علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی نے آج اپنے ایک جاری کردہ تعزیتی پیغام میں کہا کہ معلم اخلاق استاد فاطمی نیا نوجوانوں کے یہاں ایک خاص مقام رکھتے تھے وہ اپنے آپ میں ایک تربیت گاہ تھے۔
مزید ...-
-
یوم مردہ باد آمریکا و اسرائیل ریلی اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
مئی 17, 2022 - 11:40 AMاسرائیل خود کو طاقتور سمجھتا تھا لیکن حالیہ دنوں میں حماس اور فلسطین کے بہادر عوام نے اسرائیل کو اپنی اوقات یاد دلا دی ہے اور اسے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا، اسرائیل ایک جعلی چھوٹی سی ریاست ہے جب کہ اس نے سارے ممالک سے دشمنی موڑ لی ہے۔
مزید ... -
قائدِ ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی سے وزیر اعلیٰ جی بی خالد خورشید کی ملاقات
مئی 17, 2022 - 11:40 AMقائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید، سابق گورنر راجہ جلال حسین اور سابق وزیر مذہبی امور صاحبزادہ نور الحق قادری نے ملاقات کی۔
مزید ... -
پاکستان، کراچی میں امام بارگاہ کے قریب دھماکہ، خاتون جاں بحق، 10 افراد زخمی
مئی 17, 2022 - 11:40 AMپولیس افسرزبیر خان نے بتایا کہ کاغذی بازار میں ایک امام بارگاہ کے قریب پولیس موبائل کھڑی تھی جب ایک موٹر سائیکل نے اسے ٹکر مار دی جس سے دھماکا ہوا۔
مزید ... -
ایک طرف یوم امن، دوسری طرف بد امنی کی شہ، عالمی قوتوں کو دہرا معیار ترک کرنا ہوگا، ساجد نقوی
مئی 16, 2022 - 1:29 PMجب تک مسئلہ فلسطین و کشمیر حل نہیں ہونگے، دنیا میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں، دنیا کوفیصلہ کرنا ہوگا وہ ظالم کے ساتھ ہے یا مظلوم کے ساتھ ، دہرامعیار اورعالمی منافقت ہی انسانیت اور امن کےلئے سب سے بڑا خطرہ ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان
مزید ... -
مردہ باد امریکہ ۔۔۔ حلق سے نیچے اتارو
مئی 16, 2022 - 1:29 PMاس مکالمے نے مجھے بھی مبہوت کر دیا ۔ فیلم ختم ہوتے ہی میں نے موبائل آن کیا۔ وٹس ایپ میں ایک کالم پر میری نظر پڑی ۔ جسکا موضوع " سوچ کا سفر " تھا ۔ مقدرعباس نے یہ کالم لکھا تھا ۔ ان کا کہنا تھا کہ " امت مسلمہ کے تمام مسائل کی جڑ ، یہی چیمپئن ( امریکہ ) ہے ۔ اسرائیل کے ناجائز وجود سے لیکر داعش کی خونریزیوں تک اور آج کی حالیہ صورت حال میں یہ ہر دیکھنے والی آنکھ جان چکی ہے کہ اصل فساد کی جڑ کون ہے ؟
مزید ... -
اسرائیل فلسطین پر قائم کی جانے والی ایک ناجائز اور غاصب ریاست ہے، ڈاکٹر صابر ابو مریم
مئی 15, 2022 - 5:53 PMاحتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیل غاصب ریاست، مردہ باد امریکہ، اسرائیل نامنظور، فلسطین فلسطینیوں کا وطن اور شہید فلسطینی صحافی خاتون کی تصویریں آویزاں تھی۔
مزید ... -
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو اگلے تین سال کے لیے بھاری اکثریت سے جماعت کا چیئرمین منتخب
مئی 15, 2022 - 5:53 PMمجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وحدت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شوری عالی و دیگر عہدیداروں کا اس اعتماد پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ اعلی مقاصد کا حصول، ظالموں سے نجات، عدل کے پرچم کی بلندی اور ظلم کی سیاہ رات کے خاتمے کے لیے بنیادی ہتھیار وحدت ہے۔
مزید ... -
ایک طرف یوم خاندان ، دوسری طرف آج ہی کے دن فلسطینی خاندانوں پر قیامت ڈھا دی گئی، ساجد نقوی
مئی 14, 2022 - 8:29 AMقائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے الجزیرہ کی فلسطینی صحافی شیریں ابوالخیل کی اسرائیلی قابض افواج کی فائرنگ سے شہادت پر بھی گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنے صحافتی فرائض کی انجام دہی کے دوران نشانہ بنایا گیا۔
مزید ... -
یوم آمریکا و اسرائیل کی مناسبت سے مرکزی صدر کا بیان
مئی 14, 2022 - 8:29 AMصہیونی ریاست اسرائیل کا وجود 15 مئی 1948ء کو رکھا گیا اور امریکہ نے 16 مئی 1948ء کو اس غیر قانونی ریاست کو تسلیم کیا۔ جس نے اپنی ناجائز پیدائش کے آغاز سے ہی اپنی بنیاد، واضح تشدد پر رکھی۔
مزید ... -
وفاق ٹائمز کے چیف ایڈیٹر کی فلسطین میں خاتون صحافی کی شہادت پر شدید مذمت
مئی 14, 2022 - 8:29 AMمحمد ابراہیم صابری نے بین الاقوامی اداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں اور صحافت کی عالمی یونین سے اپیل کی کہ وہ فلسطین میں خاتون صحافی کو شہید کئے جانے کے بارے میں آزادانہ تحقیقات کے لئے آواز اٹھائیں۔
مزید ... -
کراچی کے تجاری علاقے میں دھماکہ، ایک کی موت، 13 زخمی
مئی 13, 2022 - 6:20 PMپاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے شہر کراچی میں ایک ہوٹل کے باہر دھماکہ ہوا، جس میں 1 شخص مارا گیا اور متعدد زخمی ہوگئے۔
مزید ... -
یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے سکردو میں اسلامی تحریک کی احتجاجی ریلی
مئی 10, 2022 - 4:07 PMیوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے سکردو میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
مزید ... -
ایران و پاکستان طبی اقتصادی اور تجاری میدانوں میں مشترکہ تعاون کے لئے پرعزم
مئی 10, 2022 - 9:54 AMاسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے طبی، اقتصادی اور تجارتی میدانوں میں تعاون میں فروغ پر زور دیا ہے۔
مزید ... -
جنت البقیع کی مسماری کا سعودی اقدام امت مسلمہ کے دل پر کاری ضرب ہے،علامہ باقر عباس زیدی
مئی 9, 2022 - 10:32 PMآل سعود نے اہلبیت اطہار علیہم السلام، ازواج رسول ص اور صحابہ کرام کی قبروں کو مسمار کر کے صیہونیوں کے اسلام دشمن ایجنڈے کو تقویت دی ہے۔
مزید ... -
اسلام میں قبروں کی حرمت کا سبق ملتا ہے، مگر سعودی حکمرانوں نے اسلامی روایات کو پامال کیا ہے، علامہ شیخ ہادی حسین نجفی
مئی 9, 2022 - 10:32 PMشیخ ہادی کا کہنا تھا کہ آٹھ شوال تاریخ جہان اسلام کا وہ غم انگیز دن ہے کہ جب بوڑھے استعمار برطانیہ کی پیداوار وہابی فرقے سے تعلق رکھنے والے افراد نے جنت البقیع کے تاریخی قبرستان کو منہدم و مسمار کر دیا تھا۔
مزید ... -
جنت البقیع از سر نو شایان شان تعمیر کی جائے، علامہ ساجد نقوی
مئی 9, 2022 - 10:32 PMعلامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ جنت البقیع ہمیں رسول خدا، ان کی آل پاک ؑ اور اصحاب باوفا کے ساتھ عقیدت اور وابستگی کے اسباب فراہم کرتا ہے۔
مزید ... -
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے یوم انہدام جنت البقیع کے بارے میں بیان
مئی 9, 2022 - 10:32 PM08 شوال 1443ھ کو یوم انہدام جنت البقیع کے عنوان سے منانے کا اعلان کرتے ہیں اور سعودی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں جنت البقیع قبرستان میں موجود آئمہ اہلبیت علیہ السلام کی قبروں پر روضے تعمیر کئے جائیں.
مزید ... -
شہید ڈاکٹر فیاض حسین کی میت لیہ پہنچ گئی، نماز جنازہ صبح ادا کی جائیگی
مئی 9, 2022 - 10:32 PMلاہور میں ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والے سرجن ڈاکٹر فیاض حسین کو گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے شہید کر دیا گیا۔
مزید ... -
انہدام جنت البقیع سیاہ ترین کارنامہ ہے جس نے آل ِسعود کا منافق چہرہ بے نقاب کیا، علامہ صادق جعفری
مئی 9, 2022 - 10:08 AMخصوصی نشست سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم رہنما نے کہا کہ آل سعود نے جنت البقیع کے مقدس قبرستان میں دُختر رسول (ع) و اہلبیت رسول (ع) اور اصحاب رسول (رض) کے مقدس مزارات کو بلڈوزر کے زریعے مسمار کردیا جوکہ غلامان ِرسول اللہ (ص) کے سینوں میں زہر آلود خنجر کی مانند ہے۔
مزید ... -
8 شوال کو یوم انہدام جنت البقیع سے متعلق منظم مہم چلائی جائے گی، اصغریہ اسٹوڈنٹس
مئی 9, 2022 - 9:43 AMجنت البقیع کی مسماری کا واقعہ مسلمانوں کے دل میں ہمیشہ کیلئے زخم چھوڑ گیا۔
مزید ... -
اسرائیلی صیہونی دہشتگردی دراصل عالم اسلام پر حملہ ہے، عبدالحق ہاشمی
مئی 6, 2022 - 10:05 PMعبدالحق ہاشمی نے کہا کہ اسرائیل امریکی سرپرستی میں دہشت گردی کر رہا ہے۔ کفار کی ان سازشوں کے خلاف امت مسلمہ کو اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
مزید ... -
ملکی عوام اپنے مظلوم فلسطینی و کشمیری غیور مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، علامہ ناظر عباس تقوی
مئی 6, 2022 - 10:05 PMشیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر شہدائے پاکستان اورفلسطینی و کشمیری شہداء کی یاد میں نمائش چورنگی پر چراغاں، تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔
مزید ... -
علامہ ناصر عباس جعفری کا دورہ پشاور، سانحہ پشاور کے متاثرین کیساتھ ملاقاتیں
مئی 5, 2022 - 10:06 PMعلامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عید الفطر پشاور میں سانحہ کوچہ رسالدار کے زخمیوں اور خانوادگان شہداء کے ہمراہ گزاری۔
مزید ... -
معاشرے کی اصلاح کیلئے صحافت کا کلیدی کر دار ہے، ساجد نقوی
مئی 5, 2022 - 10:06 PMقائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں کہ یوم آزادی صحافت کا مقصد کسی دباو کے بغیر آزاد اور ذمہ دارانہ اطلاعات عوام تک پہنچانا ہے۔
مزید ... -
غلامی کا طوق گلے میں ڈال کر عروج و ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہوسکتے: عمران خان
مئی 3, 2022 - 12:00 PMعمران خان نے کہا ہے کہ غلامی کا طوق گلے میں ڈال کر عروج و ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہوسکتے۔
مزید ... -
سعودی عرب کیجانب سے پاکستان کو 8 ارب ڈالر کا پیکج ملنے کا امکان
مئی 2, 2022 - 6:04 PMسعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مجموعی طور پر 8 ارب ڈالر کا پیکج دیئے جانے کا قوی امکان ہے۔
مزید ... -
عید کا دن اتحاد جیسے قرآنی اور نبوی فریضے کی طرف رہنمائی کرتا ہے، ساجد نقوی
مئی 2, 2022 - 6:03 PMعید کا دن مسلمانوں کے لئے اطاعت خدا کی توفیق نصیب ہونے پر اظہار تشکر اور اپنے محاسبے اور احتساب کا دن ہے۔
مزید ... -
آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے کا دورہ کراچی+ تصاویر
مئی 2, 2022 - 6:03 PMعلامہ شیخ ہادی حسین نجفی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ و طالبات کو چاہیئے کہ وہ زیادہ سے زیادہ کتابیں پڑھتے ہوئے علم حاصل کریں جس سے مستقبل میں انہیں معاونت میسر ہوگی۔
مزید ... -
یکم مئی کو چھٹی کرنے یا مزدوروں کے حق میں بیانات دینے سے مزدوروں کا حق ادا نہیں ہوتا: راجہ ناصر
مئی 1, 2022 - 10:06 PMوطن عزیز کی معاشی بدحالی نے مزدور طبقے کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے۔ مہنگائی کی شرح میں تسلسل کے ساتھ اضافے سے عام آدمی کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے۔
مزید ...