پاک فوج پاکستان کا سرمایہ ہے، اپوزیشن جماعتیں اس کے خلاف بات کرکے ملک میں انتشار پیدا کرنا چاہتی ہیں، ملک میں فرقہ وارانہ آگ لگانے میں حکومت خود ملوث ہے اور وہ فرقہ وارانہ آگ بھڑکانے کی سازشیں کر رہی ہے
مزید ...-
-
منہاج القرآن کے زیر اہتمام استقبالِ ربیع الاول جلوس، سیکڑوں عاشقان رسول کی شرکت
اکتوبر 19, 2020 - 8:49 راتدرود و سلام کی صداؤں میں نکالے گئے مشعل بردار جلوس میں مذہبی، سیاسی، سماجی، تاجر رہنما اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں مرد، خواتین، بزرگ، بچے شریک ہوئے۔
مزید ... -
کراچی سے غیراخلاقی ویب سائٹ آپریٹ کرنے والے مجرم گرفتار
اکتوبر 18, 2020 - 4:07 راتاس گروپ کے 35 سے زائد ممبر پاکستان بھر میں کام کر رہے ہیں، ہر چار لاکھ ڈائمنڈ حاصل کرنے پر پاکستانی 7000 روپے خواتین کو دیے جاتے۔ متاثرہ خاتون کی نشاندہی پر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے گلشن اقبال کے علاقے میں فلیٹ پر چھاپہ مار کر مرکزی ملزم فضل قادر کو گرفتار کر لیا،
مزید ... -
بھارت کی اپنے 4 جاسوسوں کی رہائی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
اکتوبر 15, 2020 - 4:26 راتدرخواست میں مؤقف پیش کیا گیا کہ لاہور جیل میں قید 3 بھارتی مجرم اور کراچی جیل کے ایک مجرم کو پاکستان میں جاسوسی اور دہشتگرد کارروائیوں پر سزا ہوئی، جیل میں موجود بھارتی قیدی اپنی سزا پوری کر چکے ہیں۔
مزید ... -
لاہور؛ عروۃ الوثقیٰ یونیورسٹی میں یوم اربعین کی عزاداری (1)
اکتوبر 14, 2020 - 11:33 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے شہر لاہور میں عروۃ الوثقیٰ یونیورسٹی میں یوم اربعین پر منائی گئی عزاداری
مزید ... -
پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب
اکتوبر 14, 2020 - 6:34 راتپاکستان بھاری اکثریت سے آئندہ تین سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب ہو گیا۔
مزید ... -
کوئٹہ میں دھماکہ، سات افراد زخمی
اکتوبر 14, 2020 - 6:30 راتپاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں دھماکے میں سات افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
مزید ... -
یہود و نصاریٰ پاکستان کو کمزور کرنے میں سرگرم ہیں: احمد اقبال رضوی
اکتوبر 13, 2020 - 5:30 راتانہوں نے کہا کہ یہ بات سو فیصد درست ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں بھارت کا ملوث ہونا سو فیصد حقیقت ہے لیکن عالمی ذرائع ابلاغ کی جانب سے کیے جانے والے اس انکشاف سے بھی آنکھیں نہیں چرائی جا سکتیں۔
مزید ... -
ہندو اور سکھ یاتریوں کو سہولیات کی فراہمی اور نواسہ رسولؐ کے عزاداروں پر مقدمات کا اندراج سراسر زیادتی ہے
اکتوبر 12, 2020 - 5:47 راتعلامہ راجہ ناصر نے کہا عزاداری ہماری عبادت ہے جس میں رکاوٹ پیدا کرنا مذہبی آزادی کے حق کو سلب کرنے کی کوشش ہے۔ اربعین کے بعد بے گناہ عزاداروں کے خلاف ملک بھر میں مقدمات و گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے
مزید ... -
تصویریں/ اصغریہ علم وعمل تحریک پاکستان کے زیر اہتمام دو روزہ تربیتی ورکشاپ
اکتوبر 12, 2020 - 5:35 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے زیر اہتمام دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد سکرنڈ شہر میں کیا گیا، جس میں صدارت مرکزی صدر سید شکیل شاھ حسینی نے شرکت کی، ورکشاپ میں سندھ کے شہر کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، مٹیاری، سکرنڈ، نوابشاہ، نوشہروفیروز، خیرپورمیرس، سکھر، گھوٹکی، شہدادکوٹ، لاڑکانہ، کے این شاہ، دادو، جامشورو سمیت دیگر شہروں سے منتخب شدہ اراکین نے شرکت کی۔ ورکشاپ میں خصوصی خطاب انجنئیر سید حسین موسوی نے کیا، جبکہ موضوعاتی دروس حجتہ السلام علامہ مختار علی امامی اور دانشور معظم سید پسند علی رضوی نے دیئے۔ ورکشاپ سے اصغریہ تحریک کے مرکزی صدر سید شکیل شاھ حسینی نے بھی خطاب کیا۔
مزید ... -
پاکستان میں فرقہ واریت بھڑکانے کی مسلسل سازش
ایران سے واپس جانے والے 6 زائرین اغوا
اکتوبر 12, 2020 - 3:51 راتپاکستان میں ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت فرقہ واریت کی آگ بھڑکائی جا رہی ہے۔
مزید ... -
کالعدم جماعتوں کا مذموم حربہ اور تکفیریت کا لغو پروپیگنڈہ اربعینِ حسینؑ پرزمین بوس ہو گیا: علامہ امین شہیدی
اکتوبر 10, 2020 - 12:10 دنمذہبی منافرت کا پرچار کرنے والی یزیدیت پرست قوتیں جو حسینیت کو محدود کرنا چاہتی تھیں ،آج آکر دیکھ لیں کہ پاکستان کے کونے کونے میں یاحسین ؑکی صدائیں بلند ہو رہی ہیں۔آج ہر گلی ہر محلہ"کل ارض کربلا"کا منظر پیش کر رہا ہے۔
مزید ... -
سندھ میں اربعین حسینی کے موقع پر عزاداری اور خون کا عطیہ
اکتوبر 10, 2020 - 12:06 دناہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اصغریہ علم و عمل تحریک کے زیر اہتمام سندھ کے مختلف شہروں میں اربعین حسینی نجف تا کربلا کے طرز پہ پیام عزاداری کے نام پہ جلوس برآمد کئے گئے، جبکہ کچھ شہروں میں حسینی بلڈ ڈونیشن کیمپ کے ذریعے خون کے عطیات جمع کرکے امام حسینؑ کے نام پر تھیلیسیمیا کے مریض بچوں اور ضرورت مند انسانوں کو عطیہ کئے گئے۔
مزید ... -
امام خمینی(رہ) کا دنیا کے کسی رہنما سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا: عمران خان
اکتوبر 9, 2020 - 11:00 راتپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی کو تاریخ ساز شخصیت قرار دیا ہے۔
مزید ... -
پاکستان؛ راولپنڈی میں مجلس عزا سے علامہ راجہ ناصر کا خطاب
اکتوبر 7, 2020 - 8:57 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے شہر راولپنڈی میں اربعین کے موقع پر مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا جس کو علامہ راجہ ناصر جعفری نے خطاب کیا۔
مزید ... -
یوم اربعین امام عالی مقام سے عقیدت و عشق کے اظہار کا دن ہے: ایم ڈبلیو ایم
اکتوبر 7, 2020 - 5:23 راتانہوں نے کہا کہ یوم اربعین امام عالی مقام حضرت حسین علیہ السلام سے عقیدت و عشق کے اظہار کا دن ہے۔کچھ قوتوں نے ڈالر اور ریال کے زور پر ملک میں فرقہ وارانہ فضا پیدا کرنے کی کوشش کی جسے اہل تشیع اور اہل سنت نے دانش وبصیرت سے ناکام بنایا۔
مزید ... -
پاکستان؛ وزیر مذہبی امور کے زیر صدارت علماء کا اجلاس، کوئی کسی کو کافر نہیں قرار دے سکتا
اکتوبر 7, 2020 - 4:19 راتپاکستان کے وزیر مذہبی امور کی زیر صدارت علمائے کرام کے اجلاس میں مسلکی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے 20 نکاتی متفقہ ضابطۂ اخلاق تیار کر لیا گیا ہے۔
مزید ... -
چہلم شہدائے کربلا، شیعہ سنی وحدت کا عظیم مظہر ہو گا: راجہ ناصر جعفری
اکتوبر 6, 2020 - 10:58 راتعلامہ راجہ ناصر جعفری نے کہا کہ عزاداری کے جلوسوں کو تحفظ اور سہولیات کی فراہمی متعلقہ ریاستی اداروں کی آئینی ذمہ داری ہے۔جسے ہر حال میں پورا کیا جانا چاہیے۔اس بار چہلم شہدائے کربل اشیعہ سنی وحدت کا شاندار مظہر ہو گا۔
مزید ... -
پنجاب پولیس کا شیعہ مسلمانوں کی مذہبی آزادی پر حملہ آئین پاکستان کی کھلی خلاف ورزی ہے: علامہ ناصر عباس
اکتوبر 6, 2020 - 3:39 راتمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ عزاداری ہماری عبادت، ہماری شناخت اور ہماری نسلوں کی بقا کی ضامن ہے، شرف انسانیت کے اس معیار کو حسینیت کہتے ہیں، جو حق و باطل کے راستوں کو جدا جدا کرتا ہے۔
مزید ... -
اہل حرم پاکستان کے زیر اہتمام اتحاد امت مصطفیٰ کانفرنس
اکتوبر 3, 2020 - 11:45 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے شہر اسلام آباد میں "اتحاد امت مصطفیٰ کانفرنس " کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں پاکستان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر شیعہ سنی اختلافات کو درکنار کر کے آپسی بھائی چارے کے ساتھ مل جل کر رہنے پر تاکید کی گئی۔
مزید ... -
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کا فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے حکومت سے مطالبہ
اکتوبر 3, 2020 - 10:31 راتشیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب نے ملک سے فرقہ واریت کے خاتمے، مذہبی طبقات میں پائی جانے والی بے چینی اور خلفشار کے خاتمے کے لئے 16نکاتی مطالبات کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت اور متعلقہ اداروں کی جانب سے ان مطالبات پر عملی اقدامات نہ اٹھائے گئے تو 18اکتوبر کے بعد احتجاجی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔
مزید ... -
پاکستانی دفاعی نظام پر تنقید سابق وزیراعظم کو قوم کے سامنے جواب دہ ہونا پڑے گا
اکتوبر 2, 2020 - 9:09 راتآرمینیا و آذربائیجان کا تصادم اور خطے میں اٹھنے والے دیگر بحران عالمی استعماری قوتیں کے پیدا کردہ ہیں جن کا مقصد خطے کی ترقی کے عمل میں رکاوٹ بن کر طاقت کی منتقلی کو روکنا ہے۔
مزید ... -
غیر ملکی عناصر نے ملک میں شیعہ سنی انتشار کا منصوبہ بنایا: عمران خان
اکتوبر 2, 2020 - 4:04 راتپاکستان کے وزیر اعظم نے اس ملک میں مسلمانوں کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کی سازش سے پردہ اٹھایا۔
مزید ... -
ایم ڈبلیوایم پی ٹی آئی کا انتخابی اتحاد کا اعلان
ستمبر 29, 2020 - 3:59 راتایم ڈبلیو ایم دو حلقوں سے الیکشن لڑے گی، وزیراعلیٰ کے مشیر سمیت مخصوص نشستوں میں بھی حصہ ملے گا
مزید ... -
عرب امارات اور بحرین نے امریکہ کے دباؤ سے اسرائیل کو تسلیم کیا: پاکستان
ستمبر 29, 2020 - 2:46 راتامریکہ کے دباو میں عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کئے جس کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
مزید ... -
فرقہ واریت کی موجودہ لہر کے پسِ پشت کون سے عوامل کارفرما ہیں؟
ستمبر 28, 2020 - 12:53 راتکالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کے چند عہدیدارگذشتہ کئی ماہ سے منبر پربیٹھ کراہلِ بیت علیہم السلام کی ہرزہ سرائی میں مسلسل مصروف تھے،یہاں تک کہ ان تکفیریوں نے چند بریلوی ہمنوا بھی پیداکرلئے؛اس مقصد کےلئے پیسہ باہرکا اورزبان مقامی استعمال ہوئی۔
مزید ... -
پاکستان کا ایک بار پھر فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
ستمبر 26, 2020 - 10:31 راتپاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید ... -
پاکستان فلسطین میں دو ریاستی حل کی حمایت کرتا ہے: عمران خان
ستمبر 26, 2020 - 3:30 راتپاکستان کےوزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فلسطین کے مسئلہ کا حل خطے اور دنیا کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ پاکستان فلسطین میں دو ریاستی حل کی حمایت کرتا رہا ہے۔
مزید ... -
اہلسنت ہمارے بھائی ہی نہیں ہماری جان ہے: علامہ راجہ ناصر جعفری
ستمبر 25, 2020 - 10:37 راتانہوں نے کہا "یزید زندہ باد" کے کسی نعرے سے کسی عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کوئی تعلق نہیں ہو سکتا۔اس ملک میں تین دہائیوں تک شیعہ نسل کشی ہوتی رہی۔جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کی شان اقدس میں گستاخی کی گئی لیکن ہم نے کبھی کس کے انفرادی فعل کو کسی مخصوص مکتب فکر کے ساتھ نتھی کر کے مسلک پر انگلی نہیں اٹھائی
مزید ... -
پاکستان اور ایران کے مابین سفارتی تعلقات مضبوط بنانے پر تاکید
ستمبر 23, 2020 - 1:02 راتپاکستان میں تعنیات ایران کے سفیر نے پاکستانی محکمہ خارجہ کے ترجمان سے ملاقات کی جس کے دوران باہمی تعلقات کے فروغ پر بات چیت ہوئی۔
مزید ...