اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمن کے دار الحکومت صنعاء میں کتابوں کی نمائش لگائی گئی جس کا لوگوں نے جنگی ماحول کے باوجود خوب استقبال کیا۔
مزید ...-
-
ہمبرگ اسلامی مرکز میں "زیارت اربعین" کتاب کا اجراء
ستمبر 30, 2020 - 12:42 دناہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہمبرگ اسلامی مرکز میں تازہ شیعہ ہوئے "پیٹر شوٹ" کے ذریعے جرمن زبان میں لکھی گئی کتاب "زیارت اربعین" کا ایک تقریب کے دوران اجراء کیا گیا۔
مزید ... -
زائرین حسینی کربلا کی طرف رواں دواں
ستمبر 28, 2020 - 4:54 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراقی زائرین ملک کے دور و دراز علاقوں سے کربلا کی طرف اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔
مزید ... -
آیت اللہ تسخیری کے چالیسویں کی مناسبت سے
تصویریں: آیت اللہ تسخیری اوائل انقلاب اسلامی کے دوران
ستمبر 27, 2020 - 4:17 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کے رکن اور اسمبلی کے سابق سیکرٹری جنرل مرحوم آیت اللہ تسخیری کے چالیسویں کی مناسبت سے انقلاب اسلامی کے ابتدائی دور میں ان کی سرگرمیوں کی چند تصویریں شائع کرتے ہیں۔
مزید ... -
آیت اللہ تسخیری کے چالیسویں کی مناسبت سے
آیت اللہ تسخیری کی نجف اشرف میں حصول علم کے دوران کی چند تصویریں
ستمبر 27, 2020 - 4:10 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کے رکن مرحوم آیت اللہ تسخیری کے چالیسویں کی مناسبت سے ان کی چند تصویری شائع کرنے کا شرف حاصل کرتے ہیں جو نجف اشرف میں علم حاصل کرنے کے زمانے سے متعلق ہیں۔
مزید ... -
امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی سرکوبی
ستمبر 26, 2020 - 11:13 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والوں کو پولیس کی خوب لاٹھیاں کھانا پڑتی ہیں۔
مزید ... -
کربلا بین الحرمین میں جلوس عزا
ستمبر 26, 2020 - 10:51 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سات صفر امام حسن مجتبیٰ (ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے کربلا بین الحرمین میں جلوس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ... -
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری
ستمبر 25, 2020 - 8:15 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایک بار پھر سیکڑوں اسرائیلیوں نے تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا۔
مزید ... -
عراق کے جنوبی علاقوں سے کربلا کی طرف زائرین کا سفر جاری
ستمبر 25, 2020 - 8:08 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امسال کورونا وائرس کی وجہ سے صرف عراقی زائرین ہی اربعین حسینی پر کربلا کی طرف پیدل مارچ کر پائیں گے۔
مزید ... -
کاروان عشق کربلا کی جانب رواں دواں
ستمبر 23, 2020 - 10:03 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امسال کرونا کے منحوس وائرس کی وجہ سے عراقی حکومت نے غیر ملکی زائرین کو کربلا جانے سے منع کر دیا ہے اس وجہ سے عراقی زائرین سے عراق کے گوشہ و کنار سے کربلا کی طرف رواں دواں ہیں۔
مزید ... -
بین الحرمین میں جناب رقیہ (س) کے لیے عزاداری کا اہتمام
ستمبر 23, 2020 - 9:33 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جناب رقیہ بنت الحسین علیہما السلام کے یوم شہادت کے موقع پر کربلا بین الحرمین میں عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔
مزید ... -
حرم حضرت معصومہ(س) میں جناب رقیہ(س) کے یوم شہادت پر بچیوں کی عزاداری
ستمبر 23, 2020 - 8:32 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت رقیہ (ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے قم میں حرم حضرت معصومہ (س) میں چھوٹی چھوٹی بچیوں نے اپنے خاص انداز میں عزاداری منائی۔
مزید ... -
سیڈنی کے اسلامی مرکز آل یاسین میں حضرت رقیہ (س) کی مجلس عزا
ستمبر 23, 2020 - 3:56 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سیڈنی کے اسلامی مرکز آل یاسین میں حضرت رقیہ کی شہادت کی مناسبت سے ایک مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
مزید ... -
ابوجا میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ
ستمبر 23, 2020 - 3:39 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائجیریا کے شہر ابوجا میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مزید ... -
فلسطین میں کرونا وائرس کے دوران مقوی غذائیں تقسیم
ستمبر 23, 2020 - 3:17 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فلسطین میں کورونا وائرس کے دوران ایک گھرانہ روایتی غذائیں تقسیم کر رہا ہے۔
مزید ... -
رشت میں دسترخوان حضرت رقیہ (س) کا قیام
ستمبر 23, 2020 - 3:02 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے شہر رشت میں حضرت رقیہ علیہا السلام کے ایام شھادت کی مناسبت سے دسترخوان حضرت رقیہ بچھایا گیا۔
مزید ... -
سویڈن؛ گوتنبرگ میں جناب رقیہ کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد
ستمبر 22, 2020 - 8:08 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سویڈن کے شہر گوتنبرگ کے اسلامی مرکز امیر المومنین (ع) میں جناب رقیہ (س) کے ایام شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ... -
تہران کے حوزہ علمیہ مجد الدولہ میں نئے سال کی افتتاحی تقریب سے آیت اللہ رمضانی کا خطاب
ستمبر 22, 2020 - 7:56 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تہران کے حوزہ علمیہ مجد الدولہ میں نئے سال کی افتتاحی تقریب سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے خطاب کیا۔
مزید ... -
فلپین کے شہر زمبوانگا میں مجالس عزا کا انعقاد
ستمبر 22, 2020 - 7:46 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فلپین کے شہر زمبوانگا کے اہل البیت(ع) اسلامی مرکز میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ... -
ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا آنلائن خطاب
ستمبر 21, 2020 - 4:54 راتہفتہ دفاع مقدس کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ جنگ بھڑکانے والی طاقتوں کا اصل مقصد ایران کے اسلامی انقلاب کو نابود کرنا تھا۔ ان طاقتوں نے صدام کی جاہ طلبی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کو اس جنگ میں آگے کردیا تھا -
مزید ... -
قم کے ۷۰ فیصد جانبازوں کی آیت اللہ رمضانی سے ملاقات
ستمبر 21, 2020 - 4:34 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے قم کے بعض ۷۰ فیصد جانبازوں نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی سے ملاقات کی۔
مزید ... -
کورونا وائرس کے باوجود نیتن یاہو کی اقامتگاہ کے باہر احتجاجی دھرنا
ستمبر 21, 2020 - 3:55 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسرائیل میں کورونا وائرس کی پابندیوں کے باوجود سیکڑوں اسرائیلی باشندوں نے نیتن یاہو کی اقامتگاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر کے ان سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید ... -
بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں تباہی
ستمبر 20, 2020 - 4:15 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے عام شہری کے گھر پر بم مار کر ایک عورت سمیت تین افراد ہلاک کر دئے اور گھر کو تباہ و برباد کر دیا۔
مزید ... -
چارلی ہیبڈو کے گستاخانہ اقدام کے خلاف نائیجیریا میں احتجاجی مظاہرہ
ستمبر 19, 2020 - 5:51 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کے ذریعے کی گئی پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کے خلاف نائیجیریا کے شہر کانو میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مزید ... -
عراق میں چارلی ہیبڈو کی توہین رسالت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ستمبر 19, 2020 - 5:45 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے دار الحکومت بغداد میں فرانسیسی سفارتخانے کے باہر دھرنا دے کر اس ملک کے رسالے چارلی ہیبڈو کے ذریعے کی گئی توہین رسالت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مزید ... -
نابلس میں فلسطینی کسانوں کے ساتھ صہیونیوں کی جھڑپ
ستمبر 19, 2020 - 5:40 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں رہنے والے صہیونیوں نے فلسطینی کسانوں کی زمینوں پر حملہ کر کے ان کے درختوں کو نذر آتش کر دیا۔
مزید ... -
امام سجاد(ع) دسویں بین الاقوامی کانفرنس کی اختتامی تقریب
ستمبر 18, 2020 - 11:56 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی موجودگی میں امام سجاد (ع) دسویں بین الاقوامی کانفرنس کی تقریب تہران میں منعقد کی گئی۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے محمد عرب کی مجلس ترحیم کا انعقاد
ستمبر 18, 2020 - 6:42 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جناب سے الحاج محمد عرب کی ایصال ثواب کی مجلس آنلاین منعقد کی گئی۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ؛
صہیونی ریاست اور امارات و بحرین کے مابین شرمناک معاہدے پر دستخط
ستمبر 16, 2020 - 6:10 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات و بحرین کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں اس شرمناک معاہدے پر دستخط کر دئے گئے ہیں۔
مزید ... -
لاہور میں عروۃ الوثقیٰ یونیورسٹی میں عزاداری سید الشہداء (ع)
ستمبر 14, 2020 - 4:48 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لاہور میں واقع عروۃ الوثقیٰ یونیورسٹی میں سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید ...