انڈونیشیا میں روزانہ 300 سے 350 ہزار بیرل کی گنجائش والی چار ریفائنریوں کی تعمیر کی جا رہی ہے۔ اس وقت اس ملک میں روزانہ 800 سے 900 ہزار بیرل خام تیل کی درآمد ہوتی ہے۔
مزید ...-
-
آزادی اظہار کسی کی توہین کا حق نہیں دیتا: مہاتیر محمد
اکتوبر 30, 2020 - 2:09 راتفرانس کے صدر میکرون کی جانب سے رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی اہانت کرنے والے مجرم کی قدردانی کرنے کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج ہے۔
مزید ... -
ملائیشیا میں منعقدہ ہفتہ القدس کی ثقافتی تقریبات اختتام پذیر
ستمبر 24, 2020 - 5:51 راتملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی 'UIAM' کے زیراہتمام منعقدہ ہفتہ القدس کی ثقافتی تقریبات گذشتہ روز اختتام پذیر ہوگئیں۔
مزید ... -
نیوزی لینڈ میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد کو عمر قید کی سزا
اگست 27, 2020 - 5:03 راتنیوزی لینڈ کی مساجد میں 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد برینڈن ٹیرنٹ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔
مزید ... -
نیوزی لینڈ: دنیا کے عوام کیلئے اچھی خبر، کورونا کا خاتمہ ہو گیا
جون 9, 2020 - 5:38 راتچین کے بعد نیوزی لینڈ کی حکومت نے بھی کہا ہے کہ اب اس ملک میں بھی کورونا نہیں ہے۔
مزید ... -
نیوزی لینڈ بھی کورونا پر قابو پانے والے ممالک میں شامل ہوگيا
مئ 28, 2020 - 9:12 دننیوزی لینڈ بھی عالمی وبا کورونا وائرس پر قابو پانے والے ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔
مزید ... -
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو کیفے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا
مئ 19, 2020 - 2:21 راتنیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن اور ان کے ساتھی کو کیفے میں سماجی دوری کے قواعد کے تحت مزید گنجائش نہ ہونے پر داخل ہونے سے روک دیا گیا۔
مزید ... -
نیوزی لینڈ کا کورونا وائرس کو شکست دینے کا اعلان
اپریل 28, 2020 - 3:10 راتنیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پریس بریفنگ میں کورونا وائرس پر فتح حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے
مزید ... -
جاپان میں کورونا وائرس کی وباء بڑھنے کے بعد ایمرجنسی نافذ
اپریل 8, 2020 - 12:48 راتجاپان نے ملک میں کورونا وائرس کی وباء بڑھنے کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
مزید ... -
اٹلی میں کورونا سے تباہی کا سلسلہ جاری، ایک لاکھ 29 ہزار متاثر
اپریل 6, 2020 - 3:18 راتکورونا وائرس دنیا کے 200 سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 67 ہزار افراد ہلاک جبکہ 12 لاکھ افراد متاثر ہو چکے ہیں اور تقریبا 3 لاکھ کے قریب افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
مزید ... -
دنیا سے اچھی خبر، کورونا کا زور ٹوٹ رہا ہے
مارچ 31, 2020 - 2:14 راتکورونا وائرس نے جہاں پوری دنیا میں تباہی مچا رکھی ہے وہیں اس درمیان کچھ پرامید خبریں بھی موصول ہو رہی ہیں۔
مزید ... -
دنیا بھر میں کورونا کا قہر
مارچ 29, 2020 - 1:52 راتدنیا کے مختلف ممالک کے برعکس یورپ اس وقت بری طرح جان لیوا کرونا وائرس کی زد میں ہے اسپین، فرانس، جرمنی، ہالینڈ اور سوئٹزرلینڈ میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں بدستور اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
مزید ... -
دنیا بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال
مارچ 28, 2020 - 10:42 دندنیا بھر میں کورونا سے 22 ہزار 993 اموات ہوچکی ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
مزید ... -
نیوزی لینڈ، نمازیوں کے قاتل نے جرم کا اعتراف کر لیا
مارچ 28, 2020 - 9:48 دننیوزی لینڈ میں تاریخ کے سب سے وحشی قتل عام کو انجام دیتے ہوئے کرائیسٹ چرچ کی دو مسجدوں میں 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے شخص نے اچانک اپنے اوپر عائد تمام الزامات کا اعتراف کر لیا ہے۔
مزید ... -
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ سے زائد ہوگئی
مارچ 19, 2020 - 10:50 دندنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔
مزید ... -
دنیا کے 165 ممالک کورونا کا شکار، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزار
مارچ 18, 2020 - 2:53 راتکورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کیے گئے اقدامات کی وجہ سے یورپ سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن ،سرحدوں اور عوامی مقامات کی بندش اور سماجی و عوامی سرگرمیوں پر پابندیوں کے باعث کروڑوں افراد گھروں میں محصور ہیں۔
مزید ... -
دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری
مارچ 16, 2020 - 11:44 دنکورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد اگرچہ 153,000 تک پہنچ چکی ہے اورمجموعی طور پر پوری دنیا میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5800 سے تجاوز کرچکی ہے۔
مزید ... -
پاک و ہند میں کورونا کی صورتحال
مارچ 11, 2020 - 1:32 راتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 4270 اموات ہو چکی ہیں اور متاثرین کی تعداد 118129 ہو گئی ہے۔
مزید ... -
عالمی ادارہ صحت کی کورونا کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کی اپیل
مارچ 6, 2020 - 7:53 راتیونیسکو کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے پیش نظر 13 ممالک نے اسکول بند کیے۔
مزید ... -
نیوزی لینڈ میں نفرت انگیزی اورنسل پرستی کی کوئی جگہ نہیں
مارچ 29, 2019 - 2:43 راتنیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں تشدد، نفرت انگیزی اورنسل پرستی کیلیے کوئی جگہ نہیں ہے۔
مزید ... -
نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ میں وزیراعظم کی شرکت + تصاویر
مارچ 23, 2019 - 1:53 دنکرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملوں کے بعد نیوزی لینڈ میں پہلا نماز جمعہ ادا کی گئی۔
مزید ... -
نیوزی لینڈ میں سانحہ کرائسٹ چرچ کے 26 شہداء سپرد خاک
مارچ 23, 2019 - 1:48 دننیوزی لینڈ میں سانحہ کرائسٹ چرچ کے 26 شہداء کو نمازجمعہ کے بعد میموریل پارک میں سپرد خاک کردیا گیا۔
مزید ... -
سانحہ کرائسٹ چرچ کے جاں بحق ہونے والوں کی تدفین کا آغاز
مارچ 20, 2019 - 3:14 راتنیوزی لینڈ میں سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سانحہ کرائسٹ چرچ کے جاں بحق ہونے والوں کی تدفین کا آغازہوگیا۔
مزید ... -
نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کا اجلاس تلاوت قرآن سے شروع کیا گیا
مارچ 19, 2019 - 3:58 راتکرائسٹ چرچ دہشت گردی کے بعد نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔
مزید ... -
ملائیشیا کو اسرائیل دشمنی کی اتنی بڑی سزا
جنوری 28, 2019 - 3:18 راتاسرائیلی ایتھلیٹس کو شرکت کی اجازت نہ دینے پرملائیشیا کو ایونٹ کی میزبانی سے محروم کر دیا گیا۔
مزید ... -
ایران نے انڈونیشیا کی مدد کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا
ستمبر 29, 2018 - 8:28 راتانڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی اور شہر پالو میں شدید زلزلہ اور سونامی کے نتیجے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر ایران نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انڈونیشیا کی مدد کرنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
مزید ... -
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کی گرفتاری
جولائ 5, 2018 - 12:02 دنملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو سرکاری خزانے میں خرد برد کے الزامات میں اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کر لیا۔
مزید ... -
انڈونیشیا کے تین گرجا گھروں پر دھشتگردانہ حملہ، درجنوں ہلاک اور زخمی
مئ 13, 2018 - 6:19 راتانڈونیشیا کے شہر سورابایا کے تین گرجا گھروں میں ہونے والے بم دھماکوں میں نو افراد ہلاک اور بیالیس سے زائد دیگر زخمی ہو گئے۔
مزید ... -
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما علامہ شیخ ابراہیم الزکزکی کی جسمانی حالت تشویشناک
اپریل 11, 2018 - 6:53 راتنائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم الزکزکی کی بیٹی نے کہا ہے کہ جیل میں قید ان کے والد کی جسمانی حالت تشویشناک ہو گئی ہے۔
مزید ... -
امریکی سفارتخانے کی قدس منتقلی پر ملائیشیا کا رد عمل
فروری 28, 2018 - 9:47 راتملائیشیا کی وزارت خارجہ نے امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے قدس منتقلی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مزید ...