کوئٹہ میں دہشت گردو کی جانب سے شناخت کے بعد11سے زائد شیعہ ہزارہ برادری کے بے گناہ افراد کو قتل کرنا دہشت گردی کی بد ترین کاروائی ہے
مزید ...-
-
مچھ میں محنت کشوں کی دہشت گردوں کے ہاتھوں شہادت بدترین دہشت گردی ہے
جنوری 6, 2021 - 10:17 راترزقِ حلال کمانے میں مشغول مظلوم مزدوروں کی مسلکی بنیاد پر شناخت کے بعد ٹارگٹ کلنگ نہایت بھیانک واردات ہے
مزید ... -
ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی پر گول میز کانفرنس کا انعقاد
جنوری 6, 2021 - 10:17 راتمجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام سردار شہید قاسم سلیمانی، ابومہدی مہندس اور رفقاءکی پہلی برسی کے سلسے میں اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں شہید قدس گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
مزید ... -
سانحہ مچھ کے خلاف اصغریہ علم و عمل تحریک کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ
جنوری 6, 2021 - 10:17 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اصغریہ علم و عمل تحریک کی جانب سے سانحہ مچھ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مزید ... -
تصویری رپورٹ/ پاراچنار میں اجتہاد، تقلید اور مرجعیت کے زیر عنوان سیمینار کا انعقاد
جنوری 5, 2021 - 5:06 راتاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایسے حالات میں کہ جب اجتہاد، تقلید اور مرجعیت کو مختلف شکلوں میں نشانہ بنا کر ان مفاہیم کے تئیں مومنین میں شکوک و شبہات پیدا کئے جا رہے ہیں، شمالی پاکستان کے علاقے پاراچنار کی مسجد امام خمینی (رہ) میں اجتہاد تقلید اور مرجعیت کے زیر عنوان ایک سمینار منعقد کیا گیا جس میں مذکورہ موضوعات کی اہمیت و افادیت اور دور حاضر میں انکی ضرورت پر علمائے کرام نے روشنی ڈالی۔
مزید ... -
شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف پاکستان کے کئی شہروں میں دھرنے
جنوری 5, 2021 - 4:37 راتشیعہ مسلمان کان کنوں کے قتل عام کے خلاف پاکستان بھر میں بڑے پیمانے پر دھرنا دینے اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
مزید ... -
لاہور پریس کلب کے سامنے بلوچستان واقعہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
جنوری 4, 2021 - 9:10 راتبلوچستان کے علاقہ مچھ میں شیعہ شناخت پر کئی محب وطن پاکستانیوں کو دن دیہاڑے قتل کر دیا گیا لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
مزید ... -
پاکستان؛ اصغریہ آرگنائیزیشن کی جانب سے شہید قاسم سلیمانی کی برسی کا انعقاد
جنوری 4, 2021 - 8:59 راتسردار شہید الحاج قاسم سلیمانی اور شہید ابو مھدی المھندس کی برسی کے مناسبت سے کنڈیارو شہر میں شہدائے مدافعین حرم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ... -
بلوچستان کے علاقے مجھ میں قتل عام کے خلاف دھرنا، کوئٹہ اور کراچی میں احتجاج
جنوری 4, 2021 - 8:25 راتبلوچستان کے علاقے مچھ میں کان کنوں کے قتل عام کے خلاف دھرنا دیا گیا اور کوئٹہ اور کراچی سمیت کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
مزید ... -
ایران کے انسداد منشیات پولیس محکمے کے سربراہ کا دورہ اسلام آباد
جنوری 4, 2021 - 8:09 راتاس ملاقات میں فریقین نے سرحدوں پر منشیات کی اسمگلنگ کو کنٹرول کرنے کے لئے مشترکہ میکنیزم کے قیام کی ضرورت پر زور دیا۔
مزید ... -
بلوچستان میں موجود یہود و ہنود کے آلہ کاروں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جائے
جنوری 3, 2021 - 11:46 راتملک میں موجود تکفیری سہولت کاروں کے ذریعے افراتفری اور انتشار پیدا کرنے کے ایجنڈے پر کام کیا جا رہا ہے۔
مزید ... -
تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو چکا ہے: راجہ ناصر جعفری
جنوری 3, 2021 - 11:21 راتمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو چکا ہے یہ پہلی اور دوسری عالمی جنگ کی طرح روایتی جنگ نہیں بلکہ دشمن منظم انداز سے میں ایک پیچدہ جنگ میں دھکیل رہا ہے۔
مزید ... -
پاکستان میں ایک بار پھر شیعہ مسلمانوں کا قتل عام+ تصاویر
جنوری 3, 2021 - 4:07 راتپاکستان میں شیعہ مسلمانوں کا ایک بار پھر دردناک طریقے سے قتل عام کر دیا گیا۔
مزید ... -
پاکستان میں شہید قاسم سلیمانی کی برسی پر خصوصی پروگرامز کا انعقاد
جنوری 2, 2021 - 4:55 راتجنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر پاکستان میں خصوصی پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔
مزید ... -
ظلم کے خلاف مظلوم کا ساتھ دینا حریت پسندوں کی پہچان ہے: علامہ ساجد نقوی
جنوری 2, 2021 - 1:49 راتقائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ قاسم سلیمانی شہید جرات ، بہادری کا نہ صرف نشان تھے بلکہ انہوں نے دہشت گردی کےخلاف عملی طور پر جدوجہد کی اور بہت بڑے فتنوں کا خاتمہ کرنے کے ساتھ ساتھ استعماری قوتوں کے منصوبوں کو بھی اپنی حکمت عملی سے خاک میں ملایا
مزید ... -
اسرائیل کا وجود ناجائز، غیر قانونی اور غاصبانہ ہے اور یہی اسکی پہچان ہے: علامہ ساجد نقوی
دسمبر 29, 2020 - 8:00 راتحماس سربراہ کا خط مسلم حکمرانوں اور سنجیدہ فکر شخصیات کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے، اسرائیل کے حق میں دلائل دینے والے بابائے قوم اور شاعر مشرق سے زیادہ دور اندیش نہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان
مزید ... -
11سال گزرنے کے بعد آج تک حکومت اور ریاست یوم عا شور کراچی کے مر کزی جلوس کے قاتلوں کا نشان بتانے سے قاصر ہے: علامہ ناظر عباس تقوی
دسمبر 29, 2020 - 7:54 رات11سال گزرنے کے بعد آج تک حکومت اور ریاست قاتلوں کا نشان بتانے سے قاصر ہے آج تک حکومت نے نہیں بتایا کہ اس سانحے کے پیچھے کونسے عوامل اور کون سہولت کار موجود تھے
مزید ... -
ریمدان بارڈر کے افتتاح سے ایران پاکستان تجارتی تعلقات کو ملے گا مزید فروغ
دسمبر 29, 2020 - 6:29 راتکوثری نے کہا کہ ریمدان سرحد کے افتتاح کے ساتھ ہی معاشی اور ثقافتی ترقی کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ تاریخی ، معاشی اور ثقافتی تعلقات قائم ہیں۔
مزید ... -
پاکستان ایران سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا خواہاں ہے: عبدالرزاق
دسمبر 28, 2020 - 11:40 راتعبدالرزاق داود نے کہا کہ پاکستان کی پالیسی، پڑوسی ممالک بالخصوص ایران اور افغانستان سے تجارتی تعلقات کو آسان بنانا ہے۔
مزید ... -
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی
دسمبر 28, 2020 - 3:23 راتپاکستان کی وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا۔
مزید ... -
پاکستانی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام افراد جانبحق
دسمبر 27, 2020 - 2:16 راتگلگت بلتستان میں پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر ایک سپاہی کے جسد خاکی کو منتقل کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔
مزید ... -
پاکستان کے مختلف علاقوں میں شہید قاسم سلیمانی کی برسی کی تقریبات کی تیاریاں
دسمبر 26, 2020 - 11:44 راتپاکستان کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے پروگرام منعقد کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
مزید ... -
قائد اعظمؒ کے افکار و تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہم اپنے مستقبل کو محفوظ بنا سکتے ہیں: علامہ ساجد نقوی
دسمبر 24, 2020 - 7:38 رات۔علامہ ساجد نقوی نے کہاکہ بانی پاکستان محمد علی جناح کے دکھائے ہوئے راستے پر چل کر ہی ہم ایک پائیدار اور مستحکم مملکت کی منزل کو حاصل کرسکتے ہیں۔
مزید ... -
اصغریہ تحریک پاکستان کی جانب سے شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے انعقاد کا اعلان
دسمبر 24, 2020 - 7:31 راتاصغریہ اسٹوڈنٹس اور اصغریہ تحریک کی جانب سے شہید سردار قاسم سلیمانی و شہید ابو مھدی المھندس کی پہلی برسی کے موقع پر عقیدتی تقریب کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا۔
مزید ... -
ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کے خواہاں
دسمبر 24, 2020 - 6:34 راتایران نے پاکستان کی سرحد تک پائپ لائن بچھانے کا کام مکمل کر لیا ہے اور بیرونی طاقتوں کیجانب سے پابندیاں عائد کرنے کے باوجود دونوں ممالک اس منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔
مزید ... -
مسلم دنیا میں اسرائیل کے بڑھتے اثرات کو روکنا تمام مسلمانوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے
دسمبر 23, 2020 - 9:58 راتسابق صدر پرویز مشرف کے دور میں مدارس کے خلاف مغربی مہم کا آغاز ہوا اور دیسی لبرلز نے بھی اس مہم جوئی میں حصہ لیا، دونوں کا مقصد ان دینی مراکز کو نقصان پہنچانا تھا، لیکن اب بھی یہ خطرہ ٹلا نہیں۔
مزید ... -
شہید فخری زادہ کا قتل عالم اسلام کیلئے ایک بہت بڑا نقصان ہے
دسمبر 23, 2020 - 9:50 راتپاکستانی سائنسدان نے ناجائز صیہونی ریاست کے ساتھ بعض عرب ممالک کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینی مقاصد کے خلاف غداری قرار دیا جو عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔
مزید ... -
ایران پاکستان باہمی تجارتی تعاون کے فروغ میں رکاوٹیں دور کرنے کے لیے مشترکہ اجلاس
دسمبر 23, 2020 - 5:17 راتتہران اور کراچی چیمبرز آف کامرس کے مشترکہ اجلاس کا دونوں ممالک کے سینئر سفارت کاروں اور کاروباری ماہرین کی موجودگی کے ساتھ انعقاد کیا گيا جس کا مقصد مشترکہ تجارت کا حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔
مزید ... -
اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے اسلام آباد کو عالمی دباؤ کا سامنا
دسمبر 23, 2020 - 4:39 راتپاکستانی سینئر سیاستداں کا کہنا ہے اسرائیل کو تسلیم نہ کئے جانے سے متعلق حکومت کا موقف پاکستانی عوام کا ترجمان ہے۔
مزید ... -
پاکستان اور ایران اہم دوست اور علاقائی شراکت دار ہیں
دسمبر 22, 2020 - 11:46 راتزبیدہ جلال نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک ایران سے تعلقات بڑھانے پر پختہ عزم رکھتا ہے اور گبد- ریمدان سرحدی گزرگاہ کا نفاذ اس حوالے سے انتہائی اہم اقدام ہے جس کی وجہ سے دو سرحدی صوبوں کے عوام ایک دوسرے کے مزید قریب ہوں گے۔
مزید ...