• تہران میں دھماکہ سے عمارت تباہ ہوگئی

    تہران میں کمیل روڈ پر واقع ایک عمارت کی چوتھی منزل میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں عمارت کی دیواروں میں گہری دراڑیں پڑ گئی ہیں ۔ اس حادثے 2 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جبکہ 7 افراد کو معمولی چوٹیں آئي ہیں۔

    مزید ...
  • امریکی دہشتگرد، جنہیں ایرانی میزائل نے میڈل دلوایا ۔ تصاویر

    ۸ جنوری کو عراق میں امریکیوں کے اہم فوجی اڈے عین الاسد پر ایران نے میزائلوں کی بارش کی تھی جس کے بعد امریکہ کئی دن تک پہلے تو جانی نقصان پر پردہ ڈالنے کی بھرپور کوشش کرتا رہا، مگر پھر بتدریج اس نے اپنے سو سے زائد دہشتگردوں کو دماغی چوٹ آنے کا اعتراف کیا۔ ایران کے اس تاریخی حملے کے چار ماہ گزر جانے کے بعد واقعے کے بعض چشم دید گواہ امریکی دہشتگردوں کو امریکہ نے پرپل ہرٹ نامی میڈل سے نوازا ہے۔ اس حملے کے بعد سپاہ پاسداران نے اعلان کیا تھا کہ کم از کم اسّی امریکی دہشتگرد ہلاک اور دوسو زخمی ہوئے ہیں۔

    مزید ...
  • دھاگوں کو رنگ کرنے کے ورکشاپ بند

    کورونا وائرس کی وجہ جہاں بہت سے کاروبار معطل ہوگئے وہیں دھاگوں کو رنگ کرنے والے ورکشاب بھی بند ہوگئے صرف ہمدان میں واقع ایک ورکشاپ میں دھاگوں کو رنگنے کا سلسلہ جاری ہے۔

    مزید ...
  • اہواز کے عین دو علاقہ میں بچوں کے لئے خطرہ

    اہواز کے عین دو علاقہ میں طبی پروٹوکول کے بغیر بچوں کی رفت و آمد اور کھیل کود خطرے کا باعث بن سکتا ہے کیونکہ کورونا وائرس کا مکمل خاتمہ نہیں ہوا۔ اہواز کے ابوذر اسپتال میں اب تک 13 بچے کورونا وآئرس کا شکار ہوچکے ہیں جس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔

    مزید ...
  • ہمدلی کی بارش

    تہران کی صاحب الزماں مسجد کا شمار ان مساجد میں ہوتا ہے جہاں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں جہادی سرگرمیاں جاری رہی ہیں۔ رضاکار فورس نے اس مسجد سے غذائی اور طبی امداد مستحقین تک پہنچانے میں اہم کردا ادا کیا۔

    مزید ...
  • سرنگوں پھولوں کا دشت

    اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ اصفہان کے ضلح خوانسار کے گلستان کوہ کے دشت میں موسم بہار کے موقع پر سرنگوں پھولوں کے شاندار جلوے پیش کئے جاتے ہیں۔

    مزید ...
  • مؤمنین کو حرم کریمہ اہلبیت (س) کے کھلنے کا انتظار + تصاویر

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران میں دو قبل کورونا وائرس پھیلنے کے پیش نظر کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی کمیٹی کی سفارش پر مقدس مقامات کو بھی بند کردیا گیا تھا جن میں حرم کریمہ اہلبیت (س) بھی شامل ہے۔ اب کورونا وائرس ميں کمی آنے کے بعد مؤمنین کو حرم کریمہ اہلبیت (س) کھولنے کی انتظار ہے۔

    مزید ...
  • ہمدلی اور مؤمنانہ امداد کے تحت مستحقین میں ایک ملین غذائی پکیجز کی تقسیم

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تہران میں حضرت شاہ عبدالعظیم حرم کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین محمد ری شہری کی موجودگي میں ہمدلی اور مؤمنانہ امداد کے تحت مستحقین میں ایک ملین غذائی امداد کے پکیجز تقسیم کئے گئے۔

