پاکستانی حکام نے صحرائی علاقے صوفی کے مقام پر عرب شہزادوں کے ذریعے شکار کے لیے لگائے گئے کیمپ اکھاڑ پھینکے۔
مزید ...-
-
عمران خان نے ایک بار پھر اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا
دسمبر 19, 2020 - 11:42 راتپاکستان کے وزیر اعطم نے اس خبر کی تردید کی ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے لئے پاکستان پر کوئی دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
مزید ... -
پاکستانی وزیر خارجہ کا اچانک عرب امارات دورہ
دسمبر 19, 2020 - 11:51 دنشاہ محمود فریشی کا دورہ متحدہ عرب امارات کے دباؤ کو کم کرنے کے مقصد سے انجام پارہا ہے۔
مزید ... -
پاکستان کا ترکی پر عائدہ کردہ امریکی پابندیوں پر اظہار تشویش
دسمبر 17, 2020 - 2:35 راتپاکستان نے کہا ہے کہ اسے امریکہ کی جانب سے ترکی پر عائد کردہ پابندیوں پر سخت تشویش ہے۔
مزید ... -
تمام معتدل علماء کرام، مشخص اہداف کے حصول کے لئے پُرعزم ہیں: علامہ امین شہیدی
دسمبر 14, 2020 - 11:49 راتعلامہ محمد امین شہیدی نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایک ایسے موثر فورم کی ازحد ضرورت ہے جس میں مشخص اہداف کے ساتھ معاشرے کی مثبت طاقتوں کو اپنے حق میں استعمال کیا جائے۔ ان اہداف کے حصول کے لئے ہمیں اپنے ہم فکر لوگوں کو جمع کر کے انہیں سرگرم کرنے کی ضرورت ہے۔
مزید ... -
المصطفیٰ یونیورسٹی پر پابندی کا مقصد تحقیق کے دروازے بند کرنا ہے: حسین موسوی
دسمبر 14, 2020 - 11:49 راتالمصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر امریکی پابندیاں بھی اسی مقصد سے وابستہ ہیں تاکہ مسلمانوں پر تحقیق کے دروازے بند رہیں۔
مزید ... -
پاکستان؛ المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر امریکی پابندی کی مذمت
دسمبر 14, 2020 - 4:56 راتپاکستان کے مذہبی حلقوں نے فلسطین پر اسرائیلی قبضے اور المصطفی انٹر نیشنل یونیورسٹی پر امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔
مزید ... -
جنوبی ایشیا کا پائیدار امن مسئلہ کشمیر سے جڑا ہے: علامہ ساجد نقوی
دسمبر 13, 2020 - 11:38 راتساجد نقوی نے کہا کہ” مسئلہ کشمیر “ اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی فورمز پر اُٹھایا جا چکا ، ڈوزئیر بھی دئیے جاچکے اور بھارت کے جنگی جنون سے متعلقہ ای یوڈس انفولیب رپورٹ سے بھی بین الاقوامی ادارے آگاہ اور اس کی مذمت کر چکے لیکن بھار ت کی ہٹ دھرمی اور مظالم میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے
مزید ... -
المصطفیٰ یونیورسٹی کا شمار دنیا کی بہترین اور بین الاقوامی تعلیمی درس گاہوں میں ہوتا ہے: ساجد نقوی
دسمبر 12, 2020 - 6:50 راتالمصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا شمار دنیا کی بہترین اور بین الاقوامی درس گاہوں کے ساتھ تحقیقی اداروں میں ہوتاہے، بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تعلیمی ادارے پر پابندیاں نہ صرف ناجائز، غیر اخلاقی بلکہ بدترین تعلیم و انسانیت دشمنی اور استعماریت کی بدترین مثال، ناقابل قبول اور انتہائی قابل مذمت ہے۔
مزید ... -
سعودی قصبہ العوامیہ میں مسجد امام حسین (ع) کو شہید کرنا عذاب الہی کو دعوت دینا ہے: ڈاکٹر سید شفقت شیرازی
دسمبر 10, 2020 - 10:31 راتسعودی فورسز کا ایک عالم دین کے گھر کا گھیراؤ کرنا، چھاپہ مارنا اور چادر و چاردیواری کے تقدس کو پامال کرنا خود سعودی قوانین کی خلاف ورزی بھی ہے اور انسانیت و اہل وطن کی اہانت بھی۔
مزید ... -
آیت اللہ یزدی کے انتقال پر مجلس علماءامامیہ پاکستان کا تعزیتی بیان
دسمبر 10, 2020 - 5:03 راتمرحوم و مغفور بلند پایہ علمی شخصیت، عالم باعمل اور رہبر معظم کے بااعتماد ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے۔
مزید ... -
علامہ راجہ ناصر کا آیت اللہ یزدی کے انتقال پر اظہار افسوس
دسمبر 9, 2020 - 11:52 راتمرحوم آیت اللہ یزدیؒ بانی انقلاب اسلامی امام خمینیؒ کے عظیم شاگرد ، سابق چیف جسٹس اور رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای دیرینہ انقلابی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے۔
مزید ... -
پاکستان حکومت اور آپوزیشن میں سخت رسہ کشی جاری
دسمبر 6, 2020 - 1:57 راتمسلم لیگ ن کے رہنماؤں رانا مشہود اور سائرہ افضل تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم عمران خاں کا چیلنج قبول کرتے ہوئے مینار پاکستان پر ان سے بڑا جلسہ کرکے دکھائیں گے۔
مزید ... -
شہید محسن فخری زادہ کی شہادت عالمی استعمارکی طرف سے توحیدی طاقتوں کا راستہ روکنے کی گھناؤنی سازش ہے: علامہ امین شہیدی
دسمبر 5, 2020 - 4:27 راتعلامہ امین شہیدی نے کہاہےکہ شہید ڈاکٹرمحسن فخری زادہ کی المناک شہادت تمام امتِ مسلمہ کےلئےگراں ہےکیونکہ وہ ایک ممتاز جوہری سائنسدان ہونےکےساتھ ساتھ عالمِ اسلام کا سرمایہ بھی تھے۔اُن کی عظیم شہادت کومحض ایک فردکی شہادت قرار نہیں دیاجاسکتا؛دراصل یہ عالمی استعمارکی طرف سےاسلام اورتوحیدی طاقتوں کا راستہ روکنےکی ایک اور گھناؤنی سازش تھی۔
مزید ... -
عرب ممالک کی پشت پناہی اسرائیل کے لیے نفع بخش ثابت ہو رہی ہے: راجہ ناصر
دسمبر 3, 2020 - 11:29 راتراجہ ناصر نے کہا کہ عرب ممالک کی پشت پناہی اسرائیل کے لیے نفع بخش ثابت ہو رہی ہے جو مستقبل میں امت مسلمہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
مزید ... -
اسلام آباد تہران سے بارٹر سسٹم کے تحت تجارتی تعاون پر تیار
دسمبر 3, 2020 - 6:28 راتزاہد حفیظ چودھری نے تعاون اور سفارتکاری کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک، اسلامی جمہوریہ ایران سے بارٹر سسٹم کے تحت تعاون پر تیار ہے۔
مزید ... -
پاکستان کے سابق وزیر اعظم ظفر اللہ جمالی کا انتقال
دسمبر 3, 2020 - 4:31 راتسینیٹر ثناء جمالی نے اپنے نانا اور سابق وزیر اعظم ظفراللّٰہ جمالی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
مزید ... -
غاصب صہیونی ریاست کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جائے گا
دسمبر 2, 2020 - 9:31 راتپاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جائے گا۔
مزید ... -
شہید محسن فخری زادہ کی شہادت و بیرونی جارحیت قابل مذمت ہے: قائد ملت جعفریہ
دسمبر 2, 2020 - 3:12 راتمحسن فخری زادہ کی شہادت پر اظہار تعزیت، ایرانی سائنسدان کا بہیمانہ قتل کھلی زیادتی اور بین الاقوامی جرم، عالمی و کھلی تحقیقات کے ذریعے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، ساجد نقوی
مزید ... -
پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی جانب سے شہید فخری زادے کے قتل کی مذمت
نومبر 30, 2020 - 4:15 راتپاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ کے صیہونی دہشتگرد عناصر کے ہاتھوں قتل کی مذمت کی۔
مزید ... -
فرانس سے تعلقات منقطع کرنے سے متعلق وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب
نومبر 29, 2020 - 4:46 راتپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے سے متعلق وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔
مزید ... -
ایران کی اہم ترین شخصیت کو نشانہ بنایا جانا بدترین جارحیت ہے: راجہ ناصر
نومبر 28, 2020 - 7:46 راتاسرائیل،امریکہ اور عرب ریاستیں خطے کے امن کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔ یہ شیطانی اتحاد اپنی سالمیت و بقا کی جنگ دوسروں کے کندھے پر سوار ہو کر لڑنا چاہتا ہے۔ خود کو سپر پاور قرار دینے والی طاقتیں اندر سے کھوکھلی ہوتی جارہی ہیں۔
مزید ... -
ایران کو شہید فخری زادے کے قتل میں ملوث افراد کی شناخت کر کے سزا دینے کا حق ہے
نومبر 28, 2020 - 6:41 راتمحمد علی حسینی نے مزید کہا یقینا ایران، ملک کے اعلی سائنسدان کے قتل میں ملوث افراد کی شناخت اور ان کو سزا دینے کا اپنا قانونی حق استعمال کرے گا۔
مزید ... -
پاکستان؛ امام بارگاہ کے متولی سید ظفر عباس شاہ کی تدفین
نومبر 27, 2020 - 9:45 راتشمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے نیسپاک کے اہلکار سید ظفر عباس شاہ کی نماز جنازہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کر دی گئی ہے۔
مزید ... -
ایران کے ساتھ پاکستان کے بہت اچھے تعلقات ہیں: عمران خان
نومبر 26, 2020 - 10:05 راتعمران خان جو رواں سال 11 نومبر کو اسلام آباد میں چوتھی بار وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا میزبان تھے، نے کہا کہ ایران کے ساتھ پاکستان کے بہت اچھے تعلقات ہیں۔
مزید ... -
اسلام آباد کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر تیار ہیں: ایرانی سفیر
نومبر 26, 2020 - 10:00 راتسید محمد علی حسینی نے اس انٹرویو میں پاک- ایران دلچسبی امور، تجارتی تعلقات، دونوں ممالک کے عوام کے درمیان تعلقات، افغانستان کی صورتحال، کورونا وبا کے بحران کے خاتمے کے بعد باہمی تعاون کا فروغ اور امریکی صدراتی الیکشن کے بعد کی تبدیلیوں پر گفتگو کی۔
مزید ... -
ڈاکٹر کلب صادق، اتحاد بین المسلمین کے داعی تھے: علامہ ساجد نقوی
نومبر 26, 2020 - 6:20 راتعلامہ سید ساجد علی نقوی نے معروف عالم دین و سکالر،آل انڈیا مسلم پرسنل بورڈ کے نائب صدر ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی کے انتقال پرگہرے دکھ وافسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ علامہ کلب صادق اتحادبین المسلمین کے داعی تھے۔
مزید ... -
عرب اسرائیل گٹھ جوڑ عالم اسلام کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے: ایم ڈبلیو ایم
نومبر 26, 2020 - 12:16 دنعلامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی امریکی وزرات خارجہ کے حکام کی موجودگی میں خفیہ ملاقات کی خبروں پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب اسرائیل گٹھ جوڑ عالم اسلام کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے
مزید ... -
پاکستان وزارت خارجہ نے اسرائیل کے حوالے سے اپنا موقف بیان کر دیا
نومبر 25, 2020 - 2:58 راتپاکستان نے قدس کی غاصب اور جابر صہیونی حکومت کو تسلیم کرنے کی قیاس آرائیوں کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔
مزید ... -
مکتب تشیع کی پوری تاریخ قربانیوں سے عبارت ہے: علامہ ساجد نقوی
نومبر 22, 2020 - 11:57 راتپاکستان کو اتحاد و وحدت کی جس قدر ضرورت ہے اس سے پہلے کبھی نہ تھی، ہمیں باہمی اتحاد اور داخلی وحدت کو قائم رکھنے کیلئے اہم اقدامات کرنے ہونگے۔
مزید ...