• نئی باتیں؛

    آل سعود ـ واشنگٹن؛ کل کے دوست آج کے دشمن!

    گوکہ حالیہ چند دنوں کے دوران امریکی سفارتکاروں نے امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات خراب ہونے کے بارے میں مغربی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کی تردید کرتے ہوئے موقف اپنایا ہے کہ تعلقات معمول کے مطابق دوستانہ ہیں تاہم حقیقت وہ نہیں ہے جو امریکی سفارتکار ظاہر کررہے ہیں۔

    مزید ...
  • یہودی ریاست کا باضابطہ اعتراف؛

    حزب اللہ کے انٹیلجنس نظام تک رسائی ممکن نہیں

    حزب اللہ ایک بار پھر اسرائیل کی سیکورٹی کانفرنس بعنوان "مشرق وسطی کی اطلاعات و سلامتی" کا موضوع بحث رہی اور صہیونی ریاست نے باضابطہ طور پر اعتراف کیا کہ حزب اللہ کے انٹیلجنس نظام میں اثر و رسوخ پیدا کرنا ممکن نہيں ہے۔

    مزید ...
  • بہجت سلیمان:

    القاعدہ کے اصل لیڈر بندر بن سلطان آل سعود ہیں/ متعلقہ لنکس

    اردن میں شام کے سفیر نے کہا ہے کہ سعودی انٹیلجنس چیف بندر بن سلطان بن عبدالعزیز دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے اصل سربراہ ہیں۔ دمشق کے نواح میں کمیاوی حملہ بھی بندر بن سلطان نے کرایا تھا / تفصیلی رپورٹ

    مزید ...
  • اہم انکشافات؛

    شام میں سیرین گیس دہشت گردوں نے استعمال کی/ مفصل رپورٹ

    ایک شامی سیاسی تجزیہ نگار نے فاش کیا ہے کہ اعصاب کو مفلوج کرنے والے سیرین گیس ـ جس کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے معائنہ کار تحقیق کررہے ہیں ـ عراقی تکفیریوں سے وابستہ ایک ٹیم نے استعمال کی ہے۔

    مزید ...
  • شام کے بارے میں ہیومین رائٹس واچ کی رپورٹ؛

    دہشت گردوں نے لاذقیہ میں بچوں اورخواتین سمیت 190 دیہاتیوں کو قتل اور 200 کو اغوا کیا

    ہیومین رائٹس واچ نے انکشاف کیا ہے کہ مسلح دہشت گردوں نے علوی نشین دیہاتوں ميں 190 شامی باشندوں کا قتل عام کیا ہے جن میں سے 67 وہ تھے جن کو پکڑ کر پھانسی دی گئی جبکہ ان دیہاتوں کے 200 باشندے اب تک لاپتہ ہیں۔

    مزید ...
  • جہاد النکاح کے بارے میں شیعہ مراجع تقلید کے فتاوی/ متعلقہ لنکس

    آیت اللہ شبیری زنجانی: شریعت اسلامی میں جہاد النکاح نامی کوئی حکم نہيں پایا جاتا/ آیت اللہ سبحانی: یہ ایک قسم کی فحاشی ہے؛ آیت اللہ روحانی: اسلام میں جہاد النکاح نہیں ہے اور محارم کے ساتھ نکاح کسی صورت میں بھی جائز نہيں ہے۔

    مزید ...
  • اکنامسٹ:

    اسلام برطانیہ میں تیزی سے فروغ پارہا ہے/ 10 سال بعد اسلام برطانیہ کا اکثریتی دین

    رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اسلام برطانیہ میں تیزرفتاری سے فروغ پا رہا ہے اور عیسائیت جمود کی حالت میں ہے اور ممکن ہے کہ اگلے دس برسوں میں اسلام برطانیہ میں پہلے اکثریتی دین میں تبدیل ہوجائے۔

    مزید ...
  • ایران کی کامیاب سفارتکاری؛ آل سعود کو شدید تکلیف/ سعودی عرب میں طاقت کا نیا ڈھانچہ

    گوکہ ایران کی کامیاب خارجہ پالیسی نے صہیونیوں کو تشویش میں مبتلا کیا ہے اور ان کی تشویش درست اور بجا بھی ہے لیکن آل سعود کی تشویش کچھ زيادہ ہی نظر آتی ہے اور ایک صہیونی ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ سعودی عرب نے بندر بن سلطان سمیت چار شہزادوں کی ای ٹیم تشکیل دی ہے جو اس نئی صورت حال کا سامنا کرنے کے لئے اندرونی صورت حال اور خارجہ پالیسی کے بارے میں فیصلے کرے گی۔

    مزید ...
  • ایران اور امریکہ کے مذاکرات کی شرطیں ایرانی وزیر دفاع کے زبانی

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کسی حال میں بھی کمزور فریق کی حیثیت سے مذاکرات کے لئے تیار نہیں ہوگا اور آج ایران طاقت کے عروج پر مذاکرات کے لئے تیار ہے۔

    مزید ...
  • محمد حسنین ہیکل:

    امریکہ جانتا ہے کہ بشار الاسد نے کیمیاوی ہتھیار استعمال نہیں کئے

    عالمی شہرت یافتہ عرب صحافی اور مصنف محمد حسنین ہیکل کہتے ہیں: امریکہ مطمئن تھا کہ شام کے صدر بشار الاسد نے کیمیاوی ہتھیار استعمال نہیں کئے ہیں لیکن اس کا رد عمل کچھ اور تھا/ انھوں نے اس سے قبل کہا تھا کہ "بڑی جنگ قریب ہے"، اور یہ کہ یہ جنگ احزاب ہے اور یہ کہ امریکہ کو 2006 کی 33 روزہ جنگ کی طرح لینے کے دینے پڑسکتے ہیں۔

    مزید ...
  • اہم؛ بندری منظرنامہ اور امریکی رپورٹ کی حقیقت؛

    کیمیاوی ہتھیار اور صدر اسد پر امریکی الزام؛ ایک فنی جائزہ

    "میں درحقیقت اس رپورٹ سے متاثر ہوا، جب یہ شائع ہوئی"، "اس کے باوجود کہ اس رپورٹ اور عراق میں وسیع تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے رسوائے زمانے منظرنامے کے درمیان شباہت کے باوجود، میرا تاثر اس رپورٹ کے سلسلے میں ـ اس وقت کی نسبت بالکل مختلف ہے ـ جب میں اس پر معترض تھا"۔ "امریکی انٹیلجنس سوسائٹی میں 2003 کی نسبت بڑی تبدیلیاں آئی ہیں، اوباما بھی ہرگز مشرق وسطی میں فوجی مداخلت کے لئے تیار نظر نہيں ہیں، اور یہ مسئلہ اس رپورٹ کی صحت و اعتبار میں اضافہ کرتا ہے"۔ (1)

    مزید ...
  • روس کی وضاحت؛

    شام کے کیمیاوی ہتھیاروں پر بین الاقوامی نگرانی کے معنی کیا ہیں؟

    روسی پارلیمان کی خارجہ تعلقات کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہماری تجویز سے حکومت شام کے اتفاق کا مفہوم یہ نہیں ہے کہ شام کے پاس کیمیاوی ہتھیار پائے جاتے ہیں بلکہ ہم نے یہ تجویز پیش کرکے اوباما کو حیرت سے چھٹکارا دلایا اور شام نے اس تجویز سے اتفاق کرکے خونریزی اور تباہی کا سد باب کیا۔

    مزید ...
  • شام پر حملے کے منصوبے میں امریکہ تذبذب کا شکار کیوں؟

    شام کے بارے میں دو عرب سفارتکاروں اور اخضر ابراہیمی کے مذاکرات اور ان کے نتائج سے 40 فیصد تک ظاہر ہوا کہ شام پر امریکی حملے کا امکان کمزور ہے جبکہ ایران کے طرف سے اعلان ہوا کہ کسی بھی امریکی حملے کا نہایت سخت جواب دیا جائے گا جس نے امریکیوں کو اپنے فیصلے میں تذبذب سے دوچار کیا۔

    مزید ...
  • شام پر امریکی حملہ نہ ہونے کا سب سے بڑا ہارنے والا ابوالفتنہ بندر بن سلطان آل سعود

    اگر امریکہ شام پر حملہ نہ کرے تو سب سے بڑی شکست اس شخص کو ہوگی جس نے اس حملے کے لئے سب سے زیادہ کوششیں کیں، تکفیری دہشت گردوں کو اربوں ڈالر کا ہتھیار خرید کر دیا اور اس مسئلے پر اپنی موت یا حیات کی شرط لگادی لیکن حالات اس کی پسند کے مطابق آگے نہ بڑھے۔

    مزید ...
  • عطوان کا مضمون:

    صہیونیوں نے عرب حکمرانوں کے ساتھ ہمآہنگ ہوکر شام پر حملہ کیا

    شام پر صہیونیوں کے حملے ایسے وقت میں ہوئے ہیں کہ اکثر عرب حکمران اس غاصب ریاست کے سے ہمآہنگ ہیں اور صہیونی ریاست کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے فلسطین کے حوالے سے اپنے تزویری موقف سے منحرف ہوچکے ہیں / وہابی دہشت گردوں کی اسرائیل کو مبارکباد اور دہشت گردوں کے سرغنوں کی سابق صہیونی وزیر خارجہ سے ملاقات۔

    مزید ...
  • سبط جعفر کون تھے؟

    آج، دشمنوں نے بلا شبہ ایک بہت بڑے ہدف کا انتخاب کیا. کیونکہ کسی بھی قوم کو اگر تباہ کرنا ہو تو اسکی علمی اور تربیتی بنیادوں کو کمزور کر دو بس وہ قوم خود بخود تباہ و برباد ہو جاتی ہے. اسی نظریہ کے پیش نظر ہزاروں جوانوں کے مربی اور مرد مومن استاد سبط جعفر کو ڈگری کالج لیاقت آباد کہ جس کالج میں وہ علم دوست جوانوں کو علم کی دولت سے مالا مال کیا کرتے تھے علم دشمنوں نے اپنے ہدف کا نشانہ بنایا اور وہ اس حملے میں شہید ہو گئے. ورثا میں ایک بیٹا دو بیٹیاں اور انکی اہلیہ شامل ہیں. آج ببانگ دھل یہ بات کہہ سکتا ہوں کہ مرثیہ نگاری کا قلم ٹوٹ گیا. علم کی مسند ویران ہوگئی بلکہ کیا لکھوں ایک انسان اس دنیا کی وحشی گری کا شکار ہو گیا.

    مزید ...
  • شیعوں پر حملے، قصور کس کا؟

    دو ماہ کے دوران شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے لوگوں پر ہونے والے حملوں میں ۲۵۰ سے زیادہ افراد شہید ہو چکے ہیں اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ وہ شیعہ ہیں اور اقلیت میں ہیں جتنے حملے ہو رہے ہیں وہ فرقہ واریت کی بنا پر ہو رہے ہیں۔اور انہیں آسانی سے ان حملوں کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے چونکہ ان کے اندر دفاعی قوت نہیں ہے وہ کسی بھی صورت میں اپنا دفاع کرنے پر قادر نہیں ہیں

    مزید ...
  • ہوگو شاویز کون تھے؟

    ہوگو شاویز دنیا بھر میں امریکی مخالفت کی وجہ سے بہت زیادہ مشہور تھے. سن 2006 میں اقوام متحدہ کے ایک اجلاس میں امریکی صدر جارج بش کو شیطان کا لقب بھی دیا.

    مزید ...
  • بحران شام کے حل کا شامی فارمولا؛

    بشار الاسد کی طرف سے بجران کا تین مرحلوں پر مشتمل راہ حل

    بشار الاسد نے کہا: ہم اپوزیشن کے خلاف نہيں بلکہ دشمنوں کے خلاف حالت جنگ میں ہیں۔ یہ جنگ میرے مخالفین اور میرے حامیوں کے درمیان نہیں ہے بلکہ پورا شام اپنے تمام دشمنوں کا مقابلہ کررہا ہے۔

    مزید ...
  • ڈاکٹرعلی کا خصوصی انٹرویو ابنا کے ساتھ؛

    ناروے: قومی تمغہ "ڈاکٹرعلی لینستاد" سےواپس لیاگیا؛ مغرب میں آزادی اظہارکی پامالی

    رائل نیشنل میڈل مجھے پوری عمر کی خدمت کے عوض عطا ہوا تھا / اعلان کے بعد صہیونیوں نے رائل پیلس پر شدید دباؤ ڈالا کہ تمغہ منسوخ کیا جائے/ ظاہر ہے کہ یہ ناروے میں آزادی اظہار کی کھلی پامالی ہے / جو مسلمان اسلامی اقدار کا پابند ہو وہ حکمران سسٹم کے حلقے سے خارج قرار دیا جاتا ہے اور اس کو دباؤ اور حملوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

    مزید ...
  • اخوان المسلمین کی دہشت گردی سے نسبت! جبہۃالنصرہ اخوان کاعسکری بازو /اپڈیٹ

    اخوان المسلمین کا یہ سفاک دہشت گرد عسکری بازو شام میں سب سے زيادہ طاقتور عسکری گروپ ہے جو حکومت شام کے خلاف انتہائی وحشیانہ اور خونی کھیل کھیل رہا ہے؛ اخوان کا کہنا ہے کہ یہ گروپ القاعدہ سے وابستہ ہے اور امریکہ نے بھی اس کو ایک دہشت گرد ٹولے کا نام دے کر اس کے ہاتھوں انسانیت کے خلاف ہونے والے جرائم سے جان چھڑانے کی کوشش کررہا ہے اور یوں امریکہ اور اخوان کے درمیان مکمل ہمآہنگی پائی جاتی ہے اور اخوان نے جھوٹ کو اپنی ڈھال بنا رکھا ہے۔

    مزید ...
  • اربعین کے دوران زائرین کو قتل کرنے کے لئے تکفیریوں کی نئی سازش؛ "کتاب بم" کی تقسیم

    عراقی وزارت داخلہ نے انکشاف کیا ہے کہ تکفیری دہشت گرد ٹولے اربعین امام حسین علیہ السلام کے دوران سیدالشہداء کے زائرین کے درمیان "کتاب بم" تقسیم کرکے انہیں شہید کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں چنانچہ زائرین انجانے افراد سے قرآن مجید یا مذہبی کتب لینے سے اجتناب کریں/ گویا وہابی دین کے پیروکار دشمنان اسلام خاص طور پر امریکہ اور یہودی ریاست کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے قرآن مجید اور دینی کتب تک کو آلہ قتل بنانے کے لئے تیار ہیں۔

    مزید ...
  • بحرینیوں کی شہریت کی منسوخی کے پس پردہ عوامل

    ایک بحرینی سیاستدان نے 31 شہریوں کی شہریت کی منسوخی اور ساتھ ہی آیت اللہ شیخ احمد عیسی قاسم کو دہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے کی افواہیں اڑانے جیسے اقدامات کو آل خلیفہ کے مزیدہ خطرناک اقدامات کا پیش خیمہ قرار دیا۔

    مزید ...
  • پاراچنار اب بھی جل رہا ہے

    فضل سعید حقانی، سابق طالبعلم مدرسہ حقانیہ اکوڑہ خٹک یہ بانگ دہل اہل تشیع کے قتل عام کی ذمہ داری قبول کرتا رہا اور پیروان اہلبیت (ع) کو امریکہ سے بھی بڑا دشمن قرار دیتا رہا۔ اس سلسلے میں اُسے کئی ایک کالعدم فرقہ وارانہ تنظیموں کی حمایت و تعاون بھی حاصل رہا۔

    مزید ...
مغربی ممالک میں پیغمبر اکرم (ص) کی توہین کی مذمّت
ویژه‌نامه ارتحال آیت‌الله تسخیری
پیام رهبر انقلاب به مسلمانان جهان به مناسبت حج 1441 / 2020
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی