ابنا: دختر رسول حضرت فاطمہ زہرا(س) کے ایام شہادت کے موقع پر سویڈن کے شہر مالمو میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید ...-
-
صدر ایران اور امیر قطر کی ملاقات، اہم مسائل پر تبادلہ خیال
جنوری 13, 2020 - 11:39 دنصدر حسن روحانی نے کہا ہے اسلامی جمہوریہ ایران قطر کے ساتھ تھا اور آئندہ بھی رہے گا۔
مزید ... -
امام حسین(ع) کے نزدیک حضرت عباس(ع) کی منزلت
ستمبر 12, 2019 - 11:11 دنامام حسین(ع)نے عباس بن علی(ع)کو فرمایا: "اے عباس! میری جان فدا ہو تم پر، اپنے گھوڑے پر سوار ہوجاؤ اور ان کے پاس جاؤ اور پوچھو کہ وہ کیا چاہتے ہیں اور کس لئے آگے بڑھ آئے ہیں؟‘‘
مزید ... -
امام حسین(ع) نے جناب علی اکبر کے حق میں دعا کرتے ہوئے فرمایا: خدا باپ کی طرف سے اپنے بیٹے کو بہترین اجر عطا فرمائے
ستمبر 12, 2019 - 10:21 دنامام حسین علیہ السلام کی گواہی اور تائید کے مطابق جناب علی اکبر تمام ظاہری اور باطنی صفات میں رسول اللہ کی شبیہ تھے۔ اسی بنا پر آپ شبیہ پیغمبر کے نام سے بھی مشہور تھے۔
مزید ... -
آیت اللہ سیستانی سے مقتدی صدر کی ملاقات
مئ 17, 2019 - 11:31 راتعراق کے مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی سے صدر پارٹی کے سربراہ مقتدی صدر نے ملاقات کی۔
مزید ... -
حضرت فاطمہؑ زھرا سلام اللہ علیہا اہلسنت کی روایات میں
فروری 8, 2019 - 2:42 راتحضرت فاطمہؑ زھرا سلام اللہ علیہا کے شان میں تمام احادیث کو اہلسنت کے کتابوں سے حوالہ کے ساتھ نقل کیا گیا ہے۔
مزید ... -
ایران سمیت کئی اسلامی ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
مئ 16, 2018 - 11:15 راتاسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، ہندوستان ، خلیج فارس کی عرب ریاستوں، عراق اور دیگر اسلامی ممالک میں کل پہلا روزہ اور رمضان المبارک کی پہلی تاریخ کا اعلان ہوگیا۔
مزید ... -
قم کے ہزاروں ملاقاتیوں سے امام خامنہ ای کے خطاب کا مکمل ترجمہ
جنوری 14, 2018 - 9:29 رات9 جنوری سنہ 2018ء کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ (ادام اللہ ظلہ) کا قم کے ہزاروں ملاقاتیوں سے خطاب، نو جنوری 1978 کی یاد میں۔
مزید ... -
قم کے ہزاروں ملاقاتیوں سے امام خامنہ ای کے خطاب کا مکمل ترجمہ
جنوری 14, 2018 - 9:29 رات9 جنوری سنہ 2018ء کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ (ادام اللہ ظلہ) کا قم کے ہزاروں ملاقاتیوں سے خطاب، نو جنوری 1978 کی یاد میں۔
مزید ... -
اسلامی مزاحمتی تنظیمیں بیت المقدس کا دفاع کرنے کے لئے آمادہ ہیں: جنرل قاسم سلیمانی
دسمبر 12, 2017 - 9:33 راتسپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے عز الدین قسام اور القدس بٹالینوں کے کمانڈروں سے گفتگو میں کہا ہے کہ اسلامی مزاحمتی تنظیمیں بیت المقدس کا دفاع کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔
مزید ... -
ماہ محرم کے اعمال / سوانح حیات حضرت امام حسین (ع)
ستمبر 21, 2017 - 7:22 راتوہ صاحبان عز وشرف کہ جن کہ صدقے میں کائنات بنی ، جن کے طفیل میں اس عالم کو خلقت ہستی عطا ہوا ۔ جن کے سبب اس عدم کو وجود کی پوشاک ملی ۔ اگر اس پر کوئی مصیبت آئے ، اذیت پہونچے اور یہ عالم خاموش رہے تو احسان فراموشی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ شہادت امام حسین علیہ السلام پر ہر شیءنے خون کے آنسو بہائے ۔ غم والم پر گریہ وزاری کی ، مصائب حسین علیہ السلام پرماتم کیا۔
مزید ... -
مشہد مقدس میں ایک برازیلی خاتون کا قبول اسلام
مارچ 30, 2016 - 9:39 راتبرازیل کی ایک خاتون نے مشہد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں دین اسلام قبول کر لیا ہے۔
مزید ... -
آیت اللہ ہادوی تہرانی کی جانب سے
مرحوم مولانا قلبی حسین رضوی کی ایصال ثواب کے لیے مجلس ترحیم کا اعلان
ستمبر 20, 2015 - 3:46 راتمولانا قلبی حسین رضوی کشمیری کی ایصال ثواب کی مجلس میں تمام ہندوستانی پاکستانی اور کشمیری طلاب و علماء کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
مزید ... -
قائد انقلاب اسلامی کے گھر پر مجلس عزا کا انعقاد
نومبر 7, 2014 - 5:34 راتشب جمعہ حسینہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس سید الشہداء کا انعقاد کیا گیا جس میں متعدد اعلی حکام اور ہزاروں کی تعداد میں عزادار سید الشہداء نے شرکت کی۔
مزید ... -
فرزند زہرا حضرت امام حسین کی خیموں سے رخصتی اور آپ کی شہادت
نومبر 4, 2014 - 4:05 دن۔
مزید ... -
اعمال شب دہم محرم
نومبر 4, 2014 - 3:49 دن۔
مزید ... -
عاشورا کے آداب و اعمال؛ فقہ عاشورا
نومبر 4, 2014 - 3:43 دنشیعہ نے دوسرے معاشروں سے کہیں زیادہ افکار اور جذبات کو اکٹھا کرلیا ہے/ یہ قوم جانفشانی کے وقت اپنے پورے احساس پوری آگہی اور ہوشیار عقل کے ساتھ جام شہادت میں نوش کرتی ہے/ ہماری فکر ہمارے جذبے کی خدمت میں اور ہمارا جذبہ ہماری فکر کی خدمت میں ہے اور یہی ہے عاشورا کا روشن پیغام۔
مزید ... -
عاشورا کے 26 پیغام
نومبر 4, 2014 - 3:36 دنکربلا کے واقعہ اور حضرت امام حسین علیہ السلام کے اقوال پر نظر ڈالنے سے، عاشورا کے جو پیغام ہمارے سامنے آتے ہیں ان کوہم اس طرح بیان کر سکتے ہیں۔
مزید ... -
شب عاشورا
نومبر 4, 2014 - 3:32 دن۔
مزید ... -
شب عاشورا خیام سید الشہداء علیہ السلام میں کیسے گذری/ ایک سوال اور اس کا جواب
نومبر 4, 2014 - 3:16 دن۔
مزید ... -
زيارت ناحيہ مقدسہ
نومبر 4, 2014 - 2:59 دنعلامہ مجلسی (رہ) بحار الانوار میں تحریر فرماتے ہیں : شیخ مفید نے روایت کی ہے کہ جب کبھی روز عاشورا حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرنا چاہیں تو آنحضرت علیہ السلام کی قبر مطہر کے پاس کھڑے ہوکر کہیں :
مزید ... -
زیارت عاشورا / دعائے علقمہ / عاشور کے آخر وقت کی زیارت
نومبر 4, 2014 - 2:54 دن.
مزید ... -
اشکوں کا راز (فلسفہ عزاداری) آیت اللہ خامنہ ای کی نگاہ میں
نومبر 3, 2014 - 4:57 دناشکوں کا راز/ شہدائے کربلا کی عظمت كا راز.
مزید ... -
انبیاء کی عزاداری اور معصومین کے عزاداری کے بارے میں فرامین
نومبر 3, 2014 - 3:51 دنحضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری ایسی عبادت ہے جسے انجام دینے میں بہت زیادہ ثواب ملتا ہے اور اس سے رضائے الہٰی حاصل ہوتی ہے ۔
مزید ... -
حضرت ابوالفضل العباس کا مقتل امام خامنہ ای کے زبانی
نومبر 3, 2014 - 2:52 دنمیں آج چند جملے مصائب پڑھنا چاہوں گا۔ آپ تھوڑی دیر پہلے سے موجود ہیں؛ مصائب پڑھے گئے اور آپ نے بھی سن لئے۔ ان دنوں ساری مجالس و محافل میں ذکر مصائب ہے۔ آج تاسوعا کا دن ہے اور رسم یہ ہے کہ اس دن ذاکرین اور خطباء اور نوحہ خواں حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے مصائب پڑھتے ہیں۔
مزید ... -
کیا تاسوعا اور عاشورا کا روزہ رکھنا باعثِ ثواب ہے؟
نومبر 3, 2014 - 2:39 دنعلامہ مجلسی نے زادالمعاد میں فرمایا ہے کہ بہتر یہی ہے کہ نویں اوردسویں محرم کاروزہ نہ رکھے کہ بنی امیہ اوران کے پیروکار ان دو دنوں کو بڑے بابرکت تصور کرتے ہیں
مزید ... -
آج دنیا کو پھر ضرورت ہے کربلا کی
نومبر 2, 2014 - 1:11 دنعاشورا، ظلم، ظالم، باطل اور یزیدیت کے خلاف انقلاب کا آغاز تھا۔ امام حسین ع نے یزید سے صاف صاف کہہ دیا تھا کہ مجھ جیسا تجھ جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا، یعنی جب بھی یزیدیت سر اٹھائے گی تو حسینیت اس کے مقابلے میں ڈٹ جائے گی، جب بھی یزیدیت اسلام کو چیلنج کرے گی تو حسینیت اسلام کو سربلند رکھے گی اور یزیدیت کو نابود کرے گی، یہی وجہ ہے کہ عاشورا کے بعد مختلف ظالم حکمرانوں کے خلاف متعدد انقلاب رونما ہوئے اور کامیابی سے بھی ہمکنار ہوئے، لیکن قائم وہی رہے، جن کی اساس اسلام و درس کربلا و حسینیت تھا۔
مزید ... -
حضرت امام حسین (ع) نے ظالم اور مظلوم کا فرق واضح کر دیا
نومبر 2, 2014 - 12:57 دنجماعت اہل سنت پاکستان کراچی کے امیر علامہ سید شاہ تراب الحق قادری نے کہا ہے کہ سب سے پہلے یہ بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے فاسق و فاجر، ظالم، حدود شرعی کو معطل کرنے والا، امت مسلمہ کا حاکم و امیر نہیں ہو سکتا۔
مزید ... -
گینیس بک میں امام حسین (ع) کے نام مبارک کے اندراج کی کوشش+تصاویر
نومبر 2, 2014 - 12:49 دناہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لبنان کے بعض شیعوں نے امام حسین (ع) کے بارے میں دنیا کا سب سے لمبا پینل تیار کیا ہے اس پینل پر دنیا کے لاکھوں شیعہ دستخط کریں گے اور اسے گینیس بک میں اندراج کیا جائے گا تاکہ دنیا والے امام حسین (ع) کے بلند اہداف سے آشنا ہوں۔
مزید ... -
پانچویں امام کی شہادت پر حرم حضرت زینب(س) میں عزاداری+ تصاویر
اکتوبر 3, 2014 - 2:39 راتعاشقان اہلبیت(ع) نے شب شہادت عزاداری اور گریہ و زاری کر کے بی بی زینب (ع) کو ان کے بیٹے کا پرسہ دیا۔
مزید ...