غزہ پر صہیونی جارحیت، چین نے بھی احتجاج کر دیا

غزہ پر صہیونی جارحیت، چین نے بھی احتجاج کر دیا

چین نے غزہ پر صیہونی فوج کے حملے جاری رہنے اور فلسطینیوں کےقتل عام پرتشویش ظاہر کی ہے۔

ابنا: رپورٹ کے مطابق مشرق وسطی کے امور میں چین کے خصوصی ایلچی وو سی نے غزہ سمیت فلسطینی علاقوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتےہوئے ان جنگی جرائم کو جلد از جلد روکنے کا مطالبہ کیا۔ وو سی نے غاصب صیہونیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ فورا جنگ بند کریں اور فلسطینی جنگ بندی قبول کرلیں۔ اس چینی عہدیدار نے مزید کہا کہ وہ جنگ بندی ، صیہونیوں کے حملے، اور فلسطینیوں کے جانی نقصان کو روکے جانے کی حمایت کرتے ہیں۔ چین کےخصوصی ایلچی نے کہا کہ صیہونیوں کاحملہ اور بچوں اور عورتوں کا قتل نہ صرف مشرق وسطی کے بحران کے حل میں مددگار نہيں ہوگا بلکہ اس علاقے میں جنگ بھڑکنےکا سبب بنےگا۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

مغربی ممالک میں پیغمبر اکرم (ص) کی توہین کی مذمّت
ویژه‌نامه ارتحال آیت‌الله تسخیری
پیام رهبر انقلاب به مسلمانان جهان به مناسبت حج 1441 / 2020
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس میں
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی