• پابندیوں کی توڑ کے لئے پابندی زدہ ممالک کا کلب بنایا جائے

    "پابندی زدہ ممالک" کے کلب کا قیام، عالمی توازن معرض وجود میں لانے کے لئے طاقتوں کے مثبت توازن کا باعث ہوگا، اور یہ کلب کمزور کھلاڑیوں کو دنیا کے بڑے اور سامراجی کھلاڑیوں کا سامنا کرنے کے مرحلے تک، تقویت پہنچائے گا۔

    مزید ...
  • روس اور اس کے حلیفوں نے شامی فضا کو بلاک کردیا/ تل ابیب کی رسوائی عیاں

    کہا جاسکتا ہے کہ ایرانی وزیر دفاع کے دورہ دمشق اور فوجی معاہدے پر فریقین کے دستخطوں کا ایک اہم ترین نتیجہ وہ عظیم نقصان ہے جو اسرائیلی وزیر اعظم کو مل چکا ہے اور اس نے نیتن یاہو کا ذہنی اور فکری توازن چھین لیا ہے ۔

    مزید ...
  • شام پر ممکنہ امریکی حملہ اور مزاحمتی محاذ کا غیر معمولی جواب

    لبنانی اخبار نے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل اور شام کے صدر جمہوریہ نے حالیہ دنوں ٹیلفونی گفتگو یا براہ راست ملاقات کے ذریعے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے شام پر ہونے والے ممکنہ حملے کے حوالے سے غیر معمولی فیصلہ لیا ہے۔

    مزید ...
  • عالمی اور علاقائی سیاست میں سنی بنی سعود اور شیعہ ایرانیوں کا کردار؛ لمحۂ فکریہ

    ٹرمپ کی مستکبرانہ اور متکبرانہ دعوت مذاکرہ کے جواب میں ایران کا رد عمل ٹرمپ، یہودی ریاست اور ـ سیاست اور ثقافت و تہذیب کی ابجد سے ناواقف، ـ سعودی لڑکے "محمد بن سلمان [جو ایم بی ایس کہلوانا پسند کرتا ہے] ـ کے منہ پر ایک زوردار اور بہت بڑے بڑے آہنی مُکّے کے مترادف تھا۔

    مزید ...
  • سعودی عرب میں جاری اصلاحات اور امام کعبہ صالح الطالب کی گرفتاری

    سعودی عرب میں جاری اصلاحات سے تو یہی لگتا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب نام نہاد علما کو اسلامی شعایر کی مخالفت کا حکم دیا جائے گا اور یہ ایمان فروش ملا ایسا کرنے میں ذرا بھی نہیں ہچکچائیں گے اس حوالے سے امام کعبہ ڈاکٹر صالح الطالب کی گرفتاری ایسے ہی حالات کی آمد کے اشارے دے رہی ہے۔

    مزید ...
  • نیا وزیر اعظم نیا پاکستان، عبد الباری عطوان کا اہم تجزیہ

    عرب دنیا کے معروف تجزیہ نگار ’عبد الباری عطوان‘ نے ’رای الیوم‘ میں شائع کردہ اپنی یادداشت میں پاکستان کے نئے وزیر اعظم ’عمران خان‘ کی سادہ زیستی اور امریکہ کی پیروی ٹھکرانے کو عرب حکمرانوں کے لیے سبق آموز قرار دیا۔

    مزید ...
  • نوآم چامسکی: ایران کی خودمختاری امریکیوں کی نفرت کا سبب

    امریکی دانشور نوآم چامسکی نے کہا ہے کہ چونکہ ایران استقلال اور خودمختاری کی طرف بڑھ رہا ہے اسی لئے امریکہ اس سے نفرت کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کے حلیف ممالک قدامت پسندترین، رجعت پسندترین اور جابر ترین ہیں/ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ متکبر اور گھَمَنڈی ہیں۔

    مزید ...
  • کیا دفعہ اے ۳۵ ختم ہونے سے کشمیر دوسرا فلسطین بن سکتا ہے؟

    کشمیریوں کو خدشہ ہے کہ اگر آئینِ ہند میں موجود یہ حفاظتی دیوار گر گئی تو وہ فلسطینیوں کی طرح بے وطن ہو جائیں گے، کیونکہ کروڑوں کی تعداد میں غیرمسلم آبادکار یہاں بس جائیں گے، جو ان کی زمینوں، وسائل اور روزگار پر قابض ہوجائیں گے۔

    مزید ...
  • پاکستان کی نئی حکومت: امیدیں اور مسائل

    عمران خان کے نعرے تو کافی دل موہ لینے والے تھے، عملی سیاست میں ان نعروں کا پاس رکھنے کے لئے انہیں پاکستانی عوام کی مسلسل حمایت کی ضرورت ہوگی اور اگر وہ خارجہ پالیسی کے حوالے سے کچھ اہم قدم اٹھا لیں اور ملکی ضروریات کو ان کی فطرتی راستوں سے پورا کریں تو بیرونی دباؤ بھی زيادہ مؤثر نہیں ہوگا۔

    مزید ...
  • شام میں تو سب کو لڑنا چاہئے تھا مگر …

    اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا شام میں اسلامی مزاحمت محاذ کی موجودگی صرف اخلاقی اور انسانی تقاضوں کی بنا پر تھی یا یہ کہ “سیاسی عقلیت” کے مطابق، فتنے کے آغاز پر اس کا انسداد کرنا چاہئے تھا؟ یا پھر شرانگیزیوں کو دوسرے اسلامی ممالک تک سرایت کرنے کی اجازت دینا چاہئے تھی؟

    مزید ...
  • اسلامی محاذ مزاحمت سرزمین شام ہی کیوں؟

    اس وقت جب شام میں امریکی صہیونی دھشتگردوں کو ہمیشہ کے لیے شکست ہو چکی ہے اور امریکہ اسرائیل اور سعودی عرب کے تمام مقاصد پر شام میں پانی پھر چکا ہے ایسے میں عالمی سامراج کے زیر پروردہ ذھنیتوں میں یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ سرزمین شام کو ہی کیوں محاذ مزاحمت نے اپنا اڈہ بنا لیا ہے؟ بالفاظ دیگر ایران اور حزب اللہ شام کی کیوں حمایت کر رہے ہیں جبکہ شام میں ایک بادشاہی نظام حکومت ہے، اسے بدلنا چاہیے اور وہاں جمہوریت نافذ ہونا چاہیے۔

    مزید ...
  • بتائیے! آپ کے پاس قوم کے لئے کیا لائحۂ عمل ہے؟

    آج بھی ملّت علماء کی طرف ٹکٹکی باندھے دیکھ رہی ہے اور اقتدار کے حریص نام نہاد علماء کا سہارا لیکر ملّت کو علماء سے بدظن کرنے میں مصروف ہیں ،اسکے باوجود ہمارے حق پرست اور حق گو علماء مصلحت کی چادر اوڑھ کر سورہے ہیں یا سونے کاناٹک کر رہے ہیں ،یہ انتہائی خطرناک عمل ہے ۔آج قوم کو ایسے رہنمائوں کی ضرورت ہے جو انکی قیادت کا بیڑا اٹھا سکیں۔ انکے بہتر مستقبل کے لئے لائحۂ عمل ترتیب دے سکیں مگر اب تک انکی آواز پر کوئی لبیک کہنے والا نظر نہیں آتا۔

    مزید ...
  • سوویت روس کے بعد امریکی استکبار؛

    امریکہ سلطنت کے زوال کی نشانیاں آج پہلے سے کہیں زیادہ واضح

    امریکی ۴۰ سال کے عرصے سے اربوں ڈالر اسلامی انقلاب کے خلاف جنگ میں خرچ کرچکے ہیں لیکن نہ صرف انہیں کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوسکا ہے بلکہ اسی وجہ سے اب وہ زوال کا سامنا کررہے ہیں۔

    مزید ...
  • ایرانو فوبیا امریکی آمدنی کا ذریعہ!؛

    ایران کا سامنا کرنے کے لئے عرب نیٹو کا قیام یا عرب خزانے لوٹنے کا منصوبہ

    امریکی حکام نے حال ہی میں ایک سے زيادہ مرتبہ کہا ہے کہ ان کے عرب حکمرانوں سے مذاکرات ہوئے ہیں اور واشنگٹن خلیج فارس کی عرب ریاستوں نیز مصر اور اردن کے ساتھ سیکورٹی اور سیاسی اتحاد قائم کرنے کی کوشش کررہا ہے تاکہ وہ ایران کے اثر و رسوخ کا راستہ روک سکے!

    مزید ...
  • پاکستان کو فرقہ واریت کی آگ میں جھونکنے والے تکفیری عناصر کا ٹارگٹ اب افغانستان کیوں؟

    ہمارا قتل ہی ہماری صداقت و سچائی کی گواہی ہے اور یہ ہمارے مد مقابل کی عاجزی ہے کہ اس کے پاس کوئی اور چارہ کار نہیں ہے سوائے اسکے کہ اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے ہمیں راستے سے ہٹا دیا جائے جبکہ یہ بھی اسکا گمانِ باطل ہے، ہم نے تو شہادتوں کا سلیقہ کربلا سے سیکھا ہے.

    مزید ...
  • پاکستان کے حالیہ انتخابات انتہا پسندی کے منھ پر زور دار طمانچہ

    عوام نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے واضح کر دیا کہ وہ ہر صورت میں دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں ، امید کہ پاکستانی عوام کے مذہبی انتہا پسندی کے رخ پر اس زور دار طمانچہ کی آواز وطن عزیز ہندوستان میں بھی سنائی دی ہوگی۔

    مزید ...
  • عمران خان کی جیت، امریکہ و سعودیہ اور امارات کو پریشانی لاحق

    کیا عمران خان ایرانی دم ہونے کا رول ادا کرے گا جیسا کہ ایک خلیجی شہزادے نے اسکے متعلق کہا ہے؟ اور یہ باتیں کہاں تک درست ہیں کہ وہ یمن میں جاری جنگ پر احتجاج کرتے ہوئے چالیس ملکی اسلامی اتحاد سے کنارہ کشی اختیار کر لے گا؟

    مزید ...
  • عالمی سامراج اور داعش کی جانب سے سوشل میڈیا کا استعمال

    کتنی عجیب بات ہے ایک طرف تو داعش جیسی تکفیری تنظیموں کے لئے یہ فراخ دلی دوسری طرف یہی مغربی ممالک اکثر و بیشتر ایسے اکاونٹس کو فورا بند کر دیتے ہیں، جن میں کوئی شدت پسندی کا پھیلاو نہیں ہوتا اور وہ بغیر کسی شدت پسندی کے اسلام کی تبلیغ کا کام انجام دیتے ہیں۔

    مزید ...
  • نیا پاکستان لیکن پرانی داستانیں

    پرانے پاکستان کے باسی قیامت تک ۱۶ دسمبر ۲۰۱۴ کو پیش آنے والے سانحے کو کب بھول سکتے ہیں جب قوم کے معصوم معماروں کو اتنی بے دردی کے ساتھ شہید کیا گیا جس کی مثال نہیں ملتی۔

    مزید ...
  • ’’یہودی ریاست‘‘ نسل پرستانہ قانون کی منظوری کے مقاصد (۲)

    فلسطین کی حمایت در حقیقت امت مسلمہ کے اتحاد میں مضمر ہے لہذا جلد بازی، غلط تجزیہ و تحلیل اور ناسنجیدہ اقدامات سے پرہیز کرتے ہوئے تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ اپنی تمام طاقت کو بیت المقدس کی حفاظت پر صرف کریں جو اسلامی ثقافت کا اہم ترین سرمایہ ہے۔

    مزید ...
  • ’’یہودی ریاست‘‘ نسل پرستانہ قانون کی منظوری کے مقاصد (۱)

    صہیونی پارلیمنٹ (کنیسٹ) نے گزشتہ ہفتے اکثریت نمائندگان کی آراء سے “یہودی قومیت ــ اسرائیل” نامی نسل پرستانہ اور مجرمانہ قانون منظور کیا۔ یہ قانون جو “یہودی ریاست” کے نام سے بھی معروف ہے اس کے مطابق فلسطین کی تمام سرزمینیں صہیونی ریاست سے متعلق ہیں۔

    مزید ...
  • ذرائع ابلاغ میں جاسوسوں کا کردار

    آج کمانڈ روم خلل کا شکار ہے اور چونکہ مختلف جگہوں میں مختلف کام انجام پا رہے ہیں، اسی لئے دشمن ہماری اگلی سرگرمیوں کو نہیں بھانپ سکتا اور نقصان نہیں پہنچا سکتا؛ جو ایک لحاظ سے خطرناک اور دوسرے لحاظ سے مفید ہے۔

    مزید ...
  • طوفان، طوفان، طوفان

    آج اگر دیکھا جائے تو پانی کی سطح اوپر ہی نہیں ہو اٹھی ہے بلکہ ہر با ضمیر و آزاد اندیش انسان ایک بھیانک طوفان کو اپنے سامنے تیزی کے ساتھ بڑھتا دیکھ رہا ہے، بہیمیت کا طوفان ، درندگی کا طوفان ، حیوانیت کا طوفان ، انتہا پسندی کا طوفان ، تشددکا طوفان ، قتل و غارت گری کا طوفان، مذہبی جنون کا طوفان ، جہالت کا طوفان ، بربریت کا طوفان…

    مزید ...
  • شدت پسندوں کو انسان بنانے کی ناکام کوششیں

    جب کبھی عوام کی نمایندگی اور قانونی بالادستی کے علمبردار سیاستدان ان مظالم کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں تو ان پر طرح طرح کے الزام لگا کر کہا جاتاہے کہ دہشت گرد بھی اسی ملک کے شہری ہیں اور ان کو مین سٹیم میں لانا ریاست کی ذمہ داری ہے۔

    مزید ...
  • صہیونی ریاست کی زوال پذیری کے دس اسباب

    امام خامنہ ای نے چند سال قبل فرمایا کہ اسرائیل اگلے ۲۵ برسوں کو نہیں دیکھ سکے گا جس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ یہ ریاست اگلے ۲۵ سال تک قائم رہ سکے گی؛ بلکہ ان شاء اللہ یہ ریاست بہت جلد محو و نابود ہوجائے گی۔

    مزید ...
قدس شہداء کا راستہ
اسلام کے سپہ سالار الحاج قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی مظلومانہ شہادت
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس میں
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی