• کانگریس میں قیادت کا بحران کب ختم ہوگا؟

    ضرورت اس بات کی ہے کہ کانگریس بی جے پی اور آرایس ایس کی طرح اپنا زمینی کیڈر مضبوط کرے اور عوام کے درمیان جاکر نئے رہنما تلاش کرے جو کانگریس کے بے جان جسم میں روح پھونک سکیں ۔اس طرح موروثی سیاست کا خاتمہ بھی ہوگا اور نئے لوگ کانگریس میں شامل ہوکر ملک کی سیاست کا دھارا بدلنے میں بھی اہم کردار ادا کریں گے ۔

    مزید ...
  • یکساں نصاب تعلیم اور بوڑھی تکفیریت

    نصاب تعلیم پر اقوام کے مستقبل کا انحصار ہوتا ہے۔ اس کی تشکیل بڑی ذمہ داری والا کام ہے۔ جولوگ اس ذمہ داری کی انجام دہی کے وقت غداری کرتے ہیں وہ ملک و قوم کے غدار ہوتے ہیں۔ یاد رکھئےبچے ہی ہمارے ملک کا اصلی سرمایہ ہیں۔

    مزید ...
  • حماس نے ایک نئی دنیا پیدا کی

    صیہونیوں نے گیارہ روزہ جنگ کے دوران متعدد مرتبہ حماس کے اعلی رہنما یحیی سنوار کو قتل کرنے کی کوشش کی مگر ناکام رہے، یہاں تک کہ انکے گھر پر حملہ کر کے گھر کو مسمار بھی کیا گیا مگر وہ محفوظ رہے۔

    مزید ...
  • کیا ویکسین لگوانے والے دو سال میں مر جائیں گے؟

    اس بحث سے میں نے تو یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ ہمیں ڈاکٹر ریتھ کی بات پر عمل کرنا چاہیئے۔ یعنی اپنے دفاعی نظام کو مضبوط کرنا چاہیئے، ویکسین کا استعمال اس صورت میں کیا جائے جب وائرس کی مکمل تفصیلات واضح ہوچکی ہوں اور ویکسین ہی واحد حل رہ جائے۔

    مزید ...
  • اسلامی مزاحمت کی کامیابیاں، سید حسن نصراللہ کی زبانی (1)

    سید حسن نصراللہ نے اپنے خطاب میں غاصب صہیونی رژیم کے مقابلے میں اسلامی مزاحمت کو حاصل ہونے والی اہم کامیابیوں کی تاریخ بیان کی۔ انہوں نے کہا: "صہیونی رژیم کے سابق اعلیٰ سطحی عہدیدار اسحاق شامیر کے بقول جنوبی لبنان سے صہیونی رژیم کی پسپائی اس کے وجود اور بقاء کیلئے بہت بڑا خطرہ ثابت ہوا ہے اور اس کی نابودی کا باعث بنے گی۔"

    مزید ...
  • پتھر سے میزائل تک

    لازوال قربانیوں کے بعد ہی فتح نصیب ہوتی ہے اورجو حکمت عملی فلسطین کے حریت پسندوں نے اپنائی وہ اپنی جگہ درست ہے فلسطین اور کشمیرکی آزادی کیلئے یہ بات انتہائی ضروری ہے کہ دونوں خطوں کی عوام آپس میں متحد رہیں انشااللہ وہ دن دور نہیں جب دونوں مقبوضہ علاقوں میں آزادی کا سورج طلوع ہوگا

    مزید ...
  • اسرائیل پر فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی فتح مبین

    گیارہ روزہ جنگ میں اسرائیل کو شکست فاش دیکر فلسطینی تنظیموں نے دنیا کے دلوں سے اسرائیل کا ڈر نکال دیا ہے ۔جو ممالک اسرائیل کو ناقابل تسخیر سمجھ رہے تھے انہیں یہ معلوم ہوگیا کہ واقعی اسرائیل مکڑی کے جالےسے بھی زیادہ کمزور ہے ۔

    مزید ...
  • وزیر اعظم مودی کے نام ایک کھلا خط

    مظلوم قوم کی آہیں اور ملک کے بگڑتے ہوئے حالات

    محترم وزیر اعظم صاحب! کورونا عالمی وبا ہے اس سے کسی کو انکار نہیں! مگر جس طرح سے ہم بدنام ہوئے عالمی برادری کے سامنے نااہل ثابت ہوئے اس کی وجہ کیا ہے؟ کیا کبھی ہم نے اس پر غور کیا ہے؟

    مزید ...
  • پنچایت انتخابات اور دیہی علاقوں میں کورونا کا قہر

    دیہاتوں کی موجودہ ابتر صورتحال ان کی عدم بیداری کا نتیجہ تو ہے ہی مگر سرکاروں کی عدم توجہی اور غفلت کا انجام بھی ہے ۔جس وقت پنچایت انتخابات کا اعلان کیا گیا تھا اس وقت کورونا تیزی سے پھیل رہا تھا ۔انتخابات سے پہلے دیہی علاقوں میں کورونا کے واقعات نہیں تھے ۔اگر انتخابات کو ملتوی کردیا جاتا تو آج دیہی علاقوں کے باشندوں کو اپنی قیمتی جانیں نہ گنوانی پڑتیں

    مزید ...
  • طاقت و مکالمہ آزادی فلسطین کے نئے ہتھیار

    وجوہات جو بھی ہوں، اسرائیل نے انتہاء پسند یہودیوں کی طرف سے مشرقی بیت المقدس میں منعقد ہونا والے فتح مارچ کو روک دیا ہے۔ یہ مارچ فلسطینیوں کے زخموں پر نمک پاشی کرنے کے مترادف تھا۔

    مزید ...
  • غاصب صہیونی رژیم یمن سے خوفزدہ کیوں؟

    یمن سے اسرائیلی حکمرانوں کے خوف کی تیسری وجہ یمن کے پاس بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون طیاروں کا بڑا ذخیرہ ہے۔ ان میں ٹھیک نشانے پر مار کرنے والے گائیڈڈ میزائل بھی شامل ہیں۔

    مزید ...
  • مسئلۂ فلسطین اور عالم اسلام

    حقیقت یہ ہے کہ اگر عالم اسلام اسرائیلی مظالم اور جارحیت کے خلاف متحد ہوکر مقاومت کی کوشش کرتا تو آج نوبت یہاں تک نہیں پہونچتی ۔مگر عالم اسلام کی بے حسی ،استعماری طاقتوں کی تملق پرستی اور امت مسلمہ کے مشترکہ مفادات سے چشم پوشی کرتے ہوئے صہیونی سازشوں اور منصوبوں کو پایۂ تکمیل تک پہونچانے میں ان کی معاونت نے قبلۂ اول ،مفادات امت اور فلسطینی مظلوم عوام کے حقوق کو دشمن کے ہاتھوں نیلام کردیا۔

    مزید ...
  • مقاومت کی فوجی برتری اور صہیونی غم و غصہ

    مقاومت کے بلاک کی فوجی و دفاعی ٹیکنالوجی صرف ایران و شام و لبنان تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ امانت ہے اور فلسطین سمیت ان تمام محروموں کے لئے ہے، جو غاصب صہیونی حکومت اور استعماری طاقتوں کے خلاف نبرد آزما ہیں۔

    مزید ...
  • ’وشوو گرو‘ بھارت میں کورونا کا قہر اور قومی سیاست

    وزیر اعظم کو چاہیے کہ وہ تقریروں اور من کی بات کے بجائے زمینی حقیقت کو سمجھیں ۔ان کی انانیت اور خوش فہمی نے ہندوستان کو اس نازک موڑ پر لاکھڑا کیاہے ۔انہیں اقتدار کی کرسی سے زیادہ انسانی زندگیوں کی فکر ہونی چاہیے

    مزید ...
  • اسرائیل کی بالادستی کا بھرم پاش پاش

    ان سے عالم انسانیت کو کسی خیر کی امید نہیں۔ کسی انسان اور خاص طور پر کسی مسلمان اور کرسچن کو اس خود فریبی میں نہیں رہنا چاہیئے کہ یہ سفید نسل پرست نیٹو ممالک اور یورپی یونین، امریکا و غیرہ یا پھر سعودی عرب، امارات و بحرین اور ان کے حامی اس خباثت سے باز آئیں گے۔ مظلوموں کو متحد ہو کر اس سامراجیت کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ اسی طرح عالمی سامراجیت کے سارے بت پاش پاش ہوں گے!

    مزید ...
  • عربوں کیلئے موت سے گونجتی قدس کی گلیاں

    دبئی ائیر پورٹ پر اسرائیلی جہازوں کے استقبال ہو رہے تھے، اسی طرح دبئی میں اسرائیلی کھانوں پر رپورٹیں بن رہی تھیں۔ اسرائیل عرب امارات کی فرینڈشپ پر تجریئے آرہے تھے۔ عرب ممالک کے حکمران یہ سمجھ رہے تھے کہ یہ عرب اسرائیل تنازع نہیں ہے بلکہ یہ ایران اسرائیل تنازع ہے اور ہمارا سرائیل سے کوئی جھگڑا نہیں ہے۔

    مزید ...
  • لاڈلے محب وطن

    جبراً انہیں اغوا کیا گیا ہے، یہ قوم کہتی ہے ہمارے پیاروں کو عدالتوں میں پیش کرو، اگر انہوں نے جرم کیا ہے تو قانونی طریقے سے سزا دو۔۔۔؟ ہاں! انہوں نے غیر قانونی اور غیر آئینی بات نہیں کی، انہوں نے تشدد نہیں پھیلایا، انہوں نے شہری املاک کو نقصان نہیں پہنچایا، انہوں نے کسی معصوم اور بے گناہ کی جان نہیں لی، مگر یہ محب وطن نہیں؟

    مزید ...
  • ایران-چین جامع تعاون کا تزویراتی سمجھوتہ-7

    وال اسٹریٹ جرنل: مسٹر بائیڈن! ایران-چین محاذ کے سلسلے میں توہمات سے پرہیز کیجئے

    جو لوگ کہتے ہیں کہ ایران-چین تعاون کی دستاویز زیادہ اہمیت نہیں رکھتی، ان کی بات ناقابل قبول ہے۔ یہ دستاویز بہت بڑا واقعہ ہے، جو ایران اور چین کے تزویراتی اہداف کو آگے بڑھائے گی اور مشرق وسطی کو غیر مستحکم کرے گی، نیز امریکہ کے لئے انتہائی مضر ہے۔

    مزید ...
  • ایران-چین جامع تعاون کا تزویراتی سمجھوتہ - 6

    ایران اور چین اتنے بڑے معاہدے پر کیوں پہنچے؟

    چین کو بھی امریکہ میں ایک پاگل تاجر کے برسر اقتدار آنے اور اور اس کے بعد ایک ضعیف النفس اور بلا ارادہ صدر - جو سابق صدر کی پالیسیوں سے عدول کی جرات نہیں رکھتا - کے آنے کے بعد قابل اعتماد شریک کار کی ضرورت تھی چنانچہ وہ ایران تک پہنچا؛ لیکن کیوں؟

    مزید ...
  • شیعہ لاپتہ افراد کا معاملہ، ذمہ دار کون؟

    ایک تاثر یہی ہے کہ پاک فوج ان افراد کو غائب کرتی ہے۔ پاک فوج کیخلاف عالمی سطح پر پاکستان دشمن عناصر پروپیگنڈے میں مصروف ہیں۔ وہ پاک فوج کیخلاف کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔

    مزید ...
  • ایران-چین جامع تعاون کا تزویراتی سمجھوتہ - 5

    کیا ایران-چین جامع تعاون پروگرام کی دستاویز، ایک سامراجی دستاویز ہے؟

    کچھ کہے بغیر واضح ہے کہ اس اسٹریٹجک مثلث کو اپنے اندر، مسائل اور اختلافات کو ایک منظم نظام کے سانچے میں ڈھال کر حل کرنے کی ضرورت ہے اور یقینی امر ہے کہ اگر ان مسائل کو صحیح انداز میں مرتب کیا گیا تو توانائی کا شعبہ اس میں بہت بہت اہم کردار ادا کرے گا۔

    مزید ...
  • ایران کے ساتھ چین کا اقتصادی معاہدہ اور ہندوستان

    ۔ہندوستان کو سمجھنا ہوگا کہ ایران کے ساتھ اس کے تعلقات ہماری معیشت کے لیے کتنے اہم ہیں ۔ہندوستان جیسی بڑی طاقت کو امریکی دبائو میں نہیں آنا چاہئے ۔اگر ہم دوبارہ ایران سے تیل کی خریداری کا آغاز کرتے ہیں تویہ دونوں ملکوں کے اقتصادی نظام کے لیے نیک فال ثابت ہوگی۔

    مزید ...
  • ایران-چین جامع تعاون کا تزویراتی سمجھوتہ-3

    ایران چین جامع تعاون پروگرام کی خصوصیات کیا ہیں؟

    یہ دستاویز درحقیقت ایک سیاسی، تزویراتی، معاشی اور ثقافتی پروگرام ہے جس میں ایران اور چین کے درمیان تعاون کے مختلف شعبوں کو مد نظر قرار دیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ کے حقائق نامے کے مطابق یہ دستاویز سیاسی پہلو میں، فریقین علاقائی اور بین الاقوامی اداروں میں باہمی مشاورت اور قریبی تعاون کو مختلف شعبوں میں، جاری رکھیں گے اور فریقین دفاعی ڈھانچوں، انسداد دہشت گردی اور مختلف دفاعی شعبوں میں تعاون کو تقویت پہنچائیں گے۔

    مزید ...
  • ایران-چین جامع تعاون کا تزویراتی سمجھوتہ - 2

    صہیونی اخبار یدیعوت آہورونوت کی رپورٹ کے مطابق، یہودی ریاست کی فضائیہ کے سبکدوش جنرل، اور صہیونی ریاست کی ملٹری انٹیلی جنس کے سابق سربراہ عاموس یادلین (Amos Yadlin) نے کہا ہے کہ "تل ابیب ایران اور چین کے مابین جامع تعاون کی دستاویز کی وجہ سے فکرمند ہے"

    مزید ...
  • ایران-چین جامع تعاون کا تزویراتی سمجھوتہ -1

    البتہ ایران-چین تعاون کی یہ پیشرفت آسانی سے حل نہیں ہوئی ہے اور یہ درست ہے کہ پابندیوں کے دور میں چین نہ صرف ایران کے ساتھ تعلقات کو بحال رکھنا چاہتا تھا بلکہ ان تعلقات کو فروغ بھی دینا چاہتا تھا مگر وہ امریکہ اور خیلج فارس کی عرب ریاستوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو بھی نقصان نہیں پہنچنے دینا چاہتا تھا

    مزید ...
  • ایران چین اتحاد، امریکہ کیلئے ایک بڑا چیلنج

    امریکی نیوز ویب سائٹ "بلوم برگ" نے ایران اور چین کی جانب سے باہمی تعاون کیلئے اسٹریٹجک دستاویز پر دستخط کئے جانے کو جو بائیڈن کی سربراہی میں نئی امریکی حکومت کیلئے ایک بڑا چیلنج قرار دیا ہے اور لکھا ہے کہ تہران اور بیجنگ میں بڑھتی ہوئی قربتیں امریکی پابندیوں کے مقابلے میں ایران کی معیشت کو طاقتور بنانے کا باعث بنیں گی۔

    مزید ...
  • اچانک گنگا الٹی بہنے لگی؟

    سعودی عرب کی ان کوششوں کے پیچھے اس کی خطے میں بالادستی کی پالیسی ہے، سعودیہ میں بھارت کے سابق سفیر تلمیز احمد نے اس بات کا اظہار ان الفاظ میں کیا کہ سعودیہ ایران مخالف اتحاد میں پاکستان کو اپنے ساتھ رکھنا چاہتا ہے۔

    مزید ...