اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شیعوں کے نویں امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر ایران کے شہر قم میں جلوس ہائے عزا برآمد کئے گئے اورعزاداروں نے حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں حاضر ہو کر پھوپھی کو بھتیجے کا پرسا دیا۔
مزید ...-
-
ماہ مبارک رمضان کے سولہویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
مئ 10, 2020 - 1:44 راتاَللّٰھُمَّ وَفِّقْنِی فِیہِ لِمُوافَقَةِ الْاَ بْرارِ، وَجَنِّبْنِی فِیہِ مُرافَقَةَ الْاَشْرارِوَآوِنِی فِیہِ بِرَحْمَتِکَ إِلی دارِ الْقَرارِ، بِإِلھِیَّتِکَ یَا إِلہَ الْعالَمِینَ
مزید ... -
دعائے سحر - ویڈیو + متن ترجمہ
مئ 10, 2020 - 11:57 دن"دعائے سحر" ماہ مبارک رمضان میں سحرکے اوقات میں پڑھی جاتی ہے اوراس کی بہت فضیلت ہے-
مزید ... -
آیت کا پیغام (16) : دانت
مئ 10, 2020 - 11:51 دنفَأَزَلَّهُمَا الشَّيْطَانُ عَنْهَا فَأَخْرَجَهُمَا مِمَّا كَانَا فِيهِ (سورہ بقرہ أ آیت 37)
مزید ... -
آیت کا پیغام (15) : سرکش گھوڑا
مئ 9, 2020 - 4:33 رات... فَإِنَّ لَكُم مَّا سَأَلْتُمْ وَضُرِبَتْ عَلَيْهِمُ الذِّلَّةُ وَالْمَسْكَنَةُ… (سورہ بقرہ ۔ آیت ۶۱)
مزید ... -
ماہ مبارک رمضان کے پندرہویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
مئ 9, 2020 - 4:32 راتاَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ طاعَةَ الْخاشِعِینَ، وَاشْرَحْ فِیہِ صَدْرِی بِإِنابَةِ الْمُخْبِتِینَ، بِأَمانِکَ یَا أَمانَ الْخائِفِینَ
مزید ... -
ماہ رمضان، ماہ رحمت، مغفرت اور نجات ۔ پوسٹر
مئ 9, 2020 - 4:09 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پیغمبر اکرم صلی الله علیه واله و سلم: رمضان وہ مہینہ ہے جس کا آغاز رحمت، جس کا وسط مغفرت اور جس کا انجام آتش جہنم سے نجات ہے! (اصول کافی، ج۴، ص۶۷) یعنی ماہ مبارک رمضان تین عشروں پر مشتمل ہے، پہلا عشرۂ رحمت، دوسرا عشرۂ مغفرت اور تیسرا عشرۂ نجات۔
مزید ... -
ماہ مبارک رمضان کے تیرہویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
مئ 7, 2020 - 2:20 راتاَللّٰھُمَّ طَہِّرْنِی فِیہِ مِنَ الدَّنَسِ وَالْاَقْذارِ وَصَبِّرْنِی فِیہِ عَلَی کائِناتِ الْاَقْدارِ، وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِلتُّقی وَصُحْبَةِ الْاَ بْرارِ، بِعَوْ نِکَ یَا قُرَّةَ عَیْنِ الْمَساکِینِ
مزید ... -
آیت کا پیغام (13): لقمہ
مئ 7, 2020 - 2:19 راتلَا تَقْرَبَا هَـٰذِهِ الشَّجَرَةَ فَتَكُونَا مِنَ الظَّالِمِينَ (سورہ بقرہ ۔ آیت ۳۵)
مزید ... -
ماہ خدا میں بندگان خدا کا خیال رکھیں ۔ پوسٹر
مئ 6, 2020 - 3:09 راتماہ رمضان، ماہ ضیافت الٰہی میں دیگر بندگان خدا بالخصوص فقیر و نادار افراد کے ساتھ نیکی و انفاق کرنے پر بڑی تاکید کی گئی ہے۔
مزید ... -
آیت کا پیغام (12) : سورج
مئ 6, 2020 - 2:40 راتيُضِلُّ بِهِ كَثِيرًا وَيَهْدِي بِهِ كَثِيرًا (سورہ بقرہ ۔ آیت ۲۶)
مزید ... -
ماہ مبارک رمضان کے بارہویں دن کی دعا -آڈیو
مئ 6, 2020 - 2:29 راتاَللّٰھُمَّ َّزَیِّنِّی فِیہِ بِالسِّتْرِ وَالْعَفافِ، وَاسْتُرْنِی فِیہِ بِلِباسِ الْقُنُوعِ وَالْکَفافِ وَاحْمِلْنِی فِیہِ عَلَی الْعَدْلِ وَالْاِنْصافِ وَآمِنِّی فِیہِ مِنْ کُلِّ مَا أَخافُ بِعِصْمَتِکَ یَا عِصْمَةَ الْخائِفِینَ
مزید ... -
ماہ مبارک رمضان کے گیارہویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
مئ 5, 2020 - 2:03 راتاَللّٰھُمَّ حَبِّبْ إِلَیَّ فِیہِ الْاِحْسانَ وَکَرِّہْ إِلَیَّ فِیہِ الْفُسُوقَ وَالْعِصْیانَ وَحَرِّمْ عَلَیَّ فِیہِ السَّخَطَ وَالنِّیرانَ، بِعَوْ نِکَ یَا غِیاثَ الْمُسْتَغِیثِین
مزید ... -
آیت کا پیغام (11) : پھل
مئ 5, 2020 - 2:02 راتمَنْ تَقَرَّبَ إلَیَّ شِبْرًا تَقَرَّبتُ مِنْہُ ذِرَاعًا وَ مَنْ أتَانِی یَمْشِی أَتَیتُہ ھَرْوَلۃً (میزان الحکمۃ، ج3 ص 2541-2542)
مزید ... -
روزے دار کی دعا کی ضمانت
مئ 5, 2020 - 1:57 راتفرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
مزید ... -
رمضان المبارک میں قرآن مجید کی تلاوت کی فضیلت
مئ 4, 2020 - 3:29 راتفرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
مزید ... -
ماہ مبارک رمضان کے دسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
مئ 4, 2020 - 3:25 راتاَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی فِیہِ مِنَ الْمُتَوَکِّلِینَ عَلَیْکَ، وَاجْعَلْنِی فِیہِ مِنَ الْفائِزِینَ لَدَیْکَ، وَاجْعَلْنِی فِیہِ مِنَ الْمُقَرَّبِینَ إِلَیْکَ، بِإِحْسانِکَ یَا غایَةَ الطَّالِبِینَ
مزید ... -
آیت کا پیغام (10): احسان
مئ 4, 2020 - 3:24 راتیَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُبْطِلُوا صَدَقَاتِكُم بِالْمَنِّ وَالْأَذَىٰ (سورہ بقرہ ۔آیت 264)
مزید ... -
روزے دار کو افطار کا ثواب؟
مئ 3, 2020 - 4:05 راترسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:
مزید ... -
آیت کا پیغام (9): کامیابی !
