ملیشیاء میں 150 مسلمان گرفتار

ملیشیاء میں 150 مسلمان گرفتار

ملیشیاء کی پولیس نے شہرکوالالامپور کے مضافات سے ڈیڑہ سو سے زیادہ اویغور مسلمانوں کوگرفتار کرلیاہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرنا کی رپورٹ کے مطابق ملیشیاء کے مقامی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ گرفتار ہونے والوں میں دسیوں بچے اور بزرگ بھی ہيں جو ملیشیاء میں سیاسی پناہ کے خواہاں تھے۔ یہ مہاجرین کولالامپور کے بوکیت جلیل علاقے میں دو اپارٹمنٹ سے گرفتارکئےگئے ہيں ۔گرفتار ہونے والوں میں اناسی بزرگ اور چھتر بچے ہيں۔ اس سے قبل تھائیلینڈ کی پولیس نے بھی گذشتہ مارچ کے مہینے میں ایک کاروائي کے دوران دوسو ایغورمسلمانوں کو گرفتارکیاتھا۔ واضح رہے کہ کم سے کم پچاس اویغور چین کے خودمختارعلاقے سین کیانگ میں حالیہ بدامنی کے نتیجے میں ہلاک اور زخمی ہوئےہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

مغربی ممالک میں پیغمبر اکرم (ص) کی توہین کی مذمّت
ویژه‌نامه ارتحال آیت‌الله تسخیری
پیام رهبر انقلاب به مسلمانان جهان به مناسبت حج 1441 / 2020
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس میں
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی