اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت معصومہ علیہا السلام کے قم میں یوم ورود کے موقع پر پورے شہر میں جشن منایا گیا۔
مزید ...-
-
برلین میں "حسین کون ہیں" تنظیم کے ذریعے بے گھر لوگوں میں امداد تقسیم
نومبر 11, 2020 - 9:38 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جرمنی کے شہر برلین میں تنظیم "حسین کون ہیں" نے بے گھر اور فقیر لوگوں کے درمیان امداد تقسیم کی ہے۔
مزید ... -
قم میں حضرت معصومہ(س) کے یوم ورود پر خصوصی جشن کا انعقاد
نومبر 9, 2020 - 11:44 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ۲۳ ربیع الاول قم میں حضرت فاطمہ معصومہ(س) کے یوم ورود کے موقع حرم بی بی میں خصوصی جشن کا اہتمام کیا گیا۔
مزید ... -
سعودی عرب؛ قطیف میں عید میلاد النبی(ص) پر عظیم الشان جشن کا انعقاد
نومبر 8, 2020 - 11:38 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کے شہر قطیف میں عید میلاد النبی(ص) کے موقع پر عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ... -
میکرون کے خلاف بنگلادیش میں احتجاجی مظاہرہ
نومبر 8, 2020 - 4:56 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بنگلادیش میں سیکڑوں شیعوں نے فرانسیسی صدر میکرون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ بائیڈن کے حامیوں کا وہائٹ ہاوس کے سامنے دھرنا، ٹرمپ! گٹ اوٹ
نومبر 7, 2020 - 11:43 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جوبائیڈن کے حامیوں نے وہائٹ ہاوس کے باہر دھرنا دے کر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نعرہ بازی کی اور اسے کہا کہ ہار چکے ہو وہائٹ ہاوس سے نکل جاؤ۔
مزید ... -
پاکستان احمدآباد میں عید میلاد النبی(ص) کا جشن
نومبر 7, 2020 - 10:47 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے شہر احمدآباد میں عید میلاد النبی (ص) کے موقع پر سبیلیں لگائیں گئیں۔
مزید ... -
سرینگر میں جشن عید میلاد النبی(ص) کا انعقاد
نومبر 7, 2020 - 9:22 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے زیر اہتمام سرینگر میں عید میلاد النبی (ص) کے موقع پر جشن کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ... -
حضرت فاطمہ معصومہ(س) کے قم میں یوم ورود پر خصوصی
نومبر 5, 2020 - 11:51 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے قم میں یوم ورود کے موقع پر ایران کے ٹی وی چینلز کی نشریات کے لیے حرم میں مختلف پروگرامز کی ریکارڈنگ جاری ۔
مزید ... -
خانہ کعبہ میں رحمت الہی کا نزول
نومبر 5, 2020 - 11:51 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مکہ مکرمہ میں بارش ہونے سے خانہ کعبہ کا طواف کرنے والوں میں ایک خاص کیفیت پیدا ہو گئی۔
مزید ... -
ٹرمپ کے حامیوں کے تشدد آمیز مظاہرے
نومبر 5, 2020 - 7:51 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکہ میں ٹرمپ کے حامیوں نے سڑکوں پر نکل کر تشدد آمیز اعتراضات کے ذریعے ووٹوں کی گنتی روکنے کا مطالبہ شروع کر دیا ۔
مزید ... -
کابل یونیورسٹی میں دھماکے کی دردناک تصویریں جاری
نومبر 4, 2020 - 3:46 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایران، افغان کتب میلے کے افتتاح کے موقع پر دھماکے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔
مزید ... -
عید میلاد النبی(ص) اور امام ششم کے یوم ولادت کے موقع پر رہبر انقلاب کا آنلاین خطاب
نومبر 3, 2020 - 6:27 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیغمبر رحمت حضرت محمد مصطفی (ص) اور آپکے فرزند حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے آج بروز منگل عوام سے براہ راست خطاب میں اس مناسبت اور مبارک ایام کی مبارکباد پیش کی۔
مزید ... -
فرانسیسی صدر کے خلاف انڈونیشیا میں احتجاجی مظاہرے
نومبر 2, 2020 - 7:23 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جکارتہ میں ہزاروں مسلمانوں نے فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے اکٹھا ہو کر میکرون کے ذریعے رسول اسلام (ص) کی شان میں کی گئی گستاخی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور انڈونیشیا سے فرانسیسی سفیر کے اخراج کا مطالبہ کیا۔
مزید ... -
مرحوم علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی ایصال ثواب کی مجلس کا قم میں انعقاد
نومبر 2, 2020 - 12:00 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) اسمبلی پاکستان کے سابق سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین قاضی سید نیاز حسین نقوی کی ایصال ثواب کی مجلس گزشتہ رات قم میں منعقد کی گئی۔ اس پروگرام میں حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ اعرافی، جامعۃ مدرسین قم کے رکن آیت اللہ محسن فقیہی، جامعۃ المصطفیٰ (ص) کے سربراہ ڈاکٹر عباسی، اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی سے "ابنا" کے سربراہ حسینی عارف، وحدت مسلمین پاکستان کے معاون شفقت شیرازی کے علاوہ کئی دیگر خاص و عام شخصیات نے شرکت کی۔
مزید ... -
نائیجیریا کے شہر "ٹالاٹا میفارا" میں جشن میلاد النبی(ص)
نومبر 1, 2020 - 9:58 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائیجیریا کے شہر ٹالاٹا میفارا میں عید میلاد النبی (ص) کے موقع پر جشن منایا گیا۔
مزید ... -
لاہور؛ جامعۃ العروۃ الوثقیٰ کی جانب سے عظیم الشان جشن میلاد النبی(ص) کا انعقاد
نومبر 1, 2020 - 2:54 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لاہور میں جامعۃ العروۃ الوثقیٰ کی جانب سے میلاد النبی(ص) کے موقع پر ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں فرانسیس میں ہوئی شان نبی میں گستاخی کے خلاف احتجاجی نعرے بھی لگائے گئے۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ ترکی میں شدید زلزلہ، 24 افراد جانبحق، 804 زخمی
اکتوبر 31, 2020 - 11:47 دناہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ترکی کے ساحلی شہر میں آنے والے زلزلے کی شدت ری ایکٹر اسکیل پر 7 ریکارڈ کی گئی جس کے سبب متعدد عمارتیں منہدم ہوگئیں اور تاحال 24 افراد کے جانبحق ہونے اور 804 کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔. مقامی وقت کے مطابق جمعے کو دن میں دو بچ کر اکیاون منٹ پر یہ زلزلہ آیا تھا جس سے ساحلی شہر ازمیر کو بھی خاصا نقصان پہنچا ہے ۔ یہ شہر استنبول اور انقرہ کے بعد ترکی کا تیسرا بڑا شہر ہے جس کی آبادی تہس لاکھ بتائی جاتی ہے۔
مزید ... -
تہران میں نوفل لوشاتو روڈ کا نام بدل کر محمد رسول اللہ(ص) رکھ دیا
اکتوبر 29, 2020 - 11:37 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ ابنا۔ تہران میں فرانسیسی سفارتخانے کے باہر اسٹوڈینٹس نے دھرنا دینے کے بعد نوفل لوشاتو روڈ کا نام بدل کر محمد رسول اللہ (ص) رکھ دیا۔
مزید ... -
الجزائر میں دنیا کی تیسری سب سے بڑی مسجد کا افتتاح
اکتوبر 29, 2020 - 11:37 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پیغمبر اکرم (ص) کے ایام ولادت کے موقع پر اور فرانسیسی صدر کی جانب سے آپ مآب کی شان میں گستاخی کے رد عمل میں الجزائر میں دنیا کی تیسری سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کر دیا گیا، اس مسجد میں ایک وقت میں ایک لاکھ بیس ہزار نمازی نماز ادا کر سکتے ہیں۔
مزید ... -
تہران؛ فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
اکتوبر 28, 2020 - 11:54 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فرانسیسی صدر کی جانب سے پیغمبر اکرم(ص) کی شان میں گستاخی کے خلاف تہران میں فرانس کے سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مزید ... -
آذربائیجان کے شہر بردہ میں آرمینیا کا خونی حملہ
اکتوبر 28, 2020 - 11:53 راتاہل بیت(ع)نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آرمینیا کی طرف سے کئے گئے بردہ نامی شہر میں حملے کے نتیجے میں ۱۴ عام شہری جانبحق اور ۴۰ زخمی ہوئے ہیں۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ پشاور کے دینی مدرسے میں بم دھماکہ
اکتوبر 27, 2020 - 3:15 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پشاور کے علاقے دیر کالونی میں کوہاٹ روڈ پر واقع مدرسے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 70 زخمی ہو گئے۔
مزید ... -
حرم امام عسکری (ع) کی جانب سے زائرین کی پذیرائی
اکتوبر 25, 2020 - 11:56 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر سامراء میں حرم امام کے دسترخوان پر زائرین کی پذیرائی کی گئی۔
مزید ... -
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن کی جانب سے "مہدی(ع) مستضعفین جہاں کی امید" کے زیر عنوان کانفرنس
اکتوبر 25, 2020 - 10:22 راتاہل بیت(ع)نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن کی جانب سے سندھ میں "مہدی (عج) مستضعفین جہاں کی امید" کے عنوان سے مختلف جلسے اور کانفرنسیں منعقد کی گئیں۔
مزید ... -
شب شہادت امام حسن عسکری(ع) کو حرم حضرت معصومہ(ع) میں آنلاین عزاداری
اکتوبر 25, 2020 - 8:07 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت کی رات قم حرم حضرت معصومہ علیہا السلام سے آنلاین عزاداری نشر کی گئی۔
مزید ... -
امام عسکری (ع) کے یوم شہادت پر سامراء میں زائرین کا ہجوم
اکتوبر 25, 2020 - 5:32 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ۸ ربیع الاول امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر زائرین کی بڑی تعداد نے سامراء میں حاضری دی۔
مزید ... -
سعودی عرب؛ قطیف میں عزاداری
اکتوبر 20, 2020 - 11:47 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کے شہر قطیف کی امام بارگاہ میاس میں پیغمبر اکرم(ص) کے یوم وصال پر عزاداری کی گئی۔
مزید ... -
جرمنی؛ برلین کے القائم (ع) مرکز میں پیغمبر اکرم (س) کے یوم رحلت کی عزاداری
اکتوبر 20, 2020 - 11:27 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جرمنی کے شہر برلین کے القائم (ع) مرکز میں پیغمبر اکرم کے یوم رحلت کے موقع پر عزاداری کی گئی۔
مزید ... -
لندن میں عظیم الشان جلوس عزا
اکتوبر 19, 2020 - 11:59 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ماہ صفر کے آخر عشرے میں لندن میں ایک عظیم الشان جلوس عزا نکالا گیا جس میں کثیر تعداد میں عزاداروں نے شرکت کی، جلوس عزا میں ایسے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے میں شیخ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
مزید ...