دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے جبکہ اس سے ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 20 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
مزید ...-
-
عالمی ادارہ صحت کی کورونا کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کی اپیل
مارچ 6, 2020 - 7:53 PMیونیسکو کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے پیش نظر 13 ممالک نے اسکول بند کیے۔
مزید ... -
چالیس مترجموں کی کوشش سے؛ روسی زبان میں سے قرآن کا ترجمہ مکمل
دسمبر 4, 2019 - 8:18 AMتاتارستان علماء مرکز کے مطابق روسی زبان میں ترجمہ چالیس مترجموں کی کاوش سے مکمل کیا گیا ہے۔
مزید ... -
معروف ایرانی دانشور حداد عادل کی کتاب کی رونمائی
اکتوبر 9, 2019 - 9:34 AMاربعین پیدل روی سے متعقل کتاب«به صحرا شدم، عشق باریده بود...» انگریزی،اردو اور عربی میں ترجمہ کے ساتھ رونمائی کی جارہی ہے۔
مزید ... -
کتاب معرفی حرم مطہر رضوی کی اشاعت
ستمبر 24, 2019 - 8:43 AMآستان قدس رضوی کے ادارہ نشر و اشاعت کی کاوشوں سے حرم امام علی رضا علیہ السلام کے بارے میں ایک معلوماتی کتاب معرفی حرم مطہر رضوی یا ’’ حرم مطہر رضوی کا تعارف ‘‘ شائع کی گئی ہے ۔
مزید ... -
رهبر انقلاب کی سرگذشت کی کتاب عراق میں تقسیم
اگست 13, 2019 - 11:33 AMیاداشتوں پر مبنی کتاب «إنّ مع الصبر نصراً» ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے شایع کی گیی ہے۔
مزید ... -
سری لنکا؛ حج بارے رھبر معظم کے پیغامات شائع
اگست 6, 2019 - 10:19 AMرھبر معظم کے پیغامات کو «حج ابراهیمی» کے عنوان سے مقالے میں شائع کیا گیا ہے۔
مزید ... -
ممبئی میں امام خمینی کے افکار پر مبنی کتاب کی رونمائی
جون 7, 2014 - 3:42 PMہندوستان کے اقتصادی مرکز ممبئي میں امام خمینی قدس سرہ کے افکار ونظریات پر کتاب شایع ہوئي ہے۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات پر مشتمل کتاب کے مجموعے کی اشاعت
مئی 5, 2014 - 5:51 PMتہران کی ستائیسويں بین الاقوامی کتابوں کی نمائش میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کے بیانات کے مجموعے پر مشتمل "بہار کتاب" کے عنوان سے ایک کتاب، پیش کی گئی ہے
مزید ... -
امام خمینی(رہ) کی غزلیات پر مبنی دیوان کا ہندی میں ترجمہ
مئی 2, 2014 - 1:37 PMامام خمینی (رہ) کی غزلیات پر منبی شعری مجموعہ کا ہندی زبان میں ترجمہ ہو کر ایران کلچر ہاوس کے ذریعے منظر عام پر آ گیا ہے۔
مزید ... -
شیعہ عقاید سے متعلق ۹ کتابوں کا امہاری زبان میں ترجمہ اور ایتھوپیا میں اشاعت
اپریل 6, 2014 - 3:52 PMموسسہ عصر ظہور، ایران کچرل ہاوس اور اہلبیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے شیعہ عقائد سے متعلق ۹ کتابوں کا امہاری زبان میں ترجمہ ہو کر شائع ہوا ہے۔
مزید ... -
اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے ذریعے:
کتاب ’’ رسالہ حقوق امام سجاد (ع) ‘‘ بلغاری زبان میں شائع
اپریل 2, 2014 - 12:47 PMکتاب’’ رسالہ حقوق امام سجاد(ع)‘‘ اہلبیت (ع) عالمی اسمبلی کے ذریعے بلغاریہ میں ایرانی کلچر ہاوس کے تعاون سے بلغاری زبان میں ترجمہ ہو کر منظر عام پر آ چکی ہے۔
مزید ...
- 1