نہ صرف تاریخ بلکہ صنعت و حرفت سے لیکر کاغذ و کپڑوں کا کاروبار یا ہندوستان کی پہلی بحریہ کی تشکیل اور بیرونی دنیا سے ہندوستان کا رابطہ ہو ہر ایک ترقی کے مرحلے پر ہمیں مسلمانوں کی خدمات نظر آتی ہیں لہذا ہمارے لئے پہلے مرحلے میں اپنی تاریخ سے آشنائی اور اس سے دوسروں کو مطلع کرنا ضروری ہے
مزید ...-
-
صہیونی ریاست کے بعض اہلکار ایرانی “جاسوسوں کی کئی سالہ سرگرمیوں” سے حیران
جنوری 13, 2022 - 7:24 PMاسرائیلی انٹیلی جنس اور داخلی سلامتی کے ادارے کی طرف سے گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں چار ایرانی جاسوسوں کی سرگرمیوں کے بارے میں دعوے کے بعد صہیونی ریاست کے اعلیٰ سکیورٹی حکام نے کہا کہ وہ ایسی خبریں سن کر حیران رہ گئے ہیں۔
مزید ... -
سعودی نیوم: یہودی میراث؛
نیوم شہر جو خطے کو بدل دے گا! / بن سلمان اپنی سرزمین پر پیرز پراجیکٹ کا ٹھیکیدار
دسمبر 6, 2021 - 10:59 PMنیوم Neom ایک تجارتی اور صنعتی شہر، جو سعودی عرب کے شمال مغرب میں واقع ہے اور کہا جاتا ہے کہ اپنی نوعیت کے لحاظ سے عالمی سطح پر منفرد ہے۔ یہ شہر تین ملکوں کو متصل کرے گا اور اس کی سرحدیں مصر اور اردن تک پھیلی ہوئی ہونگی!
مزید ... -
خطے میں امریکیوں کی ایک پسپائی اور؛
سعودیو! انصار اللہ کی پسپائی کو چھوڑو! تم خود پسپا ہوجاؤ: امریکہ
نومبر 30, 2021 - 6:58 AMجڈی ہوڈ : اگرچہ یمن سے سعودیوں کا انخلاء، جنگ کے خاتمے میں مدد دے گا / امریکہ کا خیال ہے کہ یہی اقدام صحیح ہے۔ اب جو انصار اللہ پسپا نہیں ہورہی تو راہ حل یہی ہے کہ سعودی عرب کو یمن سے پسپا ہونے چاہئے۔
مزید ... -
داعش کے خلاف جنگ کی آڑ میں شامی خواتین اور بچوں کے قتل پر امریکی رازداری
نومبر 14, 2021 - 6:05 PMخفیہ دستاویزات کی بنیاد پر ایک امریکی اخبار نے رپورٹ دی ہے کہ مارچ 2019 میں امریکہ نے شام کے ایک شہر پر فضائی حملے میں 60 سے زائد شہری خواتین اور بچوں کو ہلاک کر کے اس واقعے کو چھپا دیا تھا۔
مزید ... -
ایم بی ایس کہلوانے کے شوقین محمد بن سلمان کا مبہم مستقبل؛ ایم بی ایس کے آقا بھی فکرمند ہوگئے
امریکہ نے سعد الجبری کو ایم بی ایس کے راز افشا کرنے کی ہری بتی دکھا دی!
اکتوبر 30, 2021 - 9:16 PMواشنگٹن نے سعودی عرب کی خفیہ ادارے کے اعلی اہلکار کو ایم بی ایس کے بارے میں راز افشا کرنے کے لئے گرین سگنل دے دیا۔
مزید ... -
اتحاد امت کے لیے رسولؐ اور آل رسولؐ سے محبت شرط ہے :مولانا سرور چشتی ،گدی نشین درگاہ خواجہ معین الدین چشتی
شیعہ علماء و فقہا کی طرح اہلسنت رہنمائوں کو بھی اتحاد کے لیے عملی اقدامات کرنے ہوں گے: مولانا کلب جواد نقوی
بغیر محبت اہلبیتؑ اور سیرت ائمہ طاہرینؑ پر عمل کیے ہوئے اتحاد ممکن نہیں: مولانا امیر حمزہ اشرفی
اکتوبر 23, 2021 - 5:08 PMہفتۂ وحدت کی مناسبت سے مجلس علمائے ہند کی جانب سے ’سیرت رسول ؑ کی عصری معنویت اور وحدت اسلامی ‘ کے موضوع پر وبینار کا انعقاد عمل میں لایا گیا، شیعہ و سنّی علماء و مفکرین نے اظہار خیال کیا۔
مزید ... -
نیویارک ٹائمز: حزب اللہ امریکہ کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئی
ستمبر 18, 2021 - 12:02 PMایک امریکی اخبار نے ایک نوٹ میں اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان میں قومی نجات دہندہ کا کردار ادا کر کے امریکہ کو شکست دینے میں کامیاب رہی۔
مزید ... -
9/11 کے واقعات نے امریکہ کے زوال کو کیسے نشان زد کیا؟
ستمبر 11, 2021 - 12:23 PMایک تجزیے میں برطانوی اخبار نے امریکی معاشرے کے ارتقاء اور دنیا میں اس کے مقام کے زوال میں 9/11 کے کردار کا جائزہ لیا۔
مزید ... -
مدرسہ علمیہ ثقلین قم میں طلاب کے لیے سیاسی تربیتی نشست کا انعقاد
ستمبر 4, 2021 - 6:59 PMموسوی نے کہا کہ جب افغان قوم نے اسلامی نظام سے منہ موڑا اور کمونزم اور مارکسزم کیطرف توجہ کی تو انہیں یہ دن دیکھنا پڑا کہ مختلف جنگوں میں مشغول رہیں اور ایک طویل عرصے تک ناامن رہیں۔
مزید ... -
مدرسہ علمیہ ثقلین قم میں تعلیمی سال 2021/22ء کے آغاز کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
ستمبر 1, 2021 - 6:54 PMاس تقریب میں مدرسہ ہذا کے سرپرست مولانا سید عون محمد نقوی صاحب نے مدرسہ کی تین سالہ کارکردگی کی رپورٹ پیش کی۔
مزید ... -
بچوں کے قاتل، رشوت خوار، جھوٹ و فراڈ کے ماہر اور دھشتگردی کی حامی نیتن یاہو کے اقتدار کا خاتمہ
جون 4, 2021 - 2:42 PMصہیونی ریاست کے وزیر اعظم ، جو 15 سال سے مقبوضہ فلسطین میں برسر اقتدار تھے، بدعنوانی، جرائم اور دہشت گردی کی حمایت کے ریکارڈ کے ساتھ اقتدار کی کرسی سے معزول کردیئے گئے۔
مزید ... -
اسرائیل کے خلاف اور فلسطینیوں کے ساتھ ہیں
مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ویبنار، اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے
مئی 22, 2021 - 3:56 PMفلسطین فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقدہ ویبنار میں مسلم لیگ ق کے رہنما، چیئرمین پارلیمنٹری فورم برائے فلسطین، کشمیر اور روہنگیا مشاہد حسین سید، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری، معروف دفاعی تجزیہ کار لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ غلام مصطفیٰ، ایران میں مقیم حماس کے سفیر ڈاکٹر خالد قدومی، جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ اور معروف پاکستانی صحافی حامد میر نے شرکت کی
مزید ... -
قدس مسلمانوں کے اتحاد کا مظہر، آنلائن کانفرنس
مئی 8, 2021 - 11:50 PMامت واحدہ کے سربراہ علامہ امین شہیدی نے کہا کہ القدس کا مسئلہ کسی ایک مسلک کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ عالم ِ اسلام کا مسئلہ ہے اور ہمیں ایک قدم بھی اس سے پیچھے نہیں ہٹنا چاہیئے، ناجائز ریاست اسرائیل نے امت مسلمہ کے مقدس ترین مقام یعنی قبلہ اول پر ناجائز قبضہ کرکے وہاں پر موجود معصوم فلسطینی بھائی بہنوں کے ساتھ جو ظلم و ستم کی داستانیں رقم کی ہیں
مزید ... -
’’اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے مسئلہ فلسطین اور کشمیر پر اثرات‘‘ عنوان سے کانفرنس کا انعقاد
اپریل 28, 2021 - 5:00 PMفلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور انسٹیٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ ریفارمز پاکستان کے زیر اہتمام آن لائن کانفرنس بعنوان ’’اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے مسئلہ فلسطین اور کشمیر پر اثرات‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ... -
صہیونی جنرل کا اعتراف: فخری زادہ ایک پیچیدہ کاروائی کے ذریعے قتل کئے گئے
نومبر 30, 2020 - 11:40 PMصہیونی ریاست کے ایک ریٹائرڈ جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے جوہری اور دفاعی سائنسداں ایک پیچیدہ کاروائی کے ذریعے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنائے گئے۔
مزید ... -
نیتن یاہو کا دورہ حجاز شریف؛ فلسطین کی پیٹھ میں بنی سعود کا خنجر
نومبر 25, 2020 - 2:10 PMاس سے پہلے ہونے والی ملاقاتوں کو صیغۂ راز میں رکھا جاتا رہا تھا لیکن اس ملاقات کو فوری طور پر اعلانیہ کردیا گیا جس سے اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے کہ یہودی-سعودی تعلقات کی بحالی کی گاڑی چل پڑی ہے اور یوں کئی ممالک ریاض کے ساتھ مل کر اس گاڑی کے مسافر بننے کی سعی کریں گے۔
مزید ... -
کیا ڈونلڈ ٹرمپ کو جیل کا رخ کرنا پڑ سکتا ہے؟
نومبر 10, 2020 - 11:40 PMڈونلڈ ٹرمپ پر کم از کم 3 خواتین کے جنسی استحصال اور ریپ کے الزامات بھی ہیں.
مزید ... -
بھوک ہڑتال صہیونی غرور توڑنے کے لیے فلسطینی قیدیوں کا کامیاب ہتھیار
اکتوبر 15, 2020 - 5:22 PMصہیونی ریاست کے ظلم کا مقابلہ کرنے اور دشمن کا غرور خاک میں ملانے کے لیے فلسطینی اسیران کا یہ ہتھیار کافی کامیاب ثابت ہوتا ہے۔ اسیران نے کئی ایسی انفرادی اور اجتماعی بھوک ہڑتالیں کر کے صہیونی دشمن سے اپنے جائز اور قانونی مطالبات منوائے۔
مزید ... -
متحدہ عرب امارات کی فلسطین کے خلاف سازشوں کی لمبی تاریخ
اگست 26, 2020 - 3:18 PMمتحدہ عرب امارات ، گر چہ حال ہی میں صہیونی ریاست سے تعلقات کو معمول پر لانے میں پیش قدم ہوا ہے لیکن فلسطینی مزاحمتی گروہوں پر عرب امارات کی جانب سے دباؤ ڈالے جانے کی ایک طویل تاریخ ہے۔
مزید ... -
عالمی سامراج کے شاطرانہ منصوبے اور حشد الشعبی کی حالیہ کامیابی
جولائی 15, 2020 - 10:19 PMحشد الشعبی فورسز نے مسلسل چوتھی مرتبہ ابطال العراق نامی آپریشن میں داعش کے سات مراکز کو المقدادیہ و حوض حمرین کے شمالی علاقوں اور نہر دیالی کے اطراف میں اپنے حملوں سے منہدم کر دیا ہے۔
مزید ... -
صہیونی حکومت کی جانب سے داعشی عناصر کی خدمات کے حصول کا پردہ فاش
جولائی 10, 2020 - 9:19 PMمزاحمتی محاذ کو چوٹ پہنچانے کے لئے صہیونی حکومت نے داعشی عناصر کی خدمات حاصل کی ہیں۔
مزید ... -
مغربی کنارے کے اسرائیل سے الحاق کے نتائج کیا ہوں گے؟
جولائی 3, 2020 - 6:13 PMامریکی اخبار نے لکھا ہے کہ فلسطینی علاقوں کے الحاق کے منصوبے پرعمل درآمد کے بعد فلسطین میں ایک ہی ریاست سامنے آئے گی اور اس کا نقشہ بھی ایک نسل پرست ریاست کا ہوگا۔
مزید ... -
رپورٹ
پاکستان کے ۱۵۰ سے زائد علمائے اہل سنت کا گستاخ سیدہ زہرا (س) آصف جلالی کے خلاف ردعمل+ تصاویر
جون 30, 2020 - 6:21 PMپاکستان کے معروف علمائے اہل سنت نے آصف جلالی کے گستاخانہ اقدام کی اشد مذمت کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ وہ کھلے عام توبہ کریں اور اپنے الفاظ واپس لیں۔
مزید ... -
اسماعیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی کو مبارکباد دی
فروری 12, 2020 - 2:09 PMفلسطین کی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کے نام مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔
مزید ... -
عراق کے عین الاسد امریکی بیس پر ایرانی حملہ نقصان کتنا ہوا ؟ CNN کی رپورٹ
جنوری 14, 2020 - 9:35 AMاسٹیسی کلمنیسن Lt. Col. Staci Colemsan نے سی ان ان سے کہا جب پہلی میزائل گری تو ہم اپنے زیر زمیں بنکر میں تھے جبکہ میزائل گرنے کے بعد لرزش اور جھٹکوں کو واضح طور پر محسوس کیا جا سکتا تھا یہ جھٹکے اتنے زبردست تھے کہ ہم نے زیر زمیں ہونے کے بعد بھی انہیں محسوس کیا اور ہمارے بنکر کا دروازہ مشکل سے کھل اور بند ہو رہا تھا ہم نے اچھی طرح محسوس کیا کہ کم از کم ہمارے بنکر کے نزدیک ہی سات میزائل گرے جو کہ بہت ہی خوفناک تھے
مزید ... -
داعش کو آلہ کار بنا کر عراق کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی امریکہ اور اسکے متحدین کی ناکام سازش
دسمبر 8, 2019 - 11:41 PMآل بشارہ نے آخر میں اس بات پر زور دیا کہ عراق کی حفاظتی فورسز پر لازم ہے کہ ہرگز اجازت نہ دیں کہ دہشت گرد عناصر ان علاقوں میں دوبارہ داخل ہو سکیں جنہیں انکے تصرف سے اب آزاد کرا لیا گیا ہے ۔
مزید ... -
نیشنل انٹرسٹ اور کربلا:
مسٹر ٹرمپ! ایرانی حسین(ع) کا علم اٹھائے ہوئے ہیں اور تمہیں زمانے کا یزید سمجھتے ہیں
ستمبر 3, 2019 - 6:49 PMنیشنل انٹرسٹ نے واقعۂ کربلا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا: اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی جمہوری ایران امام حسین(ع) کے علمدار ہیں اور اپنے آپ کو مظلوموں کا حامی سمجھتا ہے اور پوری دنیا میں مزاحمتی تحریکوں کے ساتھ متحد ہوچکا ہے۔
مزید ... -
شامی عوام کی زندگی ایک مدافع حرم کے زبانی
اگست 27, 2019 - 1:10 PMشام میں ایسے عیسائی کم نہيں ہیں جنہوں نے سید حسن نصر اللہ کی تصویر گھروں میں لگائی ہے اور کہتے ہیں کہ "سید ہمارے ہیرو ہیں"، اور کہتے ہیں "ہمارا سلام ایرانی ہیرو الحاج قاسم سلیمانی کو پہنچانا۔
مزید ... -
خون مظلوم سے جلتا نہیں مستقبل کا چراغ
جولائی 18, 2019 - 7:50 PMچند روز قبل نیتن یاھو نے کہا کہ ‘فوج میرے حکم کی منتظر ہے۔ میں نے جب اور جیسے ہی غزہ کی پٹی پرفوج کشی کی اجازت دی تو فوج اپنا کام کرے گی۔ اگر حماس نے جنگ بندی کی شرائط پرعمل درآمد نہ کیا تو حماس کو درد ناک صورت حال سے دوچار کیا جائے گا’۔
مزید ...