اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جمعہ کے روز 6.2 شدت کے زلزلے نے انڈونیشیا کے جزیرے سولوسی کو ہلا کر رکھ دیا ، جس میں کم از کم 34 افراد ہلاک ہوگئے۔ زلزلے میں سیکڑوں دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
مزید ...-
-
ایران نے بیلسٹک میزائلوں کا کیا کامیاب تجربہ
جنوری 17, 2021 - 2:48 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گزشتہ روز ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے ’’پیامبر اعظم ۱۵‘‘ نامی فوجی مشقوں کا آغاز کیا جس کے پہلے مرحلے میں مختلف قسم کے جدید ترین دور مار بیلسٹک میزائلوں اور بمبار ڈرون طیاروں کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
مزید ... -
رہبر انقلاب کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شب شہادت کی مجلس عزا
جنوری 17, 2021 - 2:09 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شب شہادت کے موقع پر آنلاین مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ... -
کولمبیا کی خاتون نے حرم حضرت معصومہ (س) میں اسلام قبول کر لیا
جنوری 16, 2021 - 11:49 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام شہادت میں کولمبیا کی خاتون "جیزل آبیا کاستیانوس" نے کلمہ شہادتین زبان پر جاری کر کے اسلام قبول کر لیا۔
مزید ... -
حرم حضرت معصومہ (س) میں فاطمہ زہرا (س) کی عزاداری
جنوری 16, 2021 - 11:49 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حرم حضرت معصومہ (س) میں شب شہادت بی بی دوعالم حضرت فاطمہ زہرا(س) کے موقع پر کی جانے والے عزاداری کے دوران دفاع مقدس کے ایک گمنام شہید کا تشیع جنازہ بھی کیا گیا۔
مزید ... -
شہدائے مچھ کی یاد میں کوئٹہ میں شمعیں جلائی گئیں
جنوری 15, 2021 - 11:58 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کوئٹہ میں عوام نے شمعیں جلا کر شہدائے کی یاد کو تازہ کیا۔
مزید ... -
گیلان کے رضوی یوتھ سینٹر میں مجلس عزا سے آیت اللہ رمضانی کا خطاب
جنوری 15, 2021 - 11:58 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے شہر گیلان میں رضوی یوتھ سینٹر میں منعقدہ ایام فاطمیہ کی مجالس عزا سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے خطاب کیا۔
مزید ... -
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی ایام فاطمیہ(ع) کی دوسری مجلس عزا کا انعقاد
جنوری 15, 2021 - 11:58 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی(رہ) میں حضرت فاطمہ زہرا(س) سلام اللہ کے یوم شہادت کی مناسبت سے دوسری آنلاین مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ... -
ٹویٹر پر "شیعیان-ہزارہ" کی حمایت میں ہیش ٹیگ ٹرنڈ بن گیا+ تصاویر و ٹویٹس
جنوری 15, 2021 - 5:24 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گزشتہ دو تین دنوں میں فارسی ٹویٹر کے ہاٹ ہیش ٹیگ کے درمیان "شیعیان_ ہزارہ" ہیش ٹیگ ٹرینڈ بن گیا اور ٹویٹر کے فارسی صارفین نے مچھ کے علاقے میں شہید کئے گئے گیارہ افراد کے خلاف رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اس ہیش ٹیگ کے ذریعے اہل بیت(ع) کے مظلوم پیروکاروں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔ خیال رہے کہ ۲ جنوری کی رات کو پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے گیارہ شیعہ کان کنوں کو دردناک طریقے سے ذبح کر دیا گیا تھا، جس کے بعد بدنام زمانہ دھشتگرد گروہ داعش سے اس جارحیت کی ذمہ داری قبول کی۔ اس جارحیت کے بعد شہداء کے لواحقین نے کوئٹہ میں دھرنا دیا اور پاکستان کے وزیر اعظم کے موقع پر آنے کا مطالبہ کیا۔ حکومت اور شہداء کے لواحقین کے درمیان مذاکرات کی عدم کامیابی پورے پاکستان میں احتجاجی دھرنے دئیے جانے کا سبب بن گئی، ان احتجاجی دھرنوں کا سلسلہ سات دن تک جاری رہا جس کی وجہ سے شہیدوں کے جنازوں کی بے حرمتی کا خدشہ بھی پایا جانے لگا۔ جس کے بعد عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ "ناصر مکارم شیرازی " نے ایک پیغام جاری کر کے شہدائے مچھ کے لواحقین سے اپنے عزیزوں کی تدفین کی خواہش کی۔ تدفین کے بعد پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے بھی کوئٹہ کا رخ کیا اور بعض شہداء کے گھرانوں سے ملاقات کی۔
مزید ... -
امریکی کانگریس میں سخت حفاظتی اقدامات
جنوری 14, 2021 - 4:08 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کانگریس کی عمارت پر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کے بعد ، واشنگٹن ڈی سی میں پولیس مکمل چوکس ہے۔ اس کارروائی کے بعد ، اس علاقے کے آس پاس ایک باڑ تعمیر کی گئی جس کا نام کیپیٹل ہل یا کانگریس ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ٹرمپ کے حامی جو بائیڈن کے حلف کے دن دوبارہ کانگریس پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ بیت المقدس میں نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری
جنوری 13, 2021 - 11:48 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بیت المقدس میں سیکڑوں افراد نے نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرے کر کے ان کی مالی بد عنوانیوں کی وجہ سے ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ حضرت زہرا (س) کے یام شہادت میں حرم حضرت معصومہ (س) میں مجالس عزا
جنوری 13, 2021 - 11:48 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام شہادت میں حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید ... -
حرم حضرت معصومہ(س) میں آیت اللہ مصباح یزدی کی مجلس ترحیم کا انعقاد
جنوری 10, 2021 - 11:56 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ قم حرم حضرت معصومہ(س) میں بزرگ علما اور طلاب کی موجودگی میں آیت اللہ مصباح یزدی کی مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ... -
پاکستان میں شیعہ نسل کشی کے خلاف آسٹریلیا میں احتجاج
جنوری 8, 2021 - 12:04 دناہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان میں شیعہ نسل کشی کے خلاف آسٹریلیا کے میلبورن شہر میں احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔
مزید ... -
پاکستان میں شیعہ نسل کشی کے خلاف سڈنی میں احتجاجی مظاہرہ
جنوری 7, 2021 - 11:54 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بلوچستان کے علاقے مچھ میں شیعہ قتل عام کے خلاف آسٹریلیا کے دار الحکومت سڈنی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مزید ... -
مچھ میں شیعہ قتل عام کے خلاف کوئٹہ کے لوگوں کا احتجاج جاری
جنوری 7, 2021 - 11:44 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بلوچستان کے علاقے مچھ میں گیارہ شیعہ کان کنوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف کوئٹہ کے عوام مسلسل احتجاجی مظاہرہ کر کے عمران خان سے دھشتگردوں کو ان کے اعمال کی سزا دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
مزید ... -
نیویارک میں پاکستان قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
جنوری 7, 2021 - 11:27 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان میں شیعہ قتل عام کے خلاف نیویارک میں پاکستان قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مزید ... -
سانحہ مچھ کے خلاف اصغریہ علم و عمل تحریک کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ
جنوری 6, 2021 - 10:17 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اصغریہ علم و عمل تحریک کی جانب سے سانحہ مچھ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ پاراچنار میں اجتہاد، تقلید اور مرجعیت کے زیر عنوان سیمینار کا انعقاد
جنوری 5, 2021 - 5:06 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایسے حالات میں کہ جب اجتہاد، تقلید اور مرجعیت کو مختلف شکلوں میں نشانہ بنا کر ان مفاہیم کے تئیں مومنین میں شکوک و شبہات پیدا کئے جا رہے ہیں، شمالی پاکستان کے علاقے پاراچنار کی مسجد امام خمینی (رہ) میں اجتہاد تقلید اور مرجعیت کے زیر عنوان ایک سمینار منعقد کیا گیا جس میں مذکورہ موضوعات کی اہمیت و افادیت اور دور حاضر میں انکی ضرورت پر علمائے کرام نے روشنی ڈالی۔
مزید ... -
آیت اللہ مصباح یزدی کے قم میں جلوس جنازہ کی تصویریں
