسلام اور عربی روایات کے برعکس خواتین پر ہاتھ ڈالتے ہیں، انہیں گرفتار کرتے ہیں، اغوا کرتے ہیں اور انہیں بے پردہ ہونے پر مجبور کردیتے ہیں!!
مزید ...-
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا دوسرا سالانہ اجلاس , قومی امیدیں,لیکن طویل راستہ
اپریل 16, 2011 - 12:00 دنپاکستان کی متعدد سکیولر اور دینی سیاسی جماعتوں میں ایک اہم اضافہ مجلس وحدت مسلمین نامی اس مذہبی سیاسی پارٹی کا اضافہ ہے جس کو ابھی مکمل تشکیل پائے دوسرا سال جارہا ہے ۔
مزید ... -
بحرین - تصویر / آل سعود کے جارح گماشتے قرآن شریف کو بھی نذر آتش کرتے ہیں
اپریل 14, 2011 - 12:00 دنسماجی نیٹ ورکس کے ویب سائٹوں نے آل خلیفہ کی ذلیلانہ دعوت پر بحرین پر قبضہ کیا اور نسل و حرث (کھیتیوں اور نسلوں) کی تباہی و نابودی کا مظہر ہونے کا ثبوت فراہم کیا اور مساجد و حسینیات کی توہین کی حتی انھوں نے قرآن مجید تک کو شہید کردیا۔
مزید ... -
القرضاوی کی متضاد آراء: عوامی مظاہروں کے خلاف فتوے دینےوالے منافق ہيں ، شیخ قرضاوی
اپریل 10, 2011 - 12:00 دنمسلم علما کی عالمی یونین کے سربراہ شیخ یوسف قرضاوی: عرب ملکوں میں جو عوامی تحریکیں جاری ہیں وہ ایک بڑی نعمت ہے / بحرینی انقلاب فرقہ واریت کا فتنہ ہے / شام میں اہل سنت کو بغاوت کرنی چاہئے!!!.
مزید ... -
دیکھئے کہ یہود و امریکہ کے مفادات کی حفاظت کون کررہا ہے؟
اپریل 1, 2011 - 12:00 دن -
حسنی مبارک کو بچانےکے لئے 4 ارب ڈالرز رشوت کی سعودی پیشکش
مارچ 30, 2011 - 12:00 دنسعودی عرب کے شہزادے ولید بن طلال نے مصر کے معزول صدر حسنی مبارک کے خلاف مقدمہ نہ چلائے جانے کے لئے مصر کے حکام کو چار ارب ڈالر کی رشوت کی پیشکش کی ہے۔
مزید ... -
لمحہ فکریہ؛ بحرین سے ایک عجیب رپورٹ
"ہم صرف اہل تشیع کے تعاقب ہیں امریکیوں سے ہم محبت کرتے ہیں"
مارچ 30, 2011 - 12:00 دنامریکی روزنامہ نویس نکولس کرسٹف نے 16 مارچ 2011 کو بحرین کے بارے میں نیویارک ٹائمز میں ایک کالم لکھا جس میں انھوں نے ایک قابل غور واقعی سے پردہ اٹھایا۔
مزید ... -
دلچسپ؛
آل سعودکا سلسلہ نسب / سعودی مصنف ناصر السعید کی تحقیق
مارچ 26, 2011 - 12:00 دنناصر السعید کے بقول، خاندان آل سعود کے یہود کے ساتھ گہرے اور قریبی روابط ہیں اور اس خاندان کا سلسلہ نسب یہود سے جاملتا ہے۔
مزید ... -
25 مارچ انقلاب بحرین کا چالیسواں دن / جمعة الغضب اور ریت کا طوفان
مارچ 26, 2011 - 12:00 دنانقلاب تکبیر کا سلسلہ جاری/ دراز کے علاقے پر حملہ / شیخ حسن المشیمع کا خاندان سے مختصر رابطہ / "حصار توڑ مظاہروں کے لئے تیاریاں / منامہ میں لبنانیوں کی گرفتاری / ایک راہنما کی گرفتاری کی ناکام کوشش / شیخ محمد علی محفوظ پابند سلاسل / مذموم سازش / نماز جمعہ سے پہلے پہلے شدید سیکورٹی ماحول
مزید ... -
اقوام متحدہ نے بحرینی حکومت پر مزید مظاہرین قتل کرنے کا الزام لگایا
مارچ 23, 2011 - 12:00 دنبدھ کے روز اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیشن نے تصدیق کی ہے کہ بحرین میں صورت حال بھی بہت خطرناک ہے جبکہ ملنے والی رپورٹوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ عوام میں سے مزید افراد کو قتل کیا گیا ہے اور ایک سو افراد لاپتہ ہیں اور ڈاکٹروں اور روزنامہ نویسوں کی من مانی اور بلاوجہ گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
مزید ... -
بحرین میں آل سعود کے مظالم، شیعیان پاکستان سراپا احتجاج
مارچ 21, 2011 - 12:00 دنبحرین میں جاری عوامی انقلابی تحریک کی حمایت اور بحرینی عوام پر آل سعود سلفہ افواج کے مظالم کے خلاف پاکستان کے شہر کراچی میں دسیوں ہزار عاشقان اہل بیت علیہم السلام نے احتجاجی ریلی ’’حمایت مسلمین‘‘کے نام سے نکالی۔
مزید ... -
پاراچنار روڈ کھولنے کے حوالے سے 48 گھنٹوں کی ڈیڈلائن آج ختم
مارچ 20, 2011 - 12:00 دنکرم ایجنسی پاراچنار سے منتخب قومی اسمبلی کے ممبر و چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے سیفران ساجد حسین طوری نے یوتھ آف پاراچنار کے زیراہتمام اسلام آباد پریس کلب کے سامنے گزشتہ چھ روز سے جاری بھوک ہڑتالی کیمپ کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رحمان ملک ایک انتہائی جھوٹا انسان ہے اور اس نے کبھی اپنے وعدوں کو ایفا نہیں کیا ہے۔
مزید ... -
سعودی عرب؛ بیرونی تجزیہ نگار کیا کہتے ہیں
انقلاب کی لہریں بہت جلد سعودی عرب پر چھا رہی ہیں
مارچ 6, 2011 - 12:00 دنمیخائل لوکانین: انقلاب کی لہریں بہت جلد پوری سرزمین نجد و حجاز پر چھا جائیں گی.
مزید ... -
عزم اقوام؛ اسلامی مشرق وسطی.
حریت پسندوں کےحوصلے مضبوط، آزادی کی جدوجہد جاری
مارچ 1, 2011 - 12:00 دنلیبیا، تیونس ، بحرین ، یمن اور عمان میں مظاہروں کاسلسلہ جاری ہے۔
مزید ... -
پاکستان: پہلا ملک گیر ”آزادیئ محصورین غزہ کنونشن”
مارچ 1, 2011 - 12:00 دنفلسطین فاؤنڈیشن پاکستان (پی ایل ایف )نے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور قبلہ اول بیت المقدس اور مسجد الاقصیٰ کی بازیابی کی مناسبت سے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سالانہ پروگرام کو حتمی شکل دینے اور ملک بھر کی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے ساتھ ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لئے فاؤنڈیشن کے سالانہ کنونشن کا انعقاد بعنوان ”آزادیئ محصورین غزہ”کراچی کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں کیا۔
مزید ... -
قذافی کے مغربی دوست/ اسرائیل دشمنی کے دعوے جھوٹے
فروری 24, 2011 - 12:00 دن"لیبیا کا غرور خاک میں" ایک مضمون کا عنوان ہے جو "محمد زکریا" صاحب نے لکھا ہے. اس مضمون میں ١٩ دسمبر ٢٠٠٣ء کے دن کے بارے میں درد و غم کی داستان لکھی گئی ہے۔
مزید ... -
قذافی کی اصلیت / کیا وہ مسلمان ہیں؟
فروری 24, 2011 - 12:00 دنقذافی نے عوام کے قتل عام اور لیبیا کے انفراسٹرکچر اور تیل کے ذخائر اور تنصیبات تباہ کرنے سے متعلق ان کے احکامات سے معلوم ہوتا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کی رہنے والی صہیونی عورت کی بات شاید صحیح تھی اور اب تو یہ معلوم ہوچلا ہے کہ انھوں نے لیبیا کے عوام کو غریب رکھ کر 80 ارب ڈالر کی دولت اپنے خزانے میں جمع کررکھی ہے. ویسے تو قذافی نے سیادت کا دعوی بھی کیا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ وہ فاطمی حکمرانوں کے وارث ہیں اور یہ کہ وہ بہت جلد شمالی افریقہ میں فاطمی سلطنت قائم کرنے والے ہیں لیکن وہ در حقیقت مسلمان بھی نہیں ہیں؛ اگرچہ ممکن ہے وہ بعد میں بظاہر مسلمان ہوگئے ہوں۔
مزید ... -
سیمینار سے مقررین کا خطاب
انقلاب اسلامی ایران عالمگیر اسلامی غلبے کا نقطہ آغاز
فروری 15, 2011 - 12:00 دنانقلاب اسلامی ایران کی 32 ویں سالگرہ کی مناسبت سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر انتظام ایک پرشکوہ کانفرنس بعنوان ”انقلاب اسلامی ایران کے عالمی اثرات“ کا انعقاد مارگلہ ہوٹل اسلام آباد میں ہوا جو شرکاء اور مقررین کی حوالے سے وحدت بین المسلمین کا ایک زبردست عملی مظاہرہ ثابت ہوا۔
مزید ... -
صدر احمدی نژاد: اسلامی انقلاب، انسانی تاریخ کا عظیم واقعہ ہے
فروری 12, 2011 - 12:00 دناسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جناب احمدی نژاد نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی بتیسویں سالگرہ کے موقع پر تہران کے آزادی اسکوائر پر ملینوں افراد کے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ اسلامی انقلاب نے آج نہ صرف ایران میں بلکہ عالمی سطح پر شفاف موثر اور فیصلہ کن انداز سے اپنا لوہا منوالیا ہے۔
مزید ... -
یکم فروری امام خمینی(رح) کی وطن واپسی:
قم المقدسہ؛ امام خمینی (رح) کے گھر پر پھول برسائے گئے
فروری 1, 2011 - 12:00 دن -
یکم فروری امام خمینی(رح) کی وطن واپسی:
آیت الله العظمی خامنه ای کی امام خمینی (رح) کے حرم مطہر پر حاضری
