امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عادل بنگش اور دیگر رہنماؤںنے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ آئی ایس او پاکستان کا چالیسواں مرکزی کنونشن بعنوان'معرفت امام مہدی عج 'آٹھ اکتوبر سے جامعۃ المنتظر لاہور میں شروع ہو گا ۔
مزید ...-
-
آنحضور (ص) کی بعثت
ستمبر 18, 2010 - 12:00 دنآنحضور (ص) نےبعثت کے بعد تین سال تک نہایت رازداری کے ساتھ تبلیغی فرائض انجام دیئے۔
مزید ... -
برلین کی مسجد المجتبیٰ میں ولادت علی ع کا میلاد
ستمبر 18, 2010 - 12:00 دنجرمنی کے دارلحکومت برلین میں 26 جون بروز ہفتہ، امام علی علیہ السلام کی ولادت کے سلسلہ میں منہاج الحسین برلین رجسٹرڈ کی جانب سے مسجد المجتبیٰ علیہ السلام میں ایک شاندار جشن کا اہتمام کیا گیا.
مزید ... -
ایمسٹرڈیم میں محفلِ میلاد بسلسلہ ولادتِ امیر المومنین علی علیہ السلام
ستمبر 18, 2010 - 12:00 دن -
حضرت زھراء (ع) کا یوم شہادت
مراجع تقلید کی ماتمی جلوس میں شرکت
جولائ 18, 2010 - 12:00 دنقم کے مراجع تقلید میں سے آیت اللہ وحید خراسانی اورصافی گلپایگانی ، حضرت زھراء (ع) کی شھادت کے روز ماتمی انجموں کے ساتھ پیدل حرم مطهر کریمه اهل بیت تک گئے۔
مزید ... -
جناب سیدہ (س) کی ذات اقدس تمام انسانوں کے لئے مشعل راہ ہے
جولائ 18, 2010 - 12:00 دنجناب سیدہ فاطمۃ الزہرا (س)کی ذات اقدس تمام انسانوں کے لئے مشعل راہ ہے۔ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما مولانا مظہر کاظمی نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی کے زیر اہتمام شہادت بی بی سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
مزید ... -
ہندوستان:
عزاداری بمناسبت شہادت حضرت فاطمہ زہرا ﴿س﴾
جولائ 18, 2010 - 12:00 دنحضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی شہادت کے مناسبت سے ھندوستان کے مشہور شیعہ نشین شہر لکھنؤ کے حوزات علمیہ، ثقافتی ومذھبی ادارہ میں مجالس عزا منعقد کی جا رہی ہے ،
مزید ... -
یوم شہادت:
دنیا بھر میں فرزند پیغمبر اکرم (ص) امام حسن عسکری (ع) کا یوم شہادت عقیدت سے منایا جا رہا ہے
مئ 18, 2010 - 12:00 دندنیا بھر میں فرزند پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور امامت کے گیارھویں آفتاب امام حسن عسکری علیہ السلام کی مناسبت سے مجالس عزاء منعقد کی جا رہی ہیں
مزید ... -
جرمنی:
دارالحکومت برلین میں محرم الحرام کی مجالسِ عزاء
مارچ 19, 2010 - 12:00 دنجرمنی کے دارلحکومت برلین میں مرکز المجتبٰی کے زیر اہتمام محرم الحرام کی مجالسِ عزاء کا اہتمام کیا گیا جس سے اس سال سویڈن سے تشریف لائے مولانا ذاکر حسین صاحب مدظلہ نے خطاب فرمایا۔
مزید ... -
یوم القدس:
جلوسوں میں شرکت بھی ایک طرح کا جہاد ہے
جون 16, 2009 - 12:00 دنگزشتہ برسوں کی طرح اس سال دوہزار نو میں بھی عالمی یوم قدس ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعے اٹھارہ اکتوبر دوہزارنو کومنایا گیا۔
مزید ... -
تهران سمیت پورے ملک میں نماز عید الفطر کے روح پرور اجتماعات
جون 16, 2009 - 12:00 دنحضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز عید الفطر کے خطبوں میں عالمی یوم القدس کو حق کی علامت اور ظلم کے مدمقابل انصاف کی ثابت قدمی کا عکاس قرار دیا.
مزید ... -
مسلم تھنکرز فورم:
حضرت علی (ع) کے یوم شہادت پر سیمینار
جون 16, 2009 - 12:00 دنمسلم تھنکرز فورم کے زیر اہتمام حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
مزید ... -
برطانیہ:
امیر المومنین علی عیلہ السلام کے یوم شہادت کا جلوس
جون 16, 2009 - 12:00 دنیوم شہادت امام المتقین حضرت علی علیہ السلام برطانیہ بھر میں عقیدت و احترام اور مذہبی جذبے سے منایا جا رہا ہے اور انیس رمضان سے اکیس رمضان تک مجالس عزا منعقد ہو رہی ہیں اور جلوس نکالے جا رہے ہیں۔
مزید ... -
بھارت:
امسال بھی شبوں کے جلوس پر امن طور پر اٹھوانے کے انتظامات کریں
جون 16, 2009 - 12:00 دناشرف حسین میموریل سوسائیٹی: شبہائے شہادت علی علیہ السلام میں اٹھنے والے تمام جلوس نکلوائے جائیں۔
مزید ... -
سویڈن کے شہروں میں ماہ مبارک رمضان
جون 16, 2009 - 12:00 دنالحمد الاﷲ اب مسلمان کثیر تعداد میں یہاں مقیم ہیں. بڑے شہروں میں پتہ چلتا ہے کہ اب ماہ صیام کی آمد ہے.
مزید ... -
یورپ میں ایام جشن اہلبیت کی محفلیں
جون 16, 2009 - 12:00 دنیہ شعبان کا مہینہ ہے اور مذہبی نقظۂ نطر سے سب مسلمانوں کے لئے بہت ہی مبارک ماہ ہے. یہ وہ ماہ ہے جسمیں شب برات کے علاوہ خانوادۂ عصمت و طہارت کے گھر میں اللہ کی طرف سے خاص رحمتوں کا نزول ہوا.
مزید ... -
عقيدہ مہدويت كے موضوع پر پانچویں بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد
جون 16, 2009 - 12:00 دنگزشتہ روز تہران میں عقيدہ مہدويت كے موضوع پر پانچویں بين الاقوامی سيمينار كا آغاز ہوا جس میں ملكی اور غير ملكی دانشوروں نے شركت كی۔
مزید ... -
کربلا:
15 شعبان کی مناسبت سے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات
جون 16, 2009 - 12:00 دنعراق کے مقدس شہر کربلای معلی میں 15 شعبان کی مناسبت سے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔
مزید ... -
كربلا میں " بہار شہادت فيسٹيول" كا آغاز
جون 16, 2009 - 12:00 دنكربلا میں ولادت با سعادت امام حسين (ع) كی مناسبت سے بين الاقوامی فيسٹيول" بہار شہادت" كا آغاز ہو گيا ہے۔
مزید ... -
متحدہ عرب امارات:
شعبان كی اعياد كی مناسبت سے جشن كی تقريبات
جون 16, 2009 - 12:00 دنگزشتہ رات متحدہ عرب امارات كے مختلف شہروں میں ماہ شعبان كی اعياد كی مناسبت سے جشن كی تقاريب كا آغاز ہوا۔
مزید ... -
مرقد امام خمينی (رح):
علمدار كربلا كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كی تقريب
جون 16, 2009 - 12:00 دنجشن كی اس تقريب میں خطباء اور ذاكرين نے حضرت ابوالفضل العباس (ع) كے فضائل بيان كیے۔
مزید ... -
تركی:
ميلاد امام حسين (ع) كی مناسبت سے جشن كا انعقاد
جون 16, 2009 - 12:00 دنامام حسين علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے گزشتہ روز تركی كے شہر " Kadikoy" كی مسجد امام حسين علیہ السلام (ع) میں جشن كی ايك تقريب كا انعقاد كيا گيا۔
مزید ... -
میلاد امام حسين علیہ السلام:
آستانہ شاہ عبدالعظيم الحسنی (ع) میں جشن كا انعقاد
جون 16, 2009 - 12:00 دنگزشتہ رات آستانہ عبدالعظيم الحسنی (ع) میں امام حسين علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كی ايك باوقار تقريب منعقد ہوئی۔
مزید ... -
لندن میں منعقد ہورہی ہے؛
شہدائے اسلام کانفرنس
جون 16, 2009 - 12:00 دنشہیدان اسلام عارف حسینی و محمدباقر حکیم، کی برسی کے موقع پر لندن میں شہدائے اسلام کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے.
مزید ... -
ایران:
حضرت امام حسین (ع) کا یوم ولادت مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے
جون 16, 2009 - 12:00 دنچھوٹے بڑے شہروں میں کل شام سے چراغانی کی گئي اور تمام شہروں کو خوبصورتی سے سجایا گيا۔
مزید ... -
3 شعبان المعظم؛
حضرت امام حسین (ع) کا یوم ولادت آج عقیدت سےمنایا جا رھا ھے
جون 16, 2009 - 12:00 دنسیدنا امام حسین ایک کتاب حیات ہیں ایک درسِ زندگی ہیں ۔کمال حسین کے قدم چومتاتھا۔حسین نے حق کی سوکھی کھیتی کو اپنے لہو سے شاداب کیا
مزید ... -
مصر کے امام جمعہ:
رسول اللہ (ص) کا خون امام حسین علیہ السلام کی رگوں میں جاری تھا
جون 16, 2009 - 12:00 دنمصر کے سنی امام جمعہ اور مشہور خطیب «ڈاكٹر محمد فؤاد شاكر» نے کل کی نماز جمعہ کے خطبوں کے دوران حب اہل بیت کے فرض ہونے پر زورد دیا.
مزید ... -
زاہدان:
امام حسين (ع) كی ميلاد كی مناسبت سے جشن كا اہتمام
جون 16, 2009 - 12:00 دنجشن كی اس تقريب كا اہتمام انجمن جنت الحسين (ع) نے كر ركھا ہے۔
مزید ... -
قرآنی مقابلے اختتام پذیر
جون 16, 2009 - 12:00 دناسلامی جمہوریہ ایران میں قرآن کریم کے حفظ اور قرائت و تفسیر کے چھبیسویں بین الاقوامی مقابلے آج اختتام پذیرہوگئے۔
مزید ... -
قم المقدس:
آيت اللہ مشكينی (رح) كی دوسری برسی كا انعقاد
جون 16, 2009 - 12:00 دنقم میں آيت اللہ مشكينی كی دوسری برسی ۹ جولائی ۲۰۰۹ء كو منائی جائے گی۔
مزید ...