ایران اور پاکستان خصوصا خطہ پنجاب میں ان کی خدمات کو کبھی بھی دوست و احباب بھول نہیں سکتے۔
مزید ...-
-
گلگت بلتستان کو صوبائی حیثیت دینے کے بعد ہند و پاک میں کشیدگی
نومبر 2, 2020 - 4:44 راتہندوستان اور پاکستان کے مابین مسئلہ کشمیر کے بعد اب گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے پر اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔
مزید ... -
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا قاضی سید نیاز نقوی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
نومبر 2, 2020 - 2:37 راتاس انقلابی عالم دین نے اسلامی مذاہب میں اتحاد کے قیام کی راہ میں جد و جہد کرنے کے علاوہ، ابتدائے انقلاب میں ایران کے بعض صوبوں میں اسلامی انقلاب کی عدالتوں کے ساتھ اچھا تعاون کیا
مزید ... -
مرحوم علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی ایصال ثواب کی مجلس کا قم میں انعقاد
نومبر 2, 2020 - 12:00 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) اسمبلی پاکستان کے سابق سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین قاضی سید نیاز حسین نقوی کی ایصال ثواب کی مجلس گزشتہ رات قم میں منعقد کی گئی۔ اس پروگرام میں حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ اعرافی، جامعۃ مدرسین قم کے رکن آیت اللہ محسن فقیہی، جامعۃ المصطفیٰ (ص) کے سربراہ ڈاکٹر عباسی، اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی سے "ابنا" کے سربراہ حسینی عارف، وحدت مسلمین پاکستان کے معاون شفقت شیرازی کے علاوہ کئی دیگر خاص و عام شخصیات نے شرکت کی۔
مزید ... -
گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دے دی گئی
نومبر 1, 2020 - 9:40 راتپاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان کردیا ہے۔
مزید ... -
لاہور؛ جامعۃ العروۃ الوثقیٰ کی جانب سے عظیم الشان جشن میلاد النبی(ص) کا انعقاد
نومبر 1, 2020 - 2:54 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لاہور میں جامعۃ العروۃ الوثقیٰ کی جانب سے میلاد النبی(ص) کے موقع پر ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں فرانسیس میں ہوئی شان نبی میں گستاخی کے خلاف احتجاجی نعرے بھی لگائے گئے۔
مزید ... -
علامہ سید قاضی نیاز نقوی کے انتقال پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا تعزیتی پیغام
اکتوبر 31, 2020 - 4:54 راتاہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے ایک پیغام جاری کر کے اہل بیت(ع) اسمبلی پاکستان کے سابق سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید قاضی نیاز نقوی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
مزید ... -
عمران خان نے کئی پوشیدہ رازوں سے پردہ اٹھا دیا
اکتوبر 31, 2020 - 3:41 راتپاکستان کے وزیر اعظم نے غیر ملکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کئی پوشیدہ رازوں سے پردہ اٹھایا۔
مزید ... -
توہین رسالت اظہار رائے کی آزادی نہیں؛ عمران خان
اکتوبر 31, 2020 - 3:24 راتپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے فرانس میں توہین رسالت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب کو یہ سمجھانا پڑے گا کہ توہین رسالت اظہار رائے کی آزادی نہیں ہے۔
مزید ... -
علامہ ساجد علی نقوی کا 12 تا 17ربیع الاول ہفتہ وحدت و عشق مصطفی منانے کا اعلان
اکتوبر 30, 2020 - 1:25 راتامت مسلمہ مشترکات کی روشنی میں باہمی اتحاد و یگانگت کو فروغ دیتے ہوئے فروعی نوعیت کے اختلافات کو پس پشت ڈالے، ملک کو سازشوں اور فتنوں سے نکالنے کے لئے اتحاد امت کا اپنا مشن جاری رکھیں گے ، علامہ سید ساجد علی نقوی
مزید ... -
تمام مسلمان ممالک فرانسیسی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کریں: راجہ ناصر
اکتوبر 30, 2020 - 1:20 راتعلامہ ناصر جعفری نے کہا کہ دینی حمیت کو جب للکارا جائے تو پھر خاموش رہنا غیرت ایمانی کا تقاضہ نہیں۔تمام مسلمان ممالک فرانسیسی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ اور سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کر کے یہ ثابت کریں کہ ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات مبارکہ ہر دنیاوی تعلق پر مقدم ہے
مزید ... -
علامہ قاضی نیاز نقوی کا قم میں انتقال پرملال
اکتوبر 29, 2020 - 11:37 راتاہل البیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے رکن علامہ سید قاضی نیاز نقوی کا آج قم میں انتقال ہو گیا ہے۔
مزید ... -
فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے پاکستانی عوام کا مظاہرہ
اکتوبر 29, 2020 - 5:03 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گستاخ رسول فرانسیسی حکام کے خلاف پاکستانی عوام نے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرکے اسکے جھنڈے کو آگ لگادی۔
مزید ... -
تمام مسلمان حکمران اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہو کر آواز اٹھائیں: عمران خان
اکتوبر 29, 2020 - 4:37 راتپاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلمان حکمرانوں سے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہو کر آواز اٹھائیں۔
مزید ... -
جنوبی ایشیا کا پائیدار امن مسئلہ کشمیر سے جڑا ہے: علامہ ساجد نقوی
اکتوبر 27, 2020 - 11:26 راتعلامہ سید ساجد علی نقوی کا کہنا ہے کہ خطے کا امن مسئلہ کشمیر سے جڑا ہے، تمام سٹیک ہولڈرز، عوامی طبقات اور بین الاقوامی قوانین کو مدنظر رکھتے ہوئے قابل عمل حل تلاش کیا جائے، کشمیرکی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔
مزید ... -
رسالت مآب کی شان میں گستاخانہ اقدام کی پاکستانی کابینہ میں شدید مذمت
اکتوبر 27, 2020 - 10:27 راتوزیر اعظم پاکستان عمران خان کی صدارت میں منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ارکان نے فرانس میں شان رسالتماب (ص) میں گستاخانہ اقدامات کی مذمت کی اور کہا کہ ایسے اقدام کی تشہیر کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی-
مزید ... -
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا رہے گا: عمران خان
اکتوبر 27, 2020 - 3:19 راتیوم یکجہتی کشمیر اور یوم سیاہ پر وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا بھارتی غیر قانونی قبضے کی مذمت پر یوم سیاہ منا رہے ہیں، آج کے دن ہم کشمیری عوام کی مکمل حمایت کا اعادہ کر رہے ہیں۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ پشاور کے دینی مدرسے میں بم دھماکہ
اکتوبر 27, 2020 - 3:15 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پشاور کے علاقے دیر کالونی میں کوہاٹ روڈ پر واقع مدرسے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 70 زخمی ہو گئے۔
مزید ... -
پشاور؛ مدرسے میں بم دھماکہ 7 افراد جانبحق 70 زخمی
اکتوبر 27, 2020 - 2:54 راتمدرسے میں دھماکا اس وقت ہوا جب قرآن پاک کی کلاس جاری تھی اور کوئی فرد مدرسے میں بیگ رکھ کر چلا گیا۔ ایک اور سینئر پولیس افسر محمد علی گنڈا پور نے ان معلومات کی تصدیق کی اور کہا کہ زخمی ہونے والوں میں 2 استاد بھی شامل ہیں۔
مزید ... -
پاکستان؛ قومی اسمبلی نے فرانس سے اپنا سفیر واپس بلانے کا کیا مطالبہ
اکتوبر 27, 2020 - 2:21 راتپاکستان کی قومی اسمبلی نے گستاخانہ خاکوں کی مذمت کرتے ہوئے ایک قرارداد منظور کی جس میں فرانس سے سفیر واپس بلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مزید ... -
فرانس کیساتھ سفارتی تعلقات ختم کرکے سفیر کو فور ی طور پہ مُلک بدر کیا جائے: آئی ایس او
اکتوبر 26, 2020 - 9:45 راتعلی اویس زیدی نے کہا کہ عالمی امن کے نام نہاد ذمہ داران فرانسیسی صدر کے اشتعال انگیز اور دہشتگردانہ رویے کا نوٹس لیں۔
مزید ... -
فرانس میں دوبارہ توہین رسالت کے خلاف پاکستان سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور
اکتوبر 26, 2020 - 9:35 راتپاکستان کے ایوان بالا 'سینیٹ' میں فرانس میں بنائے گئے گستاخانہ خاکوں کی متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی اور کہا گیا کہ حکومتی پشت پناہی سے اس طرح کے اقدامات اشتعال کا باعث بن رہے ہیں۔
مزید ... -
ایران اور پاکستان کے درمیان 28 پیراگراف میں تجارتی ترقیاتی معاہدے پر دستخط
اکتوبر 26, 2020 - 8:15 راتاسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان 28 پیراگراف میں تجارتی ترقیاتی کے معاہدے پر دستخط کیا گیا۔
مزید ... -
یورپ میں ہوکاسٹ کا انکار جرم لیکن پیغمبر اسلام کی توہین جائز! صدر پاکستان
اکتوبر 26, 2020 - 4:37 راتپاکستان کے صدر نے ہولوکاسٹ سے انکار کو جرم اورگستاخانہ خاکوں کی اجازت کو ایک منافقانہ قرار دیتے ہوئے اس قسم کے قوانین کو بدلنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید ... -
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن کی جانب سے "مہدی(ع) مستضعفین جہاں کی امید" کے زیر عنوان کانفرنس
اکتوبر 25, 2020 - 10:22 راتاہل بیت(ع)نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن کی جانب سے سندھ میں "مہدی (عج) مستضعفین جہاں کی امید" کے عنوان سے مختلف جلسے اور کانفرنسیں منعقد کی گئیں۔
مزید ... -
اسلام آباد تہران کے ساتھ کثیر الجہتی تعلقات قائم رکھنے کا خواہاں ہے: قریشی
اکتوبر 24, 2020 - 10:20 راتقریشی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران پر اقوام متحدہ اور امریکی یک طرفہ پابندیاں عائد کی گئی ہیں اور امریکی پابندیاں ابھی بھی جاری ہیں۔
مزید ... -
پاکستان، مذہب کی جبری تبدیلی کی روک تھام کے لئے مسودہ تیار
اکتوبر 24, 2020 - 4:46 راتپاکستان اقلیتی کمیشن نے مذہب کی جبری تبدیلی روکنے کے لئے قانون کے مسودے کو حتمی شکل دے دی ہے۔
مزید ... -
ملی یکجہتی کونسل کے رہنماوں کی ماہ ربیع الاول میں ہفتہ وحدت اور اتحاد اُمت کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس
اکتوبر 22, 2020 - 6:29 راتجماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے کہا مسلمانوں میں اختلافات پیدا کرنے کی بیرونی سازشوں کو مل کر ناکام بنائیں گے۔تکفیریت نے اس ملک کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔جو طاقتیں ملک مذہب کے نام پر ملک میں فرقہ واریت پھیلانا چاہتی ہیں ان کا مقابلہ دانش و بصیرت سے کیا جائے گا۔
مزید ... -
ایران پاکستان سرحدی تجارتی کمیٹی اجلاس کے اختتام پر باہمی تعاون معاہدے پر دستخط
اکتوبر 22, 2020 - 4:50 راتاس اجلاس کے اختتام پر دونوں فریقین نے کسٹم اقدامات کو آسان بنانے، تجارت کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے کوآرڈینیشن، سرحدی منڈیوں کی ترقی، انسانی سمگلنگ سے نمٹنے اور منشیات کی اسمگلنگ کا مقابلہ کرنے پر زور دیا۔
مزید ... -
چابہار اقتصادی زون میں پاکستان کی سرمایہ کاری کیلیے ایران کی تیاری
اکتوبر 21, 2020 - 11:33 راتاسلامی جمہوریہ ایران نے ایرانی جنوبی بندرگاہ چابہار کے خصوصی اقتصادی زون میں پاکستان کی سرمایہ کاری کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا۔
مزید ...