فروری 1, 2011 - 12:00 دن -
1+5 مذاکرات؛
سعید جلیلی: مذاکرات مشترکہ منطق کی بنیاد پرجاری رکھنے کے حق میں ہیں / مفصل رپورٹ
جنوری 23, 2011 - 12:00 دناستنبول میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار اور ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے استنبول میں گروپ 1+5 کے ساتھ مذاکرات کے اختتام پر نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات مشترکہ منطق کی بنیادجاری رہنے چاہییں اگر فریق مقابل اس بنیاد پر مذاکرات کے لئے آمادہ ہے تو ہم مذاکرات جاری رکھنے کے لئے تیار ہیں۔
مزید ... -
امین شہیدی:
مسلمانوں کا اتحاد بحرانوں سے نکلنے کا واحد راستہ
جنوری 20, 2011 - 12:00 دنپاکستان کی سرحدوں کے صورت حال، دہشت گردی، اور سیاسی جماعتوں کے مابین ہونے والی رسہ کشی نے وطن عزیز کو معاشی و اقتصادی بحرانوں سے دوچار کر دیا ہے
مزید ... -
امریکی ڈرون (Rq 170) شکار، 44 ارب ڈالر بےکار، رسوائی الگ
جنوری 18, 2011 - 12:00 دنسنہ 2011 کے آخری ہفتوں میں جو اہم ترین خبر سننے کو ملی وہ تھی امریکہ کا ایک بغیر پائلٹ کا جاسوس طیارہ ایران میں اتارے جانے کی خبر۔ پہلے تو کئی دن تک امریکہ نے ایران میں جاسوسی کے مشن پر اپنے جاسوس طیارے کی گمشدگی پر چپ سادھے رکھی اور جب ایران نے اس کے جاسوس طیارے کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا تو آخرکار بادل ناخواستہ اسے قبول کرنا ہی پڑا کہ یہ اس کا ہی طیارہ ہے جو ایران میں جاسوسی مشن پر تھا۔
مزید ... -
شیعیان اہل بیت (ع) کے خلاف دہشت گرد کاروائیاں جاری
جنوری 18, 2011 - 12:00 دندہشتگردوں کی فائرنگ ،شیعہ نوجوان ساجد حسین شہید / دہشت گردی کا سلسلہ جاری،سید انور شیرازی شہید / شیعہ آبادی پر طالبان دہشت گردوں کا حملہ،پہلوان گوٹھ فائرنگ سے گونجتا رہا۔
مزید ... -
ایران کے سائنسدانوں کی شہادت میں اسرائیل کا ہاتھ
جنوری 11, 2011 - 12:00 دن -
یونسکو میں مالک اشتر کے نام امیرالمؤمنین (ع) کے خط کی رجسٹریشن عنقریب
جنوری 4, 2011 - 12:00 دنقومی کمیٹی برائے عالمی حافظہ ــ یونسکو (Memory of the World - UNESCO) کے سربراہ نے کہا کہ قم کے آیت اللہ العظمی مرعشی نجفی کتب خانے میں محفوظ، مالک اشتر کے نام حضرت امام علی امیرالمؤمنین علیہ السلام کے تاریخی خط کا تاریخی نسخہ عنقریب یونسکو کی عالمی میموری میں ثبت کرایا جارہا ہے۔
مزید ... -
کراچی:
پولیس کا شیعہ نوجوانوں پر ٹارگٹ کلنگ کا جھوٹا الزام / متعلقہ لنکس دیکھنا نہ بھولئے
جنوری 3, 2011 - 12:00 دنکراچی کے مختلف علاقوں سے اغوا کئے گئے 8 بے گناہ شیعہ نوجوانوں کو پولیس نے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث قرار دے کر جھوٹے مقدمات میں پھنسا دیا۔
مزید ... -
نوبل امن انعام یافتہ اوباما کے ہاتھوں:
ڈرون حملے،1دہشت گردکو مارنے کے لئے50 نہتے پاکستانیوں کا قتل
دسمبر 29, 2010 - 12:00 دننوبل امن انعام یافتہ امریکی صدر اوباما کے ہاتھوں پاکستان میں ڈرون حملوں کے ذریعے قتل عام جاری ہے.
مزید ... -
وکی لیکس ـ عرب ممالک ـ ایران / اہم اور تفصیلی رپورٹ و لنکس
دسمبر 27, 2010 - 12:00 دنہم سب جانتے ہیں کہ اگر وکی لیکس کے اس بین الاقوامی کھیل میں کوئی صداقت ہوتی تو امریکہ حتی بحری بیڑوں تک کو روانہ کرکے اس کا سد باب کرتا لیکن اس نے ایسا نہیں کیا ...
مزید ...