مئ 3, 2020 - 3:25 راتوَمَن يُطِعِ اللَّـهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا (سورہ احزاب ۔ آیت 71)
مزید ... -
ماہ مبارک رمضان، نویں دن کی دعا- آڈیو
مئ 3, 2020 - 3:23 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔
مزید ... -
قرآن کریم کے بارے میں ایک معنیٰ دار ویڈیو
مئ 2, 2020 - 4:09 راتقرآن کریم خدا کی جانب سے نازل ہونے والی آخری کتاب ہدایت ہے،مگر افسوس کہ صورتحال کچھ ایسی ہے کہ دنیا والے تو درکنار سب مسلمان بھی اسے پڑھ پانے سے قاصر ہیں اور عالم اسلام میں ایک بڑی تعداد ان افراد کی ہے جو اسے پڑھنا بھی نہیں جانتے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو ملاحظہ کیجئے جو آپ کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر سکتی ہے۔
مزید ... -
آیت کا پیغام (8): ردی کاغذ !
مئ 2, 2020 - 4:01 راتوَالْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ (سورہ آل عمران آیت 134)
مزید ... -
ماہ مبارک رمضان کے آٹھویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
مئ 2, 2020 - 4:00 راتاَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ رَحْمَةَ الْاَیْتامِ وَ إِطْعامَ الطَّعامِ وَ إِفْشاءَ السَّلامِ وَصُحْبَةَ الْکِرامِ، بِطَوْ لِکَ یَا مَلْجَأَ الْاَمِلِینَ
مزید ... -
رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا
مئ 1, 2020 - 3:20 راتاے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنی نافرمانی کے قریب جانے کی وجہ سے نظراندار کرکے تنہا نہ فرما اور مجھے اپنے انتقام کے تازیانوں سے مضروب نہ کر۔
مزید ... -
قرآن، ادبستانِ خدا ۔ پوسٹر
اپریل 30, 2020 - 2:51 راتقال رسول الله صلی الله علیه و آله : اِنَّ هذَا القُرآنَ مَأدَبَةُ اللهِ فَتَعَلَّموا مَأدَبَتَهُ مَا استَطَعتُم؛ یہ قرآن خدا کا ادبستاں ہے، لہٰذا جتنا ممکن ہو، اُس سے ادب سیکھو! (مجمع البیان، ج۱،ص ۱۶)
مزید ... -
ماہ مبارک رمضان کے چوتھے دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
اپریل 28, 2020 - 1:27 راتاَللّٰھُمَّ قَوِّنِی فِیہِ عَلَی إِقامَةِ أَمْرِکَ وَأَذِقْنِی فِیہِ حَلاوَةَ ذِکْرِکَ وَأَوْزِعْنِی فِیہِ لِاَداءِ شُکْرِکَ بِکَرَمِکَ وَاحْفَظْنِی فِیہِ بِحِفْظِکَ وَسَتْرِکَ یَا أَبْصَرَ النَّاظِرِینَ
مزید ... -
رمضان المبارک کےدوسرے دن کی دعا
اپریل 26, 2020 - 2:23 راتاے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنی خوشنودی سے قریب تر فرما اور مجھے اپنی ناراضگی اور انتقام سے دور رکھ، اور مجھے اپنی آیات کی قرائت اور تلاوت کی توفیق عطا فرما
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ کینیڈا کے اسلامی مرکز میں عزاداری فاطمہ زہرا(ع)
جنوری 27, 2020 - 7:59 راتابنا: کینیڈا کے مونٹرل شہر میں واقع اسلامی مرکز آیت اللہ خوئی میں حضرت فاطمہ زہرا(س) کے ایام شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ بصرہ میں حضرت زہرا (ع) کے یوم شہادت پر مجلس عزا
جنوری 27, 2020 - 7:27 راتابنا: عراق کے شہر بصرہ میں حضرت زہرا(س) کے یوم شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید ...