• سوڈان کیوں سعودی ریاست کی گود میں جا بیٹھا؟

    سوڈان اور ایران کے درمیان دوستانہ تعلقات تھے لیکن اچانک ۷ دلیلوں کی بنیاد پر بنی سعود کی گود میں جا بیٹھا! / سوڈان میں یہودی ریاست کی سرگرمیوں کے چار دلائل / یہودی ریاست کے طیاروں کا سوڈان کے مرکز پر حملہ۔

    مزید ...
  • یمن کی جنگ میں اسرائیل کا کردار

    اسرائیلی اخبار نے لکھا ہے کہ صنعا اور یمن کے دیگر شہروں پر حوثیوں کا تسلط اسرائیل کی نگاہ میں سعودی امریکی نظام کی شکست اور ایران کہ جو اسرائیل کا سخت ترین دشمن ہے کی پشتپناہی میں ایک نئے نظام کا قیام ہے۔ یہ کسی بھی صورت میں اسرائیل کے نفع میں نہیں ہے کہ ایران ابنائے باب المندب پر اپنا کنٹرول حاصل کر لے۔

    مزید ...
  • صہیونی ریاست اپنے زوال سے کیوں خوفزدہ؟

    بہت ساری وجوہات ہیں جن کی بنا پر صہیونی ریاست اپنے زوال سے خوفزدہ ہے، ان وجوہات میں سے ایک وجہ یہ ہے کہ صہیونیوں نے شیطان کے دل میں بسیرا ڈالا ہے۔ یعنی اس غاصب اور طفل کش ریاست کی جڑیں شیطان کے وجود سے پھوٹتی ہیں اسی وجہ سے یہ شیطانی ریاست قائم و دائم نہیں رہ سکتی اور ہمیشہ ایک خدائی طاقت اس کے مقابلے میں موجود ہے۔

    مزید ...
  • امن و سلامتی، یہودی ـ سعودی جڑواں ریاستوں اور شرکاء کی کھوئی ہوئی شیئے

    سپاہ قدس کے کمانڈر کی طرف سے صدر اسلامی جمہوریہ کے موقف پر تاکید نے خطے میں ایران کی موجودگی کا نیا افق رقم کیا؛ اور ایران کو ہٹا کر جڑواں ریاستوں اور ان کے شرکاء کے امن و سلامتی کی آرزو، آرزو ہی رہ گئی۔

    مزید ...
  • معرکہ الحدیدہ، پانسہ پلٹنے کو ہے

    معروف عربی روزنامہ رائے الیوم کے مطابق سعودی اور اماراتی یہ سمجھتے تھے کہ الحدیدہ پر قبضے سے یمن کا مغربی ساحل ان کے کنٹرول میں آجائے گا اور اس طرح انہیں انصار اللہ پر زبردست اور فوجی برتری حاصل ہو جائے گی، پھر وہ انہیں مذاکرات کی میز پر لا کر جو چاہیں گے منوا لیں گے، لیکن ان کا یہ مقصد حاصل نہ ہوسکا۔

    مزید ...
  • شام اور یمن میں تحریک مزاحمت کا معجزہ سید حسن نصراللہ کی نگاہ میں

    سید حسن نصراللہ نے حالیہ خطاب میں شام کے جنوب میں شامی افواج اور یمن میں انصار اللہ کی کامیابیوں کی طرف اشارہ کیا۔ شام کے بارے میں انھوں نے کہا: ذرائع ابلاغ کی زبان سے نکلے الفاظ سے مسلح جماعتوں کی شکست ہی سمجھ آتی ہے / سعودی اتحاد یمن کے مغربی ساحل پر، کاروائی شروع کرتے ہی ناکام ہوگیا۔

    مزید ...
  • ہند و ایران تجارتی تعلقات اور امریکہ کی سیاسی مداخلت

    ایک اہم مسئلہ یہ ہے کہ موجودہ حکومت کی خارجہ پالیسی اسرائیل نواز ہے جس کا اثر ہندوستان اور ایران کے تعلقات پر بھی مرتب ہوگا ۔اگر اسرائیل امریکہ کی حمایت میں ہندوستان پر ایران سے تیل کی درآمد روکنے کا دباؤ بڑھاتا ہے تو ممکن ہے کہ ہندوستان اس بار ایران سے پوری طرح تیل لینا بند کردے مگراس فیصلے سے عالمی سطح پر اسکی بہت بدنامی ہوگی۔۔۔

    مزید ...
  • انہدام جنت البقیع ایک تاریخی المیہ

    اسلام کی سب سے بڑی شناخت اس کے ماضی کی تاریخ کے دامن موجود اس کے آثارو باقیات ہیں،جس کی وجہ سے آج عالمی سطح پر اسلام کی اپنی ایک الگ شناخت ہے۔عالمی استعمار کی سب سے بڑی کوشش یہی ہے کہ اسلام کی اس عظیم الشان تاریخ کو اس طریقہ سے مسخ کردیا جائے کہ آنے والی نسلیں اپنی اصل پہچان سے محروم ہوجائیں۔

    مزید ...
  • خون پھر خون ہےٹپکے گا تو جم جائے گا!

    مقامات مقدسہ کی بے حرمتی کرنا کوئی نیا مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ سیاہ کارنامے صدیوں کا سفر کر چکے ہیں۔لیکن چونکہ آج میڈیا کا دور آچلا ہے اس سبب سے اگر دنیا کےکسی بھی گوشہ و کنار میں دہشت گرد انہ واردات ہوتی ہیں تو اس کی خبریں لمحوں میں جنگل کی آگ کے مانند پھیل جاتی ہے

    مزید ...
  • ﺑﻘﯿﻊ ﺍﻭﺭ ﻗﺪﺱ ﭘﺮ ﺳﯿﺎﺳﺖ کیوں؟

    ﮐﯿﺎ ﺑﯿﺖ ﺍﻟﻤﻘﺪﺱ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﯿﺮﺍﺙ ﻧﮩﯿﮟ، ﮐﯿﺎ ﻓﻠﺴﻄﯿﻦ ﮐﮯ ﻣﻈﻠﻮﻡ ﺍﺱ ﺁﯾﺖ ﮐﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺪﺍﻕ ﻧﮩﯿﮟ؟ ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﺁﯾﺖ ﻣﻨﺴﻮﺥ ہو ﮔﺌﯽ؟ ﮐﯿﺎﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ؟ ….ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻌﺾ ﮐﺞ ﻓﮑﺮ ﻟﻮﮒ ﺟﺲ ﺑﻘﯿﻊ ﮐﻮ ﻗﺪﺱ ﺳﮯ ﻣﺘﺼﺎﺩﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﺭ ﭘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﮬﻠﺒﯿﺖ ﺍﻃﮭﺎﺭ ﻋﻠﯿﮭﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﻓﺮﺩ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻣﻈﻠﻮﻣﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﭘﻨﺎﮦ ﮔﺎﮦ ﺗﮭﺎ

    مزید ...
  • الحدیدہ۔۔۔۔۔ اب میڈیا خاموش کیوں ہے!؟

    انسانی ہمدردی کے ناتے ہی یہ ہماری اولین ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم الحدیدہ میں ہونے والی انسانی ہلاکتوں پر غم کا اظہار کریں اور جارحین کی مذمت کریں۔ یہ ایک واضح حقیقت ہے کہ مشرق وسطیٰ کے دیگر مناطق کی طرح الحدیدہ سے بھی جارحین ذلیل و رسوا ہو کر نکلیں گے، لیکن اس جارحیت کے نتیجے میں وسیع پیمانے پر انسانی و مالی نقصان کا احتمال ہے

    مزید ...
  • الحدیدہ کی جنگ جارحیت کے خاتمے کا سنہری موقع

    انصار اللہ نے ۲۷ مہینے قبل جنوبی یمن کو ترک کردیا لیکن عربی اتحاد کہلوانے والے سعودی ـ امریکی ـ یہودی محاذ ابھی تک جنوب میں استحکام قائم نہیں کرسکا ہے اور جنوبی علاقے بنی سعود نواز اور بنی نہیان نواز ٹولوں میں تقسیم ہو چکے ہیں اور ان کے درمیان بھی زیادہ سے زیادہ علاقوں پر کنٹرول حاصل کرنے کی غرض سے وقتا فوقتا جھڑپوں کی خبریں ذرائع ابلاغ کی زینت بن رہی ہیں۔

    مزید ...
  • آگ اور قہر کی بارش سے مذاکرات کے ٹیبل تک

    اب سوال یہ ہے کہ اتنا سب ہونے کے بعد اگر دونوں ملک ایک مذاکرات کے ٹیبل پر آئے ہیں تو دونوں ہی کے ذہن میں دنیا کے موجودہ منظر نامہ کو لیکر کچھ نہ کچھ چل رہا ہے وہ کیا ہے اس کو آنے والا وقت بتائے گا کہ کس کے ذہن میں کیا تھا ۔البتہ فی الحال آگ و قہر کی بارش سے نازل ہونے والے اس مذاکرات کے ٹیبل کی تصویر شاید ان دو باتوں سے واضح ہو سکے۔

    مزید ...
  • موجودہ حالات میں قدس ریلی، لبیک یا حسین(ع) کا عملی مظاہرہ

    یوم القدس کا اہتمام قرآنی تعلیمات پر عمل کا نام ہے مظلوم کی حمایت، اشداء علی الکفار کی عملی تفسیر، کہیں آپ کے قدم رک جائیں، کہیں ایسا نہ ہو ہزاروں تاویلیں آپکے ارادوں کو متزلزل کردیں ، کہیں ایسا نہ ہو بے روح اسلام پر چل پڑیں۔

    مزید ...
  • اسرائیل، فلسطین اور بیت المقدس

    ان تاریخی حقائق کی روشنی میں اگر موجودہ صورت حال کا منطقی تجزیہ کیا جائے تو اسرائیل کی عسکری طاقت کوئی ایسی ناقابل تسخیر قوت نہیں کہ جسے مسلمانوں کے آپسی اتحاد سے اس کے غرو و نخوت کو خاک میں نہ ملا یا جاسکے۔ لیکن اس مسئلہ میں سب سے بڑی رکاوٹ مسلمانوں کے درمیان آپسی نااتفاقی اور زیادہ تر مسلکی اختلافات ہیں۔

    مزید ...
  • یوم القدس اور ایران کی پراکسی وار

    ایران پورے عالم عرب و اسلام کی نیابتی جنگ لڑ رہا ہے اور سب پر لازم ہے کہ اسکا ساتھ دیں اور کچھ نہیں کرسکتے تو کم از کم یوم القدس ہی سرکاری سطح پر منالیں اور بلا تقسیم فرقہ و مسلک و مذہب و رنگ و نسل اس میں شرکت ہی کرلیں!

    مزید ...
  • ہند و اسرائیل تعلقات نئے تناظر میں

    ہندوستان ابھی تک پوری طرح مہاتما گاندھی کے نظریات کی پٹری سے نہیں اتراہے لہذا ملک کی ساکھ کو بچانے کے لئے فلسطین کی ظاہری حمایت جاری رہے گی ۔مگر ہندوستان کو یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ اسرائیل اسی استعمار کی منصوبہ سازیوں کا نتیجہ ہے جس نے دو سو سال کی مدت تک ہندوستان پر راج کیاہے۔

    مزید ...
  • امریکی سفارتخانے کی قدس منتقلی، اسٹراٹیجک اقدام یا غیر متوقع فیصلہ؟

    سوال یہ ہے کہ کیا اس اقدام کے پیچھے کوئی اسٹریٹجک مقصد تھا؟ یا یہ غیر متوقع فیصلہ ہے اور صرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی احمقانہ کارستانی ہے؟ کیا اگر ٹرامپ کے علاوہ اس وقت کوئی دوسرا امریکہ کا صدر ہوتا تو وہ بھی یہ کام کرتا؟

    مزید ...
  • ایران کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے: عطوان

    بےشک امریکہ ایرانی میزائل کی مار سے بہت دور ہے لیکن عرب ممالک ـ بالخصوص خلیج فارس کی عرب ریاستوں ـ میں امریکی فوجی اڈے ایسے ہرگز نہیں ہیں، یہ پیغام بڑا واضح ہے چنانچہ اگر اس جنگ کی پہلی چنگاری اٹھی تو یہ تباہی اور بربادیوں کے لحاظ سے بھی اور طویل المدت ہونے کے لحاظ سے بھی، سابقہ جنگوں سے بالکل مختلف ہوگی۔

    مزید ...
  • سامراج کے ہاتھوں قیدی و بے بس میڈیا اور ہم

    اسلام اور دیندار مسلمانوں کے خلاف مغربی میڈیا اور لابیوں کا سب سے بڑا ہتھیار انسانی حقوق کا نعرہ ہے اور انہیں جھوٹ کا یہ سبق اچھی طرح رٹایا جا رہا ہے کہ “جھوٹ بولو!اور اتنی بار بولو کہ لوگ اسے سچ سمجھنے پر مجبور ہوجائیں”

    مزید ...
  • کیا واقعی ترکی فلسطین کا حامی ہے؟

    اردوگان نے عالم اسلام کو ایک نیا ماڈل پیش کرنے کی کوشش کی کہ اسرائیل کی مخالفت بھی کی جا سکتی ہے اور اسرائیل کے سفیر کو اپنے ملک میں رسمیت بھی دی جا سکتی ہے۔

    مزید ...
  • اس سے پہلے کہ تاریخ بدل دی جائے

    تعجب اس وقت ہوتاہے جب مسلمانوں کے اوقاف پر ناجائز قبضے کرکے انہیں اللہ کی عبادت کرنے پر بھی مجرم تصورکیا جاتاہے ۔نماز کے دوران کچھ شرپسند عناصر آکر ’’جے شری رام ‘‘ کے نعرے لگاتے ہیں ،سرکار مسلمانوں کی مسجدوں کو ناجائز قبضوں سے آزاد نہ کرا کر انہیں کھلےعام عبادت نہ کرنے کی تلقین کرتی ہے۔

    مزید ...
  • امام ِ زمانہ (عجل اللہ فی فرجہ) کے ساتھ ارتباط کی معنویت

    ہم ہر لحاظ سے اس قابل ہوں کہ ہم امام کی نصرت کر سکیں۔ ہم میں کوئی نہ کوئی ایسا خاص گن ہو جسے ہمارے لئے امام کے مشن کی آبیاری ممکن ہو۔کیونکہ ان کے مشن کو ایک معیاری افرادی قوت کی ضرورت ہے ان کے مشن میں ارور مرور اور حرج و مرج کیلئے کوئی گنجائش نہیں ہے۔

    مزید ...
  • ریت کی سلطنت پر پتنگوں کا حملہ؛ (1)

    کھلونا جہاز نے سعودی ولیعہد کی نیندیں اڑا دیں

    ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات کو دیر گئے ریاض کے محلے الخزامی میں شدید فائرنگ کا تبادلہ دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ پر چھا گیا اور سوشل میڈیا پر “الخزامی میں فائرنگ” کے عنوان سے نشر ہونے والے ہیش ٹیگ نے دھوم مچا دی۔

    مزید ...
  • شام پر جرائم پیشہ ٹرائیکا کی جارحیت (۶)

    امریکہ کو درد کس چیز کا ہے؟

    یہ ایک حقیقت ہے کہ ٹرمپ مسلسل نت نئے منظرنامے مرتب کرکے سعودی گائے کا دودھ دوہنے کے لئے ڈرامے کررہے ہیں چنانچہ آل سعود کو یہ توقع نہیں کرنا چاہئے کہ وہ آکر اپنی جان اپنے سعودی یار کی خاطر قربان کریں گے۔

    مزید ...
قدس شہداء کا راستہ
اسلام کے سپہ سالار الحاج قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی مظلومانہ شہادت
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس میں
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی