اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی کے درینہ ساتھی آیت اللہ یزدی گزشتہ بدھ کو دار ابدی کی طرف رخصت ہو گئے۔
مزید ...-
-
مرحوم آیت اللہ محمد یزدی تصویروں کے آئینے میں
دسمبر 13, 2020 - 12:44 دنجامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ محمد یزدی گزشتہ ہفتے بدھ کو اس دار دنیا سے دار آخرت کی طرف کوچ کر گئے۔
مزید ... -
حرم حضرت معصومہ(س) میں آیت اللہ یزدی کی مجلس ترحیم کا انعقاد
دسمبر 13, 2020 - 12:34 دناہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں آیت اللہ محمد یزدی کی ایصال ثواب کی مجلس آنلان منعقد کی گئی۔
مزید ... -
حرم امامین عسکریین (ع) کیمرے کی آنکھ سے
دسمبر 13, 2020 - 12:21 دناہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے شہر سامراہ میں واقع امامین عسکریین علیہما السلام کا حرم مطہر جو روزانہ ہزاروں زائرین کا مرکز بنا ہوا ہے۔
مزید ... -
آیت اللہ یزدی کا قم میں تشییع جنازہ، بزرگ علماء کی شرکت
دسمبر 9, 2020 - 11:55 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حوزہ علمیہ قم کے بزرگ عالم دین اور جامعۃ المدرسین کے سربراہ آیت اللہ محمد یزدی کا آج بروز بدھ کو بزرگ علماء کی موجودگی میں تشییع جنازہ کیا گیاؕ
مزید ... -
آیت اللہ جعفر الہادی کی حرم مطہرمیں تدفین
دسمبر 5, 2020 - 4:56 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کل بروز جمعہ کو قم میں آیت اللہ جعفر الہادی کی تشییع جنازہ کی گئی جس میں حوزہ علمیہ قم کے بزرگ اساتید نے شرکت کی۔ تشییع جنازہ کے بعد آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے نماز جنازہ ادا کی اور مرحوم مغفور کو حرم مطہر میں دفن کر دیا گیا۔
مزید ... -
مسجد مقدس جمکران میں شہید فخری زادے کی آنلاین مجلس ترحیم کا انعقاد
دسمبر 3, 2020 - 11:38 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مسجد مقدس جمکران میں ایران کے جوہری سائنسداں شہید محسن فخری زادے کی یاد میں آنلاین مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا۔
مزید ... -
شہید فخری زادہ کے قتل کے خلاف قم میں احتجاجی مظاہرہ
نومبر 29, 2020 - 8:49 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جوہری سائنسداں شہید فخری زادے کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف آج قم میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مزید ... -
حضرت معصومہ (س) کے یوم وفات پر قم میں عزاداری
نومبر 26, 2020 - 11:38 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت فاطمہ معصومہ(س) کے یوم وفات پر قم میں آپ کے حرم مطہر میں عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔ اور زائرین نے صحنوں میں کھڑے ہو کر بی بی کا غم منایا۔
مزید ... -
حضرت معصومہ (س) کے یوم وفات پر گمنام شہیدوں کا تشییع جنازہ
نومبر 26, 2020 - 4:45 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت فاطمہ معصومہ(س) کے یوم وفات پر آپ کے حرم کا پرچم بدلنے کی تقریب میں دفاع مقدس کے ۷ گمنام شہیدوں کا تشییع جنازہ بھی کیا گیا۔
مزید ... -
اقتصادی ہماہنگی کی اعلیٰ کاؤنسل کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
نومبر 24, 2020 - 4:30 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اقتصادی ہماہنگی کی اعلیٰ کاؤنسل کے اراکین نے آج صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی جس میں ملک کی اقتصادی و معیشتی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اس جلسے میں صدر جمہوریہ ڈاکٹر حسن روحانی، پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اور عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی بھی شریک تھے۔
مزید ... -
حرم رضوی میں اس سال کی پہلی طرف باری
نومبر 23, 2020 - 11:42 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مشہد مقدس میں اس سال کی پہلی برف باری کے کچھ خوبصورت مناظر
مزید ... -
سعودی عرب میں g20 کا اجلاس
نومبر 23, 2020 - 11:42 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کی سرپرستی میں دنیا کے 19 ثروتمند ملکوں کا پندرہواں اجلاس اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے آنلاین منعقد ہوا یہ اجلاس ایسے حال میں منعقد ہوا کہ سعودی عرب گزشتہ کئی برسوں سے یمن پر ظالمانہ جنگ کے دوران مسلسل نسل کشی کر رہا ہے۔
مزید ... -
بارش کے دوران بین الحرمین کی منظر کشی
نومبر 23, 2020 - 11:42 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کربلا میں بارش کے دوران حرم سید الشہدا(ع) اور بین الحرمین کے مناظر کو تصویروں میں بند کیا گیا۔
مزید ... -
حرم بی بی معصومہ (س) شب ولادت امام حسن عسکری (ع) کو
نومبر 23, 2020 - 11:42 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران میں کورونا وائرس کے ایک بار پھر کثرت سے پھیل جانے کی وجہ سے شب ولادت امام حسن عسکری (ع) حرم بی بی معصومہ(س) میں انگشت شمار زائرین نظر آئے۔
مزید ... -
تصاویر/ شیخ زکزاکی آنکھوں کا علاج کرواتے ہوئے
نومبر 22, 2020 - 10:05 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حالیہ دنوں شیخ زکزاکی کی کچھ تصویریں شائع ہوئی ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ شیخ اور ان کی اہلیہ نائیجیریا کے کسی ہستپال میں آنکھوں کا علاج کروا رہے ہیں۔
مزید ... -
موریشس جزیرے میں "حسین کون ہیں" کی جانب سے بے گھر لوگوں میں امداد تقسیم
نومبر 21, 2020 - 11:43 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جزیرہ موریشس میں تنظیم "حسین (ع) کون ہیں؟" کے اراکین نے غریب اور بے گھر لوگوں میں شہدائے کربلا کے نام پر کھانے پینے اور دواوں پر مشتمل پیکیج تقسیم کئے۔
مزید ... -
کابل اور ایرانی سفارتخانے پر راکٹ حملہ
نومبر 21, 2020 - 11:43 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آج صبح ۲۳ راکٹوں کے ذریعے کابل پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ۸ افراد جانبحق اور ۳۱ زخمی ہوئے ہیں، ایک راکٹ اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے پر بھی پڑا جس کی وجہ سے عمارت کی دیوار میں سوراخ ہوا اور کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
مزید ... -
مسلمانان عالم کی نیابت میں حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی زیارت
نومبر 21, 2020 - 11:43 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے دنیا کے مسلمان حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زیارت کے لیے نہیں آ پا رہے ہیں اس وجہ سے آج خادمین حرم نے دنیا کے تمام ممالک کے پرچم ہاتھوں میں لے کر ان ملکوں کے مسلمانوں کی جانب سے بی بی کی زیارت کی اور ان کی صحت و سلامتی کے لیے دعا کی۔
مزید ... -
امام عسکری (ع) کے حرم میں خادمین حرم کی اجتماعی زیارت
نومبر 18, 2020 - 6:38 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام عسکری علیہ السلام کے حرم میں ہر روز خادمین حرم صبح اجتماعی صورت میں زیارت پڑھتے ہیں۔
مزید ... -
یمن میں جنگ کی وجہ سے کینسر کے مریض بچوں کی تعداد میں اضافہ
نومبر 17, 2020 - 8:14 راتاہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمن میں سعودی عرب کی جانب سے کی جانے والی جارحیت کی وجہ سے کینسر کے مریض بچوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید ... -
قم میں مومنانہ مدد کی ایک جھلک
نومبر 17, 2020 - 7:24 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ قم میں مومنانہ مدد کے عنوان سے مخیر حضرات نے ۶۰۹۰ شہیدوں کے نام پر مستحق افراد کو امداد رسانی کا عزم کیا ہے۔
مزید ... -
شام کے وزیر خارجہ ولید معلم کا دمشق میں تشییع جنازہ
نومبر 16, 2020 - 11:19 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ولید معلم ۷۹ سال کی عمر میں قلبی عارضہ کی وجہ سے انتقال کر گئے مرحوم کا دمشق میں آج تشییع جنازہ کا جلوس نکالا گیا جس میں اعلیٰ حکام کے علاوہ عوام نے بھی شرکت کی۔
مزید ... -
راولپنڈی میں فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کے لیے دیا گیا دھرنا
نومبر 16, 2020 - 8:13 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے شہر روالپنڈی میں فرانسیسی صدر جانب سے پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں کی گئی گستاخی کے بعد لوگوں نے اس وقت تک دھرنا دے دیا ہے جبکہ فرانسیسی سفیر کو پاکستان سے نکال باہر نہیں کیا جاتا۔
مزید ... -
استنبول کی تاریخی مسجد "وانیکوی" نذر آتش ہو گئی
نومبر 16, 2020 - 7:49 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ استنبول کی وانیکوی تاریخی مسجد جو ۱۷ عیسوی میلادی میں سلطان محمد چہارم کے ذریعے تعمیر کی گئی تھی نذر آتش ہو گئی ہے۔
مزید ... -
قرہ باغ میں ساکن آرمینیوں نے اپنے گھر نذر آتش کر دئیے
نومبر 15, 2020 - 11:48 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آذربائیجان کے ذریعے قرہ باغ کا علاقہ واپس لئے جانے کے بعد اس علاقے میں رہنے والے آرمینیوں نے علاقہ چھوڑنے سے پہلے اپنے گھر نذر آتش کر دئیے۔
مزید ... -
کشمیر؛ بڈگام میں عید میلاد النبی (ص) کے موقع پر جشن کا انعقاد
نومبر 15, 2020 - 12:25 دناہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بڈگام میں انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے زیر اہتمام عید میلاد النبی (ص) اور ولادت امام صادق (ع) کے موقع پر جشن و محفل کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ اسلام آباد میں رحمت للعالمین وحدت کانفرنس کا انعقاد
نومبر 13, 2020 - 11:51 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے اسلام آباد میں رحمت للعالمین وحدت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں شیعہ سنی علماء نے شرکت کی۔
مزید ... -
پاکستان؛ جامعۃ العروۃ الوثقیٰ میں عید میلاد النبی(ص) کا پروقار جشن
نومبر 13, 2020 - 11:50 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے شہر لاہور میں واقع جامعۃ العروۃ الوثقیٰ میں عید میلاد النبی (ص) کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل سنت کے علماء نے شرکت کی۔
مزید ... -
سرینگر میں بین الادیان و مسالک اجلاس کا انعقاد
نومبر 13, 2020 - 2:16 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سرینگر میں انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام رسول اسلام (ص) کے ایام ولادت میں حیدریہ ہال میں ایک بین الادیان و مسالک اخوات کے موضوع پر اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں مسلمانوں کے علاوہ دیگر ادیان کے افراد نے بھی شرکت کی۔
مزید ...