مولائے کائنات کے يوم شہادت پر پورا اسلامي جمہوريہ ايران سياہ پوش اور سوگوار و عزادار ہے اور تمام چھوٹے بڑے شہروں ميں جلوسہائے عزا برآمد کئے جارہے ہيں۔
مزید ...-
-
منجی عالم بشریت کے یوم ولادت پر پورے ایران میں جشن اور خوشی
جون 13, 2014 - 4:59 راتآج پورے ایران میں منجی عالم بشریت امام زمانہ حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کا جشن منایاجارہا ہے۔
مزید ... -
امام خمینی(رہ) کی پچیسویں برسی کے موقع پر تہران میں مراسم کا انعقاد
جون 4, 2014 - 4:11 راتامام راحل کی پچیسویں برسی کے موقع پر آپ کے مزار میں لاکھوں کی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی عاشقان انقلاب نے خراج عقیدت پیش کیا۔
مزید ... -
مسجد امام علی تھائلینڈ کے شیعوں کی سب سے بڑی مسجد+ تصاویر
جون 2, 2014 - 10:51 راتنجف اشرف کی ایک ٹیم نے تھائلینڈ میں مسجد امام علی کا دورہ کیا۔
مزید ... -
زیارت حضرت رقیہ (س) کی رونق میں اضافہ+ تصاویر
جون 2, 2014 - 9:34 راتشامی افواج کی دن بدن کامیابیوں نیز اسی ہفتے صدارتی انتخابات کی وجہ سے شام میں زائرین کی تعداد بڑھ گئی ہے
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ تھائلینڈ کی شیعہ بستی میں پہلی بار جشن عید مبعث کا انعقاد
جون 1, 2014 - 4:59 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تھایلینڈ کے شہر بنتانی کے علاقے بانکون میں واقع شیعہ مسجد صاحب الزمان (ع) میں عید مبعث کے روز عظیم الشان جشن منایا گیا۔
مزید ... -
امام موسی کاظم علیہ السلام کے حرم مطہر کی آسمان سے لی گئی تصاویر
مئ 25, 2014 - 9:45 راتامام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے کاظمین میں مراسم عزاداری کی آسمانی سے لی گئی تصاویر ملاحظہ فرمائیں۔
مزید ... -
ہندوستان کے تاریخی شہر لکھنو میں پانچ روزہ امام علی(ع) کانفرنس کا انعقاد+ تصاویر
مئ 17, 2014 - 8:48 راتہندوستان کے تاریخی شہر لکھنو میں امام علی کانفرنس منعقد ہوئي جس میں ہندوستان بھر کے علماء اور فضلا نے شرکت کی۔
مزید ... -
ایران سمیت دنیا بھر میں جشن ولادت مولا منایا گیا
مئ 13, 2014 - 8:10 راتایران سمیت پوری دنیا کے مسلمانوں نے آج مولائے کائنات حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت پر جشن منایا۔
مزید ... -
کربلا، بین الحرمین میں قرآنی محفلوں کا انعقاد+ تصاویر
مئ 10, 2014 - 5:41 راتکربلا میں بین الحرمین کے مقام پر گزشتہ دو ہفتوں سے قرآنی محفلوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے جن میں ہر روز ایک جزء تلاوت قرآن کے علاوہ تجویدی قواعد اور تفسیر قرآن بھی بیان کی جاتی ہے۔
مزید ... -
امام ہادی(ع) کے یوم شہادت پر حرم امام حسین (ع) میں مراسم عزاداری+تصاویر
مئ 4, 2014 - 10:16 راتامام ہادی علیہ السلام کے یوم شہادت پر کربلا میں حرم امام حسین (ع) میں گزشتہ روز عزاداری اور سوگواری کے مراسم برپا کئے گئے۔
مزید ... -
کرگل میں حضرت زہرا(س) کے یوم ولادت پر عظیم الشان جشن+ تصاویر
اپریل 28, 2014 - 9:12 دنہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہر کرگل میں یوم ولادت حضرت زہرا(س) پر عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ... -
ایران کے شہرایلام میں حضرت فاطمہ زہرا(س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سےجشن کا انعقاد
اپریل 16, 2014 - 6:37 راتایران کے صوبہ ایلام کے محکمہ اسلامی تبلیغات کی ہماہنگی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا اورحضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی ولاد ت باسعادت کی مناسبت سے اس صوبے کے مرکزمیں ایک عظیم جشن منعقد ہورہا ہے۔
مزید ... -
حرم حضرت عباس (س) عزائے ام البنین میں سوگوار+ تصاویر
اپریل 12, 2014 - 12:22 دنجناب ام البنین (س) کے ایام وفات کی مناسبت سے کربلا میں حرم حضرت عباس (ع) کو سیاہ پوش کر دیا گیا ہے۔
مزید ... -
برطانیہ کے اسلامی مرکز میں جناب سیدہ (س) کی عزاداری+ تصاویر
اپریل 5, 2014 - 12:12 راتبرطانیہ کے اسلامی مرکز میں اہل بیت اطہار(ع) کے چاہنے والوں نے فارسی، عربی اور انگریزی زبان میں مجالس عزا منعقد کر کے بی بی دوعالم کی خدمت میں ہدیہ عقیدت پیش کیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ لاہور میں شہادت امام حسن(ع) کے روز جلوس عزا
جنوری 4, 2014 - 12:00 دن -
تصویری رپورٹ/ سویڈش کے امام علی(ع) اسلامی مرکز میں ۲۸ صفر کے مراسم عزا
جنوری 4, 2014 - 12:00 دن -
تصویری رپورٹ/ بھائی کی شہادت کے روز قم میں بہن کے روضے پر خدام حرم کی عزاداری
جنوری 2, 2014 - 12:00 دن -
تصویری رپورٹ/ ۲۸ صفر کو کشمیر کے شہر کرگل میں مراسم عزاداری
جنوری 2, 2014 - 12:00 دن -
تصویری رپورٹ/ امام رضا(ع) کی یوم شہادت پر رسم خطبہ خوانی
جنوری 2, 2014 - 12:00 دن -
بروز شہادت امام ہشتم
تصویری رپورٹ/ امام غریب الغرباء (ع) کے روضہ اقدس پر لاکھوں کا اجتماع
جنوری 2, 2014 - 12:00 دن -
تصویری رپورٹ/ رحلت رسول اکرم(ص) اور شہادت امام حسن(ع) کے غم میں قم میں عزاداری
جنوری 1, 2014 - 12:00 دن -
تصویری رپورٹ/ رحلت رسول اکرم(ص) اور شہادت امام حسن(ع) کے سوگ میں مشھد میں ماتم عزا
جنوری 1, 2014 - 12:00 دناہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ۲۸ صفر یوم رحلت پیغمبر اسلام (ص) اور شہادت سبط اکبر امام حسن مجتبی(ع) کے موقع پر پورے ایران سمیت مشہد مقدس میں بھی عاشقان اہلبیت(ع) نے جلوسہائے عزا منعقد کر کے فرزند رسول اکرم(ع) کو آپ کے نانا کا پرسہ دیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ سوئٹزرلینڈ کے اہلبیت(ع) اسلامی مرکز میں مراسم عزاداری
دسمبر 18, 2013 - 12:00 دن -
تصویری رپورٹ/ اربعین حسینی پر کربلا کی طرف قافلے روں دواں(۲)
دسمبر 14, 2013 - 12:00 دن -
تصویری رپورٹ/ اربعین حسینی پر کربلا کی طرف قافلے روں دواں(۱)
دسمبر 14, 2013 - 12:00 دن -
تصویری رپورٹ/اسرائے کربلا کا نمائشی منظر
دسمبر 6, 2013 - 12:00 دن -
تصویری رپورٹ/ قم میں حسینیہ آیت اللہ شاہرودی میں مراسم عزاداری
دسمبر 3, 2013 - 12:00 دن -
تصویری رپورٹ/ شب شہادت امام سجاد علیہ السلام کربلا میں مراسم عزاداری
نومبر 30, 2013 - 12:00 دن -
تصویری رپورٹ/ قم میں اسیران کربلا کی نمائش (۲)
نومبر 22, 2013 - 12:00 دن