اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مرحوم حجۃ الاسلام و المسلمین فاطمی نیا کا قم میں مسجد امام حسن عسکری علیہ السلام سے حرم مطہر کی طرف جانب جلوس جنازہ نکالا گیا اور حرم مطہر میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد تدفین کر دی گئی۔
مزید ...-
-
تصویری رپورٹ/ بین الاقوامی تہران نمائش میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا پویلین
مئی 16, 2022 - 4:06 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ نشر و اشاعت نے تہران کی تینتیسویں بین الاقوامی نمائش میں شرکت کی۔ اسمبلی نے مختلف زبانوں میں چھپی اپنی کتابوں کو دو پویلینز 22 اور 62 میں اپنی کتابوں کو پیش کیا ہے۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ بین الاقوامی تنظیموں کی اسمبلی کے اراکین کی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
مئی 16, 2022 - 3:45 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بین الاقوامی تنظیموں کی اسمبلی کے اراکین نے قم میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ ملاقات کی۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ تہران کی بین الاقوامی کتاب نمائش کی افتتاحی تقریب
مئی 16, 2022 - 1:29 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تہران کے مصلی میں منعقدہ بین الاقوامی کتاب نمائش 11 مئی سے 21 مئی تک جاری ہے اس نمائش میں 1700 ملکی پبلیشرز اور 170 غیر ملکی پبلیشرز نے شرکت کی ہے۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ بعض مغربی ممالک کی یونیورسٹیوں کے کارکنان کی ملاقات
مئی 16, 2022 - 1:29 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکہ، کینیڈا اور آسٹریا کے علمی اور مذہبی وفد نے قم میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ ملاقات کی۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ ابوجا میں شیخ زکزاکی کے ساتھ بعض دینی طلاب کی ملاقات
مئی 16, 2022 - 1:29 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائیجیریا کے شہر ابوجا میں بعض دینی طلاب نے شیخ ابراہیم زکزاکی کے ساتھ ملاقات کی۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی کی پالیسی کونسل کا تعارفی اجلاس
مئی 16, 2022 - 1:29 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے مطابق، ابنا نیوز ایجنسی کی پالیسی اور پلاننگ کونسل کا اجلاس تہران میں اسمبلی کے دفتر میں منعقد ہوا جس میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے ابنا کو بہتر اور موثر تر بنانے کے لیے اراکین کونسل کو احکامات جاری کئے۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ عالمی یوم القدس پر رہبر انقلاب اسلامی کا عالم اسلام کو خطاب
اپریل 30, 2022 - 4:56 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالمی یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے عالم اسلام سے براہ راست خطاب کیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ یوم القدس پر عراق میں النجباء کی جانب سے میزائلوں کی نمائش
اپریل 30, 2022 - 4:55 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالمی یوم القدس کے موقع پر عراق میں مزاحمتی تحریک النجباء کی جانب سے میزائلوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ صدر رئیسی کی اسلامی ممالک کے سفراء سے ملاقات
اپریل 30, 2022 - 4:55 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے عالم یوم القدس کے موقع پر اسلامی ممالک کے سفراء سے ملاقات کی۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ حرم حضرت معصومہ (س) میں سفرہ افطار کے ساتھ ثقافتی سرگرمیاں
اپریل 30, 2022 - 4:55 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں دسترخوان افطار کے ساتھ ساتھ ثقافتی سرگرمیاں بھی انجام دی جا رہی ہیں۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ آیت اللہ جوادی آملی کا اپنی زوجہ سے آخری وداع
اپریل 26, 2022 - 10:49 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے اپنی زوجہ کی میت پر نماز جنازہ ادا کی اور اشکبار آنکھوں سے انہیں الوداع کیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ 25 معذور لڑکیوں کی حرم حضرت معصومہ(س) میں شرفیابی
مارچ 31, 2022 - 8:13 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ 25 معذور لڑکیوں پر مشتمل ایک کاروان کو تہران سے حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر میں شفایابی کے لیے لایا گیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ سعودی عرب میں 81 افراد کی پھانسی کے خلاف بیلجیئم میں احتجاج
مارچ 31, 2022 - 8:13 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بیلجیئم کے شہر برسلز میں سعودی سفارت خانے کے سامنے متعدد افراد نے احتجاجی دھرنا دیا اور سعودی عرب میں آل سعود حکومت کے ذریعے 81 افراد کو دی گئی پھانسی کے خلاف نعرہ بازی کی۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ امام زمانہ(ع) کے یوم ولادت پر قم میں اردو زبان کی محفل کا انعقاد
مارچ 19, 2022 - 6:26 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پندرہ شعبان امام زمانہ کے یوم ولادت کے موقع پر قم مسجد مقدس جمکران میں اردو زبان میں ایک محفل سعید کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ آیت اللہ العظمیٰ علوی گرگانی کی چند تصاویر (2)
مارچ 18, 2022 - 11:23 AMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ سید محمد علی علوی گرگانی 15 مارچ 2022 کو دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ آیت اللہ العظمیٰ علوی گرگانی کی تشییع و تدفین کی رسومات (۲)
مارچ 18, 2022 - 11:23 AMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گزشتہ روز جمعرات کو قم میں عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ علی گرگانی کے جسد خاکی کو مسجد امام حسن عسکری علیہ السلام سے تشییع کر کے حرم حضرت معصومہ (س) میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ آیت اللہ العظمیٰ علوی گرگانی کی تشییع و تدفین کی رسومات (۱)
مارچ 18, 2022 - 11:23 AMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گزشتہ روز جمعرات کو قم میں عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ علی گرگانی کے جسد خاکی کو مسجد امام حسن عسکری علیہ السلام سے تشییع کر کے حرم حضرت معصومہ (س) میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ مسجد مقدس جمکران میں عربوں کی محفل جشن
مارچ 17, 2022 - 12:01 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے یوم ولادت کے موقع پر مسجد جمکران میں قم میں مقیم عرب زبان والوں نے ایک محفل سعید کا انعقاد کیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ مسجد مقدس جمکران کے گنبد کے پرچم کی تبدیلی کی تقریب
مارچ 17, 2022 - 12:01 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پندرہ شعبان المعظم منجی عالم بشریت کے یوم ولادت کے موقع پر آپ سے منسوب مسجد مقدس جمکران کے گنبد کا پرچم ایک تقریب کے دوران تبدیل کر دیا گیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ مرحوم آیت اللہ علوی گرگانی کی چند تصاویر (1)
مارچ 17, 2022 - 12:01 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالم تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ علوی گرگانی دو روز قبل منگل کو اپنے معبود حقیقی سے جا ملے۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ کربلائے معلیٰ جشن و سرور میں غرق
مارچ 7, 2022 - 6:04 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام حسین علیہ السلام اور جناب ابوالفضل العباس علیہ السلام کے ایام ولادت کے موقع پر کربلا میں جشن و محفل کا انعقاد کیا گیا ہے۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ امریکہ کے شہر مشی گن میں اعیاد شعبانیہ کا جشن
مارچ 7, 2022 - 6:04 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکی ریاست مشی گن کے اسلامک سینٹر امام صادق علیہ السلام میں ماہ شعبان کی عیدوں کا جشن منایا گیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ جارجیا میں اعیاد شعبانیہ کا جشن
مارچ 7, 2022 - 6:04 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جارجیا کے کوسالار علاقے میں ماہ شعبان کی عیدوں کی مناسبت سے جشن کا اہتمام کیا گیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ شب ولادت قمر بنی ہاشم کو حرم بی بی معصومہ میں جشن کا انعقاد
مارچ 7, 2022 - 6:04 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جناب قمر بنی ہاشم حضرت عباس (ع) کی شب ولادت کے موقع پر حرم بی بی معصومہ (س) میں جشن کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ قطر میں مقیم ایرانیوں کی صدر رئیسی سے ملاقات
فروری 23, 2022 - 3:15 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے قطر کے دورے پر اس ملک میں مقیم ایرانیوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ امیر قطر نے کیا صدر رئیسی کا پرتباک استقبال
فروری 21, 2022 - 8:43 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر محترم حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی جو امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی سرکاری دعوت پر قطر کے دورے کے لیے آج دوحہ پہنچے امیر قطر نے خود صدر رئیسی کا استقبال کیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ علمائے امامیہ کونسل شنگن کے سربراہ کی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سربراہ سے ملاقات
فروری 21, 2022 - 6:04 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اوسلو میں علمائے امامیہ کونسل شنگن کے سربراہ حجت الاسلام سید شمشاد حسین رضوی نے اہلبیت عالمی اسمبلی کے سربراہ آیت اللہ رضا رمضانی سے ملاقات کی۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ زائرین حضرت زینب کی پذیرائی
فروری 18, 2022 - 12:04 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں حرم مطہر کے اطراف میں موکب لگا کر حضرت زینب (س) کے زائرین کی پذیرائی کی گئی۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ حضرت زینب کے یوم وفات پر کربلا میں خادمین حرم کا جلوس عزا
فروری 18, 2022 - 12:04 PMاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کربلا میں خادمین حرم نے جناب زینب سلام اللہ علیہا کے یوم وفات پر جلوس عزا برآمد کیا۔
مزید ...