ابنا: بحرین کی مذہبی رہنما اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کے رکن آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی (رہ) کے مرقد مطہر میں حاضری دے کر آپ کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور اسلامی انقلاب کے تئیں اپنا خراج عقیدت پیش کیا۔
مزید ...-
-
اسلامی جمہوریہ ایران میں دینی آزادی کے بارے میں ایک لبنانی چینل کی رپورٹ
فروری 11, 2019 - 10:40 راتایران میں کلیساوں کے گھڑیالوں کی آوازیں بھی مساجد میں ہونے والی اذانوں کی آوازوں کے ساتھ سنائی دیتی ہیں۔
مزید ... -
امریکی بھی یہودی ریاست سے اکتا گئے؛
نیویارک ٹائمز کی بد پرہیزی؛ امریکہ میں صہیونیوں کے خلاف تزویری خطرہ
فروری 8, 2019 - 7:18 راتدو ہفتے قبل امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایک عجیب “بدپرہیزی” کا ارتکاب کرتے ہوئے رائج سرخ لکیروں کو روند ڈالا اور ایک مضمون بعنوان “فلسطین کے سلسلے میں خاموشی توڑ دینے کا وقت آن پہنچا ہے” شائع کیا؛ جس کے باعث امریکہ میں یہودی لابیوں اور صہیونی تنظیموں کے رابطہ کار “مائیکل اورن” نے کالم نویس “مشیل الگزینڈر” کو تزویری خطرہ قرار دیا۔
مزید ... -
دنیا پر امام خمینی(رہ) کا اہم ترین اثر دینِ اسلام کا احیاء
فروری 8, 2019 - 1:25 راتاسلامی انقلاب سے پہلے مسلمان دین کو صرف زندگی کے بعض شعبوں میں لاگو کرنے کے قائل تھے مگر امام خمینی (قُدِّسَ سِرُّہُ) نے زور دیا کہ دین اصلاح معاشرہ کی طاقت ہے اور زندگی کے تمام شعبوں کے لئے پروگرام اور منصوبے کا حامل ہے۔
مزید ... -
بعثت مطالعاتی مرکز کے زیر اہتمام صہیونیت سے مقابلے کی راہوں پر غور و خوض کے لیے اہم نشست کا انعقاد
فروری 3, 2019 - 6:32 راتابوشریف نے یہودیوں کی شکست کو یقینی بتاتے ہوئے کہا کہ یہودیوں کی ہار ایک قرآنی وعدہ ہے ، یہی وجہ ہے کہ سب کچھ کرنے کے باوجود اسرائیل آج تک اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے اور آگے بھی نہیں ہو سکے گا ۔
مزید ... -
ایک بار ضرور پڑھیں
”فرشتہ مہربانی” کی شہادت پر نیویارک ٹائمز کی تازہ رپورٹ
جنوری 2, 2019 - 9:38 دن” مجھ سے کہتے ہیں جب تمہارے سمت کوئی گولی آ رہی ہو تو سر کو جھکا لو ” میں نے انہیں جواب دیا گولی نے میرا انتخاب کر لیا ہے ، چونکہ مجھے پتہ نہیں سر کیسے خم کیا جاتا ہے ، پھر میں کیوں اپنی راہ کو تبدیل کروں کیوں اپنی ڈگر کو بدلوں “
مزید ... -
تباہی اور بربادی اسرائیل کے دروازے پر دستک دے رہی ہے
دسمبر 25, 2018 - 8:09 راتصہیونی تجزیہ نگار نے لکھا ہے کہ اسرائیل کی موجودہ داخلی صورت حال دگر گوں ہے۔ سیاسی قیادت تکبر اور غرور کا شکار ہے۔ سنہ ۱۹۷۳ء کی جنگ سے قبل بھی ایسے ہی حالات تھے جس کے نتیجے میں ہزاروں اسرائیلیوں کو اپنی جانیں قربان کرنا پڑی تھیں۔
مزید ... -
کیا دنیا کا سب سے بڑا مجسمہ غریبوں کے جھکے سر کو اٹھا سکے گا؟
نومبر 3, 2018 - 7:22 راتکیا یہی ہے وہ ہندوستان جسکا خواب سردار پٹیل نے دیکھا تھا کہ ایک طرف تو لاکھوں کروڑوں لوگ بھوکے مریں انکے پاس اپنے پیٹ کی آگ کو بجھانے کا ذریعہ نہ ہو تو دوسری طرف کچھ لوگ انکے ہی مجسمہ بنانے پر کروڑوں لوگوں کا پیٹ کاٹ کر اپنا پیٹ بھریں کہ ہم ہندوستان کی آہنی شخصیت کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں؟
مزید ... -
شیخ حسن یوسف کی بار بار گرفتاریاں کیوں؟
اکتوبر 14, 2018 - 11:49 راترہائی کے بعد جب الشیخ حسن یوسف میڈیا کے سامنے آئے تو انہیں بار بار ایک سوال کا سامنا کرنا پڑتا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ غاصب صہیونی انہیں بار بار گرفتار کرتے ہیں؟
مزید ... -
“رات کا اضطراب” فلسطین میں نیا انداز احتجاج
ستمبر 25, 2018 - 7:53 راتفلسطینی تجزیہ نگار نے بتایا کہ غزہ کی سرحد پر فلسطینیوں کے احتجاج نے بھارت پر برطانوی سامراج کے غاصبانہ قبضے کی یاد تازہ کردی ہے۔ رات کی تاریکی میں بھارتی عوام برطانوی استبداد کے خلاف احتجاج کے دوران مختلف چیزوں کو آگ لگایا کرتے یا آتش بازی کا مظاہرہ کرتے۔
مزید ... -
چین بھی امریکہ ـ سعودیہ ـ ترکی کے نشانے پر؛
سنکیانگ میں شرانگیزی کے لئے سرزمین شام پر مسلح دہشت گردوں کی تیاریاں!!
ستمبر 19, 2018 - 3:29 راتچین میں مسلمانوں کی سرکوبی کے اسباب اہم نکات میں شمار ہوتے ہیں۔ چین کے جنوب اور مغرب میں مسلمانوں کا مسکن ہے؛ شمال اور جنوب میں مسلمان چین سے زندگی بسر کررہے ہیں مغرب میں واقع سنکیانگ صوبے میں حالات مختلف ہیں۔
مزید ... -
اوسلو سمجھوتا یا اندھیری غار
ستمبر 17, 2018 - 5:43 راتسابق اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے اپنی کتاب میں لکھا کہ ’پیرس میں ۱۳ ستمبر ۱۹۹۳ء کو ہوٹل میں قیام کے دوران صبح سات بجے میں نے فلسطینی رہ نما احمد قریع کے کمرے کا دروازہ کھولا، انہیں بیدار کیا اور کہا میں آپ کے لیے ’اوسلو‘ سمجھوتے کا تحفہ لایا ہوں۔ یہ تحفہ دونوں قوموں[ فلسطینیوں اور اسرائیلیوں] کو خوش کر دے گا۔‘
مزید ... -
تکفیری دہشتگردوں کا ہدف تعلیمی ادارے کیوں؟
اگست 8, 2018 - 9:39 راتپاکستان میں شدت پسندی اور دہشت گردی نے جب بھی سر اٹھایا ہے، ان کا پہلا ہدف تعلیمی ادارے ہی بنے، گذشتہ روز چلاس، دیامر اور آج پشین میں ہونے والے حملے اس بات کا ثبوت ہیں۔
مزید ... -
سی آئی اے سابق اہلکار:
ایران لیبیا ہے نہ عراق / ایران کا تاریخی تشخص بیرونی جبر کو تسلیم نہیں کرتا
جولائ 11, 2018 - 11:30 راتسی آئی اے کے سابق اہلکار نے ایران کے سلسلے میں موجودہ امریکی حکومت کی پالیسیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اپنی ایک یادداشت میں لکھا: ایران لیبیا یا عراق نہیں ہے اور اس ملک کے عوام کا تاریخی تشخص بیرونی جبر کو ہرگز تسلیم نہیں کرتا۔
مزید ... -
’صدی کی ڈیل‘ کیا فلسطینی اتھارٹی عرب دباؤ برداشت کرے گی؟
جون 30, 2018 - 11:11 راتامریکا، اسرائیل اور بعض عرب ممالک کی جانب سے بہ ظاہر لگتا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے لیے مجوزہ امن منصوبے’صدی کی ڈیل‘ کو نافذ العمل کرنے پر متفق ہیں چاہے انہیں اس کی کوئی بھی قیمت کیوں نہ چکانا پڑے۔
مزید ... -
صہیونی ریاست کے خلاف جاسوسی کرنے والے اسرائیلی!
جون 22, 2018 - 8:48 راتاسرائیلی اخبار لکھتا ہے کہ سابق وزیر شگیو پہلی اہم شخصیت نہیں جس نے اسرائیل کے خلاف ایران کو جاسوسی کی خدمات مہیا کیں۔ اس فہرست میں کئی اور بھی نمایاں چہرے شامل ہیں۔
مزید ... -
رپورٹ/ حزب اللہ کی رمز کشائی کی اماراتی کوشش
فروری 28, 2018 - 3:49 راتامارات جو گذشتہ کچھ عرصے سے بعض دیگر خلیجی ریاستوں کی طرح بڑی طاقت بننے کی دوڑ میں شریک ہوا ہے اور اسرائیل کی زیادہ سے زیادہ خدمت کرکے اس مقصد کے حصول کے لئے کوشاں ہے، نے گزشتہ روز منگل کے دن ڈیکوڈنگ حزب اللہ کے عنوان سے ابوظہبی کے پالیسی سینٹر میں ایک سمپوزیم منعقد کیا جس میں عرب اور مغربی مقررین نے خطاب کیا۔
مزید ... -
آل سعود دنیائے اسلام میں منافقت وبےحیائی کا واضح نمونہ
ستمبر 12, 2016 - 10:37 راتجگہ جگہ اسلام کے لبادے میں آل سعود نے مسلمانوں کا جینا حرام کر رکھا ہے پاکستانی, افغانی ، عراقی ، شامی ، فلسطینی آل سعود کے هاتهوں جس بدنصیبی ، بدبختی ،اضطراب ، اعصابی امراض اور نفسیاتی الجھنوں کا شکار ہوئے وہ تاریخ عالم کا ایک سیاہ باب بن چکا ہے ۔ آل سعود اپنے سیاہ کارناموں کے سبب دنیائے اسلام میں منافقت وبے حیائی کا بے نظیر نمونہ ہیں۔
مزید ... -
علی شمخانی اور نریندر مودی کی باہمی گفتگو پر تفصیلی رپورٹ
اگست 27, 2016 - 8:49 راتاسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے جمعے کو نئی دہلی میں ہندوستان کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں دہشت گردی اور اس سے مقابلے کے لئے مشترکہ تعاون کےبارے میں تبادلۂ خیال کیا-
مزید ... -
ایران کے مقابلے میں سعودی اور اسرائیل متحد
اگست 24, 2016 - 4:37 راتایک صہیونی نشریے یروشلم پوسٹ کی ویبسایٹ نے ایک مضمون میں ایران کے مقابلے میں سعودی عرب اور تل ابیب کے اتحاد کا جائزہ لیا ہے.
مزید ... -
داعش کی شکست کے بعد سعودی عرب میں کھبلی پیدا
عراق میں مختلف اقلیموں کی تشکیل کے لیے سعودی عرب کا نیا منصوبہ شروع
اگست 3, 2016 - 4:37 راتسعودی عرب آیندہ ماہ ایسی کانفرنس کی میزبانی کرے گا کہ جس میں وہ لوگ موجود ہوں گے جو عراق میں مختلف اقلیموں کی تشکیل کے منصوبے کے حامی ہیں ۔
مزید ... -
کیا ایران کسی سے کم ہے؟
رپورٹ/ ترقیاتی میدان میں ایک سال کے اندر دسیوں سائنسی پروجیکٹوں کا ایران میں افتتاح
مارچ 28, 2016 - 10:23 راتایک سال کے اندر ۳ ریڈیو دارو کی نقاب گشائی ، تین نئے دواسازی کے کارخانوں کا افتتاح ، ایران کی دھماکوں کو روکنے والے سازو سامان کی سب سے بڑی تجربہ گاہ کا افتتاح ، ایران کے روئی کی پیداوار کے پہلے ماڈل کی رونمائی ، ملک میں پہلی بار بیداری کی حالت میں مغز کا آپریشن ، اسٹریٹیجیک دوا فیکٹر ۷ ، ایران نے ایک جنگلی جانور قوچ کا کلون تیار کیا ، رایانش ابری خدمات کے پہلے چینل کی رونمائی ، ایران کے سیٹیلائٹ کے ھاب منصوبے کا آغاز ، بجلی اور پیل ایندھن سے چلنے والی گاڑی کی افتتاحی رسم ، ٹییکنیکی اور تحقیقاتی رصد خانہ کا افتتاح ، سورنا روبوٹ کی تیسری نسل کی رونمائی ، پہلے دوزیستی ہوائی جہاز کی رونمائی ، چمڑی کا درد روکنے والے ٹیپ کی تولید کی پٹڑی کا افتتاح ، سنجشی دوستی سیٹیلائٹ کی رونمائی ، اینٹرنیٹ آف تھینگز کے پہلے پلیٹ فارم کی رونمائی و۔۔۔۔
مزید ... -
اہل سنت کے پہلے شہید اسماعیل شجاعی اور شام میں حرم اہل بیت(ع) کا دفاع
فروری 15, 2016 - 9:25 راتایران کے مغربی آذربائجان کے بوکان شہر کے باشندے شام میں حرم اہل بیت(ع) کا دفاع کرتے ہوئے اہل سنت کے پہلے شہید اسماعیل شجاعی کے فرزندوں نے کہا کہ وہ اپنے خون کے آخری قطرے تک اپنے باپ کے راستے پر چلتے رہیں گے۔
مزید ... -
اقوام متحدہ کی رپورٹ: دوبرسوں میں داعش نے 18 ہزار عراقیوں کا قتل عام کیا
جنوری 20, 2016 - 8:45 راتاقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ دو برسوں میں داعش کے دہشت گردوں نے اٹھارہ ہزار عراقی شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔
مزید ... -
رپورٹ؛ دنیا میں 80 فیصد اموات دھشتگردی کی وجہ سے ہوئیں
نومبر 18, 2015 - 5:37 راتدنیا بھر میں دہشت گردی کے واقعات میں ہونے والی اموات میں 80 فیصد تک غیر معمولی اضافہ ہوا ہے جب کہ دہشت گرد حملوں سے متاثرہ پہلے 5 ممالک میں دنیا بھر کی 78 فیصد ہلاکتیں ہوئیں۔
مزید ... -
رپورٹ/ تکفیری ٹولوں کی دھمکیوں کے باوجود سوئٹزر لینڈ میں عزاداری سید الشہدا کا قیام عمل+ تصاویر
نومبر 1, 2015 - 9:58 دنہر سال کی طرح اس سال بھی سوئٹزر لینڈ میں اہل بیت(ع) اسلامی سینٹر کی جانب سے سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔
مزید ... -
داعش کی بقا شیعہ سنی اختلاف میں ہے
ستمبر 5, 2015 - 11:44 راتترکی میں چھپنے والے ایک روزنامے نے دولت اسلامی عراق و شامات (داعش) کے شیعہ سنی اختلافات سے فائدہ اٹھانے نیز اس گروہ کے شیعہ کشی کی طرف مایل ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تصریح کی : داعش کی بقا شیعہ سنی اختلاف میں ہے ۔
مزید ... -
رپورٹ
علامہ مفتی جعفر کی برسی پر علامہ جواد نقوی کا خطاب
ستمبر 3, 2015 - 7:43 دنعلامہ جواد نقوی نے کہا کہ امتوں کے راستے رہبرکھولتے ہیں لیکن اُن کی تکمیل امتوں نے کرنی ہے ، مفتی صاحب نے ایک راہ کا آغاز کیا ہے اور اس کو شہید حسینیؒ نے جاری رکھا ہے ، اُس کی تکمیل اب امت و ملت نے کرنی ہے ، ملتِ تشیع نے کرنی ہے ، ہمارا کام ہرمناسبت میں ان شخصیات کے کاموں کو احیاء کرنا ہے اوریہ عہد کرنا ہے کہ ہم نے ان راہوں کو تکمیل کرنا ہے ۔
مزید ... -
عربوں کی مشترکہ فوج کی تشکیل کاخواب شرمندہء تعبیر ہو گا یا چکنا چور؟
ستمبر 1, 2015 - 11:50 راتعرب لیگ کے وزرائے خارجہ کی بیٹھک کے اچانک منسوخ ہو جانے سے کہ جو مشترکہ عرب فوج کی تشکیل کے سلسلے میں ہونے والی تھی مشترکہ عرب فوج کی تشکیل کے مبہم انجام کےسلسلے میں سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں ۔
مزید ... -
رپورٹ
غزہ پر صیہونی محاصرے سے شیر خوار بچوں کی موت میں اضافہ
اگست 10, 2015 - 5:06 راتفلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود اور بحالی کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’’اونروا‘‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی ناکہ بندی سے فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ پٹی میں شیرخوار بچوں کی اموات میں اضافہ ہوا ہے۔
مزید ...