جنوری 5, 2021 - 4:32 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بزرگ علماء اور عقیدت مندوں نے کورونا وائرس کے باوجود قم میں آیت اللہ مصباح یزدی کا عظیم الشان تشییع جنازہ کیا اور انہیں حرم مطہر میں دفن کر دیا گیا۔
مزید ... -
نائیجیریا کے دار الحکومت میں شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی برسی کا انعقاد
جنوری 5, 2021 - 1:50 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر نائیجیریا کے دار الحکومت ابوجا میں ایک عقیدتی تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔
مزید ... -
آیت اللہ مصباح یزدی کی حرم حضرت معصومہ (ع) میں تدفین
جنوری 4, 2021 - 11:40 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بزرگ علماء اور عقیدت مندوں کی موجودگی میں آج صبح حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر میں آیت اللہ مصباح یزدی کی تدفین کر دی گئی۔
مزید ... -
اصفہان کے امام حسین(ع) اسکوائر میں شہید قاسم سلیمانی کی برسی پر عقیدتی تقریب کا انعقاد
جنوری 3, 2021 - 6:15 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اصفہان کے امام حسین (ع) اسکوائر پر شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر ایک عقیدتی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ... -
سپاہ کے کمانڈر ان چیف کا جزیرہ ابوموسی کا دورہ
جنوری 3, 2021 - 5:29 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف "حسین سلامی" نے جزیرہ ابوموسی کا دورہ کر کے اس جزیرہ میں موجود سپاہیوں کے درمیان شہید قاسم سلیمانی کی یاد کو تازہ کیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کی۔
مزید ... -
شاہ عبد العظیم کے حرم مبارک میں آیت اللہ مصباح زیدی کا تشییع جنازہ
جنوری 3, 2021 - 3:24 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تہران میں شاہ عبد العظیم کے حرم مطہر میں آیت اللہ مصباح یزدی کا تشییع جنازہ کیا گیا اور کل پیر کو قم میں تشییع جنازہ کے بعد حرم مطہر بی بی معصومہ (س) میں دفن کیا جائے گا
مزید ... -
شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی پہلی برسی کا یمن میں انعقاد
جنوری 3, 2021 - 2:36 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر یمن کے دار الحکومت صنعا میں ایک تقریب کے دوران شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
مزید ... -
مزاحمتی محاذ کے کمانڈروں کی شہادت کی پہلی برسی کا قم میں انعقاد
جنوری 3, 2021 - 2:26 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مزاحمتی محاذ کے کمانڈر جنرل شہید قاسم سلیمانی اور جنرل ابومہدی المہندس کی پہلی برسی قم میں دفتر تبلیغات اسلامی کے الغدیر کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی۔ ممتاز علماء کے علاوہ سپاہ پاسدران کے افسروں اور عراق، لبنان، بحرین، پاکستان اور ارجنٹاین کے مہمانوں نے بھی اس کانفرنس میں شرکت کی۔
مزید ... -
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی میں "سرداران آسمانی" کے زیر عنوان بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
جنوری 3, 2021 - 2:15 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے ذریعے پندرہ ممالک کی انجمنوں کی موجودگی میں، شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر "سرادارن آسمانی" کے عنوان سے این بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس کانفرنس میں آیت اللہ رمضانی اور دیگر علماء نے تقاریر کی۔
مزید ... -
شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر ایران کے شہر رشت کی کیفیت
جنوری 1, 2021 - 11:35 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر ایران کے شہر رشت میں جگہ جگہ پر شہید کی تصویروں سے شہر کو مزین کیا گیا۔
مزید ... -
سردار سلیمانی کی پہلی برسی پر اصفہان شہر شہید کی تصویروں سے مزین
دسمبر 31, 2020 - 11:28 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر ایران کا شہر اصفہان پورے ایران کی طرح شہید کی تصویروں سے مزین کر دیا گیا۔
مزید ...