دس محرم الحرام 61ہجری کو اہل شام و عراق اور دنیا کے مختلف ممالک کے کرائے کے ہزاروں بد بخت ملعون سپاہیوں نے امیر شام یزید پلید ابن معاویہ کے حکم پر نواسۂ رسول، امام عالیمقام سیدنا امام حسین علیه السلام اور آپ کے جانثار ساتھیوں اور صاحبزادگان کو بے دردی سے شہید کر دیا۔ اہل کوفہ و شام اپنے جہنمی مقتولین کو نہایت احترام سے دفن کرتے رہے مگر خانوادہ رسالت کے سرداران جنت بے گور و کفن ریگزار کربلا میں تمازت آفتاب اور تندوتیز آندھیوں میں پڑے رہے۔
مزید ...-
-
پورے ایران میں جشن اور محافل میلاد کا انعقاد
جون 16, 2009 - 12:00 دناسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں آج پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفی (ص) اور آپ کے فرزند حضرت امام جعفر صادق (ع) کا یوم ولادت باسعادت انتہائی عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گيا۔
مزید ... -
پیرس:
اتوار کو عید میلادالنبی (ص) کا جلوس نکالا جائیگا
جون 16, 2009 - 12:00 دنفرانس کے دارلحکومت پیرس کے نواحی علاقے ویلیر لابیل میں امسال بھی جامع مسجد قباء سے عید میلادالنبی (ص) کا جلوس نکالاجائے گا۔
مزید ... -
سویڈن میں یوم ِحضرت امام حسین علیہ السلام
جون 16, 2009 - 12:00 دنلین شوپنگ سویڈن کا ایک چھوٹا سا شہر ہے جو کہ سٹوکہولم سے 200 کلومیٹر کے فاصلے پہ واقع ہے. اس کی آبادی لگ بھگ ایک لاکھ تیس ہزار ہے. یہاں یونیورسٹی ، انجینئرنگ کالج اور میڈیکل یونیورسٹی بھی ہے. کافی تعداد میں پاکستانی طلباء یہاں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے آتے ہیں. کچھ پاکستانی مستقل رہائشی بھی ہیں جن کی تعداد بہت کم ہے.
مزید ... -
برمنگھم اور ساؤتھ اینڈ میں اختتام صفر کی مجالس عزا
جون 16, 2009 - 12:00 دندنیا بھر میں محرم الحرام کی مجالس کے تسلسل میں ماہ صفر المظفر میں اربعین کی مناسبت سے اور شہادت بنت امام حسین علیہ السلام جناب سکینہ سلام اللہ اور شہادت امام حسن علیہ السلام کے حوالے سے مجالس عزا کا سلسلہ جاری رہا۔
مزید ... -
علامہ اظہر حسین :
اسلام کی تعلیمیات نجات کا ذریعہ ہیں
جون 16, 2009 - 12:00 دنادارہ یادگار محسن انسانیت کے صدر علامہ اظہر حسین نقوی نے کہا ہے کہ اسلام امن وسلامتی کا دین ہے اور اس کی تعلیمات نجات کا ذریعہ ہیں۔
مزید ... -
حضرت امام حسین علیہ السلام نے اسلام کیلئے قربانی دی، علماء
جون 16, 2009 - 12:00 دن -
حضرت زینب (س) کی سیرت خو اتین کیلئے مشعل راہ ہے، ثانی زہرا کانفرنس
جون 16, 2009 - 12:00 دنمنہاج القرآن ویمن لیگ کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام ثانئی الزہرا (سیدہ زینب (س) کانفرنس)
مزید ... -
مولانا سید ضیغم الرضوی :
اہلبیت کی محبت سے کسی کو انکار نہیں
جون 16, 2009 - 12:00 دن -
مجالس یورپ میں
جون 16, 2009 - 12:00 دن -
مجالس عزاداری
جون 16, 2009 - 12:00 دن -
آج بھی ظلم کی طاقتیں حق پرستوں کو مٹادینا چا ہتی ہیں
جون 16, 2009 - 12:00 دن -
تحفظ اسلام کیلئے ہمیں کردارِ حضرت علی(ع) کا مطالعہ کرنا ہو گا
جون 16, 2009 - 12:00 دن -
حضرت امام حسین(ع) کی یاد میں مرکزی جماعت اہلسنت کے تحت محافل
جون 16, 2009 - 12:00 دن -
کربلا عظیم قربانی کا مرکز اور مقام ہے
جون 16, 2009 - 12:00 دن -
قوم کو تقسیم کرنیوالے ملکی وحدت کے خلاف صف آرا ہیں، مقررین
جون 16, 2009 - 12:00 دن -
فلسطین، عراق، لبنان میں مسلمانوں کا قتل عام لمحہ فکریہ ہے
جون 16, 2009 - 12:00 دن -
عراقی عیسائیوں کی عزاداری
جون 16, 2009 - 12:00 دنسینکڑوں عیسائیوں اور صابئین کے ایک دستے نے عاشورائی حسینی کے موقع پر عزاداری کی.
مزید ... -
حضرت امام حسین (ع) کی شان میں محفل نعت ومنقبت کا انعقاد
جون 16, 2009 - 12:00 دن -
اندرون سندھ یوم عاشور نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا
جون 16, 2009 - 12:00 دنیوم عاشور عقیدت و احترام کے ساتھ منایاگیا، مجالس شام غریباں کا انعقاد
مزید ... -
علامہ شاہ تراب الحق:
حضرت امام حسین (ع) نے ظالم اور مظلوم کا فرق واضح کر دیا
جون 16, 2009 - 12:00 دن -
یوم عاشور عقیدت و احترام اور مذہبی جذبے سے منایا گیا
جون 16, 2009 - 12:00 دن -
عاشور پر متحدہ کے تحت ملک بھر میں استقبالیہ و طبی کیمپوں کا قیام
جون 16, 2009 - 12:00 دن -
بھارت،
جون 16, 2009 - 12:00 دن
-
دنیا بھر میں عاشورہ عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
جون 16, 2009 - 12:00 دن -
عاشورہ محرم الحرام کامرکزی جلوس کربلا گامے شاہ پر اختتام پذیر
جون 16, 2009 - 12:00 دن -
پشاور:
سخت سیکورٹی میں یوم ِ عاشورانتہائی واحترام سے منایا جارہا ہے
جون 16, 2009 - 12:00 دن -
یزیدی طاقتیں مسلمانوں میں انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہی ہیں
جون 16, 2009 - 12:00 دن -
جون 16, 2009 - 12:00 دن
پاکستانی سیاسی شخصیات اور اعلی حکام کا پیغام عاشور
مزید ... -
دنیا بھر کی طر ح بھارت میں بھی یوم عاشور عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے
جون 16, 2009 - 12:00 دن