    مزید ...
  • ایران میں افطار کی روایتی اشیاء کے دلکش مناظر

    ایران میں ماہ مبارک رمضان میں عام طور پر بڑی سادگي سے افطار کیا جاتا ہے لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ لوگ افطار کے سلسلے میں اہتمام ہی نہیں کرتے۔ اس فوٹو گیلری میں ایران میں افطار کی روایتی اشیاء کی ایک جھلک دیکھیے۔

    مزید ...
  • ایثار کی سر مشق + تصاویر

    معلمی کا شغل عشق و فداکاری کا شغل ہے ، معلم صالب علموں کے ذہن میں علم و ایمان کی شمع روشن کرتا ہے اور ان کی پییاس اور تشنگی کو علم و دانش سے سیراب کرتا ہے۔ معلمی در حقیقت انبیاء (ع) کا راستہ ہے۔

    مزید ...
  • ٹیچرز وداؤٹ بارڈرز + تصاویر

    پیار، ایثار اور مہربانی کی کوئي سرحد نہیں ہوتی، چاہے وہ کورونا کے حالات ہی کیوں نہ ہوں۔ ایران کے ٹیچرز بھی، ڈاکٹروں اور میڈیکل اسٹاف کی طرح آن لائن کلاسیں لینے کے ساتھ ہی ساتھ دیہی علاقوں میں گھر گھر جا کر بچوں کو پڑھا رہے ہیں اور اس طرح انھیں عشق و ایثار کا درس دے رہے ہیں۔ ایسے ہی ایک ٹیچر قاسم سہرابی ہیں جو مرند علاقے میں بچوں کو پڑھا رہے ہیں۔ ان کی ذمہ داری کے احساس کی ایک جھلک دیکھیے۔

    مزید ...
  • خداوندا! میرے قلب کو منور فرما ۔ پوسٹر

    ماہ رمضان رحمت، مغفرت اور برکت سے لبریز خدا کا دیا ہوا ایک انمول عطیہ ہے۔ یہ ماہ نفس و روح کی پاکیزگی و طہارت کا مہینہ ہے۔ ایسا با برکت موقع کہ جس میں سونے اور سانس لینے جیسے غیر اختیاری اعمال پر بھی انسان ثواب بٹور لیتا ہے۔ آئیے اس ماہ میں مل کر صاحبِ رمضان کی بارگاہ میں یہ دعا کریں کہ خداوندا ہمارے قلوب کو نور ہدایت و سحر سے منور فرما!

    مزید ...
  • بادلوں سے گھری ہوئی سڑک

    ہمدان سے تویسرکان کو جانے والی سڑک بہار کے موسم رفت و آمد کے لئے کھول دی جاتی ہے یہ سڑک اکثر بادلوں سے گھری رہتی ہے۔ سردیوں میں یہ سڑک برف باری کی وجہ سے بند ہوجاتی ہے۔ یہ سڑک الوند پہاڑی سلسلے سے گزرتی ہے۔

    مزید ...
  • ماہ خدا میں خانہ خدا کا نظارہ ۔ تصاویر

    ان دنوں قلیل تعداد میں فرزندان توحید کو مسجد الحرام میں نماز پڑھنے کی توفیق حاصل ہے جو کورونا کے پیش نظر سوشل ڈسٹینسنگ کا خیال رکھتے ہوئے خانۂ خدا میں شرفیاب ہوتے ہیں۔

    مزید ...
  • اراک میں پھولوں کا باغ

    اس تصویری رپورٹ میں ایران کے مرکزی صوبہ کے صدر مقام اراک میں پھولوں کے باغ کا شاندار منظر پیش کیا جاتا ہے۔

    مزید ...
  • کورونا ابھی بھی گھات میں ہے

    ایران کے مختلف شہروں میں عوام کی جزوی طور پر رفت و آمد شروع ہوگئی ہے جبکہ بازار اور مارکیٹیں بھی بتدریج کھل رہی ہیں لیکن کوروناو ائرس کا خطرہ اب بھی موجود ہے۔

    مزید ...
قدس شہداء کا راستہ
اسلام کے سپہ سالار الحاج قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی مظلومانہ شہادت
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس میں
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی