• ایران کے فوجی اقدام پر امریکہ خاموش کیوں؟

    امریکی حکام اور ماہرین اپنے تجزیات میں اس بات کا اظہار کر رہے تھے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف محدود فوجی کاروائی کا جوابی ردعمل سامنے نہیں آئے گا لیکن اب صورتحال یہ ہو چکی ہے کہ امریکہ ایران کی جانب سے محدود فوجی اقدام کے مقابلے میں خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے۔

    مزید ...
  • صدی معاہدہ یا تباہی کا معاہدہ

    ’صدی معاہدہ ‘ کےاہم نکات ابھی مخفی رکھے گئے ہیں ۔جو نکات منظر عام پر آئے ہیں انہیں ایک اسرائیلی اخبار Israel Hayom نے ۷ مئی ۲۰۱۹ کو اپنے ایڈیشن میں شائع کیا تھا ۔لہذا انہی نکات کی روشنی میں یہ گفتگو کی گئی ہے

    مزید ...
  • ایران کے ہاتھوں امریکہ کو لگے ۳ شدید جھٹکے

    ڈرون کی تباہی کے بعد لگنے والے جھٹکوں کا اندازہ اس وقت لگا، جب امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے یہ انکشاف کیا کہ گذشتہ رات کو ہی امریکی صدر نے ایران پر حملے کا حکم دیا تھا، حملے کی تیاریاں بھی کی جا رہی تھیں، لیکن اسی رات ٹرمپ نے اپنے حکم کو واپس بھی لیا، کیونکہ امریکہ کو ایران کے ردعمل کا اب کوئی اندازہ نہیں رہا، اس لیے جنگ کا امکان فی الحال نظر نہیں آتا، کیونکہ حالات اب امریکہ کے قابو میں نہیں رہے۔

    مزید ...
  • صدی کی ڈیل ناکام ہوگی

    صدی کی ڈیل کے معاملہ پر فلسطینی عوام اور سیاسی دھڑوں سمیت مزاحمتی دھڑے سب کے سب متحد ہو کر ایک آواز ہیں کہ اس ڈیل کو مسترد کرتے ہیں اور فلسطینی عوام کی یہ آواز اس بات کا باعث بن رہی ہے کہ اب بالآخر صدی کی ڈیل کو ناکامی کا سامنا ہے، جس کا اعتراف خود اس ڈیل کو بنانے والے امریکی عہدیدار کرتے نظر آرہے ہیں۔

    مزید ...
  • مرسی، مصر اور اخوان

    مرسی پر بڑے عجیب الزامات لگائے گئے، جیسے ان کے دور میں جن مظاہرین پر تشدد ہوا تھا، اس کا ذمہ دار انہیں قرار دیا گیا۔ اسی طرح ان پر یہ الزام لگا کر بیس سال جیل کی سزا دی گئی کہ وہ حماس کی حمایت کرتے ہیں۔ اللہ اللہ کیا الزامات ہیں؟ مظلوم اور مجبور مسلمانوں کی حمایت کرنے پر بیس سال قید کی سزا عجیب بات لگتی ہے مگر ایسا ہی ہوا۔ ابھی ان پر مقدمہ جاری تھا کہ عدالت میں ہی اپنے بے گناہی ثابت کرتے کرتے راہی سفر بقا ہوگئے۔

    مزید ...
  • کانگریس کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی کوشش

    اس وقت ایوان نمائندگان میں ریپبلکن پارٹی کی اکثریت تھی لہذا حکومت سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کے معاہدے کے خلاف پیش ہونے والے بل کو روکنے میں کامیاب ہو گئی۔ لیکن اب جبکہ ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹک پارٹی سے وابستہ اراکین کی اکثریت ہے یہ بل دوبارہ پیش ہونے سے ٹرمپ حکومت شدید مشکلات سے روبرو ہو سکتی ہے۔

    مزید ...
  • آئل ٹینکرز ڈپلومیسی

    حالیہ واقعات اگرچہ ایران کے خلاف سازش کا حصہ تھے لیکن اس کے باوجود دنیا والوں کیلئے خلیج فارس میں ممکنہ تباہی کی وارننگ بھی تھے۔ یہ حادثات ڈونلڈ ٹرمپ کی سربراہی میں امریکی حکومت کو غفلت کی نیند سے بیدار کرنے کیلئے کافی ہیں تاکہ وہ اس حقیقت سے واقف ہو جائے کہ اس کے اتحادی اسے بے فائدہ، سنگین نقصانات کی حامل اور نہ ختم ہونے والی جنگ کی جانب دھکیلنے کیلئے شرارت آمیز اقدامات انجام دے رہے ہیں۔

    مزید ...
  • امام خامنہ ای نے امریکہ کو ڈھیر کر دیا

    جاپان کے وزیراعظم کے دورہ ایران سے پہلے یہ دھمکیاں دی جاچکی ہیں۔ یعنی امام خامنہ ای سے جب جاپان کے وزیراعظم نے ملاقات کی تھی، اس سے قبل سعودی عرب کی تین مکہ کانفرنس ہوچکیں تھیں، عرب لیگ نے بھی جارحانہ بیانات داغ دیئے تھے۔ لبنان و یمن پر بھی دباؤ انتہاء تک پہنچا دیا گیا تھا۔ لیکن آفرین امام خامنہ ای کی کامیاب حکمت عملی پر کہ صرف ایک جملہ کہہ کر امریکی اسرائیلی بلاک کی ان ساری چالوں کو ناکام کر دیا۔

    مزید ...
  • یمن جنگ کے بدلتے پینترے

    اہم نکتہ یہ ہے کہ یمنیوں نے مکمل طور پر جائز اور قانونی مطالبات منوانے کیلئے اپنی کاروائیوں میں حالیہ تیزی لائی ہے۔ ان کا یہ مطالبہ یمن کے ایئرپورٹس کا محاصرہ ختم کرنا ہے۔ دوسری طرف سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات اس تصور کے ساتھ کہ یمن کا ہوائی محاصرہ ان کے مقابلے میں یمنی فورسز کو کمزور کر دے گا اس ملک کے ایئرپورٹس کو ہوائی حملوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

    مزید ...
  • مکہ کی نشست اور سعودی عرب کی ایران کے خلاف ایک اور بڑی ناکامی

    اس اجلاس کے بعد ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم سوال کریں کہ کیا عراق ایران کے مقابل ایک ایک مانع کے طور پر کھڑا ہوا ؟ کیا عمان ، کویت اور قطر ایران کے ساتھ اسی سیاست کو اختیار کر سکتے ہیں جو سعودی عرب نے اپنے لئے طے کی ہوئی ہے ۔شک نہیں کہ ہر ملک کی ضرورتیں اور اور انکی جغرافیائی حیثیت ایک دوسرے سے مختلف ہے اور ایران کے خلاف ہر ایک کی اپنی مخصوص سیاست ہے لہذا سب کا ایک مشترکہ موقف پر آنا بہت مشکل ہے ۔

    مزید ...
  • امریکہ کی ایران مخالف جنگ میں امارات قربانی کا بکرا

    امریکہ کو یہ معلوم ہے کہ ایشیا میں امریکہ کا کوئی اڈہ ایران کے میزائلوں کی زد سے باہر نہیں ہے۔ اور نہ صرف امریکی اڈے بلکہ امریکہ اور برطانیہ کی ناجائز اولاد اسرائیل اور ان کے کٹھ پتلی سعودی عرب اور عرب امارات کا چپہ چپہ ایرانی میزائلوں کے نشانے پر ہے۔ ایسی صورت میں امریکہ اگر ایران کے خلاف میدان جنگ میں قدم رکھے گا تو شائد ایشیا میں یہ اس کی آخری جنگ ہو گی۔

    مزید ...
  • صدی کی حقیقت “مزاحمت” ہے نہ کہ ڈیل

    سینچری ڈیل کی ابتدا ایک بہت بڑے جھوٹ سے ہو رہی ہے یعنی “فلسطینیوں کی اقتصادی مشکلات کا حل”۔ انہوں نے اس نعرے سے اس ڈیل کا آغاز اس لئے کیا ہے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ سینچری ڈیل کا سب سے بڑا مخالف خود فلسطینی ہیں۔ لہذا گذشتہ کئی سالوں بلکہ کئی عشروں سے حتی معمولی حد تک فلاح و بہبود والی زندگی سے محروم فلسطینیوں کو ایک “مطلوبہ اقتصادی صورتحال” دکھا کر اس ڈیل کی راہ سے اہم ترین رکاوٹ برطرف کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

    مزید ...
  • خورشیدِ انقلاب

    اسلامی انقلاب کی شاندار کامیابی کو امام کی دوراندیش شخصیت نے محض ایران کی سرحدوں تک مقید نہ رہنے دیا، بلکہ اسلام ِناب کی اصل صورت کو دیگر ممالک تک پہنچانے کا اعادہ بھی کیا۔ آپکا اولین پیغام اتحاد بین المسلمین تھا۔ آپکی بابصیرت آنکھ دیکھ رہی تھی کہ چودہ صدیوں سے مسلمانوں کے زوال کا واحد سبب فرقہ بندی اور عدم ِاتفاق ہے۔

    مزید ...
  • امام خمینیؒ کے 30 سال بعد کا ایران

    فوجی اعتبار سے ایران پہلے سے زیادہ طاقتور دکھائی دیتا ہے۔ داخلی طور پر اسلحہ سازی میں ایران کی پیشرفت نے اسکے دشمنوں کو انگشت بدنداں کر رکھا ہے۔ ڈرون ٹیکنالوجی نے ایران کی مہارت کے مظاہر دیکھے جاسکتے ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس نے ڈرون کشتیاں بھی تیار کر لی ہیں۔ اسکی میزائل ٹیکنالوجی نے اسکے دشمنوں کے دلوں پر دھاک بٹھا دی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ خطے میں بہت کروفر سے فوجی طاقت کیساتھ داخل ہونیوالا امریکا آج ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے بے چین دکھائی دیتا ہے۔ اگر ایک اور پہلو سے دیکھا جائے تو اپنے دشمنوں کے مقابلے میں ایران نفسیاتی جنگ بھی جیت چکا ہے۔

    مزید ...
  • جنسی غلامی امریکہ کی ماڈرن تجارت

    سوال یہ ہے کہ امریکہ یا دیگر ممالک میں کیا چیز باعث بنی کہ آج اس قدر دنیا میں عصمت فروشی کا بازار گرم ہو چکا ہے؟ عصمت فروشی کی آزادی کا سب سے پہلا عامل اور سبب مساج کے بازار کو گرم کرنا ہے۔

    مزید ...
  • مکہ اجلاس اور فلسطین کے تقاضے

    اس وقت عالم اسلام کی تین بڑی تنظیموں کے اجتماعات مکہ معظمہ میں ہو رہے ہیں، اس لیے جہاں دنیا بھر سے آئے معتمرین سے کعبہ کی رونقوں میں اضافہ ہوچکا ہے، وہیں سیاسی قیادت بھی مکہ معظمہ میں موجود ہے۔ عالم اسلام کے حکمرانوں کی تنظیم جو مسلمانوں کے مسائل حل کرنے کے لیے بنائی گئی تھی، اب اس سے مسلمانوں کو سلانے کا کام لیا جاتا ہے۔

    مزید ...
  • یوم القدس کی قرآنی بنیادیں اور فکر امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ

    ’ اسرائیل مشرق و مغرب کی استعماری طاقتوں کی فکروں کے اختلاط کی پیداوار ہے چونکہ انہوں نے اسرائیل کو وجود میں لا کر جہان اسلام کو لوٹنے اور اسے تقسیم کرنے کا کام شروع کردیا ، آج ہم دیکھتے ہیں کہ تمام استعماری طاقتیں اسرائیل کی مدد و پشت پناہی کر رہی ہیں’: امام خمینی

    مزید ...
  • کیا اسرائیل سچ میں صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا؟

    حقیقت یہ ہے کہ جس دن ایران میں اسلامی انقلاب برپا ہوا اور حضرت امام خمینی کی رہبری میں علماء کی قیادت میں ایک اسلامی نظام قائم ہوگیا، اسی دن سے اسرائیل کے دن گھٹنے شروع ہوگئے تھے، سب سے پہلے اسرائیل کی سفارت جو تہران میں قائم تھی، اس کو بند کر دیا گیا اور اسے پی ایل او کو دے دیا گیا، جس کی سربراہی یاسر عرفات کے پاس تھی۔

    مزید ...
  • عالمی صہیونیت، مسئلہ فلسطین اور سابق علماء کی سرگرمیاں

    سرزمین فلسطین پر عالمی صہیونیت کے قابض ہو جانے کے بعد یہ دینی علماء ہی تھے جو اس عظیم خطرے کے مقابلے میں کھڑے ہوئے اور امت مسلمہ کے اندر اسلامی بیداری کی لہر پیدا کی۔ لیکن یہاں پرجو چیز حائز اہمیت ہے وہ یہ ہے کہ اس مسئلے میں زیادہ تر ایران اور عراق کے علماء ہی پیش قدم رہے ہیں۔

    مزید ...
  • مسئلہ فلسطین! صدی کی ڈیل کے خدوخال

    فلسطین کے عوام کے ساتھ اور بالخصوص مسم امہ کے ساتھ ایک بہت بڑی خیانت کا ارتکاب کیا جا رہا ہے۔ صدی کی ڈیل کے خدوخال بتا رہے ہیں کہ عالمی سامراجی قوتیں فلسطینیوں کے حقوق کو ماننے سے انکاری ہیں۔ پس ثابت ہوتا ہے کہ امریکہ سمیت دنیا کی تمام عالمی طاقتوں کی جانب سے لگائے جانے والے دفاع انسانی حقوق کے نعرے کھوکھلے اور بے بنیاد ہیں۔

    مزید ...
  • اقتصاد کی آڑ میں سینچری ڈیل کا پرچار

    امریکہ نے جب یہ دیکھا کہ سیاسی حلقوں میں سینچری ڈیل کی شدید مخالفت ہو رہی ہے تو اس نے اس کے اقتصادی پہلووں کو پہلے منظرعام پر لانے کا فیصلہ کر لیا۔ جولائی میں بحرین کے دارالحکومت منامہ میں مقبوضہ فلسطین میں سرمایہ کاری کے عنوان سے طے پانے والی کانفرنس کا بھی یہی مقصد ہے۔

    مزید ...
  • صدی کی ڈیل، سازش کیا ہے؟

    ڈیل کے حوالے سے اب تک منظر عام پر آنے والی رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ اس بدنام زمانہ معاہدے کے اہم کرداروں میں عرب ممالک خصوصاً سعودی عرب اور بحرین کو مرکزی کردار حاصل ہے۔

    مزید ...
  • سینچری ڈیل کا کیا ہو گا انجام؟

    اس نام نہاد منصوبے کے اعلان کے بعد فلسطینی پناہ گزینوں کی مشکل ہمیشہ کے لیے حل ہو جائے گی۔ اس مشکل کا راہ حل یہ ہے کہ ان کے لیے ایک دوسری سرزمین متعین کر دی جائے گی اور اس کا نتیجہ یہ ہو گا کہ وہ کبھی بھی اپنے وطن واپسی کا حق نہیں رکھیں گے۔

    مزید ...
  • صدی کی ڈیل! فلسطین کو لاحق خطرات

    اس ڈیل کے نتیجہ میں امریکہ چاہتا ہے کہ پورے خطے پر صہیونی بالادستی قائم ہو جائے اور مسئلہ فلسطین ہمیشہ ہمیشہ کے لئے امریکی خواہشات اور صہیونی من مانی کے مطابق ختم کر دیا جائے۔ عالمی ذرائع ابلاغ پر ’’صدی کی ڈیل‘‘ کا چرچہ گذشتہ ایک برس سے جاری ہے، لیکن اس معاہدے کے تفصیلی خدوخال مکمل طور پر سامنے نہیں آئے ہیں،

    مزید ...
  • اسرائیلی اخبار میں شائع ہونیوالے سینچری ڈیل کے نکات

    ڈیل آف سینچری وہ واحد دستاویز نہیں ہے، جو منظر عام پر آنی ہے بلکہ یہ اصل خفیہ ڈیل آف سینچری کا وہ حصہ ہے، جسے منظر عام پر لایا جانا ہے۔ حقیقی ڈیل آف سینچری اس خطے میں ایک ریاست یعنی اسرائیل کا قیام نیز قضیہ فلسطین کا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہے۔ پہلے مرحلے میں اتحادیوں کے تعاون سے اس ڈیل کے زیادہ سے زیادہ اہداف کو حاصل کیا جائے گا اور پھر مرحلہ وار ایک طے شدہ منصوبے کے تحت اس خطے میں ایک ریاست کو وجود بخشا جائے گا۔

    مزید ...
  • کیا ایران جوہری معاہدے پر دستخط کرنے پر پشیمان ہے؟

    عبدالباری عطوان لکھتے ہیں کہ بڑی طاقتوں کے لئے جنگ کا مسئلہ، چاہے ان کے اپنے خطے میں ہو یا دنیا کے کسی اور مقام پر، ایک سادہ سا مسئلہ ہے، خاص طور پر جب کاغذی حساب کتاب کے مطابق طرف مقابل کمزور ہو، لیکن وہ چیز جس کا اندازہ لگانا سخت ہے، جنگ شروع کرنے کے بعد کی صورتحال ہے، خاص طور پر جب اس حوالے سے پہلے ہی شام، لیبیا، افغانستان، عراق اور یمن کے علاوہ دوسرے نمونوں پر مشتمل ایک طویل فہرست موجود ہو۔

    مزید ...
  • بی جے پی(BJP) کی فتح کے فارمولے کو سمجھنے کی ضرورت

    حالیہ تناظر میں ہندوستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو یہ تسلیم کرلینا ہوگاکہ ہندوستانی عوام کے درمیان سیکولر ڈھانچہ پوری طرح تباہ ہوچکاہے ۔ہندو ئوں کی اکثریت راشٹرواد ،آستھا اور دھرم کے نام پر متحد ہوچکی ہے اور ہندوستان ’ہندوراشٹرواد‘ کی طرف قدم بڑھا چکاہے۔

    مزید ...
ویژه‌نامه ارتحال آیت‌الله تسخیری
پیام رهبر انقلاب به مسلمانان جهان به مناسبت حج 1441 / 2020
اہل بیت(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی میں داخلے کا اعلان (2021-2022)
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس میں
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی