• مدینہ میں امام رضا علیہ السلام کی والدہ ماجدہ کا گھر + تصاویر

    جب آپ مدینہ منورہ زیارہ کے لئے مشرف ہوتے ہیں، ایک مقام کا مشاہدہ کرتے ہیں جو کنکریٹ کی دیواروں کے ذریعے محصور ہوچکا ہے اور اس کے دروازے پر تالا لگا دیا گیا ہے۔ یہ "مشرب ام ابراہیم" ہے جو اہل بیت علیہم السلام کا گھر ہے اور امام رضا علیہ السلام کی دادی اور والدہ (امام موسی کاظم علیہ السلام کی والدہ ماجدہ اور زوجہ مطہرہ) کا مزار اقدس بھی یہيں ہے۔

    مزید ...
  • برما کے تاریخی حقائق

    واضح رہے کہ برما کا ایک صوبہ اراکان وہ سرزمین ہے جہاں ہارون رشید کے عہدِ خلافت میں مسلم تاجروں کے ذریعے اسلام پہنچا، اس ملک میں مسلمان بغرض تجارت آئے تھے اور اسلام کی تبلیغ شروع کردی تھی،اسلام کی فطری تعلیمات سے متاثرہوکر وہاں کی کثیر آبادی نے اسلام قبول کرلیا اورایسی قوت کے مالک بن بیٹھے کہ 1430ء میں سلیمان شاہ کے ہاتھو ں اسلامی حکومت کی تشکیل کرلی، اس ملک پر ساڑھے تین صدیوں تک مسلمانوں کی حکومت رہی، مسجدیں بنائی گئیں، قرآنی حلقے قائم کئے گئے، مدارس وجامعات کھولے گئے، ان کی کرنسی پر’ لاالہ الا اللہ محمدرسول اللہ ‘کندہ ہوتا تھا اور اس کے نیچے خلفائے راشدین کے نام درج ہوتے تھے۔

    مزید ...
  • اپ ڈیٹ نمبر 3

    بندر بن سلطان کون ہیں، ان کی نئی ڈیوٹی کیا ہے؟

    سعودی بادشاہ نے اپنے بھائی مقرن بن عبدالعزیز کو سعودی سیکورٹی سسٹم کی سربراہی سے ہٹا کر اپنے بھتیجے اور سابق ولیعہد سلطان کے بیٹے کو یہ عہدہ سونپا ہے جبکہ سعودی امور کے بہت سے ماہرین کا کہنا تھا کہ بندر بن سلطان سعودی نظام میں "ختم شد" کے مرحلے تک پہنچ چکے ہیں چنانچہ سوال یہ ہے کہ آل سعود اور آل سعود کے بیرونی آقا ان سے کیا چاہتے ہیں؟ یہاں ہم بندر بن سلطان کے ماضی اور حال پر بھی روشنی ڈالیں گے، ان کی کارکردگی بھی واضح کریں گے اور ان کے نئے منصب کے اہداف و مقاصد بھی ـ اسرائیل اور امریکہ کے لئے مشرق وسطی میں پرامن فضا پیدا کرنے کے تقاضوں کو مد نظر رکھ کر ـ واضح کرنے کی کوشش کریں گے۔

    مزید ...
  • عمر سلیمان، پراسرار زندگی اور مشکوک موت

    میجر جنرل عمر محمود سلیمان انورالسادات اور حسنی مبارک کے زمانے میں مصر کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہ رہے اور 1981 میں خالد اسلامبولی کے ہاتھوں انورالسادات کی ہلاکت کے بعد ـ 2011 میں ـ حسنی مبارک کے پہلے نائب صدر بنے۔ وہ آج 76 سال کی عمر میں ایک امریکی اسپتال میں انتقال کرگئے ہیں۔

    مزید ...
  • مفصل رپورٹ

    بدھ دہشت گردوں کے ہاتھوں برمی مسلمانوں کی نسل کشی کی ڈائری

    ترجمہ: (یہ) وہ لوگ ہیں جو اپنے گھروں سے ناحق نکالے گئے صرف اس بنا پر کہ وہ کہتے تھے کہ ہمارا رب اﷲ ہے اور اگر اﷲ انسانی طبقات میں سے بعض کو بعض کے ذریعے ہٹاتا نہ رہتا تو خانقاہیں اور گرجے اور کلیسے اور مسجدیں مسمار اور ویران کر دی جاتیں جن میں کثرت سے اﷲ کے نام کا ذکر کیا جاتا ہے، اور جو شخص اﷲ (کے دین) کی مدد کرتا ہے یقیناً اﷲ اس کی مدد فرماتا ہے۔ بے شک اﷲ ضرور (بڑی) قوت والا (سب پر) غالب ہے۔ (القرآن

    مزید ...
  • بلادالحرمین کے مجاہد عالم دین؛

    آیت اللہ شیخ "نمر باقر النمر" کا مختصر تعارف

    بلادالحرمین میں کم ہی ہوگا کوئی جو "آیت اللہ شیخ نَمِر باقر النَمِر" کو نہ پہچانتا ہو؛ سب ان کی آتش بیانی اور آل سعود کے خلاف ان کی جدودجہد سے آگاہ ہیں۔

    مزید ...
  • ایک رپورٹ

    آل خلیفہ کی جنگ بچوں کے خلاف

    گیارہ سالہ بچے پر سنگین سیکورٹی الزامات اور اس کی عدالت میں حاضری دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ میں "نیوز بم" کی صورت اختیار کرگئی حتی کہ مغربی ذرائع بھی اس کو نظر انداز نہ کرسکے۔

    مزید ...
  • المرسی کے ساتھ "جوان امروز" کا مکالمہ؛

    مصر کے نئے صدر المرسی کا تعارف و سیاسی نظریات

    محمد المرسی کے مختصر حالات زندگی/ ایران کے روزنامے "جوان امروز" نے محمد المرسی کے ساتھ ایک مکالمہ ترتیب دیا اور انھوں نے کہا: ہم ایران کے ساتھ خاص قسم کے سیاسی اور تزویری تعلقات کے خواہاں ہيں۔ ہم ایران اور خلیج فارس کی عرب ریاستوں کے ساتھ اچھے تعلقات برقرار کریں گے / میں ذاتی طور پر کبھی بھی اسرائیلی حکام سے ملاقات نہیں کروں گا۔

    مزید ...
  • عبدالباری العطوان:

    بحرین کے الحاق کا سعودی منصوبہ ناکام ہے/ تعاون کونسل کی تحلیل کے آثار نمایاں

    عرب تجزیہ نگار عبدالباری العطوان نے علاقے میں آل سعود کی حکومت کی ناگفتہ بہ حالت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ "بحرین اور سعودی عرب کے اتحاد کا منصوبہ ناکام ہوچکا ہے اور یہ منصوبہ کامیاب نہيں ہوسکے گا۔

    مزید ...
  • اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی؛

    سعودی بادشاہ کی تسلط پسندی؛ بحرین کے الحاق کی تجویز

    ایسے حال میں کہ ـ خلیج فارس کی ریاستوں کے درمیان سرحدی تنازعات سمیت مختلف مسائل اور دشواریاں موجود ہیں ـ کل سعودی بادشاہ نے ریاض اجلاس میں شرکت کرکے سعودی عرب کے ساتھ بحرین کے الحاق کا اعلان کرنے کا منصوبہ بنایا تھا لیکن ایسا نہ ہوسکا۔

    مزید ...
  • اسلام آباد میں منعقدہ علماء کانفرنس میں پیش کی جانیوالی قراردادیں

    یہ عظیم الشان اجتماع رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت العظمٰی سید علی خامنہ ای کے مدبرانہ طرز عمل کو تحسین کی نظر سے دیکھتا ہے، انقلاب اسلامی کے تحفظ کے لئے ان کی حکیمانہ رہنمائی پر انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہے اور انقلاب اسلامی کے خلاف ہونے والی سازشوں کی مذمت کرتا ہے۔

    مزید ...
  • سانحہ چلاس کے ایک شہیدکے ایمان افروز تاثرات

    میرا بیٹا خالی ہاتھ لڑکر دشمنوں کو گراتا دکھائی دیا ہے اس کی شہادت پر ہمیں افسوس نہیں ہے

    شہید ناشاد حسین جن کا تعلق روندو تیریکو سے ہے۔ جسے سانحہ چلاس میں بے دردی کے ساتھ شہید کیا گیا۔ شہید کی عمر 24 سال تھی۔ ان کی چھ بہنیں اور ایک بھائی ہے۔ ان کے والد پاک آرمی کے ریٹائرڈ سپاہی ہیں۔ شہید کے والد جسمانی طور پر بیماریوں کے سبب معذور ہوچکے ہیں، شہید اپنے گھرانے کے واحد کفیل تھے۔ چھ بہنوں ایک بھائی، والدین اور بیوہ کا واحد آسرا چلاس کے ہزاروں درندوں کے ہاتھوں شہید ہوچکا ہے۔

    مزید ...
  • سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال / شہداء کی تعداد کم از کم 50 کے قریب

    سانحہ چلاس کا ایک عینی شاہد علی رضا دہشتگردوں کے ہاتھوں سے بچ کر سکردو پہنچنے میں کامیاب ہوا۔ اسلام ٹائمز کو اپنے مشاہدات بتاتے ہوئے علی رضا نے جو گفتگو کی اسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے: میری بائیں طرف پولیس کا تھانہ تھا، جہاں دہشتگرد داخل ہو رہے تھے اور مسلح ہو کر باہر نکل رہے تھے / ظالم شہیدوں کی لاشیں دریا برد کر رہے تھے / کمسن دہشتگردوں کے ہاتھوں میں اسلحہ، بھائی کا بہن کے سامنے تڑپنا/ میں یقین سے کہہ سکتا ہوں شہداء کی تعداد کم از کم 50 کے قریب ہے۔

    مزید ...
  • آل سعود ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کا دشمن/ دھمکیاں اور حقائق

    اسلامی جمہوریہ ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف دھمکیوں کا سلسلہ آج کل صرف امریکہ اور صہیونی ریاست تک ہی محدود نہیں رہا ہے بلکہ بعض عرب ممالک کے ذرائع ابلاغ اور حکمران بھی اس تشہیری مہم کا حصہ بن چکے ہیں۔

    مزید ...
  • قرآن و اہلبیت (ع) کانفرنس

    نشتر پارک کراچی میں منعقدہ قرآن و اہلبیت (ع) کانفرنس کی 16نکاتی قراداد

    مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام نشتر پارک کراچی میں منعقدہ قرآن و اہل بیت کانفرنس کے اختتام پر ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی کی جانب سے پیش کی جانے والی ایک16نکاتی قرادد پاس کی گئی جس میں تحریک پاکستان کسے لے کر دفاع پاکستان تک ہر سطح پر پیرووان قرآن و اہل بیت کی لازوال قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا،مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر کو وحدت کی دعوت دیتے ہوئے اسلام دشمن ، تفرقہ پرست اور تکفیری گروپوں کی مذمت کی گئی اور پاکستان میں فرقہ واریت، دہشت گردی اور عوامی استحصال میںملوث عالمی دہشت گرد امریکا ، اسرائیل اور ان کے حواریوں کے نفوذکو پاکستان کی سلامتی کیلے براہ راست خطرہ تصور کرتے ہوئے امریکی عزائم کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ۔

    مزید ...
  • سعودی عرب:

    فتنہ انگیزیوں کے لئے اربوں ڈالر اور عوام غربت و افلاس سے دوچار

    یمن، عراق، شام، بحرین، اور مصر سمیت شمالی افریقی ممالک کے انقلابات کو منحرف کرنے کے لئے فتنہ انگیزیوں اور پاکستان، افغانستان اور لبنان میں فرقہ واریت کو ہوادینے پر اربوں ڈالر خرچ کرنے والے سعودی عرب کے عوام امتیازی سلوک، بے روزگاری اور بھوک اور افلاس میں مبتلا ہیں۔

    مزید ...
  • تفصیلی رپورٹ

    الٹرا- ماڈرن ڈرون اتارنے کا قصہ؛ ایرانیوں نے سسٹم ہیک کرلیا تھا / اپڈیٹ

    ایران نے امریکیوں کا وہ ڈرون صحیح و سالم اتار لیا جو بظاہر امریکیوں نے ملکوں کی جاسوسی کے لئے تیار کیا تھا اور صرف سی آئی اے کو اس کے استعمال کی اجازت تھی پہلے تو امریکی خاموش رہے لیکن اب اعتراافات آنا شروع ہوئے ہیں گوکہ امریکی صدر نے اس ڈرون کے سلسلے میں پوچھے گئے سوال کا جواب گول کردیا؛ لگتا ہے بات کافی اہم ہے۔

    مزید ...
  • ایرانی برطانیہ سے نفرت کیوں کرتے ہیں

    برطانیہ کے مشہور لکھاری نے برطانیہ کی طرف سے ایران کے خلاف حالیہ پابندیوں کو تاریخ میں برطانیہ کے معاندانہ اقدامات کا ایک چھوٹا سا سبب قرار دیتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کی پوری تاریخ ایران کے خلاف دشمنی پر اقدامات سے بھری پڑی ہے۔

    مزید ...
  • سعودی شہزادے کا فارم، سینکڑوں ٹن پھل اور بڑا چڑیا گھر، معاشرتی مساوات کا نمونہ! با تصویر

    آل سعود نے کہا ہے کہ تیل کی دولت سے مالامال اس ملک کی 20 فیصد آبادی غربت کی لکیر () کے نیچے زندگی بسر کررہے ہیں، اور بین الاقوامی رپورٹوں کے مطابق اسی فیصد عوام بے گھر ہیں اور تمام گھروں کے مالک یا تو سعودی شہزادے ہيں یا پھر ان کے منظور نظر افراد جو انہیں "مونچھ ٹیکس" ادا کرتے ہیں، عوام کے مکانات کے اصل مالکان ہيں۔ اسی اثناء میں بعض تصاویر انٹرنیٹ پر شائع ہوئی ہیں جنہیں دیکھنا لطف سے خالی نہ ہوگا۔

    مزید ...
  • اسلامی نظریاتی کونسل تعارف، ڈھانچہ اور ذمہ داریاں

    اسلامی نظریاتی کونسل کو صدر، صوبے کے گورنر یا وفاقی اور صوبائی اسمبلیوں کے ممبران کی 2/5اکثریت اگر کسی قانون کی شرعی و غیر شرعی حیثیت کے بارے میں پوچھے تو اسے متعلقہ ادارے کو پندرہ یوم کے اندر جواب دینا ہو گا۔ اگر صدر ، گورنر یا اسمبلی یہ سمجھے کہ یہ قانون انتہائی اہم نوعیت کا ہے تو اسلامی نظریاتی کونسل کی طرف سے جواب کا انتظار کیے بغیر بھی اس آئین کو منظور کیا جاسکتا ہے اور اسلامی نظریاتی کونسل کی طرف سے جواب آنے کے بعد آئین پر نظرثانی کی جا سکتی ہے۔

    مزید ...
  • آل سعود کی بحرانی صورت حال؛ مفصل رپورٹ

    شہزادہ نائف کی ولیعہدی کا قوی امکان؛ اقتدار کی رسہ کشی ولیعہد کی تدفین کا انتظار نہ کرسکی

    ایک سعودی تجزیہ نگار نے کہا کہ ولیعہد سلطان بن العزیز کے انتقال کے بعد وزیر داخلہ نائف بن عبدالعزیز کی ولیعہدی کا امکان زیادہ ہے اور ان کے سلسلے میں آل سعود خاندان کے درمیان اختلافات مؤثر نہیں ہوسکیں گے۔

    مزید ...
  • پاراچنار: ناقص امن ڈیل؛ معاہدہ صرف پاراچنار سٹی میں نافذالعمل ہوگا!!!

    اطلاعات کے مطابق کرم ایجنسی کے قبائلی عمائدین نے صرف پاراچنار شہر میں امن معاہدہ نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جہاں مثالی امن و امان قائم ہے جبکہ ان علاقوں کو نظر انداز کیا گیا ہے جہاں امن نہیں ہے اور نہتے انسانوں کو اغوا اور قتل کیا جاتا ہے۔

    مزید ...
  • کوئٹہ: تین سال میں ٦٢٣ شیعیان حیدر کرار شہید

    پاکستان کے صوبے بلوچستان کے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی اور ناصبی وہابی دہشت گردوں کی دہشت گردانہ کاروائیوں میں گذشتہ تین برس میں ٦٢٣ شیعہ شہید ہو چکے ہیں۔

    مزید ...
  • شیعیان کوئٹہ کا مراسلہ / مطالبہ، کوئٹہ کور کمانڈر کے نام

    شیعیان کوئٹہ کی مسلسل نسل کشی اور دہشت گردوں کی اعلانیہ دہشت گردی، اب تک سینکڑوں اور گذشتہ ایک مہینے میں 50 کے قریب شیعیان مظلوم کی شہادت اور سول حکومت نیز عدالت اور سرکاری ایجنسیوں کی مسلسل ناکامی وہ امور ہیں جن کی وجہ سے کوئٹہ کے اہل تشیع نے اس بار فوج سے رجوع کیا اور کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے اڈوں کی نشاندہی کرتے ہوئے کورکمانڈر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان اڈوں کو ٹارگیٹڈ اور با ہدف کاروائی کرکے ان اڈوں کو نیست و نابود کرکے عوام کی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ تفصیل دیکھئے:

    مزید ...
مغربی ممالک میں پیغمبر اکرم (ص) کی توہین کی مذمّت
ویژه‌نامه ارتحال آیت‌الله تسخیری
پیام رهبر انقلاب به مسلمانان جهان به مناسبت حج 1441 / 2020
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی